دبئی،کرک اگین رپورٹ بھارتی بورڈ 27 مئی کو کیا اہم اعلان کرنے والا،ٹیم3 اقساط میں تقسیم،دیگر اہم خبریں۔آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے کہا ہے کہ آئی سی سی کمزور ممالک میں ٹیسٹ کرکٹ کو زندہ رکھنے کے لئے ان کی مدد کرے،تاکہ ان ممالک کے پلیئرزکو اچھا معاوضہ مل سکے اور وہ دنیا کی لیگزکی بجائے اپنے ملک کے لئے فخر سے کھیلیں۔انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ آئی سی پلیٹ فارم پر اس پر کام جاری ہے۔ ایک تازہ ترین کرکٹ خبر یہ ہے کہ گزشتہ سال نسل پرستانہ جملوں کے الزام میں بی بی…
Author: CricAgain Desk
کرک اگین رپورٹ کوہلی کی سنچری پر محمد عامر کیسے متنازعہ،پونٹنگ نے الارم قرار دے دیا۔آئی پی ایل 2023 کے اہم میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور کے ویرات کوہلی کی سنچری کمال بنی۔اے بی ڈی ویلیئرز سے لے کر محمد عامر تک سب نے تعریف کی ۔اب تو اس میں آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے بھی اس میں بڑا حصہ ڈالا ہے۔ گزشتہ روز کی بڑی کرکٹ بریکنگ نیوز یہ تھی کہ کوہلی آئی پی ایل ہسٹری میں 6 سنچریز کرنے والے پہلے بیٹر بنے۔اس پر پاکستان کے محمد عامر نے کوہلی کی تعریف کی اور انہیں کرکٹ…
نئی دہلی،لندن۔کرک اگین رپورٹ ہاٹ آر ناٹ،خواتین اینکرزنے کوہلی کو مستردکیا،کسی اور کو پسندکیا،فینز برہم۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ آئی پی ایل براڈ کاسٹرزکو کرکٹ شائقین کی جانب سے شدید تنقید کاسامنا۔خواتین میزبان اینکرزمرد کرکٹرز کی باڈی پر پوائنٹ کرتی دکھائی دی ہیں اور اس میں ویرات کوہلی کو مسترد کرتے ہوئے غیر ملکی کرکٹر کے جسم کی تعریف سامنے آئی ہے۔ کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ انڈین پریمیئر لیگ کے نشریاتی ادارے سٹار اسپورٹس کو کرکٹ شائقین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔ خواتین ٹی وی میزبانوں کو مرد کرکٹرز کو…
کرک اگین خصوصی رپورٹ آئی پی ایل پلے آف،اب 5میچز باقی،7 امیدوار،کس کو خطرہ،کون پکا،مکمل جائزہ۔آئی پی ایل 2023 کے اب 5 میچز ہی باقی ہیں۔پلے آف کے لئے صورتحال نہایت ڈرامائی ہوگئی ہے۔سوائے ایک ٹیم کے باقی 7 امیدوار ٹییمیں ابھی بھی کوشاں ہیں،سب کا ایک ایک میچ باقی ہے۔2 ٹیمیں دہلی اور سن رائزرز باہر ہوچکی ہیں۔بگ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ 2 ٹیمیں بڑے خطرے میں ہیں۔2 پہلے ہی باہر ہیں۔2 کو اب باہر ہونا ہے۔یوں کل ملاکر 4 ٹیموں کی رخصتی ہوسکتی ہے۔ان میں سے ٹاپ 4 ٹیمیں جاسکتی ہیں لیکن ممبئی انڈینز لکھنو کو باہر…
لندن،کرک اگین رپورٹ انگلش کائونٹی،اظہر علی اور لبوشین کے ساتھ کیا بیتی،سٹیون سمتھ ڈٹ گئے۔انگلش کائونٹی کرکٹ چیمپئن شپ 2023 کے نئے رائونڈ کا آغاز جمعرات کو ہوا۔آسٹریلیا کے سٹیون سمتھ اور مارنس لبوشین ایک دوسرے کےخلاف مختلف کائونٹیز میں آمنے سامنے تھے۔لبوشین تو گلیمورگن کی نمئاندگی کرتے 1 رن بناکر اولی رابنسن کا شکار بنے ،ٹیم صرف 123 اسکور پر ڈھیر ہوگئی۔جواب میں سسیکس نے 4 وکٹ پر 221 اسکور بنالئے تھے۔چتشور پجارا جہاں صفر پر گئے،وہاں سٹیون سمتھ پہلی بار فارم میں آئے۔وہ68 پر کھیل رہے تھےلیکن اس کے لئے انہوں نے 126 بالیں کھیل لی ہیں۔…
لندن،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان کا حساس معاملہ ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر اور کپتان بابر اعظم کے بیچ آگیا۔دونوں میں مشاورت ہوئی ہے۔ہیڈ آف پاکستان کوچنگ اور کرکٹ ٹیم مکی آرتھر نے انکشاف کیا ہے کہ ہم مزید مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے کہ رضوان کی ون ڈے پوزیشن کیا ہوسکتی ہے۔ارتھر نے پاکستان کے یوٹیوب چینل ساج کو انٹرویو میں بتایا کہ رضوان کا معاملہ اور پوزیشن دوسرے نمبر پر ہے۔پہلی ترجیح پاکستان ہے۔ بابر اعظم کی ذومعنی تصویر،تبصرہ کس کا،زمان خان اڑگئے ہم دیکھیں گے کہ اسے کس نمبر پر بھیج کر پاکستان کا دائرہ ہوسکتا۔پھر جب…
حیدر آباد،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2023،کوہلی کی 4 برس بعد سنچری،پلے آف پر دستکویرات کوہلی کی آئی پی ایل ہسٹری کی چھٹی،گزشتہ 4 سال کی پہلی سنچری بھی بن گئی۔2019 کے بعد وہ آئی پی ایل سمیت ہرقسم کی کرکٹ میں سنچری سے محروم تھے۔انٹرنیشنل کرکٹ میں 36 ماہ سے بھی طویل وقفہ کے بعد یہ اعزاز ملا اور اب 19 اپریل 2019 کے بعد گویا 4 سال اور ایک ماہ کل ملاکر 49 ماہ بعد پہلی،آئی پی ایل تاریخ کی چھٹی سنچری بنائی۔رائل چیلنجرزبنگلو کو پلے آف کے دروازے پر پہنچادیا۔ٹیم کے اب 13 میچ میں 14…
لاہور ،کرک اگین بابر اعظم کی ذومعنی تصویر،تبصرہ کس کا،زمسن خان اڑگئے پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے سوشل میڈیا پر معنی خیز تصاویر جاری کی ہیں ،ان میں وہ ہارڈ ایکسر سائز کررہے ہیں۔ اس پر پاکستان کے سابق کرکٹر سعید انور نے بھی معنی خیز جملہ لکھا ہے۔ سعید انور لکھتے ہیں کہ کبھی ہار مت مانو،رزلٹ تو میدان میں آئے گا۔ ادھر پاکستان کے ابھرتے کرکٹر زمان خان کائونٹی ڈیبیو کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے ہیں۔
حیدر آباد دکن،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل میں آج کا میچ،کوہلی کی ٹیم ریس سے باہرسائیڈکے مقابل،امکانات اور خطرات۔بگ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آئی پی ایل 2023 کے لیگ میچز اختتامی مراحل میں ہیں۔آج ویرات کوہلی کی ٹیم کا امتحان ہے،اس وقت منزل پلے آف کی ٹکٹ ہے،اس کے لئے ایک ایک میچ ضروری ہے۔کپتان فاف ڈوپلیسی ہیں لیکن خبروں میں ویرات کوہلی رہتے ہیں۔صورتحال یہ ہے کہ رائل چیلنجرز بنگلور اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر 12 میچزمیں 12 پوائنٹس کے ساتھ 5 ویں نمبر پر ہے،اس کے 2 میچز باقی ہیں۔ان میں سے ایک آج ایسی ٹیم…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا میں جنسی زیادتی کیس،سری لنکن کرکٹرکیس میں ڈرامائی موڑ۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ گزشتہ سال دورہ آسٹریلیا میں ٹی20 ورلڈکپ کے دوران ریپ کے سنگین الزامات کاسامنا کرنے والے سری لنکن کرکٹر کے لئے عدالت میں ڈرامائی موڑ۔سرکاری وکیل نے عائد 4 الزامات میں سے 3 الزامات واپس لئے ہیں۔سری لنکن کرکٹر دائشکا گونا تھیلاکا نے سڈنی میں ایک خاتون سے ملاقات کی۔پھر اس نے الزام لگایا کہ کرکٹر نے اس کے ساتھ زبردستی جنسی زیادتی کی۔ الزامات میں تھا کہ کرکٹر نے خاتون پر حملہ کیا،اسے جان کا خوف پڑا۔خاتون کومرنے کے خطرے میں…
نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ بھارتی کرکٹ بورڈ نے ابتدائی طور پر پاکستان کے خلاف کسی بھی باہمی سیریز،ٹیسٹ،ون ڈے یا ٹی 20 سیریز کھیلنے سے فی الحال انکار کیا ہے۔تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق بھارتی بورڈ سیکرٹری جے شاہ کہتے ہیں کہ ہماری ٹیبل یا پائپ لائن میں ایسا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ کرکٹ بریکنگ نیوز یہ تھی کہ اسی روز پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا تھا کہ پاک،بھارت ٹیسٹ سیریز نیوٹرل وینیو آسٹریلیا یا کسی دوسرے مقام پر ہوسکتی ہے۔ کرک اگین کی…
دھرم شالہ،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2023،دہلی نے باہر ہوکر پنجاب کو بھی پلے آف سے باہر نکال پھینکا۔آئی پی ایل 2023 کے اہم ترین میچ میں دہلی کیپیٹلز نےپنجاب کنگز کی بینڈ بجادی۔دھرم شالہ میں کھیلے گئے میچ میں آئی پی ایل سے باہر ہونے والی سب سے پہلی سائیڈ تھی،آج تک پنجاب کنگز کسی نہ کسی کیٹگری میں پلے آف کی امیدوار تھی لیکن ایک سخت مقابلہ کے بعد پنجاب کنگز کو شکست ہوگئی۔ دہلی کیپٹلز نے پہلے کھیل کر2 وکٹ 213 اسکور بنائے۔ریلی روسو نے37 بالز پر 82 کی اننگ کھیلی۔سام کرن نے ہی دونوں وکٹیں…