Author: admin

شارجہ ،کرک اگین پاکستان ٹاس تو جیت گیا،کیا میچ بھی جیت چکا،،حتمی جواب میچ کے بعد ہوگا،اگر گیند بازوں نے کمال مہارت نہ دکھائی تو بعد کی بیٹنگ بھی دلچسپ بن جائے گی۔ شارجہ میں ایشیا کپ سپر 4 کا اہم میچ شروع ہے۔اس میچ کا ایک نتیجہ بھارت اور افغانستان کا راستہ بند کردے گا۔پاکستان جیتا تو بھارت اور افغانستان ایشیا کپ سے باہر ہونگے۔ افغانستان کے خلاف میچ، قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ پاکستان کی قیادت بابر اعظم کررہے ہیں۔ نائب کپتان شاداب خان، محمد رضوان، فخر زمان اور…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ کرک اگین کا اعزاز،اس نے صرف یہ خبر ہی نہیں دی تھی کہ بابر اعظم کی 1000 سے زائد روزہ ٹی 20 بادشاہت تمام ہوگئی ہے بلکہ واضح الفاظ میں لکھا تھا کہ  ان کی جگہ محمد رضوان پہلے نمبر پر آجائیں گے اور پھر ایسا ہی ہوا ہے۔آئی سی سی نے آج مہر تصدیق لگادی۔بابر اعظم 796 ریٹنگ کے ساتھ دوسرے،محمد رضوان 815 ریٹنگ کے ساتھ پہلے نمبر پر آگئے ہیں۔جنوبی افریقا کے  ایڈن مارکرم کا تیسرا اور بھارت کے سوریا ککاریادیو کا چوتھا نمبر ہے۔ دنیا کے بیٹرز کو دہشت زدہ کرنے والے ٹو ڈبلیوز…

Read More

شارجہ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کوش شان ٹیسٹ نے پاکستانی کرکٹ فینز کو ایک اور گڈ نیوز دے دی ہے۔اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا ہے کہ میرے پاس کرکٹ فینز کے لئے ایک اور اچھی نیوز ہے۔فاسٹ بائولر وسیم جونیئر فٹ ہوگئے ہیں اور انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لئے دستیاب ہونگے۔ آل رائونڈر کو نیٹ سیشن میں پوری طاقت سے بائولنگ کی اجازت مل گئی ہے،اب وہ ایکشن میں ہونگے۔اس طرح ورلڈ ٹی 20 سے قبل یہ ایک اچھی نیوز ہے۔ دنیا کے بیٹرز کو دہشت زدہ کرنے والے ٹو ڈبلیوز خود خوفزدہ،ہاتھ…

Read More

شارجہ،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2022 میں آج پاکستان اور افغانستان مدمقابل ہونگے۔ٹی 20 فارمیٹ کی 2 ٹیموں میں قریب کرکٹ کے حسن جیسا  اظہار ہوگا،شارجہ میں تمام ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں۔افغان فینزکی کثیر تعداد میدان میں ہوگی۔ افغانستان کے کوالٹی اسپنرز کے ساتھ پاکستان کی پیس اور اسپن بائلونگ کا کڑا مقابلہ ہوگا،ساتھ میں ابھرتے ہوئے افغان پیسر فضل حق فاروقی کا بھی کڑا وار ہوگا۔ انگلش ٹیم میں پاکستان دورے کے لئے ایلکس ہیلزشامل،گرین کیپس میں ایک اور وکٹ کیپر منتخب دونوں ٹیموں کے مابین ماضی میں صرف 2 ٹی 20 میچزہوئے ہیں۔ایک 2013 اور دوسرا 2019…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ٹو ڈبلیوز،دنیا بھر کے بیٹرزکے لئے دہشت کا روپ وسیم اکرم اور وقار یونس خود دہشت زدہ ہوگئے ہیں۔دبئی میں ایشیا کپ کمنٹری کے لئے ماجود ماضی کے عظیم فاسٹ بائلورز نے بیک وقت ایک ایسی پرواز پکڑی ہے کہ اس کا وسیم اکرم نے خود اظہار کیا ہے کہ ہم دہشت زدہ ہیں۔ وسیم اکرم نے سوشل میڈیا ویب ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ ہم نے اپنی پوری زندگی میں دنیا کے بیٹسمینوں کو خوفزدہ اور پریشان رکھا لیکن آج ہم خود ہوگئے ہیں۔ وقار یونس  اور میں آج ایک پاگل آدمی فخرعالم کے ساتھ…

Read More

لاہور،لندن:کرک اگین رپورٹ انگلش کرکٹ ٹیم میں ایلکس ہیلز کی ڈرامائی واپسی۔قریب 4 برس بعد 33 سالہ بیٹر ایکشن میں ہونگے،یہی نہیں کہ وہ پاکستان کے دورے میں شامل ہونگے بلکہ اگلے ماہ شیڈول ورلڈ ٹی 20 کے لئے بھی ٹیم کا حصہ ہونگے۔ انگلش کرکٹ بورڈ جونی بیرسٹو کے زخمی ہونے اور ورلڈکپ اسکواڈ سے باہر ہونے پر اان کے متبادل کا اعلان آج کرے گا۔ایلکس ہیلز نے 2019 میں آخری بار انگلینڈ کی نمائدگی کی،ڈرگ ٹیسٹ میں پکڑے جانے پر کچھ وقت کے لئے معطل ہوئے،پھر ان پر غیر اعلانیہ پابندی لگ گئی۔ بگ بریکنگ نیوز،جونی بیئرسٹو…

Read More

دبئی،نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2022 میں مسلسل دوسری شکست کے بعد بھارتی کپتان روہت شرماکے اس دعوے پر کہ  تسلی رکھی،اب بھی پاک،بھارت فائنل ہوسکتا ہے۔بھارت میں خوب شور ہے،اس لئے کہ بھارتیوں کی بڑی تعداد نے اسے جھوٹی تسلی دینا کہا ہے اور یہ بھی کہ جس کپتان کو یہ تک علم نہ ہوکہ بھارت اور پاکستان کا فائنل کسی صورت ممکن نہیں،وہ کیا ایشیا کپ جیتے گا۔ ادھربھارت کی سری لنکا کےہاتھوں شکست کے بعد بھارتی فینز بہت افسردہ اور غصہ میں ہیں۔سوشل میڈیا ویٹ ٹوئٹر پر صحافی سہیل عمران نےایک ویڈیو شیئر کی ہے،جس میں…

Read More

ٹائونٹن،کرک اگین رپورٹ امام الحق کا شاندار کائونٹی ڈیبیو ،کمک کہاں جاٹوٹی۔پاکستانی اسٹار اوپنر امام الحق کا کائونٹی میں شاندار ڈیبیو۔بدقسمتی سے سنچری سے محروم ہوگئے۔ٹائونٹن میں جاری کاوئنٹی میچ کے دوسرے روز لیفٹ ہینڈ اوپنر بیٹر نے سمرسیٹ کے لئے اپنی اننگ شروع کی۔87 رنزتک جاتے جاتے 4 کھلاڑی ساتھ چھوڑ گئے تھے۔اوپننگ بیٹر نے مزاحمت جاری رکھی،وہ 162 بالز پر 90 رنزبناکر آئوٹ ہونے والے چھٹے بیٹر بنے۔ اگر ،مگر کا مضحکہ خیز کلیہ،کہانی 99 فیصد کلیئر،ایشیا کپ فائنل کاروڈ میپ دوسرے روز کے کھیل کے خاتمہ تک سمرسیٹ نے 209 رنزپر 8 وکٹ کھودی تھیں،اسے گلوسٹر شائر…

Read More

دبئی،کرکاگین رپورٹ Twitter Image ایشیا کپ کے سپر 4 میں 2 میچزکی شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں میں اب کچھ نہیں رہا،افغانستان سے ہارتے ہیں تو زیر نظر تصویر ہی یہ بتانے کے لئے کافی ہے کہ خوف بہت ہوگیا ہے لیکن اس کا نقصان یا فائدہ تب ہی کوسی کو ممکن ہے،اگر پاکستان آج افغانستان سے شکست کھاجائے۔ اس کے لئے یہ ضروری ہے کہ میرٹ دیکھاجائے تو بھارت کی یہ ٹیم خود تو کسی صورت فائنل کھیلنے کی اہل نہیں ہے لیکن یہ ضرور ہے کہ کسی اور کو اہل قرار دے دے۔ بھارت ایشیا…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ہمارے ایک مضحکہ خیز کلیہ بتایا جارہا ہے کہ سری لنکن کرکٹ ٹیم ایشیا کپ فائنل میں نہیں پہنچی۔یا ابھی بھی امکان ہے کہ وہ شاید نہ پہنچ سکے،جس ٹیم نے اایشیا کپ سپر 4 کے 2 میچزجیتے ہوں۔اس پر اگر مگر کا کھیل اپلائی کیا جارہا ہے۔کمزور تھیوری یہ ہے کہ پاکستان افغانستان سے ہارے،بھارت بھی افغانستان سے ہارے اور پھر سری لنکا پاکستان سے ہارجائے تو اس صورت میں سری لنکا،افغانستان اور پاکستان کے 4،4 پوائنٹس ہوجائیں گے تو فیصلہ نیٹ رن ریٹ پر ہوگا۔ دوسری تھیوری یہ ہے کہ بھارت ابھی باہر نہیں…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ بھارت ایشیا کپ 2022 کے فائنل سے باہر۔ایشیا کپ سپر 4 کے دوسرے میچ میں مسلسل شکست۔سری لنکا نے بھارتی خوشفہمیوں کا مینار زمین بوس کردیا۔پاکستان کے بعد سری لنکا سے6وکٹ کی شکست سے اسے اگر مگر کے معمولی بلکہ نہ ہونے کے برابر چانسز پر رکھا ہے۔سری لنکا نے مسلسل دوسری جیت کے ساتھ قریب فائنل کی سیٹ کنفرم کردی ہے۔منگل کو دبئی میں سری لنکا نے سخت اور سنسنی خیز مقابلہ کے بعد ہرادیا۔ کرک اگین نے گزشتہ ایام میں ایشیا کپ کی 38 سالہ تاریخ لکھی تھی کہ بھارت اور پاکستان کبھی فائنل نہیں…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ قومی اسکواڈ کا آئی سی سی اکیڈمی گراونڈ میں پریکٹس سیشن ہوا ہے۔ قومی کھلاڑیوں کی بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان آج پریکٹس سیشن میں شرکت نہیں کررہے۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان سپر فور مرحلے کا میچ کل شارجہ میں کھیلا جائے گا۔ ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے پی سی بی ڈیجیٹل کو بتایا، بھارت کے خلاف جیت نے یقینی طور پر ٹیم کے حوصلے بلند کیے ہیں اور ہماری بیٹنگ یونٹ کی گہرائی کو اجاگر کیا ہے۔ کرکٹ حکمت عملی سے متعلق ہے اور ہمارے پاس مطلوبہ افراد ہیں…

Read More