لاہور،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،ورلڈکپ پر نجم سیٹھی کا نیا تازہ اعلان،شاہد آفریدی کو جواب،مصباح ناراض ۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے پہلی بار کھل کر اعلان کیا ہے کہ ایشیا کپ کے انعقاد میں سری لنکا کسی حد تک رکاوٹ ہے لیکن یہ واضح نہیں کیا کہ کیسے،کس کے کہنے پر،شاید یہ کہنا مشکل ہوگا۔ساتھ ہی کہتے ہیں کہ ایشیا کپ کے لئے ایشین کرکٹ کونسل نے ہمیں 15 مئی تک جواب دینے کا کہا تھا،تاریخ گزرگئی،نہیں بتایا گیا ۔ورلڈکپ کے لئے ہم نے شاہد آفریدی کےکہنے پر بھارت نہیں جانا،بلکہ…
Author: CricAgain Desk
کرک اگین اسپیشل رپورٹ آئی پی ایل پلے آف،ایک سیٹ،3 امیدوار،آج آخری 2 میچز،کس کا چانس،جانیئے۔آئی پی ایل 2023 پلے آف کے لئے آج آخری دن 2 میچزمیں 3 ٹیمیں بنگلور،راجستھان اور ممبئی امیدوار ہیں۔لکھنو سپرجائنٹس،چنائی سپر کنگز اور گجرات ٹائنٹنز ٹیک آف کرچکی ہیں۔ ممبئی انڈینز اور رائل چیلنجرز بنگلور دونوں جیتے تو کیا ہوگا۔آئی پی ایل 2023 پلے آف کے لئے 3 ٹیمیں کنفرم ہوگئی ہیں۔ایک سیٹ باقی ہے۔3 ٹیمیں اس کے لئے امیدوار ہیں اور آج اس کا فیصلہ ہوجائے گا۔ ہم یہاں ممکنہ امکانات پیش کرتے ہیں لیکن دیکھنا یہ ہوگا کہ کس کے چانسز زیادہ…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے جنوبی ایشیا میں خواتین کے حقوق کو ایسا ہائی لائٹ کیا ہے کہ انہیں اقوام متحدہ کی خیر سگالی سفیر کے طور پر ایوارڈ ملا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اسی سال 2023میں ان کی کثیر کاوشوں کا اعتراف کیا گیا ہے۔ انہوں نے خواتین کے حقوق کے بارے میں بیداری پھیلانے کے لیے سنجیدہ کوششیں کی ہیں اور وہ جنوبی ایشیا کے لیے اقوام متحدہ کی خواتین کی خیر سگالی سفیر ہیں۔
نئی دہلی ،کرک اگین رپورٹ چنائی سپر کنگز نے بھی آئی پی ایل 2023 کے پلے آف میں جگہ بنالی ہے۔ہفتہ کو اس نے دہلی میں ہوم ٹیم دہلی کیپیٹلز کو بڑی شکست دی۔14 میچز مکمل کئے۔17 پوائنٹس کے ساتھ فائنل 4 میں قدم رکھ دیئے ہیں۔ اننگ کی خاص بات فاتح ٹیم کے 3وکٹ پر 213 رنز میں کیوی بیٹر ڈیون کونوے کے جارحانہ 87 رنز تھے۔ جواب میں کیپیٹلز کپتان ڈیوڈ وارنر کے 86 رنز رائیگاں گئے۔ باقی بیٹر نہ سیٹ ہوسکے اور اننگ 20 اوورز میں9 وکٹ پر 146رنز تک پہنچ سکی۔یوں ایم ایس…
کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023،پاکستان کی بھارت جانے کی آفیشل تصدیق،مزید اہم تفصیلات۔ایشیا کپ 2023 کےلئے سری لنکا اور پاکستان میزبان ہوں گے۔آئی سی سی 2023 ورلڈکپ کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت جائے گی۔کرک اگین متعدد بار یہ نیوز بریک کرچکا ہے۔ ایشیا کپ 2023،پاکستان لیٹ گیا،بھارت کےمیچز باہر،انگلینڈ بھی امیدوار،ورلڈکپ پر پی سی بی خاموش اسی طرح ورلڈ کپ کے حوالہ سے بھی کرک اگین نے نیوز بریک کی تھی پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت جائے گی،چاہے بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان نہ آئے۔ ورلڈ کپ 2023،پاکستان سرنڈر،بھارت سے مقابلہ کی تاریخ اور مقام طے کرک اگین نے 10 مئی…
کرک اگین رپورٹ پاکستان سے انٹرنیشنل کرکٹ 2009 سے دور ہوئی لیکن اسے جزوی بحال ہوئے 4 سال اور مکمل بحالی کے 2 سال ہوگئے ہیں لیکن 2008 تک انٹرنیشنل کرکٹ کی میزبانی کرنے والا پاکستان کا ایک معروف کرکٹ سنٹر پی سی بی کی نگاہ میں بحال نہیں ہورہا،سوال ہےکہ کیوں۔ اقبال کرکٹ اسٹیڈیم،پاکستان کا اوول بھی میچز بحالی کا منتظر۔اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد،پاکستان کرکٹ بورڈ کی توجہ کا طالب ہے۔یہاں قومی کرکٹرز کے کئی ریکارڈز بھی ہیں۔انضمام الحق کی قیادت میں انگلینڈ کے خلاف 2005 کے ٹیسٹ میچ میں امپائرز سے جھگڑا بھی…
دہلی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2023 میں شاہ رخ خان کی ٹیم کو پلے آف تک ملک کی 11 نہیں 10 ٹیموں میں سے 4 ٹاپ میں جگہ بنانا مشکل ہی نہیں ،قریب ناممکن ہوگیا ہے لیکن امکان تو پھر بھی باقی ہے۔آج 20 مئی 2023 کو 2 میچز شیڈول ہیں۔ پہلا میچ،چنائی بمقابلہ دہلی آئی پی ایل2023 میں آج ہفتہ کو 2 میچزشیڈول ہیں۔یہ ایونٹ کے اختتامی مراحل ہیں۔ٹیبل کی ٹاپ سیکنڈ ٹیم کا مقابلہ آخر سے سیکنڈ سائیڈ سے ہے۔گویا 15 پوائنٹس لئے چنائی سپرکنگز کو 10 پوائنٹس پر موجود دہلی کیپیٹلز کو ہرانا ہوگا۔یہ میچ …
کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز کراچی پہنچ گئے۔ مارک کولز نے کہا کہ وہ پاکستان واپس آکر بہت خوش ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ کراچی میں جاری نیشنل ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے پرجوش ہیں۔
دھرم شالہ،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2023،پنجاب کنگز بھی باہر،راجستھان رائلزجیت کربھی مشکوک۔آئی پی ایل 2023 میں کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پنجاب کنگز کی مہم شکست کے ساتھ تمام ہوئی اور پلے آف کی ریس سے بھی وہ باہر ہوگئے ہیں۔14 میچزمیں 12 پوائنٹس کسی طرح بھی حوصلہ افزا نہیں رہے۔ادھر راجستھان رائلز نے 4 وکٹ سے میچ جیت کر اپنا کھاتہ 12 میچزمیں 14 پوائنٹس کے ساتھ کلوز کردیا ہے۔نیٹ رن ریٹ 1.48 ہے اور یہ ایسا ہے کہ اگلے نتائج اسے پلے آف کی امیدیں دیں گے۔اس جیت سے وہ ممبئی انڈینز کو کراس…
لندن،کرک اگین رپورٹ شاہین شاہ آفریدی کس کے لئے بےتاب،جانیئے۔شاہین شاہ آفریدی کہاں ایکشن میں آنے والے ہیں۔اس کے لئے کتنا بے تاب ہیں ،بے اختیار بول اٹھے ہیں کہ ایکشن میں آنے کے لئے اب مزید انتظار نہیں ہوسکتا۔ کرکٹ بریکنگ نیوز میں یہ ہے کہ معاملہ یہ ہے کہ پاکستان کے لیفٹ ہینڈ پیسر شاہین شاہ آفریدی ٹی 20 بلاسٹ کے لئے انگلینڈ پہنچ گئے ہیں۔انہوں نے پہلی پریکٹس بھی کی ہے۔ سوشل میڈیا پر تصاویر جاری کی ہیں اور لکھتے ہیں کہ اب اور انتظار نہیں ہوتا۔ اتوار سے ٹی 20 بلاسٹ کپ شروع ہورہا ہے۔شاہین شاہ…
کراچی،کرک اگین رپورٹ رمیز کے بعد شاہد آفردی بھی نجم سیٹھی پر برہم،عمرکا طعنہ،ملکی حالات پر شکوہ۔بھارت اس حکومت کے ہوتے نہیں کھیلےگا،نجم سیٹھی عہدے کا ہی خیال کرلیں،شاہد آفریدی برہم۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسی موجودہ پی سی بی بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے سابق رکن شاہد خان آفریدی نے نجم سیٹھی کو اب جاکر سنادیں۔ حالیہ عرصہ میں نجم سیٹھی کے پے درپے بیانات سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد شاہد خان آفریدی نے جواب دیا ہے کہ ہر انٹرویوکے بعد نجم سیٹھی کے خیالات تبدیل ہورہے ہیں۔نجی چینل سما پر بات کرتے ہوئے شاہد…
ہرارے ،پی سی بی میڈیا ریلیز courtesy by Zimbabwe Cricket پاکستان شاہینز کو زمبابوے سلیکٹ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں 80 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ چھ میچوں کی سیریز میں یہ اس کی مسلسل دوسری شکست ہے اس سے قبل وہ پہلا میچ 24 رنز سے ہاری تھی۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں پاکستان شاہینز کے کپتان عمران بٹ نے ٹاس جیت کر زمبابوے سلیکٹ کو پہلے بیٹنگ دی جو 38 اعشاریہ 5 اوورز میں 236 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔جواب میں پاکستان شاہینز 37 اعشارہ 3 اوورز کی بیٹنگ میں 156رنز…