Author: CricAgain Desk

کراچی ،کرک اگین رپورٹ ڈراپ امام الحق کا سخت رد عمل،کسی پر اعتماد نہ رہا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں مشکل وکٹ پر 90 رنز کی اننگ کھیل کر پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے بیٹر امام الحق کا چوتھے میچ سے ڈراپ کئے جانے کے 2 روز بعد سخت ردعمل بریکنگ نیوز کے طور پر سامنے آیا ہے۔ لیفٹ ہینڈڈ بیٹر کو جمعہ کے میچ میں اس وقت باہر کردیا گیا،جس کی ان سمیت کسی کو توقع نہ تھی اور ان 2 پلیئرز کو ڈالاگیا،جن کے متعلق امام الحق نے…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ آخری ون ڈے آج،فائنل سے زیادہ اہم،پاکستان کو دہرا چیلنج،بابر اعظم کا 100 واں میچ،سنچری لسٹ۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ایک روزہ میچزکی سیریز کا 5 واں اور آخری میچ آج 7 مئی کو نیشنل بنک ایرینا کراچی میں کھیلا جائے گا۔قومی کرکٹ ٹیم کے لئے یہ میچ بہت اہمیت کا حامل ہے۔اگرچہ ون ڈے سیریز 11 برس بعد جیتی ہے لیکن اس کے باوجود آخری میچ کی فتح لازمی درکار ہے،اس کی وجہ یہ ہے کہ کامیابی ہی آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم رینکنگ میں اس کی پہلی پوزیشن کو برقرار رکھے…

Read More

دہلی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل2023،گنگولی کا کوہلی پر بڑا طنز،سرد مہری سے ملے،آئی پی ایل 2023 میں دوسری بار ویرات کوہلی اور ساروگنگولی کا آمنا سامنا ہوگیا،اس بار سرد مہری کے ساتھ ہاتھ ملائے گئے لیکن چہرے پرسکون نہیں تھے۔ساتھ میں ساروگنگولی نے اپنی بات چیت میں جو کچھ کہا،وہ کوہلی کیلئے نشتر چلانے کے مترادف تھا لیکن وہاں کوہلی موجود نہ تھے۔ بریکنگ کرکٹ نیوز یہ ہے کہ آئی پی ایل 2023 کے میچ میں ہفتہ کو دوسرا شو بھارتی دارلحکومت نئی  دہلی میں تھا۔رائنل چیلنجرز بنگلور اور دہلی کیپیٹلز آمنے سمنے تھے۔بنگلورو نے پہلے کھیل کر4 وکٹ…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ شاہد آفریدی اپنے داماد شاہین سے ناخوش،ٹوک دیا،مشورہ ساتھ۔شاہد آفریدی اپنے داماد شاہین شاہ آفریدی سے ناخوش۔ٹوک بھی ڈالا۔مشورہ بھی دے دیا۔پی سی بی پر ہلکی تنقید۔ایشیا کپ 2023 کو لے کر بھارت کےلئے کڑوی سنادیں۔ بوم بوم آفریدی نے ایسا ٹوئٹ کیا ہتے وہ بریکنگ نیوز بن گیا اور ایسا اسٹروک کھیلا ہے جو کرکٹ کی تازہ ترین خبریں بن گیا۔انہوں نے اپنے داماد شاہین کی نیوزی لینڈ کے خلاف اب تک کے آخری میچ کی بیٹنگ کی مختصر سی ویڈیو پر لکھا کہ بیٹنگ اچھی ہے لیکن یہ مت بھولیں کہ آپ پاکستان کے لئے…

Read More

چنائی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کے بڑے ریکارڈز،روہت شرما بد ترین ریکارڈ اپنے نام کرگئے۔ایک جانب بابر اعظم ریکارڈ پر ریکارڈ بنارہے ہیں تو دوسری جانب بھارتی کپتان اور معروف بیٹر روہت شرما نے ہفتہ 6 مئی 2023 کو ایک بد ترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ وہ انڈین پریمیئر لیگ ہسٹری میں زیادہ بار صفر پو آئوٹ ہونے کا بڑاریکارڈ قائم کرچکے ہیں۔ آئی پی ایل 2023 کے 49 ویں میچ میں چنائی میں چنائی سپرکنگز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے وہ 3 بالز پر کھاتہ کھولے بغیر گئے۔یوں وہ آئی پی ایل…

Read More

کرک اگین کرکٹ رائونڈ اپ کرکٹ بریکنگ نیوز،پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ 2023 کے لئے بابرا عظم کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان بنادیا ہے۔اس بات کا اعلان آج ہفتہ6 مئی کو پی سی بی نے کیا ہے اور کہا ہے کہ بابر اعظم ورلڈکپ تک اور میگا ایونٹ میں پاکستان کے آفیشل کپتان ہونگے،۔میگا ایونٹ 5 اکتوبر سے بھارت میں کھیلا جائے گا۔بابر اعظم کیلئے ورلڈکپ 2023 کا بڑا اعلان،اہم انکشافات،سمتھ کا غیرقانونی ہیلمٹ پکڑاگیا،دیگر خبریں۔۔ بابر اعظم کیلئے ورلڈکپ 2023 کا بڑا اعلان،اہم انکشافات،سمتھ کا غیرقانونی ہیلمٹ پکڑاگیا،دیگر خبریں۔نیوزی لینڈ کے خلاف کا میابی پر شابق پی سی…

Read More

کراچی،دبئی:کرک اگین رپورٹ بلیک کیپس کالے بادلوں میں گم،پاکستان کی چوتھی فتح،ون ڈے میں نمبر ون،آئی سی سی کا اعلان۔پاکستان تاریخ میں پہلی بار نمبر ون ہوا ہے۔پاکستان آئی سی سی ٹیم ون ڈے رینکنگ میں تاریخ میں پہلی بار پہلے نمبر پرآگیا۔آئی سی سی کا اعلان ۔113 ریٹنگ کے ساتھ پاکستان کا پہلا،اسی ریٹنگ کے ساتھ آسٹریلیا کا دوسرا اور بھارت کا تیسرا نمبر ہوگیا ہے۔انگلینڈ 111 کے ساتھ چوتھے اور نیوزیلینڈ 107 کے ساتھ 5 ویں پوزیشن پر ہے۔ یہ سب اس لئے ہوا ہے کہ پاکستان نے نیشنل بنک ایرینا کراچی میں نیوزی لینڈ کو مسلسل چوتھے…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ کراچی میں ڈرامے،سلمان رن آئوٹ ہوکر محفوظ،ناقابل یقین کیچ پر باہر۔کراچی میں ڈرامے،سلمان رن آئوٹ ہوکر محفوظ،ناقابل یقین کیچ پر باہرپاکستان اور نیوزی لینڈ کے چوتھے ون ڈے میچ میں شائقین کیلئے حیرت کے مقامات ہیں۔متعدد مناظر ایسے تھے جو ناقابل یقین تھے۔جیسے شان مسعود کا سٹمپ آئوٹ۔رضوان کا غیر متوقع رن آئوٹ۔کہانی آگے بھی ہے۔ آغا سلمان جو اتنا اچھا کھیل رہے تھے۔وہ رن آئوٹ کر بھی ناٹ آئوٹ قرار پائے۔میٹ ہنری بائولر تھے۔بابر اعظم نے سیدھا شاٹ کھیلا،میٹ ہنری  نے خود ہی بال پکڑی۔آغا سلمان رن کے لئے آگے نکل چکے تھے۔بابر نے واپس بھیجا…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ امام الحق کو بطور سزا نکالاگیا،رضوان کو چوتھا نمبر مل گیا،شاہد آفریدی دعوت پر نیا یوٹرن۔پاکستان،نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز میں محمد رضوان چوتھے ون ڈے میچ میں ایک بہترین کوشش کے  بعد رن آئوٹ سے تو بچ گئے لیکن  اپنی وکٹ بھر بھی نہ بچاسکے۔وہ 24 رنزبناکر رن آئوٹ ہوگئے۔ان کا رن آئوٹ بھی عجب تھا۔اہم، بات یہ ہے کہ بابر اعظم کو آج چوتھے نمبر پر بیٹنگ کے لئے بھیجا گیا،جس کی انہوں نے 2 میچ قبل کھلے عام پریس کانفرنس میں شکایت یا شکوہ کیا تھا،اس سے قبل وہ 5 ویں نمبر پر کھیل…

Read More

کراچی کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کا بڑا سنگ میل،آملہ،رچرڈز،کوہلی اور وارنر کو پچھاڑ دیا۔پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ایک روزہ  کرکٹ میں تیز ترین 5000 رنزمکمل کرلئے۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ کراچی میں نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے میچ میں اپنی اننگ کے دوران انہوں نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ انہوں نے 97 اننگز مینں 5 ہزار ون ڈے رنز مکمل کئے اور دنیا میں تیز ترین 5 ہزار ون ڈے رنزبنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔انہوں نے ہاشم آملہ کا 101 اننگز میں اس سنگ میل کا ریکارڈ توڑا ہے۔ویوین رچرڈز اور ویرات کوہلی 114،114 اور…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ تازہ ترین کرکٹ خبروں میں یہ ہے کہ شان مسعود،سٹمپ آئوٹ یا ناٹ آئوٹ،امپائر کنے کھلبلی مچادی،اوپنر باہر۔شان مسعود آئوٹ یا ناٹ آئوٹ۔نئی دلچسپ بحث شروع ہوگئی۔نیشنل بنک ایرینا میں جاری پاکستان اور نیوزی لینڈ کے چوتھے ون  ڈے انٹرنیشنل میچ میں اس وقت صورتحال دلچسپ ہوگئی،جب  اننگ کے 17 ویں اوور میں اسپنرسودھی نے فخرزمان کو آف سٹمپ کے باہر بال کی،اسے وائیڈ انداز میں کھیلتے ہوئے وہ بیٹ ہوئے۔وکٹ کیپرٹام بلنڈل نے کیچ اور اسٹمپ کی اپیل کی جو مسترد ہوگئی۔ریویو لیا گیا۔کیچ تو نہیں تھا لیکن بات اسٹمپ کی کوشش پر اٹک گئی۔ کرکٹ…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان 5 تبدیلیوں کے ساتھ فخرزمان کو گنوابیٹھا،ففٹی مکمل۔نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ میں ایک بار پھر پاکستانی ٹیم پہلے بیٹنگ کررہی ہے۔ٹاس کیوی کپتان نے جیتا ہے۔نیشنل بنک ایرینا میں چوتھے ون ڈے میچ کیلئے پاکستانی ٹیم میں 5 تبدیلیاں بڑی بریکنگ نیوز تھی۔اس لئے خیال یہ تھا کہ وننگ کمبی نیشن کو زیادہ چھیڑا نہیں جائے گا۔دوسرا آئی سی سی ون ڈے رینکنگ کیلئے پاکستان اپنی نمبر ون سائیڈ کھلائے گا۔شان مسعود کی واپسی ہوئی ہے۔ امام الحق اور بابر اعظم کوکل شاہد آفریدی نے کھانے پر نہیں بلایا تھا،یہ رنگ بھی…

Read More