راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 کی اوپننگ پوزیشن چھننے پر فخرزمان کا رضوان اور بابر اعظم کے حوالہ سے پہلا رد عمل۔فخرزمان نے اپنی ٹی 20 کرکٹ میں اوپننگ پوزیشن کے حوالہ سے دل کھول دیا۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ کے بعد پریس کانفرنس میں لیفٹ ہینڈ اوپننگ بیٹر نے کہا ہے کہ ایک روزہ کرکٹ میں مسلسل پرفارمنس اعزاز ہے۔سنچری بڑی اننگ ہے۔پنڈی کی پچ اتنی آسان نہ تھی۔پھر بھی اسکور کئے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بابر اعظم اور محمد رضوان کا نام لے دیا اور کھل کر بولے۔ مشن ورلڈکپ 2023،پاکستان کا تیاری کے باب میں…
Author: CricAgain Desk
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے ایک روزہ کرکٹ میں اپنی 500 ون ڈے فتوحات مکمل کرلی ہیں۔اہم بات یہ بھی ہے اور یہ بھی کہ پاکستان 500 ون ڈے جیتنے والا دنیا کا کون ساملک بنا ہے،آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ آسٹریلیا کے 594،بھارت کے 539 ون ڈے میچز کی فتوحات کے بعد پاکستان 500 کے کلب میں شام ہونے والا تیسرا ملک ہے۔ مشن ورلڈکپ 2023،پاکستان کا تیاری کے باب میں فاتحانہ آغاز،کیویز قید پاکستان کی500 ویں ون ڈے فتح،بھارت سےآگے،ٹاپ تھری میں آگیا۔انگلینڈ کی 779 میچزمیں 392 اورآسٹریلیا کے 978 میچز ہیں،بھارت کے 1029 اور…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ مشن ورلڈکپ 2023،پاکستان کا تیاری کے باب میں فاتحانہ آغاز،کیویز قید۔مشن ورلڈکپ 2023 تیاری،پاکستان کا فاتحانہ آغاز۔نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ایک روزہ میچزکی سیریز کا پہلا میچ بڑی آسانی کے ساتھ 5 وکٹوں سے جیت لیا ہے۔اننگ کی خاص بات اوپنر فخرزمان کی سنچری اور میچ کی اہم بات پیسر نسیم شاہ کی کلاسیکل بائولنگ تھی۔ پندی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں پاکستان نے 289 رنزکے ہدف کا تعاقب بڑے سکون کے ساتھ کیا۔اوپنرز امام الحق اور فخرزمان نے ہاف سنچریز کے ساتھ 22 ویں اوور میں 124 رنزکی شراکت قائم کی۔یہاں امام الحق 65 بالز پر…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کا رویہ،امپائر نے زبردستی باہر بھیجا،عمران خان کے نعرے،شان مسعودنرالے ناکام۔پاکستانی کپتان بابر اعظم آئوٹ ہوکر بھی پویلین جانے،وکٹ چھوڑنے پر تیار نہ تھے۔طویل انتظار کے بعد امپائر نے انہیں چلتا کیا۔نیوزی لینڈ کےخلاف راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے میچ میں بابر اعظم 49 رنزبناکر آئوٹ ہوئے۔انہیں کیوی پیسر ایڈم ملن نے آف سٹمپ سے باہر بال کی،جسے چھیڑنے کی کوشش میں ایک بڑا ایج بیٹ سے لگا اور وکٹ کیپر ٹام لیتھم کے گلوز میں محفوظ ہوگیا۔ وکٹ کیپر کیوی کپتان ٹام لیتھم نے زوردار اپیل کی،ان کے ساتھ بائولر نے پر زور اپیل…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم نے میاں داد،ٹنڈولکر اور گاواسکر کو پیچھے کردیا،کوہلی بال بال بچ گئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین 12 ہزار رنز مکمل کرنے والے دنیا کے دوسرے اور پاکستان کے پہلے بیٹر بن گئے ہیں۔انہوں نے یہ اعزاز راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ کے دوران اپنی اننگ میں حاصل کیا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ صرف ایک اننگ کی زیادتی سے ویرات کوہلی کا ورلڈ ریکارڈ ٹوٹتے توٹتے رہ گیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں ویرات کوہلی نے 277 اننگز میں تمام فارمیٹ کے ساتھ اپنے 12…
راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ پہلا ون ڈے،ڈیرل مچل کی سنچری ،نسیم شاہ نے کیویز کی اسپیڈ سلو کردی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں جیت کے لئے289 رنز کا ہدف دیا۔ جمعرات کو شروع ہونے والی 5 ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ کا ٹاس بابر اعظم نے جیتا لیکن دعوت ملنے پر مہمان ٹیم نے جیسے بیٹنگ کی،وہ میزبان جیسا اعتماد تھا۔ کیویز اوپنرز نے 48 رنز کا اسٹینڈ لیا اور 150 رنز ایک وکٹ پر صرف 27 ویں اوور میں مکمل تھے۔ ول ینگ…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ایک روزہ میچزکی سیریز کا آغاز آج ہورہا ہے۔پہلا میچ ون ڈے انٹرنیشنل پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں سہہ پہر ساڑھے 3 بجے شروع ہوگا۔پاکستانی ٹیم میں حارث سہیل کی شرکت ممکن نہ ہوسکی ہے۔نئے اور تجربہ کار کھلاڑی اسکواڈ میں شامل ہونگے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ پاکستان کے اسکواڈ میں بابر اعظم ،محمد رضوان،فخر زمان،امام الحق،شان مسعود،آغا سلمان ،شاداب خان،محمد نواز،شاہین شاہ آفریدی ،نسیم شاہ اور حارث رئوف شامل ہیں۔یوں شان مسعود کی واپسی ہوئی ہے ۔
راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ ٹرافی رونمائی سے بڑی نیوزی لینڈ کرکٹ کی بریکنگ نیوز پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کل سے راولپنڈی میں شروع ہورہی ہے۔ورلڈ کپ کے سال میں 5 ایک روزہ میچز کی یہ سیریز نہایت اہم ہے۔تیاریاں جاری ہیں۔بدھ کو ہندی کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں نے ٹریننگ کی۔ساتھ میں ٹرافی کی رونمائی بھی ہوگی ہے۔ کیوی کپتان ٹام لیتھم نے کہا ہے کہ ٹی 20 سیریز کی برابری کے بعد ون ڈے سیریز کی جیت کے لئے پر اعتماد ہیں۔جیتیں گے۔ ادھر پاکستان کی جانب سے امام الحق نے پریس کانفرنس…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ مارک کمپٹن نے رضوان کو سنچری مکمل کرنا،بلیک کیپس نے پاکستان کو جیتنا اور کیویز نے بابر اعظم کی کپتانی کا طفلانہ انداز،سب کچھ کردیا۔ پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز نہ جیت سکا۔کیویز نے ریکارڈ پاکستان میں ہدف پورا کرکے آخری میچ جیت لیا،5 میچزکی سیریزکا چوتھا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔راولپنڈی میں گرین کیپس کو فیصلہ کن میچ میں بلیک کیپس نے 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کیوی انگ کا آغاز تباہ کن تھا۔لیفٹ ہینڈ پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی نے کپتان ٹام لیتھم کو صفر اور ول ینگ…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ عماد وسیم کی قربانی،رضوان پھر بھی سنچری مکمل نہ کرسکے،وجہ کیا۔ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں محمد رضوان کی دوسری سنچری رہ گئی،عماد وسیم کی قربانی بھی کام نہ آئی۔نیوزی لینڈ کے خلاف انہوں نے تھری فیگر اننگ کا موقع گنوادیا۔راولپنڈی میں 5 ویں اور آخری ٹی 20 میچ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم ٹاس ہارے۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کی اور 20 اوورز میں5 وکٹوں پر 193 رنزبنائے، بابر اعظم 18 بالز پر 19 کرسکے۔محمد حارث اور صائم ایوب صفر کا شکار ہوگئے،پاکستان کی 3 وکٹیں 52 پر گرگئیں،یہاں سے رضوان کے ساتھ پہلے افتخار احمد نے 36…
بنگلورو،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی کی کسے فلائنگ کس،انوشکا شرما کا ردعمل۔انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی بنگلور کے تصاویر وائرل 23 اپریل کو آئی پی ایل 2023 میں رائل چیلنجرزکے خلاف رائل۔ چیلنجرز کے بڑے میچ سے پہلے، ویرات نے اسٹینڈ پر کھڑی محبوبہ انوشکا کو فلائنگ کس کیا۔ اسی کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔ویرات کے فلائنگ کس کے بعد انوشکا شرما گئی۔ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی اب تک کی سب سے پیاری تصاویر ہیں۔ یہ 23 اپریل کو ایک سنسنی خیز میچ تھا جس میں رائل چیلنجرز نے راجستھان رائلز کو 7 رنز سے…
دبئی،کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،ٹاپ5 بائولنگ پرفارمنس،پاکستان شامل،ہیرو ٹیم سے ڈراپ۔آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2021 سے 2023 کے سرکل 2 کے ٹاپ 5 بہترین بائولنگ اسپیسلز یا ٹاپ فائیو بائولنگ پرفارمنسز بتادی ہیں۔یہ سلسلہ اس لئے شروع کیا گیا ہے کہ اب اس کے مرکزی میچز ختم ہوگئے ہیں اور ایک فائنل باقی ہے جو 7 جون سے اوول میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی ٹاپ 5 بائولنگ پرفارمنس میں پاکستان کی نمائدنگی بھی شامل ہے لیکن یہ اعزاز شاہین آفریدی کو حاصل ہے اور نہ کسی سرکردہ…