میلبورن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ کے آغاز میں اب قریب ایک ماہ کا عرصہ باقی ہے،اس کاشور مچ رہا ہے،تمام ٹیمیں اس کی تیاری کے لئے باہمی سیریز کھیلنے والی ہیں۔انگلش ٹیم پاکستان آرہی ہے۔آسٹریلیا ٹیم بھارت جائے گی،پھر اپنے ملک میں جنوبی افریقا کے خلاف کھیلے گی۔نیوزی لینڈ میں 3 ملکی ٹی 20 کپ ہوگا۔ویسٹ انڈیز کا بھی ایکشن میلہ ہوگا۔ ایسے میں ورلڈٹی 20 کے حوالہ سے اسکواڈز بھی سامنے آرہے ہیں۔آسٹریلیا اور بھارت اپنی ٹیمیں فائنل کرچکے۔انگلینڈ ٹیم کا بھی اعلان ہوگیا ہے،جنوبی افریقا بھی رونمائی کرگیا ہے۔پاکستان آج کل میں ٹیم…
Author: admin
کرک اگین رپورٹ شان مسعود نے بیگ باندھ لیا،ساجد خان الٹ چل پڑے،فواد عالم سوچوں مین،جرمانے،اہم خبریں۔نمیبیا نے ورلڈ ٹی 20 کپ کے لئے اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔پاکستان سپر لیگ سمیت دنیا بھر کی لیگز سے شہرت پانے والے ڈیوڈ ویزا بھی شامل ہیں۔وہ کرکٹ فینز کے لئے توجہ کا مرکز ہونگے۔ انگلینڈ میں کائونٹی کرکٹ چیمپئن شپ کی ٹیم لنکا شائر کو 6 پوائنٹس کے جرمانے کی سزا سنادی گئی ہے،اس کے کھاتے سے 6 پوائنٹس کاٹ لئے گئے ہیں،اس لئے کہ اس نے کرکٹ سامان کی تیاری میں جرم کیا تھا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں امریکی قونصل…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی نیشنل ٹی 20 میں سندھ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کے پی کے کوشکست دےدی، 147رنزکاہدف آخری اوور میں حاصل کرلیا۔کے پی کے کو ملتان میں مسلسل تیسری شکست،ہیٹ ٹرک ہوگئی۔اس کے ساتھ ہی ٹیبل سے پہلی پوزیشن بھی چھن گئی ہے۔سرفراز کی قیادت میں کھیلنے والی سندھ ٹیم نمبر ون ہوگئی ہے۔کے پی کے کا دوسرا نمبر ہوگیا ہے۔ اس سے قبل کے پی کے نے پہلے کھیلتے ہوئے 147رنز بنائے جس میں صاحبزادہ فرحان کے 44،کامران گھمن نے 19،عامرعظمت کے 18رنز کے ساتھ نمایاں رہے ،عارف محمود نے تین،سہیل خان اورزاہد…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی امریکا پاکستانی عوام کی قربت کے لئے ہر ممکنہ اقدامات اٹھارہا ہے،اس کے لئے اب کرکٹ باقی تھی،اس سے بھی مدد لے لی ہے،یہ سب اس تناظر میں ہے جو کہ اپریل 2022 کے بعد سے اب تک چند ماہ میں ہوگیا ہے۔پاکستان میں عمران خان حکومت کی تبدیلی کے بعد سے امریکلی رجیم چینج آپریشن کے مبینہ دعوے نے پاکستان اور امریکی عوام میں دوریاں تو معمولی بات ہوگی،تلخیاں پیدا کی ہیں،اس میں بار بار ذکر سے تلخی میں تازگی آئی ہے۔یہ بات پاکستان میں موجود امریکی سفارتکاروں سمیت دنیا بھر کےسفارتخانے جانتے…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی پاکستان اور امریکا کےدرمیان کرکٹ کا شراکتی معاہدہ،پاکستان امریکا کوکرکٹ میں نہ صرف مدد دے گا بلکہ ساتھ میں افرادی قوت بھی دے گا،اس بات کا انکشاف پاکستان میں مقیم امریکی قونصلیٹ ولیم میکوئل نے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں اپنے دورے کے دوران کیا۔ انہوں نے اس دوران پاکستان کی ثقافتی،سیاسی،سیاحتی،سپورٹس اوردیگر سرگرمیوں کی شراکت داری پر بھی اظہارخیال کیاْ۔ ایک سوال کے جواب میں امریکی قونصلیٹ نے کہا ہے کہ واشنگٹن اور اسلام آباد دیگر شراکت داری کی طرح کرکٹ پر بھی ایک پیج پر آگئے ہیں۔کرکٹ میں پاکستان کا بڑا نام…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ ملتان میں قومی ٹی 20 کپ میچ لوسکورنگ شو میں تبدیل ،بیٹرز ناک آئوٹ کرگئے،بائولرز کا راج رہا،فیصلہ تو ہوناتھا،وہ پھر ہوکر ہی رہا ہے۔ قومی ٹی20 کپ میں سدرن پنجاب کی ناقص کارکردگی۔ سنٹرل پنجاب نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔عمدہ بیٹنگ کرتے پر طیب طاہر کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں سنٹرل پنجاب نے 106رنز کا ہدف 6وکٹوں کے نقصان پر با آسانی حاصل کرلیا طیب طاہر نے ایک چھکے اورپانچ چوکوں کی مدد سے 41 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی،محمد اخلاق نے ایک…
لاہور،ملتان:کرک اگین رپورٹ،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستانی کرکٹر آفریدی اینٹی کرپشن میں معطل،نوٹس جاری خیبرپختونخوا کے لیفٹ آرم اسپنر آصف آفریدی کو پی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ کے آرٹیکل کے تحت فوری طور پر عارضی معطلی کی سزا مل گئی ہے،وہ کرکٹ سے متعلق کسی بھی پروگرام میں حصہ نہیں لے سکتے۔ یہ سب پی سی بی کے انسداد بدعنوانی یونٹ کی طرف سے کیا گیا ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔ آصف آفریدی کو آج ضابطہ کی شق 2.4 کے تحت دو خلاف ورزیوں کا نوٹس جاری کیا گیا ہے اور ان کے پاس الزامات کا جواب دینے…
لندن،کراچی،لاہور:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ شکست کا غم غلط،انگلش ٹیم کی پاکستان کے لئے تیاریاں،شیڈول۔ایشیا کپ کی شکست کا غم ابھی تازہ ہے،اسے غلط کرنے انگلش کرکٹ ٹیم پاکستان کے لئےا ڑان بھرنے کی تیاری میں ہے۔دونوں بورڈز نے ٹیم کے پاکستان اترنے کی تیاریاں فائنل کرلی ہیں۔پاکستان میں برطانوی ہائی کمیشن پوری طرح اس میں شامل ہے۔انگلش ٹیم اگلے چند گھنٹوں میں یکجا ہونے والی ہے۔ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کے لئے کچھ کھلاڑی پہلے سے ہی کسی نہ کسی شکل میں موجود ہونگے لیکن ان کی تدفین 19 ستمبر کو ہے،اس لئے اس میں ان کی شرکت ممکن…
کولمبو،لاہور:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم جب منگل کی علی الصبح لاہور ایئرپورٹ پہنچے تو کرکٹ فینز کو ان سے کوئی شکایات دکھائی نہیں دیں۔ایشیا کپ فائنل میں شکست ایک بڑی بات تھی ،فینز کا غصہ ہوسکتا تھا ،ایئرپورٹ پر سکیورٹی سخت تھی،اس کے باوجود بھی کرکٹ فینز بابر اعظم کی ایک جھلک دیکھنے کو بے تاب تھے،یہی نہیں بلکہ انہوں نے قومی کپتان کے ساتھ سیلفیاں بھی لیں۔ شرجیل خان کا بیٹ گھوم گیا،قومی ٹی 20 کپ کی پہلی سنچری ادھر ایشیا کپ چیمپین سری لنکا کے وطن واپس پہنچنے پر شاندار استقبال کیا…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی گئی ہے اور یہ تکلف بھی وفاق میں موجود حکومتی اتحاد کی اہم جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے سامنے آیا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کی رکن سعدیہ تیمور نے یہ قرارداد جمع کروائی ہے۔ قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ رمیز راجہ پی سی بی چیئرمین بننے کے مزید اہل نہیں ہیں۔ایشیا کپ کی شکست ان کی ٹیم منیجمنٹ کی نااہلی اور کھلاڑیوں کے فٹنس مسائل کو غلط انداز میں ڈیل کرنے سے ہوئی…
لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیسر شاہین شاہ آفریدی ایشیا کپ کی شکست کے 24 گھنٹوں بعد ہی منظر عام پر آگئے ہیں۔ایشیا کپ 2022 سے قبل ان فٹ ہوکر اسکواڈ کے ساتھ رہنے،پھر علاج کے لئے لندن بھجوائے جانے کے بعد سے حالات سے دور تھے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو دالی ہے،جس میں دیکھاجاسکتا ہے کہ لیفٹ ہینڈ پیسر ان ایکشن ہیں۔ ایشیا کپ ہارنے والی پاکستانی ٹیم کی وطن آمد شروع شاہین بائولنگ نہیں کررہے ہیں بلکہ جم میں ہیں اور جم کر ایکسر سائز میں ہیں۔بھاری بھرکم وزن اٹھارہے ہیں،جس گھٹنے میں تکلیف…
ملتان،کرک اگین رپورٹ شرجیل کابیٹ چل پڑا،نیشنل ٹوئنٹی 20 کی پہلی سنچری داغ دی۔ ،نیشنل ٹوئنٹی20 کا22 واں میچ سندھ کے شرجیل کے نام رہاانہوں نے 159 کاہدف آسان بنادیا، ۔اس سے قبل بیٹنگ کرتے ہوئے بلوچستان کی ٹیم نے چار وکٹوں کے نقصان پر 158 رنزکا مجموعہ تشکیل دیا، اننگز کی خاص بات عبدالواحد بنگل زائی کی نصف سنچری تھی انہوں نے 67رنز کی اننگز سجائی جس میں چار چوکے چار چھکے شامل تھے،شان مسعود نے 2 چوکوں کی مدد سے 25رنزبنائےحسیب اللہ نے 15اور حارث سہیل نے18رنز بنائے ،حسین طلعت 19رنز کے ساتھ نمایاں رہے سہیل…