لکھنو،کرک اگین رپورٹ نوین الحق ویرات کوہلی سے کیوں لڑپڑے،میکسویل کا بیچ بچائو۔کرکٹ کی تازہ ترین خبروں میں یہ اہم ہے کہ افغانستان کے پیسر نوین الحق اس بار ویرات کوہلی سے الجھ پڑے،بحث اتنی بڑھی کہ کوہلی کو قدم بڑھانا پڑے۔ایسا لگا کہ جیسے مارنے لگے ہوں لیکن پھر خود ہی پیچھے ہٹ کر اپنے قدموں پر چل دیئے۔ آئی پی ایل 2023،ایک میچ میں 14 کھلاڑی ڈبل فیگرکونہ پہنچ سکے،کوہلی الیون کی ناقابل یقین جیت کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ واقعہ آئی پی ایل 2023 کے میچ کے بعد پیش آیا۔نوین الحق کی ٹیم لکھنو سپرجائنٹس کو…
Author: CricAgain Desk
لکھنو،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2023،ایک میچ میں 14 کھلاڑی ڈبل فیگرکونہ پہنچ سکے،کوہلی الیون کی ناقابل یقین جیت۔آئی پی ایل 2023 کے ایک میچ میں ویرات کوہلی کی ٹیم سمیت دونوں ٹیمیں بیٹنگ کرنا بھول گئیں۔کرکٹ کی دنیا سے بریکنگ نیوز یہ ہے کہ بنگلورو ٹیم میچ ہاتھ سے جانے کے بعد بھی ہاتھ دکھاگئی۔انتہائی لوسکورنگ شو میں بھی کوہلی الیون رائل چیلنجرزبنگلور کو رنز سے ہرادیا۔ فاتح ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور نے9 وکٹ پر صرف 126 اسکور بنائے۔کپتان فاف ڈوپلیسی نے 44 اور ویرات کوہلی نے 31 رنزبنائے۔دینش کارتھک کے 16 کے علاوہ کوئی بیٹر ڈبل فیگر…
دبئی،نئی دہلی،کرک اگین ایشیا کپ کا التوا؟ایشین کونسل کا رد عمل ،پاکستان جکڑا گیا ایشیا کپ 2023 کی منسوخی کے حوالے سے چلتی میڈیا نیوز پر ایشین کرکٹ کونسل کا ردعمل آگیا۔منسوخی یا التوا کے فیصلے کو مسترد کیا ہے اور کہا ہے کہ اس لیول کا فیصلہ ایشین کرکٹ کونسل کی ایگزیکٹو میٹنگ میں ہوسکتا ہے،جو تاحال کال ہی نہیں کی گئی۔اگر پاکستان خود سے فیصلہ کرے یا ایسی کوشش کرے تو الگ سے ممکن نہیں ہے،ایسا ہونے کی صورت میں اس کے تعلقات افغانستان ،سری لنکا اور بنگلہ دیش سے خراب ہوجائیں گے۔ کرکٹ بریکنگ نیوز…
چٹوگرام،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان انڈر 19 اور بنگلہ دیش انڈر 19 کے مابین دوسرے روز کا کھیل ختم۔ شاہ زیب خان کی سنچری نے پیر کو چٹگرام کے ظہور احمد چودھری اسٹیڈیم میں واحد چار روزہ میچ کے دوسرے دن کے اختتام پر پاکستان انڈر 19 کو بنگلہ دیش انڈر 19 پر پہلی اننگز میں 215 رنز کی برتری دلا دی۔ شاہ زیب خان (39 ناٹ آؤٹ) اور اذان اویس (36 ناٹ آؤٹ) کے ساتھ بغیر کسی نقصان کے 76 کے اوور نائٹ اسکور پر اپنی پہلی اننگز کا دوبارہ آغاز کیا تو اوپننگ جوڑی…
کراچی،کرک اگین رپورٹ رضوان نمبر5 پر بیٹنگ سے ناراض،دل کھول دیا،کپتان سے بات تک نہیں کی۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ان فارم وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان دل کی خواہش زبان پر لے آئے اور ساتھ ہی بتادیا کہ وہ ون ڈے کرکٹ میں اپنے بیٹنگ کے نمبر پر خوش نہیں ہیں۔ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ انہوں نے میڈیا کے سامنے آکر کپتان اور کوچ کی شکایت کردی۔ساتھ میں یہ بھی کلیئر کردیا کہ میں نے آج تک کپتان اور کوچ سے کوئی گلہ نہیں کیا۔کوئی شکوہ نہیں کیا۔کوئی شکایت نہیں کی۔ کرکٹ کی…
لاہور،نئی دہلی،دبئی:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023ملتوی،بھارت 5 ملکی اور پاکستان 3 ملکی کپ کی کوشش میں۔ایشیا کپ 2023 ملتوی۔بھارت اپنی ٹیم پاکستان نہ بھیجنے پر بضد۔پاکستان کا نیوٹرل وینیو پر ایونٹ منتقل کرنے یا کسی دوسرے ملک کو میزبانی دینے سے انکار۔بھارت متبادل کے لئے 5 ملکی کپ اور پاکستان 3 ملکی کپ کی کوششیں کرنے لگا ہے۔یوں ورلڈکپ 2023 کی تیاریاں متاثر ہوسکتی ہیں۔اس سب کے باوجود ایونٹ کوبچانے کی آخری کوششیں جاری ہیں۔ پی سی بی ایشیا کپ پر ہارگیا،ورلڈ کپ پر بھی بھارت کے سامنے بے بس،اعتراف نامہ جاری کرکٹ کی دنیا کی بڑی بریکنگ نیوز…
کراچی،کرک اگین رپورٹ فخرزمان ورلڈ ریکارڈ کے دروازے پر،سنگاکاراہدف،آئی سی سی بھی متوجہ۔لیفٹ ہینڈ اوپنر فخرزمان ان دنوں کرکٹ دنیا کی ہیڈلائنز ہیں۔کرکٹ بریکنگ نیوز میں ٹاپ پر ہیں،کرکٹ اپ ڈیٹ میں سر فہرست ہیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبروں میں اول نمبر پر ہیں۔ ایسے میں ایک اور ورلڈ ریکارڈ ان کا منتظر ہے۔آئی سی سی کی آفیشل ویب سائٹ نے بھی اسے نمایاں کیا ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ایک روزہ میچزکی سیریز راولپنڈی سے کراچی منتقل ہوگئی ہے۔تیسرا انٹرنیشنل ون ڈے میچ 3 مئی کو نیشنل بنک ایرینا میں کھیلا جائے گا۔فخرزمان، ورلڈ ریکارڈ ،سنگاکاراہدف،آئی سی سی۔ فخرزمان…
بنگلور،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی نے اپنی اہلیہ کو موٹی،پتلی کیوں بول ڈالا۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے سپر اسٹار کرکٹر اور آئی پی ایل کی بڑی اچھال ویرات کوہلی نے اپنی اہلیہ کو موٹی پتلی اور جانے کیا کچھ کہدیا،ساتھ میں جب اپنا کلام لپیٹا تو جیسے سب کچھ ہی بدل ڈالا۔ بھارتی کرکٹ نیوز میں آج یکم مئی کو کرکٹ کی بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ویرات کوہلی نے اپنی اہلیہ انوشکا شرما کو ان کی سالگرہ پر چٹکے کاٹنے والے انداز میں وش کیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر انہوں نے لکھا ہے کہ موٹی،پتلی اور پیارے…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کو پانی نے اچھال دیا۔دور بیٹھے وسیم اکرم بھی دم بخود رہ گئے۔سڈنی میں یہ مشہور جوڑا موجود ہے جہاں ساحلی علاقے میں وہ قدرتی حسن کی تفریح کے لئے گیا تھا۔یہ نیوز پاکستان کرکٹ اور آسٹریلیا کرکٹ سے یوں جڑی ہے کہ وسیم اکرم کی شادی آسٹریلیا کی رہائشی شنیرا اکرم سے ہوئی تھی۔دونوں ان دنوں آسٹریلیا ہیں۔تازہ ترین کرکٹ نیوز میں یہ خبر ٹاپ پر ہے۔شنیرا اکرم، پانی کی بڑی لہر سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں سیکھاجاسکتا ہے کہ سوئنگ…
لندن،کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل، سٹیون سمتھ، پجارا۔کچھ ہفتے قبل ایک دورسے کےخلاف مدمقابل تھے۔5 ہفتوں بعد پھر ایک بڑے فائنل میں آمنے سامنے ہونگے لیکن اب درمیان کے 3 ہفتوں میں وہ ایک دوسرے کا بازو ہونگے۔کرکٹ کا یہ رنگ بھی ہے۔ آسٹریلیا کے سپر اسٹار کرکٹر سٹیون سمتھ کائونٹی کرکٹ کے 3 میچزکیلئے انگلینڈ پہنچ گئے ہیں۔کرکٹ بریکنگ نیوزیہ بنتی ہے کہ آسٹریلیا کے سٹیون سمتھ اور بھارت کے چتشورپجارا ایک ہی ٹیم سسیکس کی نمائندگی کریں گے،تازہ ترین حالات یہ ہیں کہ چتشور پجارا کپتان ہیں۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبروںمیں یہ اہم نیوز…
لندن،کرک اگین رپورٹ انگلش کائونٹی کرکٹ میں بڑی تبدیلیاں،بڑا ردوبدل۔برسوں سے انگلینڈ میں جاری کائونٹی کرکٹ شیڈول میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں ہیں،ایونٹس میں بھی اکھاڑ پچھاڑ ہے اورترتیب میں بھی تبدیلی کی باتیں ہیں۔دنیائے کرکٹ کے لئے کرکٹ کے قدیم گھر انگلینڈ سے یہ بڑی بریکنگ کرکٹ نیوز بنتی ہے۔یوں تازہ ترین اپ ڈیٹ کے مطابق کائونٹی کرکٹ کا آغاز اب فرسٹ کلاس میچزکی بجائے ون ڈے کپ سے ہوگا جو اگست میں کھیلا جاتا ہے۔اس میں بھی گروپس بنانے،ناک آئوٹ کی تجویز ہے۔ فرسٹ کلاس کائونٹی میچزکےلئے 2 کی بجائے 3 ڈویژنز بنانے کی تجویز ہے۔ہر ایک میں…
لندن،کرک اگین رپورٹ حسن علی کا بال کا سامنا کرنے سے انکار،گیند نے پھر بھی پیچھا نہ چھوڑا۔حسن علی انگلش کائونٹی میں پرفارم کررہے ہیں،ایسے ہی ایک میچ میں بیٹنگ کےدوران انہوں نے بال کو کھیلنے سےا نکار کیا لیکن بال نے ان کے بیٹ کو چوم لیا،حسن علی کو اندازا ہوا،اب وہ بال چیک کرنے کے لئے ادھر ادھر سرگھماتے رہے،نتیجہ میں ان کے ساتھی پارٹنر جو انہیں کال دے کر پلٹنا چاہتے تھے،حسن علی کے بھاگنے پراسکور پورا کرگئے۔حسن علی ،بال ،گیند حسن علی اس سیزن میں واروکشائر کے لیے کھیل رہے ہیں۔سرے کے خلافپہلی اننگز میں…