Author: admin

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ Twitter Image اپنا ملک،اپنا گرائونڈ،پہلے بیٹنگ،بھارت پھر بھی اس میں ناکام،میچ بہرحال جیت لیا۔کیا بھارتی کرکٹ کا زوال شروع ہےجو ایک عرصہ سے چل رہا ہے،اس کے اثرات کبھی کم ،کبھی زیادہ محسوس کئے جاتے ہیں۔ہوم گرائونڈ ہو۔پہلے بییٹنگ ہو۔سامنے کمزور رینک کی ٹیم ہو۔اس کے باوجود بیٹنگ لائن ناکام ہوجائے۔فتح صرف اس لئے مل جائے کہ حریف سائیڈ کمزور تھی۔ پچہ کی پیدائش کا وقت،دورہ پاکستان،عثمان خواجہ نے اہم فیصلہ کرڈالا احمد آباد میں 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا دوسرا میچ بدھ کو کھیلا گیا۔مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ…

Read More

لاہور۔پی سی بی میڈیا ریلیز کراچی کنگز کے لئے لاہور کا پہلا میچ ہی ایونٹ سے اخراج کا سبب بن سکتا ہے۔پی ایس ایل 7 میں کراچی میں 5 میچز ہارنے والی ٹیم 13 فروری کو پشاور زلمی کے خلاف میدان میں اترے گی۔ناکامی کا مطلب فائنل 4 سے قریب باہر ہونا ہوگا۔ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 کا دوسرا مرحلہ 10 فروری سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ 27 جنوری سے شروع ہونے والی لیگ کا پہلا مرحلہ 7 فروری تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا گیا۔ اس دوران مجموعی طور پر کھیلے گئے…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ File Photo آسٹریلیا کرکٹ ٹیم میں حال ہی میں واپسی کرنے والے عثمان خواجہ کی زندگی کا اہم موڑ آگیا۔ایک جانب دورہ پاکستان کے لئے آسٹریلیا سے ٹیم کے ہمراہ پاکستان آمد کا چیلنج ہے تو دوسری طرف ان کے ہاں دوسرے بچہ کی ولادت بھی انہی ایام میں متوقع ہے۔ دورہ پاکستان،آسٹریلیا کے 18 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان،چند حیران کن نام آسٹریلیا سے ماضی میں پاکستان کے دوروں کے حوالہ سے مختلف بنیادوں پر انکار ہوتے رہے ہیں،اس بار پی سی بی کے سخت موقف کے بعد ٹیم آنے کے لئے تیار ہے۔دلچسپ بات یہ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے ساتھ ہی پاکستانی کوچنگ اسٹاف کا مسئلہ ہی حل ہوگیا ہے،پی سی بی نے شارٹ ٹرم بنیادوں پر ایک کوچنگ اسٹاف مقرر کیا ہے،اس سے قبل دعویٰ تھا کہ جلد ہی مستقل بنیادوں پر 3 سال کے لئے کوچنگ اسٹاف کی تقرری کی جائے گی لیکن اس بار ایسا نہیں ہوا ہے۔ یاسر شاہ کو کرکٹ ٹیم کے دروازے پر روک لیا گیا،آسٹریلیا کے خلاف شان مسعود طلب دوسرا اہم ترین نکتہ محمد یوسف کی اسکواڈ کے ساتھ انٹری ہے ۔ماضی میں محمد یوسف اور موجودہ چیئرمین رمیز راجہ میژ شدید…

Read More

کراچی،پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ یاسر شاہ کو کرکٹ ٹیم کے دروازے پر روک لیا گیا،آسٹریلیا کے خلاف شان مسعود طلب۔پاکستان کرکٹ ٹیم کےچیف سلیکٹر نے آسٹریلیا کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے 16 کھلاڑیوں اور پانچ ریزرو کھلاڑیوں پرمشتمل قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ راولپنڈی (4 تا 8 مارچ)، دوسرا کراچی (12 تا 16 مارچ) اور تیسرا لاہور (21 تا 25 مارچ) میں کھیلا جائے گا۔ آسٹریلیا کے اسکواڈ کے بعد پی سی بی متحرک،سرپرائزنگ پلیئر تیار آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ Image by DAWN یہ 1964 کا زمانہ تھا،آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم 5 سال بعد پاکستان کے اپنے تتیسرے دورے پر تھی۔پاکستان کرکٹ ٹیم میں دوسری نسل پروان چڑھ رہی تھی۔1952 میں ٹیسٹ کیپ لینے والی ٹیم کے کئی بنیادی اراکین رخصت ہوچکے تھے۔کچھ آخری لمحات میں تھے اور کچھ اپنے جوبن پر۔پاکستان نے 6 کھلاڑیوں کو ٹیسٹ ڈیبیو کروادیا۔ان میں عبد القدیر،آصف اقبال،عباد اللہ،ماجد خان،پرویز سجاد  اور شفقت رانا تھے۔رانا بعد میں امپائر بنے۔آصف اقبال اور ماجد خان بڑے ہیرو بعد میں تھے۔ آسٹریلیا کا دوسرا دورہ پاکستان 1959،امریکی صدر کراچی ٹیسٹ میں اتر آئے،تاریخی کیپ…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مگر اس وقت کراچی کنگز کے بنے قائد بابر اعظم اور سابق کپتان ،حال کے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد میں راز ونیاز۔کافی دیر باتیں ہوتی رہی ہیں۔کراچی سے لاہور واپسی کے دوران دونوں کپتان کھسر پھسر کرتے رہے،اسٹائل سے بابر اعظم کی حیرانگی یا پریشانی دیکھی جاسکتی ہے۔ کراچی کنگز کیمپ میں 2 ہاتھ،کپتان منقسم،بابر اعظم کیا کرسکتے،وسیم اکرم کو کیا کرنا چاہئے بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان  ایک روزہ میچزکی سیریز کا دوسرا میچ آج احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔،میزبان ٹیم کو سیریز میں برتری حاصل…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے عارضی کرکٹ فیصلہ سازوں نے بڑا فیصلہ کردیا۔اس بات کی ابھی کوئی گارنٹی نہیں ہے کہ نئے سیٹ اپ میں جمی اینڈرسن کی واپسی ہوسکے گی یا نہیں لیکن موجودہ ٹیسٹ کپتان جوئے روٹ نے اگر آج جرات مندانہ قدم اٹھایا ہے تو وہ کل کیسے اس سے پیچھے ہٹیں گے۔ایشز کھیلنے والی ٹیم میں سے 8 پلیئرز ڈراپ کردیئے گئے ہیں۔ وقار یونس،ایلکس کیری،عثمان خواجہ بھی کھل کر آگئے،پاکستان کا بیٹنگ کوچ کون ؓری خبر اور بڑی جرات یہ ہے کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اپنے ٹاپ ٹیسٹ وکٹ ٹیکرز کو ٹیم سے نکال…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ آسٹریلیا کے طاقتور اسکواڈ کے سامنے آنے کے بعد حرکت میں آگیا ہے۔چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کھلاڑیوں کے متعلق از خود ایکشن لینے لگے ہیں۔پی سی بی نے ان خطوط پر بھی غور کیا ہے کہ ملک میں موجود نئے ٹیلنٹ میں سے ایک پیسر سامنے لایا جائے جو سب کے لئے ہی نیا ہو۔ آسٹریلیا کرکٹ کا ایک بڑا فلسفہ ہے ۔یہ حریف کھلاڑیوں کا ڈیجیٹل پوسٹ مارٹم کرتے ہیں ۔تمام کمزوریوں کو ذہن میں رکھ کر بائولرز اپنا نشانہ تاکتے ہیں۔بیٹرز اسی انداز میں حملہ آور ہوتے ہیں۔نیا پلیئر…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کی مڈ سیزن ٹریڈ ونڈو کھول دی گئی ہے، جس کے تحت تمام ٹیموں کو ایسے کھلاڑیوں کے ٹریڈ کی اجازت ہوگی جنہوں نے اب تک ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے کسی میچ میں شرکت نہیں کی۔ لیگ کا دوسرا مرحلہ 10 فروری سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔ ٹریڈ ونڈو کے قواعد مندرجہ ذیل ہیں: • یہ ونڈو 9 فروری 2022 کی شام 6:30 بجے تک کھلی رہے گی • اس ونڈو میں صرف ان کھلاڑیوں کے ٹریڈ کی اجازت ہوگی جنہوں نے…

Read More

کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کے سابق کپتان اور ماضی کے عظیم فاسٹ بائولر وقار یونس نے کہا ہے کہ ہم بے چینی کے ساتھ دورہ پاکستان کے منتظر ہیں۔آسٹریلیا یہاں تاریخی دورے پر پاکستان آنے والا ہے،ایسا کئی سال بلکہ بہت ہی سالوں بعد ہورہا ہے۔پیٹ کمنز اور ڈیوڈ وارنر جیسے پلیئرز کا آنا خوش آئند ہے۔فینز کو بڑی اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔ ادھر آسٹریلیا ٹیم میں شامل عثمان خواجہ نے کہا ہے کہ تمام پلیئرز پاکستان آمد کے لئے تیار ہوگئے ہیں اور اب یہاں کھیلنا چاہتے ہیں۔مکمل اسکواڈ کا پاکستان آنا اچھی بات ہے۔کرکٹ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ،پی سی بی میڈیا ریلیز Twitter Image پی سی بی کے ساتھ کوئی اور بھی کراچی کا شکر گزار۔غیر ملکی ٹی وی پریزنٹر  بھی پیش پیش ۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے پہلے مرحلے میں بھرپور تعاون کرنے پر کراچی کے شائقینِ کرکٹ، ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا شکریہ ادا کیا ہے۔لیگ کا پہلا مرحلہ 27 جنوری سے 7 فروری تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا گیا۔ ڈائریکٹر ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 سلمان نصیر کا کہنا ہے کہ کراچی میں کھیلے گئے ایچ بی ایل…

Read More