کرک اگین ڈاٹ کام انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے نسل پرستی پر مبنی جملے بولنے پر گیری بیلنس پر 8 ہزار پائونڈ جرمانہ اور 8 ہفتوں کی کرکٹ معطلی کی سزا تجویز کی ہے۔یہ معاملہ مشہور زمانہ نسل پرستی سکینڈل یارک شائر سے جڑا ہے۔ٹوٹل 37 ہزار پائونڈ جرمانہ ہوا ہے۔ سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے ویرات کوہلی کو ٹیم سے ڈراپ کرنے کیلئے سلیکٹرز کو پیغام بھیج دیا۔کہتے ہیں کہ اگر بھارت کی نیشنل ٹی 20 میں کوہلی کی جگہ نہیں بنتی تو سلیکٹرز اسے بتاکر قومی اسکواڈ سے ڈراپ کریں۔ جنوبی افریقا کی ویمن کرکٹر…
Author: CricAgain Desk
راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ ٹیم سے باہر حارث رئوف نقلیں اتارنے لگے،رضوان جان،قد آور تصاویر کہاں حارث رئوف ٹیم سے باہر ہوکر اپنی نقلیں اتارنے لگے۔نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں انہیں ڈراپ کیا گیا۔اس کے بعد وہ خیالی وکٹ پلائو پکانے لگے ۔ پی سی بی نے اپنی ایک ویڈیو جاری کی ہے،اس کی بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ڈریسنگ روم کی نئی تیاری دکھائی گئی ہے۔پاکستان اور مہمان ٹیم کے ڈریسنگ رومیں قومی کرکٹرز کی قد آور تصاویر لگائی گئی ہیں جو خاص پرفارمنس کو ظاہر کرتا ہے۔ حارث رئوف نے اپنی تصویر…
کراچی ،دبئی،کرک اگین رپورٹ کراچی ون ڈے،3 تبدیلیاں ،فخر کا جمپ،پلیئر آف دی منتھ میں شامل،رینکنگ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ برائے اپریل کیلئے 2 بیٹرز اور ایک اسپنر میں جوڑ پڑا ہے۔ آئی سی سی نے نامزدگی کردی ہے اور ونر کا انتخاب ہفتہ بعد ہوگا۔ پاکستان کے فخر زمان نے اپریل میں نیوزی لینڈ کے خلاف 2 سنچریاں بنائی ہیں۔180 کی بڑی اننگ شامل ہے۔ سری لنکا کے پربتھ جے سوریا نے صرف 7 ٹیسٹ میچز میں 50 وکٹیں مکمل کرکے کم میچز میں ففٹی وکٹ کا کارنامہ سر انجام دیا ہے ۔ نیوزی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023،عمران خان کا رد عمل آگیا،انتہائی اہم نیوز۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان،سابق وسیر اعظم ،سابق پی سی بی پیٹرن انچیف عمران خان نے ایشیا کپ کے پاکستان میں ممکنہ طور پر نہ ہونے یا پاکستان میں ایشیا کپ کے انعقاد پر چھائے گہرے بادلوں کے حوالہ سے اہم ترین کمنٹس دیئے ہیں اور تازہ ترین تجزیہ کیا ہے۔ کرکٹ بریکنگ نیوزیا کرکٹ کی تازہ ترین اپ ڈیٹ میں یہ بات بھی اہمیت اختیار کرگئی ہے۔سینئر صحافی اوریا مقبول جان کو انٹرویو دے رہے تھے۔چیئرمین تحریک انصاف پاکستان نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کے…
کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان نیوزی لینڈ کاتیسرا ون ڈے آج،شکوہ کے بعد بابر،رضوان کی ملاقات،بیٹنگ نمبر کافیصلہ ہوگیا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ایک روزہ میچزکی سیریز کا تیسرا میچ آج ہوگا۔دنیائے کرکٹ کے لئے یہ میچ بریکنگ نیوز اس صورت میں آج ہی بن سکتا ہےاگر پاکستان آج کا میچ جیت جائے۔اسلئے کہ پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف باہمی ایک روزہ سیریز 11 برس بعد اپنے نام کرسکے گا اور یہ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں میں نمبر ون بگ بریکنگ نیوز ہوگی۔ آخری بار پاکستان نے 11-2010 میں سیریز جیتی تھی۔اس کے بعد سے کھیلی گئی ون…
کرک اگین رپورٹ File photo ایشیا کپ پر بڑا رابطہ،سمتھ کا دعویٰ،انگلینڈ کا بڑا دورہ،بریکنگ نیوز۔آسٹریلیا کے بیٹر سٹیون سمتھ نے دعویٰ کیا ہے کہ سسیکس کے لئے3 کائونٹی میچز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل اور ایشزکے لئے بھرپور معاونت بنیں گے۔وہ جمعرات سے پہلا میچ کھیلنے والےہیں۔ رائل چیلنجرز بنگلور سے ایک روز قبل میچ ہارنے اور پھر کوہلی،نوین اور اپنے کوچ گوتم گمبھیر کی لڑائی کےبعد لکھنو سدپرجائنٹس کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ان کے کپتان کے ایل راہول زخمی ہوگئے ہیں،۔متعدد میچزنہیں کھیل سکیں گے۔ان کی جگہ کرنل پانڈیا کپتانی کریں گے۔ کیریبین میں اگلے سال ہونے والے…
احمد آباد،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2023 ،شامی 4آئوٹ،گجرات23 پر 5 وکٹیں گرانے کے باوجود ناکام۔آئی پی ایل 2023 میں ایک اور بگ بریکنگ نیوز۔محمد شامی 11 رنزکے عوض 4 وکٹ لینے،گجرات ٹائٹنز 23 پر 5 آئوٹ کرنے کے باوجود میچ نہ جیت سکی۔وارنر الیون نے 23 پرآدھی ٹیم گنواکر بھی میچ 5 رنز سے جیت لیا۔گجرات کیمپ میں اندھیرا۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ گجرات ٹائنٹنز کے لئے بظاہر 130 رنزمعمولی تھے لیکن ایک روز قبل 126 رنزکے جواب میں لکھنو سپر جائنٹس کے ساتھ جو کچھ رائل چیلنجرز بنگلور نے کیا تھا،وہی کچھ آج…
لاہور،کرک اگین رپورٹ عمران خان کی زخمی ٹانگ کے ساتھ سیاسی بیٹنگ،تکلیف بڑھ گئی،شوکت خانم روانہ،بریکنگ نیوز۔کرکٹ کے سابق کپتان،آئی سی سی کی صدی کی لسٹ کے ٹاپ کرکٹر سابق وزیر اعظم عمران خان کو ریٹائر ہوئے 31 برس ہوگئے ہیں لیکن وہ سیاسی میدانوں کی طرح کرکٹ میدان کی بھی ہیڈلائنز میں ہوتے ہیں۔ان سے متعلق بریکنگ نیوز کرکٹ بریکنگ نیوز میں ایسی ضرور آتی ہے،جس میں مشابہت ہو۔ گزشتہ سال کے آخر میں ٹانگ میں گولیلگنے کے بعد سے وہ مسلسل آرام پر ہیں لیکن سیاسی مصروفیات سے بھاگ دوڑ رہتی ہے۔عدالتی معاملات کے باعث کورٹ میں بھی…
احمد آباد،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2023، جھگڑوں کے بعدحماقتیں،ڈیوڈ وارنر نوبال پر آئوٹ۔ڈیوڈ وانر کی عقل پر پردہ پڑگیا۔آئی پی ایل 2023 لڑائی لیگ کے بعد حماقت لیگ بننے لگی۔آسٹریلین سپر اسٹار نوبال پر وکٹ دے کر پویلین لوٹ گئے۔امپائر اور کرکٹ قانون میں بھی یہ آئوٹ ہی تھا۔ احمد آباد میں جاری آئی پی ایل 2023 کا منگل کا میچ پیر کے میچ کی طرح کرکٹ بریکنگ نیوز میں آگیا ہے۔تازہ ترین کرکٹ نیوز کے مطابق محمد شامی کا شوتھا،انہوں نے 24 بالز کیں۔15 بالز ڈاٹ تھیں۔5 بالز پر 11 ہی اسکور بنائےجاسکے۔4 بالز پر 4 وکٹیں…
دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی عالمی ٹیم رینکنگ ،پاکستان کو دھچکا ،بھارت کی دہری بادشاہت آئی سی سی نے سالانہ ٹیم رینکنگ اپ ڈیٹ کردی ہے۔بھارت نے ٹی 20 میں نمبر ون پوزیشن مستحکم کی ہے۔پاکستان کو دھچکا لگا ہے۔انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کو فایدہ ہوا ۔جنوبی افریقا بھی فائدہ لے گیا۔ بھارت نے ٹیسٹ میں بھی آسٹریلیا کی بادشاہت کا خاتمہ کیا ہے۔ ٹی 20 کی سالانہ اپ ڈیٹ یکم مئی سے ہر سال ہوتی ہے۔ایک سال کے 50 اور دوسرے سال کے 100 فیصد میچز کا وزن ڈالا جاتا ہے۔ تازہ ترین کرکٹ نیوز کے…
لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کرکٹ خلفشارکاشکار،مکی آرتھر خطرات میں،برطانوی میڈیاکاانتباہ۔انگلینڈ کے معروف اخبار ڈیلی ٹیلی گراف نے مکی آرتھر کے دہرے کردار پر سوالات اٹھائے ہیں اور پیش گوئی کی ہے کہ ایسی مہم سے ان کیاپنی صلاحیتیں خراب ہونے اور ان کے ناکام ہونے کا خطرہ ہے اور یہی نہیں بلکہ یہ بھی کہا گیا ہے کہ مکی آرتھر کے دہرے کردار سے ان کوچزکیلئے یہ سوال کھڑا ہوا ہے جو کل وقتی اپنی ٹیموں سے منسلک ہیں کہ کیا وہ دوسرے درجہ کے ہیں۔ کرکٹ کی تازہ ترین نیوز کے مطابق ڈربی شائر کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر…
لکھنو،کرک اگین رپورٹ لڑائی اور شدید ٹکرائوپرکوہلی،نوین الحق اور گوتم گمبھیر کو کڑی سزا۔رائنل چیلنجرزبنگلور کے کپتان ویرات کوہلی،لکھنو سپر جائنٹس کے افغان پیسر نوین الحق اور ہیڈ گو ٹم گمبھیر کو کوڈ آف کنڈیکٹ کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ کردیا گیا۔آئی پی ایل میچ میں جھگڑا کرنے پر تینوں کو کڑی اور بڑی سزا دی گئی ہے۔کرکٹ کی یہ بڑی بریکنگ نیوز ہے۔ لکھنو سے موصولہ تازہ ترین کرکٹ نیوز کے مطابق آئی پی ایل 2023 کا سوموار کا میچ رنز کے اعتبار سے تھنڈا لیکن مزاج کے حوالہ سے نہایت گرم تھا،پہلے اننگ کے 17 ویں اوور…