Author: admin

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز File Photo,PCB/Twitter ڈومیسٹک سیزن 22-2021 کا آخری ٹورنامنٹ، پاکستان کپ 2 مارچ سے شروع ہوگا۔ ایونٹ کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا اور سینٹرل پنجاب کی ٹیموں کے مابین اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔ سندھ اور سدرن پنجاب کی ٹیمیں بھی اسی روز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم جبکہ بلوچستان اور ناردرن کی ٹیمیں ہاؤس آف ناردرن میں مدمقابل آئیں گی۔ ٹاس کا فیصلہ ،رضوان نے جواب دے دیا،وکٹیں لاہور کی اچھی یا کراچی کی،فخر نے راز کھول دیا اکتیس مارچ تک جاری رہنے والا ٹورنامنٹ ملک کے تین مختلف شہروں فیصل آباد، اسلام…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7 میں آج ایک اور ٹاکرا۔ہوائیں رخ بدلنے لگی ہیں،فاتح ٹیمیں ہارنے اور ناکام ٹیمیں جیتنے لگی ہیں۔پاکستان سپر لیگ 7 کراچی سے لاہور منتقل ہوتے ہی موڈ بدلنے لگی ہے۔ایک روز قبل قلندرز کی سلطانز کے خلاف جیت کسی بھی ٹیم کو اچھی نہیں لگی۔خاص کرکراچی کنگز کو۔اس لئے کہ جو بھی ملتام کوہرائے گا،اس کا راستہ آسان ہوتا جائے گا۔اس کے مقابل ملتان سلطانز کا کوئی نقصان نہ ہوگا۔ پی ایس ایل 7 میں آج بھی ایک ہی میچ ہوگا۔یہ میچ 2 بار کی سابق چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور ایک…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ لاہور قلندرز کے مین آف دی میچ  لینے والے فخرزمان کہتے ہیں کہ میں سیٹ ہونے کی کوشش کرتا ہوں،پھر لمبا کھیلنے کی کوشش کرتا ہوں۔6 میچزمیں 4 ہاف سنچریز بنانے والے فخرزمان نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی کے مقابلہ میں لاہور کی پچز مشکل ہیں،وہاں بیٹنگ آسان تھی،یہاں کھیلنا مشکل ہے۔ رضوان کا گلے لگانے کایکشن شاہین آفریدی کو پسند نہ آیا،لمبی گھوریاں اپنا پہلا میچ ہارنے والے ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس کا جواب دے دیا ہے کہ انہوں نے ایسا فیصلہ کیوں کیا۔کہتے ہیں کہ ہم تجربہ کرنا چاہ رہے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ یہ سوال تو اپنی جگہ ہوگا،کوئی کرے نہ کرے۔کرک اگین ضرور کرے گا۔گزشتہ رات فتح کے بعد رضوان خود کہہ رہے تھے کہ جب زلمی نے ٹاس جیت کر انہیں پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تو شروع کے10 اوورز میں بیٹنگ آسان تھی،100 کے قریب اسکور بن گئے،جوں جوں رات آگے بڑھی،گیلا پن زیادہ ہوا۔بیٹنگ مشکل ہوگئی۔گویا  ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان واضح الفاظ میں بول رہے تھے کہ لاہور میں پہلے بیٹنگ کرنا زیادہ بہتر ہے ،لیکن رضوان کا گلے لگانے کایکشن شاہین آفریدی کو پسند نہ آیا،لمبی گھوریاں جمعہ کو انہیں کیا ہوا۔لاہور قلندرز…

Read More

لاہور،کرک اگین رضوان کا گلے لگانے کایکشن شاہین آفریدی کو پسند نہ آیا،لمبی گھوریاں۔پاکستان سپر لیگ 7 میں دلچسپ واقعات کا سلسلہ بھی جاری ہے،قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری  میچ کے دوران دونوں اننگز میں دونوں اوپنرزکے معاملہ پر عجب اتفاق ہوا ہے۔پہلے لاہور قلندرز نے بیٹنگ کی،فخرزمان کو پڑنے والا تھرو ہیڈ لائنز بن چکاہے۔کرک اگین بھی خبر دے چکا،یہاں دوسری اننگ میں بھی عجب ڈرامہ ہوا۔ فخرزمان کا رن آئوٹ ڈرامہ،ملتان سلطانز کی گیم آف سپرٹ پر سوالات،رضوان بھی زد میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کے ساتھ ایسا واقعہ پیش آتے ٓ آتے رہ گیا۔شاہین نے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter پاکستان سپر لیگ 7 میں رنگوں مین نئے رنگ بکھر رہے ہیں۔لاہور کا قذافی اسٹیڈیم اپنی گنجائش کے مطابق فل کہا جاسکتا کہ جتنی اجازت تھی،بھر گیا، قلندرز نے سلطانز کو جیت کے لئے 183 رنزکا ہدف دے دیا،فخرزمان نے 60 کے ساتھ ایونٹ کی چوتھی ہاف سنچری کی۔اس کی باتیں آگے ہونگی،یہاں دن بھر کی کچھ اور خبروں کا ذکر ہوتا چلے۔ آسٹریلیا کا دورہ پاکستان،دونوں ممالک کے سابق ہیروز،اہم شخصیات،بڑی تقریب کے منصوبے،بریکنگ نیوز احمد آباد میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرا ایک روزہ میچ جیت کرسیریز میں وائٹ واش…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ فخرزمان کا رن آئوٹ ڈرامہ،ملتان سلطانز کی گیم آف سپرٹ پر سوالات،رضوان بھی زد میں ۔پی ایس ایل 7 میں بڑا ڈرامہ۔ملتان سلطانز کی سپورٹس مین سپرٹ پر سوال اٹھ ھیا،محمد رضوان نے اس موقع پر اعلیٰ مثال قائم نہیں کی۔امپائرز علیم ڈار اور مائیکل گف کے انداز میں اظہار مایوسی کے ساتھ سخت انداز میںسافٹ سگنل دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں قلندرز کا اسکور 16 تھا،انور علی بال کررہے تھے،فخرزمان نے سیدھا شاٹ کھیلا جو اچھلتے ہوئے سیدھا بائولر کے ہاتھوں میں گیا،انہوں نے رن آئوٹ کے لئے سیدھا تھرو کیا۔فخر جو…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جمعہ کے روز شیڈول میچ میں تماشائیوں کے رنگ۔شور شرابہ۔جمعہ کی وجہ سے کل کی نسبت زیادہ جوش و خروش دکھائی دیا ہے۔ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کا میچ کھیلا جارہا ہے۔ہوم ٹیم کا اپنے میدان میں پہلا اور اس ایونٹ کا چھٹا میچ ہے۔ آج سلطانز کے سامنے قلندرز،شرٹس کے کلر تبدیل،نتیجہ بدل سکیں گے؟ ملتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا ہے۔موسم کرکٹ کے  لئے آئیڈیل ہے۔آج کے شو می قلندرز کے پاس موقع ہے کہ وہ سلطانز کا یہ فیصلہ غلط ثابت کردے۔ ملتان سلطانز ایونٹ کی…

Read More

لاہور،کرک اگین اسپیشل رپورٹ آسٹریلیا کا دورہ پاکستان،دونوں ممالک کے سابق ہیروز،اہم شخصیات،بڑی تقریب کے منصوبے،بریکنگ نیوز۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف تاریخی ہوم ٹیسٹ سیریز کو یادگار بنانے کے لئے بڑے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے،اس کے لئے وہ کچھ ہورہا ہے جو اس سے قبل کبھی نہیں ہوا۔پی سی بی ایسا کرنے میں اگر کامیاب ہوگیا تو یہ ایک منفرد اور بڑا کارنامہ ہوگا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز اگلے ماہ کے شروع میں پہلے میچ کے ساتھ آگے بڑھے گی،اس کا مارچ کے آخر میں تیسرا ٹیسٹ میچ کھیلا جائےگا۔پی سی بی 1998 کی…

Read More

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی کا ڈرائونا خواب طویل ہوگیا۔ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں بھی ناکام،صفر کی ہزیمت سے دوچار ہوکر پویلین جالوٹے۔ویرات کوہلی اس پوری اننگ میں 10 سے بھی کم ایوریج کے ساتھ اسکور کرسکے،ایسا انکے کیریئر میں دوسری بار ہوا ہے۔پہلی مرتبہ 2012 میں پاکستان کے خلاف پوری سیریز میں وہ 5 سے بھی کم اوسط کے ساتھ اسکور کرسکے تھے۔اتفاق یہ بھی ہے کہ دونوں بار یہ واقعہ ہوم گرائونڈ میں پیش آیا۔ آسٹریلیا کی پوری ٹیم پی ایس ایل دیکھنے میں مگن،راز کیا جمعہ کو احمد آباد میں کھیلے جارہے…

Read More

کرک اگین اسپیشل انویسٹی گیشن رپورٹ یہ ہے وہ سیریز جو پاکستانی سرزمین پر اب تک کی ایسی آخری سیریز ہے،یہ ہے وہ سیریز جس میں آسٹریلیا مکمل طور پر وائٹ واش کا جھومر سجائے یہاں سے رخصت ہوا۔ایسا پاکستانی سرزمین پر آسٹریلیا کے خلاف پہلی اور اب تک آخری بار مطلب ایک ہی بار ہوا۔ کرک اگین سلسلہ وار انداز میں آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کی ہسٹری وتاریخ کے اوراق پلٹ رہا ہے،آج 11 فروری 2022 کو آسٹریلیا کے 5 ویں دورہ پاکستان کا ذکر ہے۔یہ 1982 کی بات ہے۔آسٹریلیا نے پاکستان کا دورہ کیا،اس بار وہ گزشتیہ دورے…

Read More

ملیبورن،لاہور:کرک اگین رپورٹ File photo آسٹریلیا کی پوری ٹیم پی ایس ایل دیکھنے میں مگن،راز کیا.دورہ پاکستان سے قبل پوری آسٹریلین کرکٹ ٹیم نے پی ایس ایل 7 پر نظریں گاڑھ لی ہیں۔کراچی کے بعد لاہور میں جاری پاکستان سپر لیگ کے 7 ویں ایڈیشن پر اس وقت آسٹریلین کرکٹ ٹیم اور کوچنگ اسٹاف کی بھرپورنگاہیں مرکوز ہیں۔اپنے ملک میں موجود ٹاپ آسٹریلین پلیئرز سمیت ان کے کوچز باقاعدگی کے ساتھ میچز دیکھ رہے ہیں۔ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ آسٹریلیا کے ٹاپ کھلاڑی بیک وقت تسلسل کے ساتھ پی ایس ایل 7 کے میچز کو انجوائے کررہے ہیں۔ آئی…

Read More