Author: CricAgain Desk

ممبئی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل2023،راشد خان کی4 وکٹیں،10 چھکے، طوفانی اننگ رائیگاں مگر کیسے۔پہلے بائولنگ میں 4 وکٹیں،پھر بیٹنگ میں 79 رنزکی طوفان سے تیز اننگ  بھی فتح کی کنجی نہ بنی۔آئی پی ایل 2023،سوریاکمارکا لاٹھی چارج،ٹاپ ٹیم کی ٹھکائی،ممبئی ریس میں واپس۔لازمی جیت کے میچ میں ممبئی انڈینز نے آئی پی ایل 2023 کی ٹاپ،اب تک کی نمبر ون ٹیم کو ہراکر سنسنی خیز انگڑائی لیتے ہوئے اگلے مرحلہ کی امیدیں زندہ کرلی ہیں۔لائیو کرکٹ میچ دیکھے جانے لائق تھا۔ممبئی کی جیت میں اہم کردار جارح مزاج بیٹر سوریاکمار یادیو کا تھا،جنہوں نے کرکٹ بریکنگ نیوز کی طرح…

Read More

برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل کا کمال،ڈیرن سیمی کو ویسٹ انڈیز کرکٹ کی کمان مل گئی۔ورلڈکپ کے سال ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کا بڑا اعلان۔ناراض بڑے نام کی خدمات حاصل۔پی ایس ایل کے تجربہ نے کام کردکھایا ہے۔ ڈیرن سیمی اب ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بن گئے ہیں۔یہ کرکٹ کی بڑی بریکنگ نیوز ہے۔ ایشیا کپ،پاکستان میں ممکنہ میچزکی تفصیل،اظہر علی سے کیسی امیدیں،حسن علی کے نئے کام تازہ ترین خبروں میں یہ ہے کہ اس سال کرکٹ کا ورلڈکپ ہے۔ویسٹ انڈیز کے حالات بہت خراب ہیں۔براہ راست انٹری نہیں کرسکی۔اسے جون،جولائی میں زمبابوے میں…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ ایشیا کپ،پاکستان میں ممکنہ میچزکی تفصیل،اظہر علی سے کیسی امیدیں،حسن علی کے نئے کام ۔ایشیا کپ 2023 کے ان4 میچز جن کے پاکستان میں کروانے کا ماڈل پی سی بی نے ایشین کرکٹ کونسل کو دیا ہے،ان کا کچھ شیڈول سامنے آیا ہے۔معروف کرکٹ صحافی فرید خان کے مطابق ،جنہوں نے سوشل میڈیا ٹوئٹر،اپنے یوٹیوب چینل پر انکشاف کیا ہے اور بتایا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ لاہور میں ایشیا کپ 2023 کے میچزشیڈول کرنا چاہتا ہے۔ پہلا میچ،پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ دوسرا میچ سری لنکا بمقابلہ افغانستان تیسرا میچ،بنگلہ دیش بمقابلہ افغانستان چوتھا میچ،سری لنکا…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو 17 مئی تک کسی بھی مقدمہ میں  گرفتاری سے روک دیا ہے۔یوں پنجاب پولیس کے گرفتار کرنے  منصوبے مکمل ہوتے دکھائی نہیں دے رہے لیکن کوئی بھی جواز ہوسکتا ہے۔ اسلام آبادہائی کورٹ میں عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں ضمانت،اس کے بعد دیگر کیسز کی سماعت بھی دوسرے بنچ نے کی لیکن اس سب کے دوران عدالت کے باہر رینجرز،سکیورٹی ایجنسیز نے سخت حصار باندھ لیا،اس کے باہر پنجاب پولیس کے بھاری بھرم دستے پہلے سے موجود تھے۔ ایسا لگتا ہے کہ اسلام آباد پولیس اور…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ،عمران خان سرخرو،2 ہفتہ کی ضمانت منظور،آگے کیا ہونے والا۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم وسابق کرکٹ کپتان عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے بھی بڑا ریلیف مل گیا ہے۔جمعہ کی صبح اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپنے اوپر 150 کے قریب مقدمات میں سے چند کی ضمانت قبل ازگرفتاری لینے کے بعد بظاہر اب وہ کسی بڑی گرفتاری سے بچ گئے ہیں۔ عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں 11 بجے کی بجائے ساڑھے 12 بجے کے بعد پیش کیا گیا۔ہائی کورٹ اسلام آباد نے…

Read More

کرک اگین رپورٹ مشن ورلڈکپ،ویسٹ انڈیزٹیم کااعلان،بگ بیش میچزکم،آج کے میچز،ایشیاکپ،بھارتی میڈیا،اہم خبریں آئی پی ایل 2023 میں آج شام ممبئی انڈینز اور گجرات ٹائٹنز کے درمیان مقابلہ ہوگا۔یہ 57 واں میچ ہوگا۔ادھر آئی پی ایل میں  بھارت کے جیسیوال نے انگلینڈ کے جوس بٹلر سے رن آئوٹ کرنے میں غلطی پر معافی مانگی ہے۔ بنگلہ دیش اور آئرلینڈ کے درمیان دوسرا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ آج کھیلا جارہا ہے۔پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔ پاکستان کے سابق پیسر جنید خان نے بھارتی کرکٹ بورڈ پر تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ دنیا پاکستان میں کھیلنے آرہی ہے…

Read More

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ گلین میکسویل اور ان کی اہلیہ نے اپنی بریکنگ نیوز خود ہی نشر کردی۔آسٹریلیا کے کرکٹر گلین میکسویل کیلئے بڑی بریکنگ نیوز ہے کہ ان کی اہلیہ امید سے ہیں۔جلد ہی باپ بن جائیں گے۔میکسویل ان دنوں آئی پی ایل 2023 کے لئے بھارت میں موجود ہیں۔ اس سے قبل میکسویل کی بھارتی نژاد اہلیہ ماں بنتے رہ گئیں تھیں۔ان  کا پہلا بچہ ضائع ہوگیا تھا۔ نجم سیٹھی کا ایشیا کپ،ورلڈکپ پربی بی سی کو انکشاف،اپنی سیٹ خطرے میں میکسویل کی شادی مارچ 2022 میں  وینی رامن کے ساتھ عیسائی اور ہندوروایات کے ساتھ ہوئی تھی۔…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ ایک ایسے روزجس دن یہ کرکٹ نیوز بریک ہوئی کہ پاکستان کی ون ڈے کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں تیسری سے واپس دوسری پوزیشن پرجمپ کیا۔بھارت سے اوپر آیا۔آسٹریلیا پہلے نمبر پر ہی ہے۔بھارت کا  دوسرا نمبر اور پاکستان کا تیسرا نمبر ہے۔اس روز پاکستان کے کچھ کھلاڑی طویل فارمیٹ کے میچز میں انگلینڈ میں ایکشن میں ہیں۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ کائونٹی کرکٹ،شان مسعود کی پہلی انٹری،ہاف درجن پاکستانی پلیئرزکا کیسا رہا دن۔انگلش کائونٹی کرکٹ میں آج ایک اور رائونڈ شروع ہوگیا ہے۔پاکستانی کھلاڑیوں کی کارکردگی…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ نجم سیٹھی کا ایشیا کپ،ورلڈکپ پربی بی سی کو انکشاف،اپنی سیٹ خطرے میں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا دعویٰ اپنی جگہ لیکن بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری اور ایشین کرکٹ بورڈ کے صدر جے شاہ  نے کہا ہے کہ ایشیا کہ 2023 نیوٹرل وینیو پر ہوگا،پاکستان آئے نہ آئے،نجم سیٹھی نےا س پر بی بی سی سے بات کی ہے اور کہا ہے کہ پاکستان نے 2 بار  تجاویز دیں۔بات یہ ہے کہ گزشتہ8 سال سے بھارت کی متعدد ٹیمیں آئیں جن میں دیگر کھیلیں ہیں۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ ہم نے بھارت سے کہا ہے کہ ایشیا…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ عمران خان رہا،سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ آگیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا حکم دے دیا ہے۔ جمعرات کی شام اسلام آباد کے 3 رکنی پنچ نےچیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس عمرعطا بندیال نے یہ فیصلہ سنایا ہے۔اس سے قنل دوپہر 2 بجے سے ساڑھے 3 بجے تک عمران خان کی درخواست کی سماعت ہوئی تو اس میں عدالت نے  ہائی کورٹ کے احاطہ سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ سابق پاکستان کرکٹ کپتان عمران خان کی گرفتاری کے خلاف اور ان سے اظہار یکجہتی کیلئے ایک کے بعد ایک کرکٹر سامنے آنے لگے ہیں۔تازہ ترین اضافہ شاہین شاہ آفریدی ہیں۔انہوں نے منفرد انداز اپنا یا۔شاید وہ جانتے ہیں کہ اظہار رائے کی یہاں قیمت ہوتی ہے،اس لئے انہوں نے ایک تصویر پر اکتفا کیا ہے لیکن یہ انداز بھی شاندار ہے۔ ایشیا کپ 2023، کونسل نے فیصلہ سنادیا،ایونٹ پاکستان سے گیا،اب کیا بچا،بریکنگ نیوز شاہین شاہ آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر اپنی ڈی پی تبدیل کی ہے اور اس میں عمران خان سے ہوئی…

Read More

دبئی،کرک اگین اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023، کونسل نے فیصلہ سنادیا،ایونٹ پاکستان سے گیا،اب کیا بچا،بریکنگ نیوز ۔ایشیا کپ 2023 کی میزبانی کا حتمی فیصلہ ہوگیا ہے۔پاکستان نے ابتدائی طور پر بائیکاٹ کی دھمکی دے دی ہے۔ایشین کرکٹ کونسل نے دھمکی قبول کرکے 5 ملکی ایشیا کپ کھیلنے کی جوابی بات کی ہے اور پی سی بی سے کہا ہے کہ وہ اپنے حتمی فیصلے پر نظر ثانی کرلے۔یوں حتمی فیصلے کا اختیار اب پی سی بی کے پاس ہے۔ ورلڈ کپ 2023،پاکستان سرنڈر،بھارت سے مقابلہ کی تاریخ اور مقام طے دبئی سے موصولہ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق…

Read More