Author: admin

لاہور،کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹی 20،انگلینڈ سیریزکے لئے پاکستان کے اسکواڈز کااعلان۔پاکستان کرکٹ سلیکشن کمیٹی نے ورلڈ ٹی20 کپ،انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹی 20 سیریز کے ساتھ ساتھ نیوزی لینڈ کے 3 ملکی ٹی 20 کپ کے لئے اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔شان مسعود کی سلیکشن ہوگئی ہے۔کرک اگین کی 31ا گست کی نیوز درست رہی،یہی نہیں کرک اگین نے اس کے بعد بھی تسلسل کے ساتھ شان مسعود سلیکشن کی نیوز کنفرم کی تھیں۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا پندرہ  کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ میں بابر…

Read More

لاہور،کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر تجربہ کار کرکٹر شعیب ملک کی آج کے رو ایکشن سے بھرپور ویڈیو خود سے جاری کی ہے،یہ اس لئے اہم ہے کہ آج انگلینڈ کے خلاف 7 ٹی 20 میچزکے لئے پاکستان اسکواڈز کی رونمائی ہے۔ساتھ میں ورلڈ ٹی 20 کے لئے بھی ٹیم کا اعلان ہونا ہے،ایسے میں شعیب ملک کی جم  میں ایکشن والی ویڈیو کا ان کی جانب سے پوسٹ کرنا کوئی اشارہ تو نہیں ہے۔ سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر شعیب ملک نے ٹوئٹ کیا،ساتھ میں لکھا ہے کہتوجہ کا تعین اس بات سے ہوتا ہے…

Read More

کراچی،پی سی بی پریس ریلیز،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے،کراچی ایئر پورٹ پر پی سی بی اور سرکاری حکام نے پرتپاک استقبال کیا ہے۔ساتھ میں کھلاڑیوں کو سخت سکیورٹی میں ہوٹل پہنچایا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تاریخی سات  ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کے لیے ایک متحرک کمنٹری پینل کو یکجاکر دیا ہے۔انگلینڈ کے معروف کمنٹیٹر ڈیوڈ گاور اور مارک بچر اور پاکستان کے کرکٹ لیجنڈز وسیم اکرم، وقار یونس، عامر سہیل، بازید خان اور عروج ممتاز 20 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کراچی اور لاہور میں کھیلے جانے والے…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلش کرکٹر کرس جارڈن نے پاکستان روانگی سے قبل اپنے کھلاڑیوں کو کیا بتایا۔کرس جارڈن ان چند کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں جو 2017 میں اپنے ہم وطن ڈیوڈ میلان کے ساتھ غیرمعمولی دنوں میں پاکستان میں کھیلنے آگئے تھے۔یہ 2017 کے پاکستان سپرلیگ فائنل کی بات ہے،جب کئی غیرملکی پلیئرز یہاں نہیں آئے تھے۔ انگلینڈ کے کھلاڑی کرس جارڈن کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کا پاکستان کا تاریخی دورہ کرکٹ کے دیوانے ملک میں معمول کی بحالی کے لیے ایک لازمی جزو ہے۔33 سال کے کرکٹر جارڈن اپنے دائیں ہاتھ کی درمیانی انگلی میں فریکچر کی…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ ٹیم رواں برس 2 بار پاکستان آرہی ہے،پہلا دورہ تو آج سے شروع ہوجائے گا جب انگلش وائٹ بال کا دستہ پاکستان اترے گا۔دوسرا دورہ بھی تاریخی ہوگا،جو سال کے آخر میں ہونا ہے۔انگلش ٹیم یکم دسمبر سے پاکستان میں 3 ٹیسٹ میچزکی سیریز کھیلے گی،یہ سیریز بھی 17 برس بعد ہوگی۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی سیریز،پاکستان کا قریب 2 دہائی بعد ٹیسٹ دورہ نہایت اہمیت کا حامل ہے،اس کے لئے انگلش کرکٹ بورڈ مقامی بھیدکاروں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرکے گرین کیپس کے قلعہ میں شگاف ڈالنے کی کوشش کرے گا،اس کے…

Read More

میلبورن،لندن،ممبئی،کراچی:کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا بھارت اور انگلینڈ پاکستان کے لئے پرواز پکڑچکا۔دنیائے کرکٹ کی 2 بڑی ٹیموں کی ایک ہی روز ایشیا کی جانب پرواز۔ایک ٹیم کا 17 سال بعد پاکستان کا تاریخی دورہ شروع۔دوسری ٹیم تئیزرفتار دورے پر ہمسایہ ملک آرہی ہے۔ آسٹریلیا نے بھارت کے لئے اڑان بھرلی،اپنے ملک میں صرف ایک ماہ بعد ورلڈ ٹی 20 ہونے کے باوجود ایسے وقت میں ہوم کنڈیشن چھوڑ کر اس کے اپوزیشن ماحول،پچزپر کھیلنا واقعی بڑا کارنامہ ہے۔آسٹریلیا یہ کرنے جارہا ہے۔ آسٹریلیا ٹیم بھارت میں 3 ٹی 20 میچزکی سیریز کھیلنے جارہی ہے۔اتفاق سے وہ بھی اس تاریخ کو…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سابق آئی سی سی ایلٹ امپائر اسد رئوف چل بسے،ان کا انتقال حرک قلب بند ہونے سے ہوا۔اسد رئوف آئی سی سی کے ٹاپ کلاس امپائرز میں شامل تھے۔ پاکستان کے لئے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے والے اسد رئوفکے بھائی طاہر نے ان کے انتقال کی تصدیق کی. اسد روف دکان بند کر کے گھر جارہے تھے کہ اچانک سینے تکلیف محسوس ہوئی ۔ پاکستانی میڈیا سے یہ خبریں بعد میں انٹرنیشنل میڈیا کی زینت بھی بن گئیں۔ اسد رئوف انے اپنے کیریئر میں 1 ویمنز میچز کے ساتھ64 ٹیسٹ،28 ٹیسٹ 20 میچز اور139 ایک…

Read More

کراچی،دبئی:کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ کے آغاز میں ٹھیک ایک ماہ کا عرصہ باقی رہ گیا ہے،اس کے لئے اسکواڈز فائنل ہورہے ہیں،جو رہ گئے ہیں،وہ آج مکمل ہوجائیں گے۔آج اتفاق سے 15 ستمبر 2022 ہے۔اگلے ماہ 16 اکتوبر سے ورلڈ ٹی 20 کپ کا آغاز ہوجائے گا۔اب دیکھاجائے تو ورلڈ ٹی 20 شروع ہوگا،اس میں شروع میں پاکس ۔بھارت مقابلہ کا بھی انتظار ہوگا تو اصل میں ٹی 20 کرکٹ کا شور اور جنون تب شروع ہوگا لیکن کرک اگین یہاں آپ کو یہ واضح کرنا چاہتا ہے کہ ٹی 20 ورلڈکپ کے آغاز سے ایک ماہ قبل…

Read More

انٹیگا،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ویسٹ انڈیز سلیکشن پینل نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ویسٹ انڈیز کے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ پینل نے پندرہ (15) کھلاڑیوں کی تصدیق کی جو آٹھویں آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کریں گے، میگا ایونٹ 16 اکتوبر سے 13 نومبر تک آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا۔ ویسٹ انڈیز واحد ٹیم ہے جس نے دو مرتبہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ جیتا ہے، 2012 میں سری لنکا میں اور 2016 میں جیتا ہے۔ نکولس…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ،پی سی بی میڈیا ریلیز انگلش ٹیم کل صبح پاکستان پہنچ رہی ہے۔پاکستان کی سلیکشن کمیٹی تا حال اس کے خلاف اپنے ممکنہ اسکواڈز کا اعلان نہیں کرسکی ۔سیریز ایک اور چیلنج 2 ہیں۔ورلڈ ٹی 20 کے لئے بھی اسکواڈ کا اعلان ہونا ہے،اس کی آخری تاریخ 15 ستمبر ہے۔ ذمہ دار ذرائع کے مطابق قومی سلیکٹرز اور پی سی بی چیئرمین میں بدھ کا دن میٹنگ میں گزرا آخر کار فیصلہ ہوگیا۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستان اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ کے لئے بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے ۔بڑا نام ڈراپ ہوگیا۔محموداللہ کو نکال باہر کیا گیا ہے ۔ بنگلہ دیش اسکواڈز شکیب الحسن (کپتان)، صابر رحمان، مہدی حسن میراز، عفیف حسین، مصدق حسین، لٹن داس، یاسر علی، نورالحسن، مستفیض الرحمان، سیف الدین، تسکین احمد، عبادت حسین، حسن محمود، نجم الحسین، نسیم احمد۔ ادھر پاکستانی ٹیم کے لئے بری نیوز یہ ہے آئی سی سی ٹیم رینکنگ میں ایشیا کپ نے پاکستان کو پستی پر دھکیل دیا ۔ٹاپ 2 سے ٹاپ 4 پر تنزلی ہوگئی ہے۔یوں…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 رینکنگ،رضوان کی بادشاہت بچ گئی،باقی ادھر ادھر۔ آئی سی سی ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری،پاکستان کے محمد رضوان کی پہلی پوزیشن برقرا،بابر اعظم تیسرے نمبر پر ہیں۔ایڈن مارکرم کا دوسرا اور سوریا کمار یادھیو کا چوتھا نمبر ہے۔ ویرات کوہلی نے ریٹنگ بہتر کی ہے مگر وہ ٹاپ 10 میں نہیں ہیں۔ سری لنکا کے ویسو ہاسا رنگا نے بائولنگ میں چھٹے اور آ ل رائونڈر رینکنگ میں چوتھے نمبر تک ترقی کی ہے۔ایشیا کپ میں وننگ آل رائونڈ پرفارمنس پر انہوں نے کمال ترقی کی ہے۔بائولنگ میں جوش ہیزل ووڈ اور آل رائونڈر…

Read More