ممبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی پی ایل نوبال ڈرامہ،جرمانوں کے ساتھ بڑی معطلی بھی ہوگئی۔آئی پی ایل میں نوبال ڈرامہ کا ڈراپ سین ،کپتان پر میچ فیس کا 100 فیصد جرمانہ،اسسٹنٹ کوچ جرمانے کے ساتھ معطلی کی لپیٹ میں آگیا ہے۔ جمعہ کو یہ واقعہ ممبئی میں اس وقت پیش آیا جب آخری 3 بالز کا کھیل باقی تھا۔مزید 18 رنز درکار تھے کہ دہلی کیپیٹلز کے بیٹرز نے امپائرز سے مطالبہ کیا کہ اس سے قبل ڈالی گئی آخری بال شاٹ پچ ہونے کی وجہ اونچائی پر تھی۔امپائرز نے جب یہ مسترد کیا تو دہلی کپتان رشی پنت…
Author: admin
لندن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ہوم آف کرکٹ کی افطار پارٹی میں شریک مسلمان کرکٹر سامنے آگئیں،اہم انکشاف۔ہوم آف کرکٹ میں مسلمان برادری کو دی جانے والی تاریخ کی پہلی افطار پارٹی کے حوالہ سے مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں۔یہ افطار پارٹی جمعرات کو دی گئی تھی،کرک اگین اس کی ابتدائی رپورٹ دے چکا ہے،اب اسی پارٹی میں شریک سکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والی مسلمان خاتون کرکٹر جو انگلینڈ کی ویمنز 100 لیگ میں بھی شامل ہیں،ان کے خیالات سامنے آئے ہیں۔ ہوم آف کرکٹ میں پہلی افطاری ،بابر اعظم کہاں روانہ سکاٹش ویمن کرکٹر ابتاہا مقصود نے بتایا…
لیسٹر،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر شان مسعود اور آل رائونڈر شاداب خان کے درمیان ڈبل سنچریز کو لے کر ایک دلچسپ شرط یا یقینی دہانی کا انکشاف ہوا ہے۔انگلش کائونٹی ڈربی کے لئے کھیلنے والے پاکستانی لیفٹ ہینڈ اوپنر شان مسعود نے جمعہ کی شب دوسری ڈبل سنچری اسکور کی۔ شان مسعود کی منفرد شان،کائونٹی میں مسلسل دوسری ڈبل سنچری مسلسل دوسری ڈبل سنچری کرنے والے شان مسعود کے بارے میں شاداب خان نے خود ہی اپنی کہی بات کا بھانڈا پھوڑا ہے۔سوشل میڈیا کی ٹوئٹر ویب پر شاداب خان نے لکھا ہے کہ جارڈن(شان مسعود)،2…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی پی ایل،نو بال ڈرامہ،دہلی کپتان میچ چھوڑنے کی دھمکی دے گئے۔آئی پی ایل 2022 کے میچ میں نوبال ڈرامہ نے میچ روک دیا۔دہلی کیپیٹلز کے کپتان نے غصہ میں اپنے بیٹرز میدان سے باہر آنے کا اشارہ کردیا،اس کے بعد کوچز کی مداخلت اور امپائرز سے بڑی تکرار کو دنیا نے دیکھا،ایسا لگا کہ یہ دنیا کی بڑی لیگ کا میچ نہ ہو،کوئی کلب لیول کا ڈرامہ چل رہا ہو،جہاں بچے لڑ جھگڑ رہے ہوں۔ ممبئی میں جمعہ کو کھیلے گئے راجستھان رائلز اور دہلی کیپیٹلز کے میچ میں اس وقت ڈرامائی موڑ آگیا،جب…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان میں سیاسی صورتحال ڈرامائی رنگ اختیار کرگئی ہے،اس کے اثرات پاکستان کرکٹ بورڈ اور اس کے چیئرمین رمیز راجہ پر بھی پڑیں گے۔جمعہ کو غیرملکی مراسلہ پر ہونے والی قومی سلامتی کمیٹی کے تازہ ترین اجلاس میں گزشتہ اجلاس کے منٹس کو رکھا گیا،آج کے اجلاس میں ایک بات نئی ڈالی گئی ہے کہ پاکستان کے سکیورٹی اداروں نے اس بات کی تحقیق کی ہے اور اس نتیجہ پر پہنچے ہیں کہ عمران خان کی حکومت ہٹانے میں کوئی سازش نہیں ہوئی ہے۔ایک لیٹر ضرور آیا ہے،لکھنے والے اس وقت کے غیر ملکی سفیر نے آج…
کارڈف،کرک اگین رپورٹ انگلش کائونٹی کرکٹ میں شاہین آفریدی اور آسٹریلین بیٹر مارنو لبوشین میں خطرناک جوڑ پڑگیا۔دونوں ہی ایک دوسرے کے خلاف کھل کرسامنے آگئے،ایک دوسرے کے شکار میں مگن ہوگئے ہیں۔نہلے پہ دہلا اور دکے پر تکا پڑا ہے۔ شان مسعود کا ایک اور سنچری کے ساتھ حقیقی اعلامیہ کارڈف میں جاری کائونٹی میچ میں ایسا لگتا ہے کہ دونوں ایک دوسرے کے خلاف ہی کھیل رہے ہیں۔مارنوس لبوشین آسٹریلیا ٹیم کے ساتھ پاکستان آئے تھے،یہاں بھی وہ شاہین کا شکار بنتے رہے۔آئی سی سی ٹیسٹ پلیئر رینکنگ نے ٹاپ پلیئر لبوشین کائونٹی میچ کی پہلی اننگ میں…
لیسٹر،کرک اگین رپورٹ file photo شان مسعود کی منفرد شان،کائونٹی میں مسلسل دوسری ڈبل سنچری۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے شان مسعود کی نئی شان،کائونٹی کرکٹ میں مسلسل دوسری ڈبل سنچری بناڈالی ہے۔لیسٹر میں ہوم ٹیم لیسٹرشائر کے خلاف ڈربی شائر کی نمائندگی کرنے والے 32 سالہ لیفٹ ہینڈ اوپنر نے رواں سیزن میں مسلسل دوسری ڈبل سنچری مکمل کرلی ہے۔شان مسعود 89 سال بعد پہلے ایشین بیٹر بنے ہیں جنہوں نے کائونٹی کرکٹ میں اوپرتلے 2 ڈبل سنچریز کی ہیں۔اس سے قبل 1933 میں آخری بار مسلسل 2 کائونٹی سنچریز افتخار علی خان پٹودی نے بنائی تھیں۔ شان مسعود کا ایک…
لیسٹر،کرک اگین رپورٹ شان مسعود کا ایک اور سنچری کے ساتھ حقیقی اعلامیہ۔پاکستانی اوپنر شان مسعود کی انگلینڈ میں مسلسل دوسری سنچری۔لیسٹر میں کھیلے جارہے کائونٹی میچ کے تیسرے رائونڈ کے دوسرے دن کے کھیل میں لیسٹر کے خلاف لنچ کے فوری بعد تھری فیگر اننگ مکمل کی ہے۔ شان مسعود کے کیا کہنے،کائونٹی میں مسلسل چوتھی بڑی اننگ ڈربی شائر کی نمائندگی کرنے والے لیفٹ ہینڈ پاکستانی اوپنر شان مسعود نے 100 رنز 153 بالز پر مکمل کی۔اس دوران انہوں نے12 چوکے لگائے۔وہ بدستور ناقابل شکست ہیں اور 100 پر کھیل رہے ہیں۔ڈربی شائر کا اسکور 2 وکٹ…
دبئی،کرک اگین رپورٹ PCB File photo عمران خان ٹیم کے اہم رکن وسیم خان ٓآئی سی سی پہنچ گئے۔انہوں نے اس کا چارج سنبھال لیا ہے۔وسیم خان آئی سی سی جنرل منیجر بن گئے ہیں۔اس بات کا اعلان آئی سی سی نے جمعہ کو کیا ہے۔ دبئی سے جاری اعلامیہ کے مطابق جیف الارڈک کی جگہ وسیم خان کو آئی سی سی جنرل منیجر بنایا گیا ہے۔انہوں نے 8 سال اس پوسٹ پر کام کیا،اب وہ سی ای او کی جانب گامزن ہیں۔ پی سی بی بورڈ آف گورنرز نے وسیم خان کا استعفیٰ منظور کرلیا،اہم بیانات وسیم خان کے…
اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ Photo Instagram imrankhan pti قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا دوسرا اعلامیہ جاری ہوگیا،اعلامیہ میں شرکا کا نام لکھا گیا ہے۔اجلاس میں امریکا سے ملنے والے مراسلے کا جائزہ لیا گیا،اس کے بعد یہ کہا گیا ہے کہ ایسی کوئی بیرونی سازش نہیں ہوئی ہے جس کے ثبوت ملتے ہوں۔وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں ہونے والے اجلاس کے اعلامیہ کا نتیجہ یہ جاری کیا گیا کہ دکیورٹی اداروں کی تحقیقات میں یہ نتیجہ نکالا گیا ہے کہ یہاں کوئی سازش نہیں ہوئی لیکن مداخلت ہوئی ہے۔ پاکستان نے 2 مخلتف وزرا اعظم کی قیادت میں…
لیسٹر۔کرک اگین رپورٹ Image by AFP,FilePhoto پاکستانی اوپنر شان مسعود کے کیا کہنے۔انگلینڈ پہنچتے ہی نکھر گئے۔کمال یہ ہوگیا ہے کہ تیسرا میچ کھیل رہے ہیں۔چوتھی اننگ ہے،مسلسل بڑی اننگ کی جانب پیش قدمی جاری ہے۔ لیسٹر میں میزبان ٹیم کے خلاف ڈربی شائر نے 2 وکٹ پر106 اسکور بنالئے ہیں۔لیسٹر ٹیم کل کھیل کے پہلے روز پہلی اننگ میں 213 رنزبناسکی تھی۔ میچ فکسرز خطرے میں،پونٹنگ ،حسن علی اور دھونی کا کیا کمال آج جمعہ کو پہلے ہی سیشن میں پاکستانی اوپنر شان مسعود نے ففٹی مکمل کرلی ہے۔انہوں نےآخری اطلاعات تک 84 بالز پر 58 اسکور بنالئے تھے۔…
لندن،لاہور،کرک اگین رپورٹ ہوم آف کرکٹ نے نئی تاریخ رقم کردی،ہسٹری میں پہلی بار افطار پارٹی دی،جمعرات کی شب دی جانے والی افطار پارٹی میں مسلمان کھلاڑیوں وآفیشلز کے ساتھ کئی اہم افراد تھے،ان میں موجودہ انگلش کپتان اوئن مورگن بھی شامل تھے۔انہوں نے اسے ایک عظیم موقع قرار دیا ہے۔افطاری کے وقت آذان مغرب دی گئی،ہال میں اونچی آواز سے دی جانے والی آواز کو سب نے بغور سنا۔ عابد علی کی ہارٹ سرجری کے بعد ففٹی کے ساتھ بھرپور واپسی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم روانہ ہورہے ہیں۔وہ سعودی عرب چلے گئے ہیں،جہاں وہ عمرے کی…