لاہور ،کرک اگین رپورٹ نجم سیٹھی چیئرمین پی سی بی نہیں ہیں،تاحال کسی کمیٹی ٹائپ کے ہیڈ ہیں،ان کے ایک بیان پر مجھے شدید غصہ ہے اور اس سے ان کی پشت ذہنی سوچ واضح ہوتی ہے۔ان خیالات کا اظہارِ سابق پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے اپنے یو ٹیوب چینل پر کیا ہے۔ رمیز راجہ کہتے ہیں کہ ایک وقت تھا ،کرکٹ ہیڈ کوارٹر اور سب کچھ انگلینڈ آسٹریلیا کے پاس تھا،پھر یہ بر صغیر آیا،شروع میں فارن کوچز کی اہمیت تھی۔کورسز ہوا کرتے تھے۔پاکستان میں بھی غیر ملکی کوچز لگے۔ اب وقت اور آگیا،اب تو…
Author: CricAgain Desk
راجشاہی، 17 مئی 2023:کرک اگین ڈاٹ کام پاکستان انڈر19 ٹیم نے بنگلہ دیش انڈر 19ٹیم کو واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں 4وکٹوں سے شکست دیدی۔ اس طرح پاکستان انڈر ٹیم نے اس دورے کو شاندار کارکردگی پر ختم کیا ۔اس نے دورے کا واحد چار روزہ میچ دس وکٹوں سے جیتا تھا جبکہ پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں چار ایک سے کامیابی حاصل کی تھی ۔ راجشاہی میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش انڈر19 نے پہلے بیٹنگ کی اور پانچ وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنائے۔ اوپنر جیشان عالم نے صرف…
عمران عثمانی کی رپورٹ کرک اگین کی گزشتہ سال نیوز کی تصدیق،پاک،بھارت ٹیسٹ سیریزبحال،آسٹریلیا میزبان۔بگ کرکٹ بریکنگ نیوز،آج سے چند ماہ قبل کرک اگین کی دی گئی نیوز کی تصدیق آج ہوگئی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے نیوٹرل وینیو پر ٹیسٹ سیریز کے لئے گرین سگنل دے دیا ہے۔ پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے آج بتایا ہے کہ پاکستان بھارت کے خلاف نیوٹرل وینیو پر ٹیسٹ سیریز کے لئے تیار ہے۔اس کے لئے گرین سگنل دے دیا ہے۔اس کےلئے آسٹریلیا بھی موزوں مقام ہے،اگر وہاں ہائوس فل ہوسکتا ہے تو ٹھیک ہے،ورنہ…
لکھنو،کرک اگین رپورٹ کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ بھارتی کرکٹ افق پر محسن خان کی چمک،والد10دن سے ہسپتال،آئی پی ایل میں کردیاکمال۔آئی پی ایل کے ایک میچ کے ایک اوور کے ساتھ ہی پیسر محسن خان انٹرنیشنل میڈیا پر چھاگئے ہیں۔ممبئی انڈینز کے خلاف لکھنو سپر جائنٹس کے لئے کھیلنے والے پیسر ایک ایسا ہائی وولٹیج میچ کھیل رہے تھے جوپلے آف کے لئے اہم تھا۔شکست سبب بن سکتی تھی فائنل 4 سے باہر ہوجانے کا،لیکن محسن خان نے وہ کردکھایا جو بڑے بڑے نہ کرسکے۔ ممبئی انڈینز کو 6 بالزپر 11 رنزدرکار تھے۔سامنے ٹم ڈیوڈ اور کیمرون گرین…
لکھنو،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2023 کے اہم ترین میچ میں ممبئی انڈینز کو 5 رنزکی سنسنی خیز شکست ہوگئی۔ٹیم جیتاہوا میچ ہارگئی۔یوں پلے آف تک رسائی مشکل میں پڑگئی ہے۔آخری اوور کرنے والے محسن خان نے باقی ماندہ 10 اسکور پر کیا کمال اوور ڈالا۔صرف 5 رنزدیئے۔سیٹ بیٹر ٹم ڈیوڈ 32 اورکیمرون گرین 5 رنزبناکر گھر کو لوٹ لئے۔لکھنو سپرجائنٹس 5 رنزسے کامیاب قرار پائی۔ سوریا کمار یادیو ایک اہم ترین میچ میں اپنی ٹیم کیلئے وکٹ پر سونے کے لئے لیٹ گئے،لیٹے ایسے کہ وکٹ اڑی۔گرے ایسے کہ جیسے کھیلناہی نہیں آتا،یہ سب اس لئے ہوا کہ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ رمیز راجہ نے پی سی بی چیئرمین کی باتوں،دعووں،تجاویز اور آپشنز پر شدید رد عمل دیا ہے اورکہا ہےکہ کیاکوئی عقل یا سینس بھی ہےیا نہیں۔اپنے یوٹیوب چینل پر راجہ کی ایسی باتیں ہیں جو کرکٹ کی بڑی بریکنگ نیوز بنی ہیں۔تازہ ترین کرکٹ اپ ڈیٹ میں آتی ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ یہ جو کہہ رہے ہیں کہ ایشیا کپ انگلینڈ میں ہوجائے یا ایسی کوئی صورت بن جائے۔کیا ہی مزا ہو،جب فائنل لارڈز میں کھیلا جارہا ہے۔رمیز راجہ نے نام لئے بغیرکہا کہ یہ کیا عقل اور…
دبئی،کرک اگین رپورٹ بین الاقوامی کرکٹ کے لیے مجوزہ نئے ریونیو ڈسٹری بیوشن ماڈل سے پاکستان کرکٹ بورڈ ناخوش ہے۔ پی سی بی آئی سی سی مالیاتی ماڈل سے ناخوش،منظور نہ کرنے کی دھمکی۔حالانکہ وہ قبول کرتا ہے کہ کھیل کے مالیاتی وضاحت ہندوستان کو سب سے زیادہ حصہ ملنا چاہیے، چیئرمین نجم سیٹھی نے یہ سب رائٹرز کو بتایا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)، جو کھیل کی عالمی گورننگ باڈی ہے، نے 2024-27 سائیکل کے لیے ایک نیا ریونیو شیئرنگ ماڈل تجویز کیا ہے جس پر جون میں ہونے والی بورڈ میٹنگ میں ووٹنگ کی جائے گی۔ہندوستان…
لاہور،کرک اگین رپورٹ کرک اگین کی 14 مئی نیوز کی آج تصدیق،ایشیا کپ 2023 پر اہم اعلان ہوگیا۔کرک اگین بریکنگ نیوز کی تصدیق ہونے لگی۔پاکستان کے نیشنل میڈیا پر آج ایک گھنٹہ قبل یہ خبریں بریک کی گئی ہیں کہ ایشیا کپ 2023 کے ہائبرڈ ماڈل کی توثیق 2 ممالک نے کردی ہے۔سری لنکا اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈز نے پی سی بی کو اس ماڈل کی حمایت کی یقین دہانی کروادی ہے۔یوں چنبد ممالک 4 میچزکے لئے پاکستان آئیں گے۔ کرک اگین نے 14 مئی 2023 کی بریکنگ نیوز مں یہ انکشاف کیا تھا کہ ایشیا کپ کہاں ہوگا،حتمی…
لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے رمیز راجہ کی تنقید کا جواب دے دیا ہے اور یہ بھی بتادیا ہے کہ ان کے نزدیک رمیز کی ہر بات چٹکی بھر نمک کے برابر ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ مکی آرتھر نے کہا کہ اگر میں بولنے والوں،تنقید کرنے والوں کو لے کر بیٹھوں،توکام نہیں کرسکوں گا۔میں منفی تبصروں سے پریشان نہیں ہوں۔دوسرا انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ میں نے رمیز کی تنقیس کو دیکھا ہے،نہ سنا ہے،اب چٹکی بھر نمک جیسی اہمیت رہ گئی ہے۔ ایشیا…
لاہور،کرک اگین رپورٹ میں پی سی بی کا چیئرمین ہوتاتو بھارت کو جہنم میں جانے کا کہتا،توقیر ضیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ر توقیر ضیا نے کہا ہے کہ نجم سیٹھی کی جگہ اگر میں ہوتا اور ساتھ میں پھر فوجی تو تھا ہی،ایشین کرکٹ کونسل سے صرف ایک بار بات کرتا کہ ایشیا کپ پاکستان مین ہونا ہے۔بھارت نے آنا ہے تو آئے ورنہ جہنم میں جائے،اب سیٹھی چونکہ صحافی بھی ہیں۔تجربہ کار بھی ہیں،اس لئے وہ اپنےانداز میں بات کررہے ہیں۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں سابق چیئرمین پی سی بی توقیر ضیا نے کہا…
احمدآباد،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2023،پلے آف کی پہلی ٹیم کنفرم،دوسری ٹیم باہر ہوگئی۔آئی پی ایل 2023 کی پہلی پلے آف ٹکٹ کنفرم ہوگئی ہے۔اب تک ٹیبل پر ٹاپ رہنے والی ٹیم گجرات ٹائٹنز نے اپنی پیش قدمی کو ثابت کیا۔سن رائزرز حیدرآباد کو شکست دی،اپنی ٹکٹ کٹوالی۔دوسرا آج ہارنے والی ٹیم سن رائزرزحیدرآباد کی چھٹی ہوگئی ہے۔یوں دہلی کیپیٹلز کے بعد سن رائزرز اس ایونٹ سے باہر ہونے والی ٹیم دوسری سائیڈ بن گئی ہے۔ فاتح ٹیم نے پہلے کھیل کر 9 وکٹ پر 188 اسکور بنائے۔شبمان گل نے آئی پی ایل تاریخ میں اپنی پہلی سنچری اسکور…
عمران عثمانی کا تجزیہ ایشیا کپ 2023،نجم سیٹھی کون سابیانیہ بیچنےمیں لگے۔یہ پاکستان ہے۔یہاں ہر بات الٹ ہے۔یہاں ہرقانون کا دوسرامطلب ہے۔یہاں اپنی کوشش کےلئے ایسی توجیہات پیش کی جاتی ہیں کہ عقل کی دنیا دنگ رہ جاتی ہے۔یہاں اپنی بات منوانے کے لئے ایسی حرکات ہوتی ہیں کہ دنیا ہمیں بے وقوفوں کا تائٹل دیتی ہے۔آپ ملکی اداروں کو دیکھیں۔آپ وہاں بیٹھے ستاروں کو دیکھیں۔ان کی پرفارمنس دیکھیں۔ان کے خیالات جانیں۔ان کے احکامات کی تعمیل ہوتے دیکھیں۔کوئی کام ڈھنگ سے ہورہا ہے؟کوئی بات دلیل سے ہورہی ہے؟کوئی حکم قانون کے تحت دیا جارہا ہے؟ ایشیا کپ کہاں ہوگا،حتمی فیصلہ…