Author: CricAgain Desk

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ آخری بال پر نائٹ رائیڈرزکی سنسنی خیز جیت،آئی پی ایل میں ایشیا کپ کا تذکرہ۔آئی پی ایل 2023 کی تیزی اور سنسنی خیزی نے کرکٹ فینز کولپیٹ میں لے لیا،ایڈن گارڈن میں کھیلے گئے میچ کا فیصلہ آخری بال پر ہوا۔پنجاب کنگز کے بنائے گئے 179 رنز اہم ہوگئے تھے۔جواب میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے جم کر مقابلہ کیا لیکن آکری اوور میں درکار6 رنز ان کے لئے مشکل ہوگئے۔آخری بال پر اب 2 رنز درکار تھے ،پھر چوکا لگا اور نائٹ رئیڈرز نےآخری بال پر چوکا لگا کر میچ 5 وکٹ سے جیت لیا۔ اس جیت…

Read More

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کی میزبانی،نجم سیٹھی کا رابطہ،سری لنکن کرکٹ بورڈ کی وضاحت آگئی۔سری لنکا کرکٹ نے بھارتی میڈیا کا دعویٰ مسترد کیا ہے،جس میں کہا گیا ہے کہ ایشیا کپ 2023 کی میزبانی پاکستان سے چھین کر سری لنکا کو دے دی گئی ہے اور سری لنکا،بنگلہ دیش اورا فغانستان بھارت کے حمایتی بن گئے ہیں۔سری لنکا کرکٹ بورڈ نےاعلان کیا ہے کہ یہ سنسنی خیزی ہے۔ایشین کرکٹ کونسل نے ان سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ سری لنکا کرکٹ کا رد عمل اپنی جگہ لیکن یہ صرف بھارتی…

Read More

چٹوگرام ۔پی سی بی میڈیا ریلیز Image by PCB پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش انڈر 19 کو دوسرے ون ڈے میں 78 رنز سے شکست دیدی۔اسطرح اسے پانچ میچوں کی سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ پاکستان انڈر19 نے پہلا ون ڈے 9 وکٹوں سے جیتا تھا۔ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ دی۔ پاکستان انڈر19 نے مقررہ 50 اوورز میں271 رنز بنائے۔ پاکستانی اننگز کی خاص بات آزان اویس کی شاندار سنچری تھی جنہوں نے 125گیندوں پر پندرہ چوکوں کی مدد سے 105رنز…

Read More

کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023 مکمل نیوٹرل وینیو پر مننتقل۔ایشیا کپ 2023 کو بچانے کے لئے بھارتی کرکٹ بورڈ اور دیگر ایشیائی ممالک ایک پیچ پر آگئے ہیں۔نجم سیٹھی اور پی سی بی کیلئے ایک پیغام ہے کہ وہ ایشین کرکٹ کونسل کی میٹنگ کےا کثریتی فیصلے کا احترام کرے جو اگلے چند گھنٹوں میں   کسی نہ کسی انداز میں ہونا ہے،یہ آن لائن بھی ہوسکتا ہے اور اسے غیر سرکاری میٹنگ کا ٹائٹل بھی دیا جاسکتا ہے۔ کرک اگین پہلے ہی یہ نیوز کرکٹ بریکنگ نیوز کے طور پر بریک کرچکا ہے کہ پاکستان اس کے متبادل کے…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا دورہ پاکستان ختم ہونے پر کیا رد عمل۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے خلاف سیریز کھیلنے کے بعد نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی وطن واپس روانگی۔نیوزی لینڈ کرکٹ کا شکریہ۔دورہ پاکستان پر بلیک کیپس بورڈ نے پی سی بی کا شکریہ ادا کیا ہے اور کہا ہے کہ گزشتہ ماہ سے پاکستان میں موجود نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے 10 میچزکھیلے ہیں۔راولپنڈی،لاہور اور کراچی میں گھر جیسا ماحول ملا ہے۔ہم پاکستان اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے مشکور ہیں۔ بابر اعظم نے رضوان کی خواہش کا جواب دے دیا،امام الحق کےمتعلق بھی وضاحت…

Read More

ڈربی،کرک اگین رپورٹ مکی آرتھر کا امپائرز سے جھگڑا ہوگیا۔ان کی ٹیم میچ نہ جیت سکی سیزن کی پہلی جیت کو تاحال ترس گئی ہے۔ یہ واقعہ انگلینڈ میں پیش أیا ،جب کائونٹی کے اہم میچ میں ڈربی میں لیسٹر شائر کے خلاف اختتامی لمحات میں ان کی ٹیم ڈربی شائر کو 3 اوورز میں جیت کے لئے 54 رنز کا ہدف ملا،لیکن جب اوپنرز میدان میں اترے تو یہی ہدف 6 بالز پر 54 ہوگیا۔درمیان میں بارش کا مسئلہ ہوا اور نہ ہی کم روشنی کا۔ کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ لیسٹر شائر 122 اور 281…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم نے رضوان کی خواہش کا جواب دے دیا،امام الحق کےمتعلق بھی وضاحت۔پاکستانی کپتان بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کےخلاف 5 ویں ون ڈے میچ میں شکست کے بعد کہا ہے کہ ہمارے خیال میں پلان یہ تھا کہ ہم وننگ نوٹ پر ختم کریں۔بیٹنگ میں ہم جلد وکٹ گرنے کے باعث مشکل میں آئے لیکن سلمان اور افتخارنے میچ بنایا۔آخر میں ہم نہیں جیت سکے۔شائقین ہم سے پیار کرتے ہیں،ہم بھی ان سے پیار کرتے ہیں۔ورلڈکپ سے قبل جتنے بھی میچز ملیں گے،اچھا ہوگا۔ہم بنچ سٹرینتھ چیک کررہے ہیں۔سارے تجربات کئے ہیں۔ کراچی…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی سی بی نے آخری  آئوٹ ہونے والے کھلاڑی حارث رئوف کے رن آئوٹ پر سوال اٹھادیا۔سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کرکے پوچھاآئوٹ یا ناٹ آئوٹ،پی سی بی نے سوال اٹھادیا۔  ہے کہ یہ آئوٹ بھی ہے یا ناٹ آئوٹ۔ آخری وکٹ پر جب پاکستان فتح سے 49 رنزکی دوری پر تھا تو افتخار نے شاٹ کھیلی۔دوسرا رن مکمل کرتے ہوئے حارث رئوف رن آئوٹ قرا دیئے گئے۔ پاکستان اپنی بادشاہت 47 گھنٹوں بعد 47 رنز سے گنوابیٹھا،افتخارکی کوشش رائیگاں کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ حارث نے تھرو ڈالا۔بال وکٹ کو ضرور لگی لیکن اس سے…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اپنی بادشاہت 47 گھنٹوں بعد 47 رنز سے گنوابیٹھا،افتخارکی کوشش رائیگاں۔ایک رات کی چاندنی،پھر اندھیرا۔پاکستان ایک روزہ کرکٹ میں نمبر ون رینکنگ کا مزا 48 گھنٹے بھی پورے  نہ لے سکا۔نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کا 5 واں میچ جیتنے میں ناکامی ہوئی،وائٹ واش کا  مزا چکھا نہ جاسکا۔نیشنل بنک  اسٹیڈیم کراچی میں  گرین کیپس بلیک کیپس کے خلاف 300 رنزکے جواب میں بری طرح ناکام ہوئی،اکیلے  افتخاراحمد نے کوششیں کیں جو ناکافی تھیں۔بابرا عظم کے لئے 100 واں ون ڈے ڈبل ڈرائونا خواب بن گیا۔افتخار کے 94 رنز رائیگاں۔پاکستان 47 گھنٹوں بعد 47 رنز سے…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم100 ویں ون ڈے میں شدید دبائومیں،ناکامی کی وجوہات آگئیں۔کرکٹ بریکنگ نیوز کے مطابق پاکستانی کپتان بابر اعظم کے لئے 100 واں میچ یاد گار نہ بن سکا،کیریئر کے 100 ویں ایک روزہ میچ میں وہ 1 رن بناکر آئوٹ ہوگئے۔یوں اس میچ میں سنچری کا خواب بکھر گیا۔کراچی میں نیوزی لینڈ کے خلاف شپلے نے انہیں کیچ آئوٹ کروایا۔یوں بابر اعظم اس تاریخی میچ میں ناکام ہوگئے ہیں۔ کراچی سےکرکٹ کی تازہ خبر یہ ہے کہ  قریبی ذرائع کے مطابق پاکستانی کپتان بابر اعظم ٹیم منیجمنٹ پلان سے ناخوش ہیں۔ذہنی دبائو میں ہیں۔11 کھلاڑیوں کی…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ شان مسعود کو امام الحق کی بددعا لے ڈوبی،مکی آرتھررجیم بھی فلاپ۔شان مسعود کی شان گھٹادی گئی۔گزشتہ سال کائونٹی چیمپئن شپ میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے والے لیفٹ ہینڈ بیٹر کو محدود اوورز کرکٹ میں کھلاکھلاکر بے انتہا مواقع دیئے گئے۔نئی پی سی بی رجیم نے آتے ہی بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کی کوششیں تنزکیں ،ساتھ میں شان مسعود کو زبردستی کا نائب کپتان بنایا گیا۔بابر نے اپنے نائب کو جب حتمی الیون میں نہیں کھلایا تو پی سی بی کو بیک فٹ پر جانا پڑا۔اب ٹیم کی نئی رجیم مکی آرتھر اینڈ کمپنی…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم رینکنگ کے حوالہ سے نمبر ون پوزیشن پر موجود پاکستان کی بقا کا میچ۔ایک رات کی چاندنی والی بات کو غلط ثابت کرنے کے لئے بابر اعظم الیون کے لئے آخری میچ جیتنا ضروری ہوگیا ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ایک روزہ میچزکی سیریز کا5 واں اور آخری میچ شروع ہونے کو ہے۔ آخری ون ڈے آج،فائنل سے زیادہ اہم،پاکستان کو دہرا چیلنج،بابر اعظم کا 100 واں میچ،سنچری لسٹ نیشنل بنک ایرینا کراچی میں میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔نیوزی لینڈ نے ٹاس جیتا۔پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ۔کیوی…

Read More