Author: CricAgain Desk

آک لینڈ ،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل ملین ڈالرز ڈیل سب کو دکھائی دیتی ہیں،وہاں کرکٹرز کے ساتھ کیا ہوتا ہے،اس کا تصور بھی محال ہے۔ نیوزی لینڈ کے سابق کپتان راس ٹیلر نے ایسا انکشاف کیا ہے کہ اس کے بعد پاکستانی پلیئرز شکر ادا کریں کہ وہ وہاں کھیلنے نہیں جاتے۔ اسی سال ریٹائر ہونے والے راس ٹیلر کی کتاب بلیک اینڈ وائٹ کے انکشافات روانہ سامنے آرہے ہیں۔ اب نیا انکشاف یہ ہوا ہے کہ آئی پی ایل کے دوران راس ٹیلر کو صفر پر آؤٹ ہونے پر تھپڑ پڑے،یہ ایک تھپڑ نہ تھا۔تھپڑوں کی…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2022 کے لئے اسکواڈ کی ڈیڈ لائن سے 5 دن تاخیر سے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔جوئے کی کمپنی سے کاروباری رفاقت کا اعلان کرنے،پھر بورڈ کی جانب سے نوٹس کا سامنا کرنے اور پھر اسے واپس  لینے والے تجربہ کار آل رائونڈر شکیب الحسن کو کپتان بنادیا گیا ہے۔ بنگلہ دیش بورڈ نے ہفتہ کو ایشیا کپ ٹی 20 کے لئے  اپنےاسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔ شکیب الحسن ٹی 20 کرکٹ میں بنگلہ دیش کے دوبارہ کپتان بنادیئے گئے ہیں، انہیں ایشیا کپ،  دورہ نیوزی  لینڈ  اور  ورلڈ…

Read More

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ نیدرلینڈز میں آج کرکٹ پریکٹس تو نہیں کررہی ہے لیکن دوسری ٹریننگ جاری ہے،کھلاڑیوں نے معمول کے آرام کے بعد ٹریننگ شروع کردی ،یہ جم ٹریننگ ہے،جس میں تمام پلیئرز شریک ہیں اور بھرپورجذبہ کے ساتھ ٹریننگ میں لگے ہیں۔ پاکستانی ٹیم جمعہ کے روز نیدرلینڈ اتری تھی،جہاں 16 اگست سے 3 ایک روزہ میچزکی سیریز شروع ہوگی،باقی 2 میچز 18 اور 21 اگست  کو کھیلے جائیں گے۔ پی سی بی نے پہلے ہی اعلان کیا تھا کہ قومی اسکواڈ  ہفتے کو صرف ٹیم ہوٹل میں جم سیشن کرے گا۔ اسکواڈ اتوار کو…

Read More

عمران عثمانی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے پاکستانی اسکواڈز میں تبدیلی کا امکان نہیں ہے،ان فٹ ہونے کی صورت میں متبادل پلیئر کو دیکھاجائے گا۔نیدرلینڈز میں کھلاڑیوں کو احتیاط سے کھیلنے کی ہدایات کی گئی ہیں۔ کرک اگین ایشیا کپ تاریخ کے عنوان سے روزانہ کی بنیاد پر ایونٹ کی تاریخ  کا ذکر کرتا آرہا ہے،یہ مضمون بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔ ایشیا کپ 1984 سے 2018 کے درمیان 2 فارمیٹ میں کھیلا گیا ،اتفاق سے ٹی 20 کا فارمیٹ ایک ہی بار 2016 میں ہوا تھا۔اس کے بعد اس سال ٹی 20 فارمیٹ ہوگا۔اب یہاں کچھ…

Read More

کنگسٹن،کرک اگین رپورٹ ایک اور سیریز،ایک اور ناکامی،کیویز نے پکڑکرجکڑڈالا۔ویسٹ انڈیز ایک اور سیریز ہارگیا۔پاکستان کے دورے میں ایک روزہ سیریز ہارنے کے بعد سے اب تک یہ اس کی مسلسل چھٹی سیریز کی شکست ہے۔کنگسٹن میں نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں اسے  90 رنز کی بڑی اور عبرتناک ناکامی ہوئی ہے۔ کیویز نے ٹاس جیت کر پہلے میچ سے 25 سے26 زائد اسکور 215 رنزبنائے۔اس کے صرف5 کھلاڑی آئوٹ ہوئے۔گلین فلپس نے 41 بالز پر 76 رنزکی دھواں دھار اننگ کھیلی۔ڈیرل مچل نے صرف 20 بالز پر 48 اسکور کئتے۔اوبیڈ میک کوئے 40 رنز کے…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر عابد علی نے پرانی یادگار تصویر شیئر کی ہے،اس میں دیکھاجاسکتا ہے کہ وہ دیگر ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ نماز پڑھ رہے ہیں،اس کے ساتھ ہی انہوں نے حقیقی کامیابی کا راز بتادیا ہے۔سوشل میڈیا کی ٹوئٹر ویب پر عابد علی لکھتے ہیں کرکٹ رائونڈ اپ،شان مسعود کا جھوٹی خبر پر رد عمل،کیوی ٹیم کی بیٹنگ،بھارتی کوچ چھوڑ گئے اللہ ہم صرف تیری عبادت کرتے ہیں،تجھ سے مدد مانگتے ہیں۔یااللہ ہم پر رحم فرما۔حقیقی کامیابی اللہ کے سامنے جھکنے،پیارے نبی صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم کی سنتوں پر عمل کرنے،اللہ کی مخلوق…

Read More

عمران عثمانی ایشیا کپ تاریخ،پاکستان 12 برس بعد ڈرامائی ایشین چیمپئن بنا ۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا 11 واں ایڈیشن 2012 میں بنگلہ دیش میں ہوا۔1988 اور 2000 کے بعد بنگلہ دیش ٹیم تیسری بار ایونٹ کی میزبانی کررہی تھی۔پاکستان کو ایونٹ جیتے 12 سال ہوگئے تھے،پہلی وآخری بار اس نے 2000 میں بنگلہ دیش میں جیت حاصل کی تھی۔اس بار بھی 2010 کہہ لیں یا ابتدائی فارمیٹ کے مطابق 4 ٹیموں نے شرکت کی۔ مشفیق الرحیم،مہیلا جے وردھنے،ایم ایس دھونی اور مصباح الحق کپتان تھے،ایونٹ کا آغاز11 مارچ کو ہوا۔فائنل 22 مارچ کو کھیلا گیا۔پاکستان نے 3…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ کنگسٹن جمیکا میں نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کا ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔3 میچزکی سیریز بچانے کے لئے ویسٹ انڈیز کی جیت بہت ضروری ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ چھوڑ گئے۔دورہ زمبابوے میں راہول ڈریوڈ بطور ہیڈ کوچ نہیں جائیں گے،ان کے متبادل کے طور پر وی ایس لکشمن کو کوچ بناکر زمبابوے روانہ کیا جائے گا۔راہول ڈریوڈ ایشیا کپ سے واپسی کریں گے۔ اردو کی چوتھی کتاب میں سرفراز احمد کا چیپٹر شامل ہونے پر سابق کپتان خوش،انہوں نے…

Read More

بلفاسٹ،کرک اگین رپورٹ افغناستان کی جاری ٹی20 سیریز میں آخری لمحات میں واپسی۔آئرلینڈ کو فتوحات کی ہیٹ ٹرک سے روک ڈالا۔ساتھ میں انہوں نے واپسی بھی کرلی۔5 میچزکی سیریز ہاتھ سے جانے سے بچائی اور خسارہ کم کرتے ہوئے 1-2 کردیا ہے۔افغانستان نے 22 رنز سے جیت حاصل کی۔ بلفاسٹ میں کھیلے گئے میچ میں اس بار افغانستان نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے وننگ اسکور کیا۔انہوں نے5 وکٹ پر 189 اسکور بنائے۔12 ویں اوور تک 90 رنزکی شراکت بنائی۔رحمان اللہ گرباز 35 بالز پر 53 اسکور کئے۔دوسرے اوپنر حضرۃاللہ زازائی نے 39 اسکور کے لئے 40 بالز کھیلیں۔آخر میں …

Read More

میلبورن،لندن : کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے پاک،بھارت مقابلہ کی فاتح بلکہ ایشیا کپ چیمپئن ٹیم کی پیش گوئی بھی کردی ہے۔اپنے ایک تبصرے میں رکی پونٹنگ کہتے ہیں کہ پاکستان کے مقابلہ میں بھارت کو برتری حاصل ہے،اس کی ٹیم کی گہرائی ہے،پاکستانی ٹیم میں کھوکھلا پن ہے،صرف ایک میچ ہی نہیں ،بھارت ایشیا کپ جیتنے کے لئے فیورٹ ہے۔ عمر کے 35 ویں سال میں داخل ہونے والے انگلش ٹیسٹ کرکٹر ایڈم لیتھ کا بائولنگ ایکشن مشکوک رپورٹ ہوگیا،یہ ایک الگ بات ہے،ساتھ میں یہ نیوز بڑی ہے کہ غیر قانونی بائولنگ ایکشن…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے جھوٹی خبروں کی اشاعت اور شان مسعود کے حوالہ سے ایک معتبر انگریزی اخبار کے دعوے پر سخت ترین رد عمل دیا ہے۔پی سی بی نے جمعہ کے روز اپنی پریس ریلیز میں سخت الفاظ میں ان خبروں کی تردید کی ہے۔پی سی بی واضح الفاظ میں متعلقہ ویب سائٹس اور اخبارات کا حوالہ دیا ہے۔ معاملہ شان مسعود کا  پی سی کے مطابق ڈان اخبار نے رپورٹ کیا ہے  کہ شان مسعود نےپاکستان شاہینز ٹیم کا حصہ بننے سے انکار کردیا جس نے نیدرلینڈز کے دورے سے…

Read More

ایمسٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ قومی اسکواڈ نیدرلینڈز کے شہر ایمسٹرڈیم پہنچ گیا۔اسکواڈ کچھ دیر بعد روٹرڈیم روانہ ہوگا۔ پاکستان اور نیدرلینڈز کے مابین تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز 16 اگست سے شروع ہوگی۔ سیریز کے بقیہ دو میچز 18 اور 21 اگست کو کھیلے جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی نیدر لینڈ روانگی کرکٹ ٹیم گزشتہ رات لاہور سے روانہ ہوئی تھی۔کھلاڑی آج آرام کریں گے۔پی سی بی نے چند گھنٹے قبل ویڈیوز کے ذریعہ میڈیا کو اطلاعات فراہم کی ہیں کہ ٹیم خیریت سے پہنچ گئی ہے۔ قومی ٹیم کی کپتانی بابر اعظم کررہے ہیں۔تمام سینئرز ساتھ ہیں۔شاہین…

Read More