لاہور،لندن :کرک اگین رپورٹ پاکستان کے آل رائونڈر شاداب خان کا انگلینڈ میں مختصر تری معاہدہ،یارک شائر کائونٹی نے ٹی 20 بلاسٹ 2022 کے لئے معاہدہ کیا ہے۔شاداب شروع کے 5 سے 6 میچز اور آخر میں چند میچز کھیلیں گے۔ یارک شائر کائونٹی سے معاہدہ ہوتے ہی شاداب خان کے حوالہ سے برطانوی میڈیا نے لکھا ہے کہ نوجوان آل رائونڈر باکمال ہیں ۔انہوں نے 64 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز میں 73 وکٹیں لی ہیں۔بیٹنگ میں بھی کمال دکھاتے ہیں۔23 سالہ بیٹر یارک شائر کو اچھی سپورٹ دیں گے۔ یاسر شاہ کا رمیز راجہ کو بازو چلاکر کرارا جواب،جھوٹا…
Author: admin
لاہور،کرک اگین رپورٹ فیصلہ کن میچ،تاریخی دورے کا فیصلہ کن میچ،پاکستان کے لئے جیت ضروری،ورلڈ کپ ٹکٹ دائو پر۔یہ ایک ملک کی تاریخی سیریز کی اختتامی کہانی ہے،اس کے بعد اکلوتا ٹی 20 میچ محض ایک تڑکا ہے یا کھچڑی ہے،اس کےعلاوہ اور کچھ نہیں۔پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا آخری اور فیصلہ کن میچ کل ہفتہ 2 اپریل کوکھیلا جائےگا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دوسرے میچ میں پاکستان نے جس انداز میں 348 رنزکو پورا کیا،اس سے اس کا اعتماد بڑھا ہی ہوگا لیکن اب ایک اور اہم معاملہ بھی آگیا ہے۔ آئی سی سی…
لاہور:کرک اگین رپورٹ یاسر شاہ کا رمیز راجہ کو بازو چلاکر کرارا جواب،جھوٹا ثابت کردیا،پاکستان کپ بھی جیتا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ کل ہفتہ 2 اپریل کو کھیلاجائے گا۔پاکستانی ٹیم سیریز اور ٹرافی کی بقاکی جنگ لڑے گی،اس حوالہ سے اہم سٹوری آنے کو ہے۔یہاں تک یہ ذکر ضروری ہے کہ پاکستان تاریخی ٹیسٹ سیریز ہارچکا ہے۔ایسے میں ایک دلچسپ بات سامنے آئی ہے۔ جمعہ کو پاکستان کپ کافائنل ہوگیا۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں بلوچستان نے کے پی کے کو یکطرفہ مقابلہ کے بعد8 وکٹ سے ہرادیا ہے۔ناکام ٹیم صرف…
لاہور،دبئی:کرک اگین رپورٹ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اجلاس کا وقت اور تاریخیں آگئی ہیں۔ساتھ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کےآئی سی سی اجلاس کی تاریخیں سیٹ،پاکستان کے 4 ملکی کپ منصوبہ میں ڈرامائی تبدیلی،۔4 ملکی مجوزہ پلان میں بھی ڈرامائی تبدیلی،حیرت انگیز طور پر کرکٹ کے 2 بڑے ممالک ساتھ ہوگئے،بورڈز میٹنگ میں یقینی کامیابی کا امکان ہوگیا ہے۔ آئی سی سی کا سالانہ بورڈز اجلاس 8 سے 10 پریل تک ہورہا ہے۔اس میں جہاں اور امور زیر بحث ہونگے،وہاں پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا دیا گیا 4 ملکی کپ کا منصوبہ ایک موثر آواز میں پیش ہوگا۔رمیز راجہ…
کرک اگین رپورٹ کرکٹ میچ کے دوران دلچسپ واقعہ،وسیم اکرم کے قہقہے،بہترین کمنٹری قرار۔وسیم اکرم ایک ویڈیو اور اس کی کمنٹری پر ہنس پڑے،انہوں نے کرکٹ کلپ ویڈیو پر ہاہاہاہا لکھا اور کہا ہے کہ ایسے کمنٹیٹرز سے پیار ہے،یہ بہترین کمنٹری ہوئی ہے۔ یہ یورپین کرکٹ سیریز کا ایک میچ ہے،جس میں بیٹر نے ایک شاٹ کھیلی،جو فیلڈر کی جانب گئی،فیلڈر نے آرام سے جھک جر بال پکڑنے کی کوشش کی لیکن بال عین ان کے نیچے سے نکل گئی۔چونکہ بال کی رفتار کم تھی،اس لئے بائونڈری کے قریب رک گئی،ایسے میں اسی فیلڈر نے جس سے خراب فیلڈ…
کرک اگین اسپیشل رپورٹ عمر گل پاکستانی بائولرز سے ناخوش،نئی ہدایات،سعید انور کیوں منظر عام پر۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر سعید انور نے پوری دنیا کے مسلمانوں کو آج خاص مبارک باد دی ہے۔سوشل میڈیا پر انہوں نے اپنی ایک تصویر شائع کرکے لکھا ہے کہ دنیا بھر میں بسنے والوں کو جمعہ مبارک۔سعید انور عام طور پر ایسی مبارکباد دیا نہیں کرتے ہیں،اسے کسی خاص تناظر میں دیکھاجائے تو معاملات میں کچھ اور دکھائی دیتا ہے۔ ادھر افغانستان ٹیم کے لئے عارضی بنیادوں پر بائولنگ کوچ کی زمہ داری سنبھالنے والے سابق پاکستانی پیسر عمرگل پاکستانی موجودہ پیسرز…
میلبورن،کرک اگین رپورٹ پیٹ کمنز نے 7 سال کی عمر میں شین وارن کے لئےکیا کیا،والدہ نے یاد کروادیا۔آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی والدہ نے انہیں یاد دلایا ہے کہ 7 سال کی عمر میں انہوں نے شین وارن کے لئے کیا کیا تھا۔ میلبورن میں شین وارن کی آخری رسومات میں شریک ہونے والے آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان پاکستان کادورہ مکمل کرکے واپس پہنچے ہی تھے کہ تقریب آگئی۔ عمران خان اور سیاسی گرما گرم میچ،شاہد آفریدی میدان میں آگئے،تاریخی جملے پیٹ کمنز نے سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر لکھا…
لاہور،کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ سیریز،پہلے ون ڈے میں شکست،سیریز برابری پر کیا ہورہا،میچ فنشرکہاں۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز سے شکست کے بعد پہلا ون ڈے میچ کھیلا۔ٹیسٹ سیریز ہاردی۔پہلا ون ڈے بھی ہارگیا۔اب دوسرے ایک روزہ میچ میں کامیابی کے ساتھ سیریز میں واپسی کی ہے۔لاہور کے دوسرے ون ڈے میچ میں کامیابی بڑی بات ہے۔اس لئے بھی بڑی بات ہے کہ تاریخ کا بڑا ہدف حاصل کیا گیا۔اس حد تک اہم بات ہے لیکن پی سی بی نے اس فتح کی بھی رات گئے ویڈیو جاری کردی ہے۔ ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف…
کرک اگین اسپیشل رپورٹ عمران خان اور سیاسی گرما گرم میچ،شاہد آفریدی میدان میں آگئے،تاریخی جملے۔پاکستان کے سابق کپتان اور موجودہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے تازہ ترین حالات سامنے آگئے ہیں،اس کے باوجود ابھی تک کسی بڑے کرکٹر نے کوئی بات نہیں کی لیکن پھر بھی ان کے بعد کے زمانہ کے سابق کپتان شاہد آفریدی میدان میں آگئے ہیں۔انہوں نے ایک کمال ٹوئٹ کردیا ہے،کسی کا نام لئے بغیر جو کچھ بھی کہا ہے وہ عمران خان اور موجودہ حکومت کے حق میں جاتا ہے۔ سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر شاہد آفریدی لکھتے ہیں کہ پاکستان…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے ناقابل یقین حالات میں جیتنے پر غیر ممالک سے زبردست خراج تحسین۔پاکستان کی ناقابل یقین فتح پر اپنے تو اپنے،غیر ملکی بھی بول اٹھے،حیران رہ گئے۔ایسا رد عمل آیا ہے کہ پاکستانی عش عش کراٹھے۔سابق پاکستانی غیر ملکی ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پاکستان کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور بڑا ریکارڈ چھین لیا مکی آرتھر کہتے ہیں کہ پاکستان نے کیا بڑا ہدف حاصل کیا ہے۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے ٹوئٹر پر بابر اعظم اور امام الحق کو ٹیگ کیا ہے۔ آئی سی سی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے آسٹریلیا کو خوش کرکے بری طرح مارڈا۔مہمان ٹیم دوسرے ایک روزہ میچ میں پہلے سے زیادہپاکستان کا لاہور میں خوشی سے منڈلاتے کینگروز کا غضب شکار،سیریز برابر۔ اسکور کرکے خوش فہمی میں رہی۔شاہین نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منڈلاتے کینگروز کو دبوچا اور روند ڈالا۔دوسرے ون ڈے میں 6 وکٹ سے کامیابی حاصل کرکے 2 میچزکی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔آخری لمحات میں خوشدل شاہ نے 2 چھکے اور2 چوکے لگاکر27 کی اننگ کھیلی۔صرف 17 بالیں کھیلیں۔پاکستان کی جیت میں اہم کردار اداکیاپاکستان نے 348 رنزکے جواب میں 4 وکٹ پر 252 اسکور بناکر میچ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ Photo : Disney+Hotstar بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور بڑا ریکارڈ چھین لیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سب سے بڑا ریکارڈ قائم کردیا،ایسا ریکارڈ کہ ویرات کوہلی کا بڑا ریکارڈ چھین لیا،انہیں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم دنیائے کرکٹ میں بہترین رن اوسط کے ساتھ رنز بنانے والے دنیا کے تیسرے بہترین کھلاڑی بن گئے ہیں۔تیسرے نمبرپر آنا بڑی بات شاید ابھی نہ ہو لیکن اس چکر میں تیسرے نمبر پر موجود ویرات کو ہلی کو پچھاڑ ڈالا ہے۔ بابر اعظم…