راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور نیوزی لینڈ کا چوتھا ٹی 20 میچ بارش کی نذر،اعلان ہوگیا۔راولپنڈی میں ہونے والی تیز بارش اور خوفناک ژالہ باری کے باعث پاکستان اور نیوزی لینڈ کا چوتھا ٹی 20 انٹرنیشنل منسوخ کردیا گیا ہے۔یوں یہ میچ بناکسی فیصلہ کے ختم ہوا ہے۔بلیک کیپس نے دعوت ملنے پر 18 اوورز اور 5 بالز پر5 وکٹ پر 164 اسکور کئے تھے کہ بارش اور ژالہ باری نے سب کچھ لپیٹ دیا۔میدان میں برف نے سفید چادر اوڑھ لی۔ امپائرز نے تھوڑے انتطار کے بعد میچ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مارک کمپٹن کی مار دھاڑ…
Author: CricAgain Desk
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ مارک کمپٹن کی مار دھاڑ کے بیچ پنڈی میں اولوں کی برسات،طوفانی بارش۔نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے چوتھے ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں گزشتہ فتح کے میچ سے زیادہ ٹوٹل اسکور سجا نے کی کامیاب کوشش کی ہے ۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں بلیک کیپس نے پہلے بیٹنگ کی اور 20 اوورز سے قبل اولے اور بارش نے تباہی مچادی،ہر جانب سفیدا پھیل گیا۔اننگ کے 18 اوورز اور 5 بالز ہی ہوئے تھے۔کیویز نے 5 وکٹ پر 164 اسکور بنالئے تھے۔ اننگ کی خاص بات مارک کمپٹن کی ماردھاڑ تھی،انہوں نے 42 بالز…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ محمد عامر احسان اللہ کی حمایت میں آگئے،اعتماد ختم کرنے کا الزام۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیفٹ ہینڈ پیسر محمد عامر احسان اللہ کی حمایت میں ٹیم منیجمنٹ کے سامنے آگئے اور انہوں نے احسان اللہ کو بنچ پر بٹھائے جانے پر سخت رد عمل دیا ہے۔ محمد عامر نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی سیریز میں اسے بولنگ کرنا چاہئے تھی لیکن انہیں بینچ کیا گیا ہے۔احسان اللہ پی ایس ایل 2023 اور افغانستان سیریز کا سب سے اچھا بولر تھا۔ہر کوئی اس کی تیز اور تیز گیند بازی اور جشن سے لطف اندوز ہو رہا…
لاہور ،اسلام آباد:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے مکی آرتھر کی پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر کے طور پر تقرری کی تصدیق کر دی۔ اس کردار میں، آرتھر پاکستان مینز ٹیم کے پیچھے حکمت عملیوں کی ڈیزائننگ، تشکیل اور نگرانی میں شامل ہوں گے۔ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 202 آسٹریلیا کے دورے اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز کے لیے کوچنگ اسٹاف کا بھی حصہ ہوں گے۔ وہ اے سی سی ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کے میچوں میں بھی ٹیم کے ساتھ موجود ہوں گے۔ آرتھر نے پاکستان…
کرک اگین کرکٹ رائونڈ اپ بابراعظم اور شعیب ملک پر فینز منقسم،آئی پی ایل میچ،،پی سی بی اور ای سی بی سمیت اہم خبریں۔شعیب ملک نے بابر اعظم پر نیا بم پھوڑ دیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ بابر اعظم کپتانی چھوڑدیں اور اپنی بیٹنگ پر توجہ مرکوز کریں۔یہ بیان بابر اعظم کے مداحوں پر بجلی بن کرگرا ہے۔ ادھرپی سی بی نے فیاضی کا یوں مظاہرہ کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ویں ٹی 20 میچ کی گیٹ منی ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کو دینے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان میں بدلتے سیاسی حالات سے پی سی…
نئی دہلی ،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل،دہلی ٹیم کو چور پڑگئے،وارنر سمیت متعدد کے بیٹ بھی غائب آئی پی ایل کی اب تک کی فتوحات کے اعتبار سے لٹی پٹی ٹیم مزید لٹ گئی۔قیمتی سامان اور بیٹ سمیت سب اہم چیزیں چوری ہوگئی ہیں۔ آئی پی ایل 2023 میں دہلی کیپیٹلز اب تک 5 میچز کھیل کر سب میں ہارے۔پوائنٹس ٹیبل پر صفر کھاتہ ہے۔ دہلی ٹیم بنگلورو سے واپس دہلی آرہی تھی۔واپس ہوٹل آنے کے بعد علم ہوا کہ سامان سے کچھ غائب ہے۔16 پلیئرز کا کچھ نہ کچھ غائب ہے۔ انڈین ایکسپریس کے مطابق جوتے،…
آسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ مکی آرتھر کی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے خوشگوار ملاقات ۔شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم کی زبردست تعریف کی ہے۔ ٹیم ہوٹل میں پاکستان کے اگلے ممکنہ ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر نے چارج سنبھال لیا ہے اور تمام پلیئرز سے خوشگوار انداز میں ہنسی مذاق کیا۔ ایک موقع پر آرتھر نے بابر اعظم کی ایک شاٹ کی نقل کی اور تعریفی جملے بولے۔ شاہین آفریدی کی بائولنگ کے لئے بھی کلمات کہے۔ نئے پلیئرز کی بھی تعریف کی اور کپتان بابر اعظم سے تنہائی میں بات چیت کی۔ورلڈ کپ کے ممکنہ پول…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ ایک جانب آئی ایس آئی چیف کے سربراہ کی دیگر سکیورٹی آفیسرز کے ساتھ سپریم کورٹ آمد،چیف جسٹس آف پاکستان ودیگر ججز کے ساتھ ملاقات ہی نہیں بلکہ مسلسل 2 روز ملاقاتوں کی خبروں نےقوم کو حیرت میں مبتلا کیا ہے،وہاں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی راولپنڈی،اسلام آباد کی جانب روانگی اور ان کی سکیورٹی پر بھی پریشانی میں مبتلا کیا ہے۔ملکی اداروں کی ملکی حالات میں ایسے وقت میں انٹری،جب ملک کا آئین پنجاب میں الیکشن کروانے کا پابند بناتاہے،وہاں وہ ایسے کام کرتے دیکھے جارہے ہیں،جو اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھے گئے۔…
لاہور،اسلام آباد:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ پر ایک مضحکہ خیزتقرری،مکی آرتھر کے ڈرامہ کا ڈراپ سین۔پاکستان کرکٹ پر ایک مضحکہ خیز آفیشلی تقرری ہونے کو ہے۔سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر پاکستان پہنچ چکے ہیں اور اس کے لئے دستاویزی معاملات فائنل ہوچکے ہیں۔مکی آرتھر کو ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ کا عہدہ دیا جارہا ہے اور اس طرح ایک ایسا ڈائریکٹر ہوگا جو بیک وقت 7 سمندر پار ایک ڈومیسٹک کرکٹ ٹیم کو بھی دیکھے گا اور پاکستان کی انٹرنیشنل کرکٹ کا نگران بھی ہوگا۔ کرکٹ فینز کیلئے یہ تقرری نئی اس لئے نہیں ہوگی کہ گزشتہ 12 ماہ میں ملک بھر…
اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے اگلے ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر آج صبح پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ پاکستان کے لئے سابقہ دور میں کوچنگ کرنے والے مکی آرتھر اس بار کچھ اور ہی روپ میں ہیں۔ وہ ہیڈ کوچ بھی ہونگے۔کھلاڑیوں،کوچز اور سب کے استاد بھی ہونگے۔ساتھ میں کائونٹی کرکٹ ڈربی شائر کے مستقل ہیڈ کوچ بھی رہیں گے ۔ شاہد آفریدی نے چچا افتخار کو نیا نام دے دیا،بڑی نصیحت ساتھ پی سی بی کے ساتھ اس سب کیلئے ان کے حتمی معاہدے سامنے أئیں گے۔ آرتھر اسلام آباد میں پاکستان ٹیم کو جوائن کریں…
لندن،کرک اگین رپورٹ File Photo,Mike Egerton/PA) (PA Wire) وژڈن کے سال کے صف اول کےکرکٹرزکی رونمائی،سٹوکس کا منفرد اعزاز،کوئی پاکستانی ہے یا نہیں۔انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس چار سال میں تیسری بار وژڈن کے دنیا کے صف اول کے کرکٹر قرار پائے ہیں۔31 سالہ اسٹوکس نے۔ ٹیسٹ ٹیم کی قسمت بدل دی اور نومبر میں پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں جیت میں اہم کردار ادا کیا۔انگلینڈ ٹیم کے ساتھی بین فوکس اور میتھیو پوٹس کو سال کے بہترین پانچ کرکٹرز میں شامل کیا گیا ہے۔نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل اور ٹام بلنڈل کے علاوہ…
لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ شاہد آفریدی نے چچا افتخار کو نیا ٹائٹل دے دیا،کمال فراخدلی،اپنا ہی نک نام دے کر کچھ ہدایات بھی دے دی ہیں۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ اپ میرے لیے چاچا نہیں ہیں۔آپ بوم بوم ہیں لیکن میری خواہش ہے کہ آپ میچ ختم کر کے اپنے آپ کی ایک یادگار اننگز بناتے۔ مجموعی طور پر اچھا کھیلے، یہ سب سے زیادہ اچھی کرکٹ تھی، شائقین نے خوب لطف اٹھایا۔ بہت اچھے پی سی بی اور ایشیا کپ،ورلڈکپ میں آنے اور جانے کے جھگڑے کے بیچ جاوید میاں داد کے تاریخی چھکےکادن بہت شکریہ…