Author: admin

عمران عثمانی  اور اب ون ڈے سیریز،پاکستان کے آسٹریلیا کے خلاف پیچ ہمیشہ ڈھیلے کیوں ،ریکارڈ حاضر۔ٹیسٹ سیریز مکمل ہوئی۔ایک روزہ سیریز کے لئے صف بندی ہوچکی ہے۔پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں پاکستانی سرزمین پر ایک روزہ سیریز بھی 24 سال بعد کھیلیں گی،آسٹریلیا کی  محدود اوورز ٹیم اگرچہ پوری سٹرینتھ کے ساتھ نہیں ہے لیکن بہر حال نفسیاتی اور اعصابی طور پر کہیں آگے ہے،اس لئے اب پاکستانی فینز کو بابر اعظم الیون پر یقین نہ رہا۔ ایسی پچز کس نے بنوائیں،انضمام نے راز کھول دیا،خواتین ٹیم کے نیوزی لینڈ میں بیگ پیک دونون ممالک کی ایک روزہ تاریخ…

Read More

سینٹ جارج،کرک اگین رپورٹ Twitter Image انگلینڈ کے پائوں سے زمین کھینچ کر ویسٹ انڈین بائولرز کی پھر گولہ باری۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی دوسری اننگ میں بھی سٹی گم،ویسٹ انڈیز کے ٹیل اینڈرز نے  بلڈوزر چلادیا ہے۔اس کے بعد پھر بائولرز نے پہلی اننگ کا ری پلے چلادیا ہے۔ ون ڈے سیریز،قومی پلیئرز کی نئی کٹس،نوجوان کھلاڑیوں کا انداز دیکھئے انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کا تیسرا ٹیسٹ تیسرے روز نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔جاشووا ڈی سلوا نے شاندار سنچری اسکور کرکے انگلینڈ کو بڑی ضرب لگادی،مہمان ٹیم اپنے مقابل سائیڈ کو برتری لینے سے نہ روک سکی۔جاشوواکی ناقابل…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی پی ایل 2022 کا مایوس کن آغاز،پہلا میچ نہایت ہی بے مزا رہا ہے۔اس حوالہ سے انتظار کرنے والوں کو نہایت مایوسی ہوئی ہے۔ آئی پی ایل 2022 کا آغاز اتوار 26 مارچ سے ہوا۔پہلا میچ دفاعی چیمپئن چنائی سپر کنگز اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کا ہوا۔یہ میچ نہایت لوسکورنگ شو رہا۔ رمیز راجہ کا پاک آسٹریلیا سیریز پر سخت جواب آگیا،کائنات امتیاز کا نکاح بھی ہوگیا نئے کپتان  رویندرا جدیجا کی قیادت میں کھیلنے والی دفاعی چیمپئن چنائی سپر کنگز ٹیم 5 وکٹ پر صرف 131 ہی اسکور کرسکی۔اس میں بھی سابق…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ کرکٹ ماضی ہوئی،آسٹریلیا کے خلاف سیریز ماضی کا تلخ باب بنی،بہت سے پلیئرز تبدیل ہوگئے،کٹس کی تقسیم ہوگئی بلکہ ہلکی  پھلکی چھینا جھپٹی بھی ہوئی ہے۔ پکستان کرکٹ بورڈ نے نئی سیریز کے لئے قومی ٹیم کی کٹس جاری کردی ہیں۔شاہ نواز دھانی،وسیم جونیئر ،حارث رئوف وغیرہ نے بڑے جوش سے کٹس  حاصل کی ہیں۔ساتھ میں ایک دوسرے کے ساتھ ہنسی مذاق اور تعریفیں بھی ہوتی رہی ہیں۔ ایسی پچز کس نے بنوائیں،انضمام نے راز کھول دیا،خواتین ٹیم کے نیوزی لینڈ میں بیگ پیک پی سی بی کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو کے مطابق …

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ  نے پاک،آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کا خلاصہ بیان کردیا،شعیب اختر اور انضمام الحق جیسے بڑے پلیئرز کی پچزپر تنقید اور عالمی سطح پر پاکستان کے بارے میں منفی اپروچ کے طنز کا بھی جواب دے ڈالا ہے۔ پی سی بی چیئرمین نے سوشل میڈیا کی ٹوئٹر سائٹ پر لکھا ہے کہ پاکستان  کی فائٹ بیک کی صلاحیت پر کسی کو کوئی شبہ نہیں ہونا چاہئے۔قومی ٹیم نے  یہ بھی سیکھا ہے کہ عالمی نمبر ون ٹیم کو کیسے ہرایا جاسکتا ہے۔ میتھیو ہیڈن کے بعد دنیا کے نمبر ون بیٹر لبوشین…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ایسی پچز کس نے بنوائیں،انضمام نے راز کھول دیا،خواتین ٹیم کے نیوزی لینڈ میں بیگ پیک۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے کیا پچز بنوائیں،اتنی منتیں اور محنت کرکے آسٹریلیا کو اس لئے لائے تھے کہ یہ والی کرکٹ کروانی تھی۔ایسی پچزکو اپنے پاس رکھیں،سیریز ختم ہوگئی،اب بیٹھیں اور سوچیں کہ یہ ہم نے کیا کیا ہے۔یہ پچز کس کے کہنے پر بنی ہیں،مجھے علم ہے۔اس بات کا انکشاف پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق نے اپنے تازہ ترین رد عمل میں کیا ہے۔ سابق چیف سلیکٹر کہتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم نے بھی مایوس کیا ہے۔سچ تو یہ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے نائب کپتان وکٹ کیپر محمد رضوان میں کچھ تو ایسا ہے کہ اپنے،پرائے سب ان کے گرویدہ ہوجاتے ہیں،ورلڈ ٹی 20 کپ میں اس وقت پاکستان کی بیٹنگ کوچنگ کرنے والے آسٹریلیا کے میتھیو ہیڈن رضوان کے گیت گارہے تھے۔اب آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کے پہلے مرحلے کے اختتام پر آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کے نمبر ون پلیئر مارنوس لبوشین مداح ہوگئے ہیں۔ وسیم اکرم کے ساتھ نام،پیٹ کمنز نے کہا کہا،عثمان خواجہ حارث رئوف کے کیوں قریب پی سی سی کے مطابق جب کھلاڑی قذافی اسٹیڈیم لاہور کے آنربورڈ پر اپنا نام لکھ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ قذافی اسٹیڈیم لاہور کے آنر بورڈ پر جگہ بنانے والے آسٹریلیا کے کھلاڑی خوشی سے جھوم اٹھے۔ساتھ میں قومی کرکٹرز کے ساتھ ہنسی مذاق اور پیار بھی دیکھنے میں آیا ہے۔ لاہور ٹیسٹ میں سنچری بنانے والے عثمان خواجہ نے اپنا نام قذافی اسٹیڈیم لاہور کے اعزازی بورڈ پر لکھا،ساتھ میں خوشی کا اظہار کیا  اور پھر کہا کہ ہر آسٹریلین کھلاڑی ایک بار پھر پاکستان کا سفر کرنے اور کرکٹ کھیلنے کو تیار ہے لیکن یہ اب اپنے وقت پر ہوگا۔انہوں نے کہا کہ گریٹ پلیئرز کے ساتھ نام آنا خوشی کی بات ہے۔ پاکستانی بچوں…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ Twitter Image آسٹریلیا کے جارح مزاج بیٹر ڈیوڈ وارنر پاکستان کے ہوکے رہ گئے،دورے کے اختتام پر انہوں نے نہایت پرجوش جملے کہے ہیں۔کہتے ہیں کہ کیا بڑی سیریز جیتے ہیں۔دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل پیش کیا۔گریٹ سپرٹ تھی،عظیم کھیل تھا،شاندار مذاق تھا اور ایک دوسرے کے لئے بے پناہ پیار بھی تھا۔پاکستان میں ہمیں شاندار انداز میں رکھاگیا۔ہم پی سی بی اور پاکستان کے لوگوں کا شکریہ کیسے ادا کریں کہ انہوں نے اس دورے کو کس طرح یقینی بنایا۔،بہت اعلیٰ کل انگلینڈ،آج ویسٹ انڈیز تباہی کے حالات کا شکار،مزاحمت جاری ادھر آئی سی سی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستانی لٹل اسٹار کے شکریہ نے آسٹریلین بیٹر عثمان خواجہ کو خوشی سے نہال کردیا،بیٹر کے قہقہے نکل گئے۔جواب میں انہوں نے بھی خوب کمال کیا۔ آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ختم ہوچکا ہے،اس کے ٹیسٹ پلیئرز آج 26 مارچ کو لاہور سے آسٹریلیا کے لئے واپس روانہ ہورہے ہیں۔ جمعہ کو لاہور میں ٹیسٹ سیریز جیتنے کے بعد کھلاڑی واپس ہوٹل روانہ ہوگئے۔اسی دوران سوشل میڈیا ٹوئٹر پر پاکستانی لٹل اسٹارز نے ایک مختصر سی ویڈیو شیئر کرکے سب کے دل جیت لئے۔عثمان خواجہ کے تو خوشی سے قہقہے نکل گئے۔انہوں نے جواب دے…

Read More

سینٹ جارج،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ادھر پاکستان ہارگیا،ادھر ایک اور میزبان ملک ویسٹ انڈیز پاکستان کی طرح تیسرے ٹیسٹ کے پہلے روز اچھے آغاز کے باوجود شدید دبائو کا شکار ہوگیا ہے۔آسان الفاظ میں جس طرح پاکستان نے لاہور ٹیسٹ کے پہلے روز آسٹریلیا کے ٹاپ 5 بیٹرز 200 کے آس پاس اڑادیئے تھے۔دوسرے روز وہ پہلے باقی ٹیم آئوٹ نہ کرسکا اور بیک فٹ پر آگیا،اسی طرح اگلے روز پہلی اننگ اچانک فلاپ ہونے کے بعد میچ  پر گردت کھوگیا،آخرکار ہار گیا،سیریز بھی گئی۔ یہی کچھ سینٹ جارج کے تیسرے ٹیسٹ میں ہورہا ہے۔انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے…

Read More

لاہور،میلبورن:کرک اگین رپورٹ Twitter Image,File photo,PCB ون ڈے سیریز،آسٹریلین ٹیم سے بڑا کھلاڑی باہر،ان کا متبادل بھی کمال۔آسٹریلیا کے سینئر کھلاڑی سٹیون اسمتھ پاکستان میں شیڈول محدود اوورز کرکٹ سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔وہ بھی ٹیسٹ اسکواڈ کے ساتھ وطن واپس جارہے ہیں۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ان کی  بائیں کہنی میں تکلیف بڑھتی جارہی ہے۔پاکستان کے خلاف سیریز کے دوران کہیں آخر میں جاکر ان کو مسئلہ ہوا،انہوں نے اس کے باوجود ٹیسٹ سیریز مکمل کھیلی ہے۔ وسیم خان نے رمیز سے سارے بدلے چکادیئے،تصویر بھی لیک کردی کرکٹ آسٹریلیا نے ان کی جگہ حال ہی میں پاکستان میں ٹیسٹ…

Read More