دبئی،احمد آباد،کرک اگین رپورٹ ورلڈ کپ 2023 شیڈول تیار،پاک بھارت میچ کی تاریخ سیٹ۔مقام بھی فائنل ہوگیا ہے۔ آئی سی سی کے مردوں کا 50 اوور کا ورلڈ کپ احمد آباد میں 5 اکتوبر سے شروع اور19 نومبر کو اختتام پذیر ہوگا۔ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 اکتوبر کو افتتاحی میچ ہونے کا امکان ہے جبکہ فائنل بھی 19 نومبر کو موتیرا کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہوگا۔ معتبر ذرائع کے مطابق بھارت کا افتتاحی میچ آسٹریلیا کے خلاف ہوگا اور تمام امکانات کے مطابق یہ چنئی میں ہی ہوگا۔ پاکستان کے خلاف بلاک بسٹر میچ…
Author: CricAgain Desk
دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی سے سالانہ کمائی،بگ ون بھارت پر بارش،پاکستان دوسرے درجہ میں نمبر ون۔آئی سی سی آمدنی پر اب بگ تھری کی بجائے بگ ون حاوی۔بھارت نئے ماڈل میں اتنا کچھ لے گا کہ اس کے ساتھ کے بگ 2 دور دور تک مقابل نہیں ہونگے۔باقی 9 رکن ممالک میں پاکستان بگ ون ہوگا جو باقی سب سے زیادہ کمائے گا۔ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق آئی سی سی کے 2024 سے2027 کے 4 سالہ ماڈل میں بھارت آئی سی سی کے سالانہ ریونیو کا 38 فیصد سے زائد لے جائے گا۔چند سال قبل تک بگ…
دبئی،نئی دہلی،ولنگٹن:کرک اگین رپورٹ کرک اگین نیوزکی تصدیق،سری لنکا نے پاکستان کو ہاتھ دکھادیا،بنگلہ دیش بھی ساتھ۔ایشیا کپ 2023 کے حوالہ سے کرک اگین کی 3 روزہ پرانی نیوز جو کہ بریکنگ نیوز تھی،اس کے بعد ہی قومی میڈیا میں رات گئے یہ نیوز بریک ہوئی اور پھر دعویٰ کیا گیا کہ بھارتی میڈیا نے جھوٹی نیوز پھیلائی ہے اور سری لنکا کرکٹ نے یہ دعویٰ مسترد کیا ہے کہ وہ ایشیا کپ 2023 کی میزبانی کررہا ہے۔ اب تازہ ترین کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ایشیا کپ 2023 کے لئے بنگلہ دیش اور سری لنکا نے پاکستان کا…
اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ اسلام آباد سے کپتان عمران خان کے حوالہ سے تازہ ترین اپ ڈیٹ۔جان کو شدید خطرات ہیں۔سیکرٹری پی ٹی آئی اسد عمر نت انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کی جان کو بڑا خطرہ لاحق ہے۔سابق پاکستان کرکٹ کپتان عمران خان،سابق وزیر اعظم عمران خان پر فرد جرم لگانے کا فیصلہ۔توشہ خانہ کیس اور القادر ٹرسٹ کیس پر اس طرح عدالت لگے گی کہ پولیس لائن کو سب جیل قرار دیاگیا ہے۔عدالت بھی وہیں لگے گی۔ یہ سب اس لئے کیا گیا ہے کہ ان پر فوری فرد جرم لگے اور اگلی کارروائی مکمل ہوسکے۔عمران خان…
کرک اگین رپورٹ کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ کا چیپٹرمکمل۔8 ویں ٹیم کا حتمی فیصلہ ہوگیا۔جنوبی افریقا نے بھارت میں اس سال شیڈول ایشیا کپ 2023 کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ معاملہ یہ ہے کہ ایک آخری امیدوار آئرلینڈ بھی رہ گیا،بنگلہ دیش کے خلاف منگل سے شیڈول سیریز کا پہلا ون ڈے میچ بارش کی نزر ہوگیا۔بنگلہ دیش نے 9 وکٹ پر 246 رنزبنائے تھے،آئرلینڈ نے ساڑھے 16 اوورز میں 3 وکٹ پر65 اسکور کئے تھے کہ بارش آگئی اور بارش میں آئرش ٹیم کی امیدیں بھی بہہ گئیں۔ بے نتیجہ میچ پر…
دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023،ایشین کرکٹ کونسل حکام میٹنگ میں نجم سیٹھی کا نیا موقف۔پاکستان کرکٹ بورڈ کےچیئرمین نجم سیٹھی نے ایشین کرکٹ کونسل حکام کے ساتھ منگل کو ہونے والی میٹنگ میں نیا یوٹرن لے لیا ہے اور کہا ہے کہ نیوٹرل وینیو کےلئے سری لنکا انتخاب کیوں ہورہا ہے،اس کےلئےمتحدہ عرب امارات بھی ٹھیک ہے،اس لئے بھی کہ یہاں اسی ستمبر میں 2 ایشیا کپ 2018 اور 2022 کے ہوچکے ہیں۔بھارت نے اس سے قبل آئی پی ایل بھی اسی موسم میں کروایا تھا۔بھارتی نیوز ایجنسی پی ٹی آئی نے یہ دعویٰ کیا ہے۔ بگ بریکنگ نیوز…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023 کی میزبانی کی کھینچا تانی میں سری لنکا افغانستان پر مہربان،سیریز رکھ لی۔ایشیا کپ 2023 کے حوالہ سے کسی مک مکا کا انعام اوریا پھر روٹین کی سیریز سیٹ۔سری لنکا نے افغانستان کو اپنے ملک میں بلالیا۔یہ سیریز فوری ہوگی۔ انٹر نیشنل کرکٹ شیدول میں افغانستان کی کرکٹ کیلئے اگلے ماہ جون میں یہ سیریز ہوگی۔اس کی تاریخیں بھی جاری کردی گئی ہیں۔یہ میچز 2جون،4 اور 7 جون کو ہمبنٹوٹا میں کھیلے جائیں گے۔ دونوں بورڈ کا مشترکہ بیان یہ سامنے آیا ہے کہ یہ سیریز ایشیا کپ 2023 اورورلڈ کپ 2023 کی تیاری…
اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ پاکستانی پیراملٹری فورسز نے ورلڈکپ کپتان فتح کرلیا،دنیا بھر کےمیڈیا میں چرچے۔پاکستانی ملٹری فورسز نے کرکٹ ورلڈکپ کے چیمپئن کپتان عمران خان کو فتح کرلیا۔فتح کرنے سے قبل اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان کی ملٹری فورسز رینجرز ودیگر اداروں نے توڑ پھوڑ کی،وکلاکو تشدد کا نشانہ بنایا۔ساتھ میں عمران خان کے سکیورٹی گارڈز پر بھی تشدد ہوا۔ پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بھی ہیں۔پاکستان نے ان کی قیادت میں 1992 ورلڈکپ جیتا تھا،اس کے بعد سے پاکستان ورلڈکپ تو نہیں جیت سکا،ایسالگتا ہے کہ جیسے پاکستانی فورسز نے…
دبئی،کراچی،ولنگٹن:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کی میزبانی کے حوالہ سے اس وقت پاکستان اور بھارت کرکٹ ہیڈلائنز میں ہیں،بھارتی میڈیا ہر بات کو کرکٹ بریکنگ نیوز بنارہا ہے۔پاکستانی حلقوں میں اسے دوسرے زاویون سے تازہ ترین کرکٹ نیوز کا درجہ مل رہا ہے۔ایک ایسے وقت میں کہ جب پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی معاملہ کے حل کیلئے دبئی میں موجود ہیں۔افغانستان اور بنگلہ دیش کرکٹ حکام سے ملاقاتیں کررہے ہیں،ایسے میں حال میں پاکستان کا دورہ ختم کرنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی مارک چپمین کا میگا ایونٹ کی پاکستانی میزبانی کے لئے بڑا بیان آیا ہے۔ایشیا…
کرک اگین رپورٹ آرام نہیں،حارث رئوف کا نیا ایڈونچر،آرام اور چین قومی کرکٹرز کو بھی نہیں ہیں۔نیوزی لینڈ کے خلاف ابھی حال ہی میں سیریز سے فارغ ہوئے ہیں۔ایک طویل کرکٹ سیزن کھیلا ہے۔ملکی و غیر ملکی کرکٹ ٹورز وایونٹ شامل ہیں لیکن کیویز کے خلاف آخری ون ڈے میچ کے چند گھنٹوں بعد ہی حارث رئوف کا نیا ایڈونچر سامنے آگیا ہے۔ حارث رئوف ، نیا ایڈونچر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر کے مطابق پاکستان کے رائٹ ہینڈ پیسر اب ہائکنگ کا شوق پورا کرنے لگے ہیں اور بڑی شدت سے انہوں نے کہا ہے کہ میں واپس اپنے ٹریک…
کراچی،کرک اگین رپورٹ کیسے ہو چپمین،احسان اللہ کا اردو میں سوال،انداز کمال کرگیا،۔پاکستانی پیسر احسان اللہ کی چند سیکنڈزکی ویڈیو نے توجہ پالی ہے،جس میں وہ کیوی کرکٹر سے اردو میں بات کرتے ہیں۔جواب میں ان کو ریسپانس بھی مل گیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ون ڈے سیریز 7 مئی 2023 کو ختم ہوگئی۔آخری میچ نیوزی لینڈ نے جیت لیا۔اس کی وجہ سے پاکستان آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ کی پہلی پوزیشن سے محروم ہوگیا تھا۔ ایشیا کپ کی میزبانی،نجم سیٹھی کا رابطہ،سری لنکن کرکٹ بورڈ کی وضاحت آگئی اس میچ کے بعد قومی پیسر احسان اللہ…
چیلمسفرڈ،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ سپرلیگ کی آج سے آخری سیریز،آئرلینڈاور بنگلہ دیش میچزجنوبی افریقا کیلئے کیسا خطرہ۔آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ کی آخری ایک روزہ سیریزآج سے شروع ہورہی ہے۔چیلمسفرڈ میں آئرلینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچزکی سیریز کا پہلا کرکٹ میچ آج کھیلاجائے گا۔پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ دوپہر پونے 3 بجے شروع ہوگا۔ ورلڈکپ سپرلیگ کے لئے بڑی کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہوگی کہ آئرش ٹیم اپنے سے کہیں بڑے نام بنگلہ دیش کے خلاف جیتنا شروع کردے۔ایسا ہوا تو پھر دوسرا اور تیسرا میچ بھی جیتے تو جنوبی افریقا ورلڈکپ 2023…