Author: admin

ترنگا،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا تیسرا میچ آج جنوبی افریقا کے خلاف کھیلےگا۔ابتدائی 2 میچزمیں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم شدید دبائو میں ہے۔بیٹنگ و بائولنگ دونوں محاذ پر ناکامیاں ہیں۔بھارت اور آسٹریلیا کے خلاف ٹیم ناک آئوٹ ہی ہوئی ہے۔ پاکستانی ویمن کرکٹر کیوی پیسر ٹرینٹ بولٹ کے پاس پہنچ گئیں جنوبی افریقا میں پاکستان نے گزشتہ سال 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کھیلی تھی،کم مارجن سے شکست ہوگئی تھی،ویمنز ورلڈ کپ سیمی فائنل ریس کے لئے اس کا اب جیتنا ضروری ہوگیا ہے۔ویسے تو دفاعی چیمپئن انگلینڈ بھی اپنے 2 میچز…

Read More

لندن،کراچی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کے بدلتے حالات میں کرکٹ آسٹریلیا اور پی سی بی میں اہم فیصلے،شاہد آفریدی بھی بول اٹھے۔پاکستان میں بدلتے حالات کے تناظر میں سابق آل رائونڈر شاہد خان آفریدی کا اہم بیان سامنے آگیا ہے۔ادھر ملک میں پہلے ٹیسٹ کے فوری بعد کرکٹ آسٹریلیا اور پی سی بی میں اور بھی بہت کچھ طے ہوگیا ہے۔ سابق پاکستانی کپتان ان دنوں لندن کے دورے پر ہیں،جمعرات کو اسلام آباد میں سیاسی ماحول گرم تھا،پارلیمنٹ میں غیر متعلقہ افراد کے داخلہ کے خلاف پولیس آپریشن اور ملکی دھرنوں کے تناظر،عدم اعتماد تحریک کے وقت میں سابق کپتان…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image کراچی ٹیسٹ،پاکستانی ٹیم میں 2 تبدیلیاں،کون آئوٹ،کون ان۔پاکستان کرکٹ ٹیم کراچی ٹیسٹ میں کن کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی،اب یہ سوال اس لئے اہم ہوگیا ہے کہ 24 گھنٹے قبل کووڈ ٹیسٹ میں پکڑے جانے والے آل رائونڈر فہیم اشرف دوسرے ٹیسٹ میں کلیئر ہوگئے ہیں۔انہیں پاکستانی اسکواڈ جوائن کرنے کی اجازت ملی ہے۔سوال یہ ہے کہ کیا وہ نمبر 7 کے لئے پاکستانی اسکواڈ میں شامل ہونگے یا نہیں۔ راولپنڈی ٹیسٹ پچ پر آئی سی سی کا فیصلہ آگیا،کرک اگین کا تجزیہ درست کراچی ٹیسٹ کے لئے بظاہر پاکستانی ٹیم میں عبداللہ شفیق،امام الحق،اظہر علی،بابر…

Read More

کرک اگین رپورٹ کرک اگین کا تجزیہ درست ثابت ہوا۔آئی سی سی نے راولپنڈی پچ کو ڈی میرٹ پوائنٹ جاری کردیا ہے میچ ریفری مدھو گالے نے اپنی رپورٹ میں اسے ایوریج پچ سے بھی بد تر قرار دے دیا ہے۔اس طرح اسے ایک ڈی میرٹ پوائنٹ جاری ہوا ہے۔ پنڈی ٹیسٹ پچ آئی سی سی ریڈار پر،سمتھ نے مردہ پچ پر 5 ویں دن کا منصوبہ بتادیا ساتھ میں لکھا ہے کہ اس پچ سے کسی بھی شعبہ کو کوئی مدد نہ ملی۔اس سے بیٹ اور بال میں مطابقت نہیں رہتی۔ آئی سی سی قوانین کے مطابق یہ…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ Twitter image,Fox Cricket لیجنڈری کرکٹر شین وارن کی میت آسٹریلیا پہنچ گئی ہے،جیٹ طیارے نے مقانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 8 بجے ملیبورن کے ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی ہے۔ اس سے قبل شین وارن کی میت کی تصویر بھی جاری ہوئی تھی،کرکٹر کی میت کو  آسٹریلین پرچم میں لپیٹا گیا تھا۔ موت سے قبل کی شین وارن کی مصروفیات اور تصاویر پہلی بار منظر عام پر شین وارن کی میت ان کے گھر پہنچائی جائے گی،جہاں ان کی فیملی اس ہفتہ اگلے ہفتہ کے آخر میں آخری رسومات ادا کرےگی۔ شیہن وارن قریب ایک قبل تھائی…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاک،آسٹریلیا ٹیموں کی مشترکہ پریکٹس،وارنر اور شاہین ایک ساتھ وکٹ کی رونمائی میں شریک۔پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریکٹس شروع کردی ہے،دونوں ٹیمیں آگے پیچھے میدان میں اتری ہیں۔دونوں ٹیموں کو فوری اور جلدی پچ کی انسپیکشن کی جلدی تھی۔ ایک موقع پر شاہین  شاہ آفریدی اور ڈیوڈ وارنر نے مل کر پچ کور ہٹانے کی کوشش دیکھنے والی تھی،اس کے علاوہ دونوں ٹیموں کے کھلاڑی پچ کے حوالہ سے ایک دوسرے سے سوال و جواب کرتے رہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی پچ پر ہلکی گھاس موجود ہے،دونوں ٹیمیں اب…

Read More

لاہور،میڈیا ریلیز کیپری گلوبل کرکٹ گلوبل کے سنگ،یو اے ای ٹی 20 لیگ کی فرنچائز لے لی۔ کیپری گلوبل نے متحدہ عرب امارات کی ٹی ٹوئنٹی لیگ میں فرنچائز حاصل کرکے کرکٹ میں پہلی بار تاریخی قدم رکھا ہے۔ کیپری گلوبل گروپ ایک کاروباری ادارہ ہے جس نے یو اے ای ٹی 20لیگ فرنچائز حاصل کی اور کرکٹ کے فروغ کے لئے کام کرنے کے خواہش کا اظہار کیا اس حوالے سے کیپری گلوبل کیپیٹل لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر راجیش شرما نے کہا؛ “ہمیں یو اے ای کی ٹی ٹوئنٹی لیگ میں فرنچائز حاصل کرنے پر خوشی ہے۔ کھیلوں کی…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ ڈیوڈ وارنرکی اسلام آباد،پنڈی پچ اور پی ایس ایل کے بارے میں رائے آگئی۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے اوپنر ڈیوڈ وارنر کہتے ہیں کہ پاکستان میں کھیلنا اچھا لگا،اعزاز کی بات ہے کہ کہ اس سیریز کا حصہ ہوں۔فینز کی شرکت بہت تھے،پرجوش تھے،بہت انجوائے کیا ہے،میں نے بھی انٹرٹینمنٹ کی کوشش کی ہے۔اسلام آباد دنیا کے خوبصورت ترین شہروں میں سے ایک ہے۔ ڈیوڈ وارنر کراچی سے آن لائن میڈیا پریس کانفرنس کررہے تھے،انہوں نے کہا ہے کہ اسلام آبادکے ہوٹل سے دکھائی دینے والے پہاڑ اور دیگر مناظر نہایت اچھے تھے،پہلی بارپاکستان آیا،سکیورٹی اعلیٰ تھی،لوگ شاندار،مہمان…

Read More

انٹیگا،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پہلا ٹیسٹ،دوسرا روز،انگلش ٹیم کو پھر معمولی لمحات کی خوشی،لمبی پریشانی۔انگلش کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں بہتر جارہی یا ناکام،پریشانی کی بات ہے یا قابل اطمینان،پہلے روز کی طرح دوسرا دن بھی اس کے لئے کچھ لمحات اچھے لایا ،اس کے بعد پھر پریشانی ہے۔ویسٹ انڈیز نے کھیل کے خاتمہ پر 4 کھلاڑیوں کے نقصان پر 202 اسکور بنالئے ہیں۔اسے انگلینڈ کی پہلی اننگ کے اسکور 311 رنزکو پورا کرنے کے لئے 109 اسکور مزید درکار ہیں۔ پہلا ٹیسٹ انگلش ٹیم کو ویسٹ انڈیز میں 4 بڑی چوٹیں،بیئرسٹو کی سنچری…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے لیجنڈری  کھلاڑی موت سے پہلے کہاں گئے،کیا کرنے گئے اور کیا کچھ لے کر واپس آئے،کیمرے کی آنکھ نے موت سے قبل کے لمحات کو ہمیشہ کے لئے محفوظ کرلیا ہے۔ آسٹریلیا کے 52 سالہ سابق لیگ اسپنز شین وارن جمعہ کو تھائی لینڈ کے جزیرے کے اپنے ولاج میں ہارٹ اٹیک سے چل بسے تھے،گزشتہ 5 روز سے ان کے حوالہ سے متعدد خبریں سامنےآئی ہیں لیکن تصاویر پہلی بار آج منظر عام پر آئی ہیں۔ شین وارن کی آخری رسومات کی تاریخ سیٹ،بہت تاخیر موت سے چند گھنٹے قبل کی ویڈیو میں دیکھاجاسکتا…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ Getty Images رمیز راجہ کی پچ کے حوالہ سے اگلی پلاننگ،پاکستانی میدانوں کا ریکارڈ دیکھتے ہوئے آسٹریلیا کے بگ پلانرز نے کراچی میں تاریخ کی پہلی ٹیسٹ فتح کے لئے پلان بی تیار کرلیا ہے۔ نیشبل اسٹیڈیم کراچی میں پاک آسٹریلیا کا آخری ٹاکرا،اسپنرز یا پیسرز،پھرہواکیا کراچی ٹیسٹ کے لئے آسٹریلیا کا نیا پلان تیار،پٹاری سے نیا کھلاڑی نکال لیا۔آسٹریلیا نے پاکستان کے شکار کے لئے حکمت عملی تبدیل کردی ہے۔راولپنڈی ٹیسٹ کے تجربہ کے بعد انہیں یہاں 2 اسپنرز کی اہمیت شدت سے محسوس ہونے لگی ہے،اس کے لئے پیٹ کمنز نے ایک اضافی اسپنر کھلانے…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اورآسٹریلیا کی کرکٹ ٹیمیں کراچی کے ہوٹل میں ہیں،ان کا شاندار استقبال ہوا ہے۔کھلاڑی شہر اور ہوٹل بدلنے پر پریشان نہیں ہوئے ہیں۔ آسٹریلیا کے کرکٹرز نے کراچی ہوٹل کو بھی اعلیٰ ترین قرار دیا،سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ہوٹل میں پاکستانی اور آسٹریلین پلیئرز ہنسی مذاق بھی کرتے رہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو کراچی پہنچتے ہی جھٹکا،اہم کھلاڑی کو کورونا،میچ سے باہر کھانے کے دوران بابر اعظم نے اس بات پر زور دیا ہے کہ کھلاڑی اپنی اننگز ایسی کھیلٰیں اور پرفارم ایسا کریں کہ اس کا پاکستان کو فائدہ ہو،ہماراکا،م صرف کوشش کرنا…

Read More