Author: CricAgain Desk

راجشاہی،کرک اگین رپورٹ،پی سی بی میڈیا ریلیز  پاکستان انڈر19 ٹیم نے بنگلہ دیش انڈر 19ٹیم کو پانچویں اور آخری ون ڈے میں 80 رنز سے شکست دے کر سیریز کا اختتام چار ایک پر کرلیا۔پانچویں میچ کی خاص بات حمزہ نواز اور شاہ زیب خان کی عمدہ بیٹنگ اور عرفات منہاس کی آل راؤنڈ کارکردگی تھی۔بنگلہ دیش انڈر19 نے ٹاس جیت کر پاکستان انڈر19 کو بیٹنگ دی۔پاکستان انڈر 19نے مقررہ پچاس اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 244 رنز اسکورکیے۔ جواب میں میزبان ٹیم صرف 164 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔پاکستان انڈر19 کی اننگز میں آزان اویس اور شاہ زیب…

Read More

نئی دہلی ،کرک اگین رپورٹ تازہ ترین کرکٹ نیوز میں یہ ہے کہ یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ آئی پی ایل 2023 تاریخ میں پہلی بار اتنی سنسنی خیزی میں ہے اس کے مرحلہ وار میچزختم ہونے کو ہیں لیکن 10 میں سے 9 ٹیمیں پلے آف کیلئے بدستور امیدوار ہیں۔ایسے وقت میں کہ جب 61 میچز ہوچکے ہیں،صرف 9 میچز باقی ہیں تو بھی 9 کی 9 ٹیمیں بدستور پلے آف کے لئے امیدیں روشن کئے ہوئے ہیں۔کیا اس سے بڑی کوئی سنسنی خیزی یا دلچسپی والی کوئی بات ہوگی۔ آئی پی ایل 2023، اتنی سنسنی خیزی،9 میچز…

Read More

کرک اگین رپورٹ شان مسعود کی کپتانی بھی فلاپ،یارک شائر کو 18 ویں شکست،جمی اینڈرسن ان فٹ۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے پیسر جمی اینڈرسن کے لئے پہلا ٹیسٹ کھیلنا مشکل ہوگا۔یکم جون سے لارڈز میں آئرلینڈ کے خلاف سیزن کا پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا۔جمی اینڈرسن لنکا شائر کے لئےکھیلتے ہوئے معمولی انجری کا شکار ہوئے،،اس کے بعد بائولنگ نہیں کی۔اب کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے آفیشلی تصدیق کی ہے کہ وہ ان فٹ ہیں لیکن اگلے ہفتہ جب اسکواڈ کا اعلان ہوگا تو وہ اسکواڈ کا حصہ ضرور ہونگے۔انگلینڈ کیلئے اس سے بڑی…

Read More

دبئی،لندن:کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کے 2 بڑے کرکٹ قوانین تبدیل۔آئی سی سی نے کرکٹ کے 2 بڑے قوانین تبدیل کردیئے ہیں۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ اطلاق اگلے ماہ سے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل سے ہوگا۔آئی سی سی کرکٹ کمیٹی نے اس کی سفارش کی تھی۔2 سال سے طویل بحث و مباحثہ جاری تھا۔اس کے بعد آخرکار تبدیلی ہونے جارہی ہے۔ تازہ ترین کرکٹ نیوز کے مطابق ریویو سسٹم،تھرڈ امپائر اور جدید تیکنالوجی میں فیلڈ امپائر سے ایک اختیار واپس لے لیا گیا ہے۔اب امپائرز سافٹ سنگنل  نہیں دے سکیں گے۔تھرڈ امپائر کو مکمل اختیار ہوگا کہ…

Read More

چیلمسفرڈ،کرک اگین رپورٹ Image by ESPN Cricinfo سنسنی خیزی مہنگی پڑگئی،آئرلینڈ بنگلہ دیش ون ڈے کا ڈرامائی اختتام۔کرکٹ بریکنگ نیوز بنتے بنتے رہ گئی۔وجہ یہ ہے کہ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئرلینڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف ایک جیتا ہوا میچ ہاردیا۔3 میچزکی سیریز 1-1 سے برابری پر ختم کرنے کا موقع گنوادیا۔ایک ایسے وقت پر کہ جب اسے جیت کے لئے  آخری 12 اوورز میں 72 سے کم رنز درکار تھے اور 6 وکٹیں باقی تھیں۔کام نہیں ہوسکا۔دونوں اننگز میں دونوں ٹیموں کی آخری آدھی ٹیم ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔بنگلہ دیش نے 4 رنز…

Read More

نئی دہلی،دبئی:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کہاں ہوگا،حتمی فیصلہ ہوگیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ایشیا کپ 2023 کے لئے مکس اپ فیصلہ ہوگیا۔ابتدائی 4 میچز پاکستان میں ہونگے،اس کے بعد ایونٹ سری لنکا یا متحدہ عرب امارات منتقل ہوجائے گا۔فیصلہ ہوچکا۔رسمی اعلان کل ہوگا۔ تازہ  ترین کرکٹ اپ ڈیٹ یہ ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ کل اس کا اعلان کریں گے۔ایشین کرکٹ کونسل نےپی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا موقف تسلیم کیا ہے لیکن بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آئے گی۔زیادہ امکان یہ ہے کہ باقی میچز…

Read More

کرک اگین ڈاٹ کام پاکستانی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز کھیلے گی۔ لاہور ۔پاکستانی کرکٹ ٹیم اس سال کے اواخر میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی جہاں وہ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ یہ سیریز جو بینو قادر ٹرافی کے نام سے کھیلی جائے گی تیسری ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہوگی۔ پاکستانی ٹیم دورے کا آغاز چار روزہ وارم اپ میچ سے کرے گی۔ تینوں ٹیسٹ میچز پرتھ۔ میلبرن اور سڈنی میں کھیلے جائیں گے۔ دورے کا پہلا ٹیسٹ چودہ دسمبر سے پرتھ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ یہ پہلا موقع ہوگا…

Read More

کرک اگین رپورٹ مدر ڈے پر بابر،کوہلی اور ٹنڈولکر کے پیغامات توجہ کا مرکز۔مادر ڈے پر پاکستانی کپتان بابر اعظم،بھارت کے ویرات کوہلی اور سچن ٹنڈولکر کی وشز توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ دنیا بھر میں آج 14 مئی 2023 کو مادر ڈے منایا جارہا ہے۔دنیائے کرکٹ اور اسپورٹس کی اہم شخصیات نے مدر ڈے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ بھارت نہ جانے کی کوئی دھمکی نہیں دی،نجم سیٹھی کا انکشاف سوشل میڈیا کی مختلف لائنز پر متعدد پلیئرز پیش پیش ہیں،ان میں پاکستانی،بھارتی،بنگلہ دیشی و دیگر کرکٹرز نے یہ کیا ہے۔

Read More

کرک اگین رپورٹ حسن علی کی 6 وکٹیں،جارحانہ ففٹی کا واروکشائر کی جیت میں اہم کردار،یہی کرکٹ بریکنگ نیوز ہے۔ حسن علی کی انگلش کائونٹی میچ میں 6 وکٹیں،ہاف سنچری،اپنی ٹیم واروکشائر کی جیت میں مرکزی کردار اداکیا ہے۔ کائونٹی،حسن علی بال کرتے ہی پچ پر کیوں گرے،ہاف سنچری بھی بنائی،شان مسعود،سٹیون سمتھ ناکام واروکشائر نے  ایسیکس کو 4 وکٹ سے ہرادیا۔میط کی اہم بات یہ تھی کہ حسن علی نے پہلی اننگ میں 31 رنز دے کر 2 اور دوسری اننگ مین 48 رنز دے کر 4 وکٹیں لیں۔ یہی نہیں پہلی اننگ میں جب ان کی ٹیم واروکشائر…

Read More

 میچز لاہور،کرک اگین رپورٹ بھارت نہ جانے کی کوئی دھمکی نہیں دی،نجم سیٹھی کا انکشاف۔پ، کسی کو دھمکی نہیں دے رہے۔بھارت پاکستان کھیلنے نہیں آتا تو ہم بھی کہہ سکتے تھے کہ ہم بھی بھارت کھیلنے نہیں جائیں گے۔ہم نے ایسا نہیں کہا لیکن مستقبل میں ہماری حکومت ہمیں روک سکتی ہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کیا ہے۔ کرکٹ کی تازہ ترین نیوز کے مطابق نجم سیٹجی کہتے ہیں کہ ایشیا کپ ہی نہیں،مجھے ورلڈکپ اور چیمپئنز ٹرافی کی بھی فکر ہے۔انکار سے مسائل حل نہیں ہونگے،میں نے ہائبرڈ ماڈل…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ زمان پارک میں ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے،گھوڑے بھی منگوالئے گئے۔گھوڑوں کا رقص ۔فیملیز جذباتی،خواتین رونے لگیں۔عمران خان کا کپتان جیسا استقبال، پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ،سابق کپتان عمران خان کا زمان پارک لاہور پہنچنے پر شاندار استقبال۔ٹھوکر نیاز بیگ کا پل کراس کرتے ہی ایک کیمپ لگایا گیا ہے،جہاں پہلا استقبال کیا گیا۔دوسرا اور بنیادی استقبال زمان پارک لاہور میں ہوگا۔ پاکستان کی تاریخ میں پوری رات گزرنے کے قریب بعد علی الصبح 3 بجے کے قریب لاہور میں داخل ہوا۔ٹھوکر نیاز بیگ سے زمان پارک پہنچنے میں کافی وقت لگا۔ لاہور کی بہت بڑی عوام،ہزاروں…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ کائونٹی،حسن علی بال کرتے ہی پچ پر کیوں گرے،ہاف سنچری بھی بنائی،شان مسعود،سٹیون سمتھ ناکام۔کائونٹی کرکٹ  چیمپئن شپ 2023 چل رہی ہے لیکن ہیڈلائنز،کرکٹ بریکنگ نیوز یا تاز ترین کرکٹ خبروں میں آسٹریلیا نے بھی اسے ٹاپ پر رکھا ہے،اس لئے کہ ایشز کا سال ہے اور ایشزکی تیاری کیلئے انگلینڈ میں موجود سٹیون سمتھ مسلسل دوسرے میچ میں فلاپ ہوگئے ہیں۔ کارڈف میں ووسٹر شائر کیلئے کھیلنے والے پاکستانی کھلاڑی اظہر علی بھی دوسری اننگ میں سیٹ ہوکر اپنی ٹیم کو بیچ مندھار میں چھوڑ گئے اور 76 بالز پر 34 پر پویلین لوٹے۔پہلی اننگ میں…

Read More