کراچی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم شاہد آفریدی کی دعوت میں کیوں غیرحاضر،وجہ جانیئے۔شاہد آفریدی کے ڈنر پر پاکستانی کپتان بابر اعظم کیوں نہیں گئے۔یہ ہے وہ سوال جو اس وقت ہر ایک کی زبان پر ہے۔سوشل میڈیا پر بھی یہ رپورٹ ہوچکا ہے کہ بابر اعظم شاہد آفریدی کے گھر سے چند منٹ کی ڈرائیونگ فاصلے پر موجود تھے۔جس وقت پاکستانی کھلاڑی شاہد آفریدی کے گھر کھانا کھارہے تھے،اسی وقت بابر اعظم اپنے ایک ساتھی کھلاڑی امام الحق کے ساتھ وہاں سے 8 منٹ کی ڈرائیونگ کے فاصلے پر موجود تھے اور اپنا کھانا کھارہے تھے۔ سابق چیف سلیکٹر اور…
Author: CricAgain Desk
جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ پاکستان،بھارت کیلئے بڑا سبق،اختلافات کے باوجود ورلڈکپ کیلئے آسٹریلیاکا دورہ جنوبی افریقا شیڈول۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آئی سی سی مینز ورلڈکپ 2023 کی تہاری کے لئے بڑی ٹیموں کے اہم پلانز سامنے آنے لگے ہیں۔ادھر پاکستان کی حالت یہ ہے کہ وہ ایشیا کپ کی میزبانی کے شکوک میں پھنسا ہے۔بھارت نے اسے جکڑا ہوا ہے،جہاں سے چھٹکارا ممکن نہیں ہورہا۔ستمبر میں شیڈول ایشیا کپ اگر نہ ہوا تو پھر پاکستان کے لئے یہ ونڈوخالی ہوگی۔ورلڈکپ تیاری متاثر ہوگی۔ایسے میں عین وقت کسی بڑی ٹیم سے سیریز ممکن نہ ہوسکے گی۔ یہ اس لئے بھی …
لندن،کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ کرکٹ پر تاریک سائے گہرے،ومبلڈن کی طرح سالانہ ایک چیمپئن شپ کی تجویز،بریکنگ نیوز۔ٹیسٹ کرکٹ کے مستقبل پر ہمیشہ سوالات رہتے ہیں۔آئی سی سی نے دنیا بھر میں جاری ٹیسٹ سیریز کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی ہیڈ لائن بناکر اس فارمیٹ کو بریکنگ نیوز بنانے کی کوشش کی،اس سلسلہ میں اس کے 2 سرکل مکمل ہوچکے ہیں،بس فائنل ہی باقی ہے لیکن اب کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ مستقبل میں اسے اور محدود کیا جاسکتا ہے۔ اس کے لئے ایک انوکھی تجویز یا پرپوزل سامنے آیا ہے کہ سالانہ ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ…
لندن،کرک اگین رپورٹ سعودی عرب کی کرکٹ میں بڑھتی دلچسپی کی دوسری بڑی مثال سامنے آگئی ہے۔وہ انگلینڈ کی معروف کرکٹ کائونٹی یارک شائر کلب خریدنے کے قریب ہے۔اس سے قبل بھارتی طرز سے بڑی ٹی 20 لیگ کے لئے سعودی حکومت بھارتی آئی پی ایل فرنچائزز سے بات چیت کرچکی ہے۔ یارک شائر سعودی عرب کے شہزادے اور حکومتی اہلکار کے ساتھ کلب کی فروخت کے بارے میں بات چیت کر رہا ہے۔میل آن کرکٹ کی بڑی خبروں میں یہ ہے کہ فن وان نے بدر بن عبداللہ بن محمد بن فرحان آل سعود کے ساتھ ایک قابل ذکر…
کویت،کرک اگین رپورٹ ماردھاڑ میں مزید شدت،ایک اوور میں ریکارڈ 46 اسکور پڑگئے۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز میں یہ خبر نمایاں ہے۔ ٹی 20 کرکٹ کے ایک اوور میں زیادہ سے زیادہ رنزکس کے ہیں۔6 چھکے بھیلگیں تو 36 بنتے ہیں۔آئی پی ایل میں ماضی میں 2 یہ ہے کہبار 37 رنز ایک اوور میں بن چکے ہیں۔ٹیسٹ کرکٹ میں 35 رنزکا ریکارڈ ہے۔جمعرات کو ورلڈکرکٹ کی ریکارڈ بک میں ایک اوور میں 46 اسکور کا نیا ریکارڈ بنا ہے۔ انگلش کائونٹی،اظہر علی،حیدر علی اور محمد عباس کادن کیسا گزرا کویت میں ہونے والی ٹی ٹوئنٹی لیگ فرینڈز موبائل چیمپئنز ٹرافی…
حیدر آباد دکن،کرک اگین رپورٹ Image by BCCI آئی پی ایل 2023،شاہ رخ کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرزکی ڈرامائی جیت۔آئی پی ایل 2023 کے ہنگامہ خیز میچ میں سنسنی خیزی رہی۔کم اسکور کے باوجود جمعرات کا میچ دلچسپ تھا۔لائیو کرکٹ کے لئے میڈیا اور سوشل میڈیا پر بہت بہائو تھا۔بریکنگ نیوز بھی خوب رہی ہیں۔کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے سنسنی خیزمقابلہ کے بعد سن رائزرز حیدرآباد کو 5 رنز سے شکست دے دی۔ پہلے کھیل کر کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے 9 وکٹ پر 171 اسکور کئے۔جیسن رائے 20 کرسکے۔رنکو سنگھ نے سب سے زیادہ 46 رنزبنائے۔نتارنجن اور مارکو جانسن نے2،2 وکٹیں…
ووسٹر،سائوتھمپٹن،کرک اگین رپورٹ انگلش کائونٹی،اظہر علی،حیدر علی اور محمد عباس کادن کیسا گزرا۔انگلش کائونٹی کے نئےرائونڈ کےپہلے روز محمدعباس کی ٹیم ہمپشائر پہلی اننگ میں صرف 229 رنزبناسکی۔عباس صفرپر گئے۔جواب میںواروکشائر نےقریب 19 اوورزمیں بناکسی نقصان کے60 اسکور کئے تھے۔عباس نے4 اوورز میں 11 رنز دیئے۔کوئی وکٹ نہ ملی۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبروں کے مطابق ووسٹر کے اہم گرائونڈ پر ووسٹر شائر بھی پہلی باری میں ناکامی میں رہی۔ٹیم 264 اسکور بناکر گئی۔پاکستانی بیٹر اظہر علی کی ناکامی جاری ہے۔وہ صرف 11 رنزبناکسے۔اولی رابنسن نے صرف 39 رنز دے کر 7 وکٹیں لیں۔ جواب میں سسیکس نے 1 وکٹ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ انٹرریجن انڈر13 اورانڈر16 ون ڈے ٹورنامنٹس کے فائنل ۔ لاہور سے پی سی بی میڈیا ریلیز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرریجن انڈر 13۔ اور انٹر ریجن انڈر 16کرکٹ ٹورنامنٹس کے فائنل کی تفصیلات کا اعلان کردیا ہے۔ پی سی بی انٹر ریجن انڈر13 فائنل 5 مئی کو لاہور اور پشاور ریجن کی ٹیموں کے درمیان فیصل آباد کے جواد کلب میں کھیلا جائے گا۔ یہ تیس اوورز کا میچ ہوگا۔ انڈر16 ٹورنامنٹ کا پچاس اوورز پر مشتمل فائنل6 مئی کو سعید اجمل کرکٹ اکیڈمی فیصل آباد میں کھیلا جائے گا جس میں لاہور…
دبئی،فلوریڈا:کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ کپ 2024 میزبانی،امریکا محض تماشائی،میچزسے محروم،چارج کسی اور کے سپرد ۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے حوالہ سے امریکی میزبانی خطرے میں۔یوں کہاجائے کہ اس سے میزبانی کے حقوق قریب لے لئے گئے تو بے جانہ ہوگا۔بریکنگ کرکٹ نیوز یہ ہے کہ ایونٹ کا مرکزی میزبان ویسٹ انڈیز اب کنٹرول کررہا ہے۔آئی سی سی نے بھی اس کے ساتھ ہاتھ ملادیئے ہیں۔ تازہ ترین کرکٹ خبر کے مطابق غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ اور آئی سی سی نے ٹی20 ورلڈکپ 2023 کی میزبانی کا چارج مکمل اپنے ہاتھ میں لے…
کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے تیسرے ایک روزہ میچ کی جیت کے بعد پریس کانفرنس میں امام الحق نے فخرزمان اور بابر اعظم کے حوالہ سے دلچسپ انکشاف کیا ہے۔ان سے سوال ہوا کہ فخرکے ساتھ پارٹنر شپ کرنے کا موقع ملتا ہے اور بابر اعظم کے ساتھ بجی۔آج بابر کے ساتھ کچھ لمبی شراکت تھی تو دونوں میں کیا فرق ہے۔ بابر کے ساتھ 9 ویں بار ہنڈرڈ شراکت بنانے والے امام الحق نے برجستہ جواب دیا ہے کہ دونوں مختلف ہیں۔فخر زمان بولتا نہیں اور بابرا عظم چپ نہیں کرتا۔بڑا مختلف کمبی نیشن ہے،اس لئے…
عمران عثمانی کی رپورٹ یہ کرکٹ کی بریکنگ نیوز بھی ہے اور تازہ ترین خبر بھی۔کرکٹ اپڈیٹ بھی ہے اور ہیڈ لائنز کی نمبر ون نیوز بھی۔مصباح،اظہر اور سرفراز12 برس کی 6 سیریز میں جو نہ کرسکے،وہ بابر اعظم نے کردکھایا۔پاکستان 12 برس اور 6 باہمی ون ڈے سیریز کے بعد آخرکار نیوزی لینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز جیتنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔5 ایک روزہ میچزکی سیریز کے تیسرے میچ میں گرین کیپس نے بلیک کیپس کو شکست دی۔0-3 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے۔بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان نے یہ کارنامہ سرانجام دیا…
کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی مسلسل تیسری فتح،12 برس بعد ون ڈے سیریز آخر جیت لی۔پاکستان نے نیوزی لینڈ کو مسلسل تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں 26 رنز سے شکست دے کر 5 ایک روزہ میچزکی سیریز اپنے نام کرلی۔گرین کیپس 12 برس برد باہمی ون ڈے سیریز جیتنے میں کامیاب ہوسکے ہیں۔ نیشنل بنک ایرینا کراچی سے کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ کیوی ٹیم 288 رنزکے تعاقب میں اچھے آغاز کے باوجود بہتر پرفارم نہ کرسکی۔پھر بھی آخر تک فائٹ کی۔بلیک کیپس نے 83 رنزکا اچھا آغاز لیا لیکن یہاں اوپنر ول ینگ 33 رنزبناکر رن آئوٹ…