دبئی،کرک اگین رپورٹ Getty,File Photo آئی سی سی اجلاس سے بھارت نے ایک فائدہ اٹھالیا،رمیز راجہ کی 4 ملکی کپ کی تجویز تو مسترد کی ہی گئی ہے لیکن ساتھ میں رمیز راجہ کے ہوتے ہوئے بھی بھارت نے بڑا ہاتھ مارلیا ہے،یہی نہیں بلکہ ایک اور تقرری بھی پالی ہے۔ رمیز راجہ کا 4 ملکی کپ،آئی سی سی نے تجویز اڑادی،مزید سنسنی خیز حقائق آئی سی سی بورڈ میٹنگ کی ابتدائی تفصیلات تو کرک اگین دے چکا ہے ،یہاں یہ بات بتانے کی ہے کہ نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے گریگور بارکلے بطور آئی سی سی چیئرمین اپنی…
Author: admin
اسلام آباد،لاہور،کراچی،ملتان،میانوالی،فیصل آباد،دیگر شہروں سے:کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور 24 گھنٹے قبل مبینہ متنازعہ عدم اعتماد تحریک کے نتیجہ میں وزیر اعظم پاکستان کی سیت سے معزول کئے جانے والے عمران خان کے حق میں ملک بھر کی عوام سڑکوں پر نکل آئی ہے۔وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں ایف نائن پارک میں ریلیاں جلسہ کی شکل اختیار کرگئی ہیں۔لوگوں کا سمندر نکل آیا ہے۔اسی طرح لاہور اور کراچی میں اتنی زیادہ تعداد نکلی ہے کہ اس کی توقع نہیں کی جارہی تھی۔پاکستان کے دیگر شہروں فیصل آباد،گوجرانوالہ،میانوالی،ملتان،بہاولپور،ڈیرہ غازی خان،سیالکوٹ،قصور،پشاور اور دیگر شہروں میں…
دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کی سالانہ بورڈ میٹنگ میں رمیز راجہ کے 4 ملکی خیال کو کوئی تقویت نہ مل سکی لیکن ساتھ میں اہم فیصلے اور ہوگئےہیں،ان کی تفصیلات انٹرنیشنل میڈیا پر بھی پھیل گئی ہیں۔ان میں کئی فیصلے آئی سی سی ایونٹس سے متعلق ہیں۔ آئی سی سی نے ویمنز اور مینز ٹی 20 ولڈ کپ 2021 کے کوالیفکیشن کے طریقہ کار کو بدل ڈالا ہے۔اس کے ساتھ ہی آئی سی سی نےخواتین کا انڈر19 ورلڈ کپ منظور کردیا ہے،اس کا پہلا میزبان جنوبی افریقا ہوگا،ایونٹ 2023 میں ہوگا۔ رمیز راجہ کا 4 ملکی کپ،آئی سی…
دبئی،کرک اگین رپورٹ رمیز راجہ کا 4 ملکی کپ،آئی سی سی نے تجویز اڑادی،مزید سنسنی خیز حقائق۔آئی سی سی اجلاس میں پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کے دیئے گئے4 ملکی کپ کے پلان کو دھچکا لگا ہے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ تجویز مسترد کردی گئی ہے۔ آئی سی سی کرکٹ کی اپیکس کمیٹی نے اس خیال کو گرین لائٹ نہیں دی ہے۔رمیز راجہ نے خیال پیش کیا تھا کہ 4 ملکی کپ میں پاکستان،بھارت،انگلینڈ اور آسٹریلیا کو شامل کیا جائے۔سالانہ 4 ملکی ٹی 20 کپ کی آمدنی تمام آئی سی سی رکن ممالک کو دی جائے گی۔اس کی…
کرک اگین رپورٹ کیا کمال انسا ہے،کیا ہی عجب شخص ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر محمد آصف نے بھی کلاسیکل رد عمل دیا ہے۔ سوشل میڈیا ٹوئٹر پر لکھتے ہیں کہ عمران خان کے خلاف 174 ووٹ کے لئے تیرہ سیاسی جماعتیں پانچ ججز الیکشن کمیشن امریکا نہ دکھائی دینے والے ہاتھ اور 90 فیصد ٹی وی اینکرز یہ سب صرف ایک عمران خان کو ہرانے کے لئے ۔ کیا ہی کمال انسان ہے ،یہ عمران خان۔ پاکستان کے سابق کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ عمران خان ایک ایماندار لیڈر ہیں۔ عمران خان کلین بولڈ،غیر ملکی…
کرک اگین رپورٹ عمران خان کلین بولڈ،غیر ملکی میڈیا کی ہیڈ لائنز۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان،لیجنڈری کرکٹر اور ملک کے لئے گزشتہ 3 سال اور ماہ سے وزیر اعظم کے طور پر کام کرنے والے عمران خان کلین بولڈ ہوگئے۔یہ ہیں وہ الفاظ جو عالمی میڈیا میں ہفتہ اور اتوارکی درمیانی شب بریکنگ نیوز بن گئے۔پاکستان میں کسی نے کلین بولڈ کا لفظ استعمال نہیں کیا لیکن کرکٹر ہونے کی حیثیت سے عالمی میڈیا میں کرکٹ کی زبان میں ان کی خبر بریک کی گئی۔ ہفتہ کے روز پاکستانی پارلیمنٹ میں جو کچھ ہوا،وہ تو ایک الگ چیپٹر تھا…
لارڈز،کرک اگین رپورٹ لارڈز،شان مسعود کی شان کے ساتھ انٹری،بڑی اننگ مگر بدقسمتی کا شکار۔ہوم آف کرکٹ لارڈز میں پاکستانی بیٹر شان مسعود کی بطور کائونٹی پلیئر پہلی انٹری،بڑی تاریخ رقم کرتے رہ گئے ہیں۔انگلش کائونٹی 2022 کے سیزن کے پہلے ہی میچ کے دوسرے روز شان مسعود نے شاندار اننگ کھیلی،بدقسمتی سے نروس نائنٹیز کا شکار ہوگئے۔ کائونٹی کرکٹ 2022 کا آغاز،پہلا روز پاکستانی کھلاڑیوں کے لئے کیسا رہا لارڈز کرکٹ گرائونڈ میں ڈربی شائر کے لئے پہلا بڑا مسئلہ یہ تھا کہ ان کی حریف ٹیم 401 اسکور بناکر آئوٹ ہوئی۔یہ ایک اچھا اسکور تھا۔اسی وجہ سے ڈربی…
کرک اگین رپورٹ پاکستانی ویمنز کرکٹر فاطمہ ثنا آئی سی سی کی ایک ٹرافی جیتنے پر خوش ہیں،انہوں نے ٹوئٹ کی ہے کہ الحمد للہ،آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کی ٹرافی ملنے پر خوش ہوں۔انہوں نے کہا ہے کہ یہ میرے لئے بڑا اعزاز ہے،محنت جاری رکھوں گی۔پاکستان زندہ آباد۔ ادھر دل کے آپریشن سے صحت یاب ہونے کے بعد پاکستانی اوہنر عابد علی نے بیٹنگ پریکٹس کی اپنی ویڈیو شیئر کی ہے اور لکھا ہے کہ آسٹریلیا سیریز سے کتنے ارب کی آمدنی، کس اسٹیڈیم کے اندررہائشی تعمیر شروع،رمیز راجہ نے بتادیا رمضان رحمت ہے…
لندن،کرک اگین رپورٹ کائونٹی کرکٹ 2022 کا آغاز،پہلا روز پاکستانی کھلاڑیوں کے لئے کیسا رہا۔انگلش کائونٹی کرکٹ سیزن 2022 کا آغاز ہوگیا ہے،جمعرات 7 اپریل کو شروع ہونے والے رواں سال کے سیزن میں متعدد پاکستانی پلیئرز بھی شریک ہیں۔آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیزن میں درمیانی پرفارمنس دکھانے والے اظہر علی کے لئے پہلی اننگ خوفناک ثابت ہوئی ہے۔لیسٹر میں ووسٹرشائر کی نمائندگی کرنے والے اظہر علی صرف 2 رن کے مہمان بنے۔کمال یہ ہوا کہ انہیں لیسٹر شائر کے خلاف رن آئوٹ کی ہزیمت سے دوچار ہونا پڑا۔ٹیم 4 وکٹ پر118 رنز کرسکی تھی۔خراب موسم کے باعث کھیل روکنا…
لاہور،دبئی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف کامیاب میزبانی کے بعد اس سال اور اگلے سال کے شروع کے اپنے ہوم پلانز کو فائنل کرلیا ہے،ساتھ میں متعدد کرکٹ اسٹیڈیمز کے ساتھ ہی 70 کمروں پر مشتمل رہائشی کمرے ودیگر سہولیات سیٹ کرنے کاکام بھی اسٹارٹ کردیا ہے۔آسٹریلیا سیریز سے 2 ارب کی آمدنی کے بعد گراس روٹ لیول پر ہر عمر کے بچے اور نوجوان کو کرکٹ میں آگے لانے کے پلانز بھی تیار ہیں۔ عمران خان جارہے ہیں یا نہیں،رمیز راجہ کے لئے کیا خبر،بریکنگ نیوز پی سی سی کے چیئرمین رمیز راجہ نے انکشاف…
دبئی،کرک اگین رپورٹ یونس خان کا افغان پلیئرز کے ساتھ پہلادن،کیا دیکھا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری بیٹر یونس خان نے بطور بیٹنگ کوچ افغانستان ٹیم کی ٹریننگ شروع کردی ہے،دبئی میں پہلی رات انہوں نے کافی وقت کھلاڑیوں کے ساتھ گزارا،انہیں بیٹنگ ٹپس دیں۔ یونس خان اور عمر گل آخرکار غیر ملکی ٹیم کے کوچز بن گئے،بریکنگ نیوز کرک اگین نے ایک ہفتہ سے بھی زائد وقت قبل 29 مارچ 2022 کو یونس خان کے بیٹنگ اور عمر گل کے بائولنگ کوچ کی نیوز دی تھی،جسے سٹیبل ہوتے چند روز لگے تھے۔ یونس خان نے اب اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ…
کرک اگین اسپیشل رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے اپنے نگران وزیر اعظم بننے کے سوال کا جواب دیتے ہوئے پاکستانی انصاف کے نظام پر کڑی تنقید کرکے چونکادیا ہے۔ساتھ میں انہوں نے حکومت کے حوالہ سے بھی ایک اہم بات کردی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پاکستان کے سابق کپتان سے سوال کیا گیا کہ نگران سیٹ اپ میں وزیر اعظم کی سیٹ بھی خالی ہے تو وہ کیا کہیں گے۔ محمد رضوان نے پاکستانی فینز کی تصویر شیئر کرکے بڑا پیغام جاری کردیا بوم بوم آفریدی…