دبئی ،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان کے حوالے سے اپ ڈیٹ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان آج آرام کریں گے۔ وہ آئی سی سی اکیڈمی گراونڈ میں شیڈول پاکستان کے ٹریننگ سیشن میں شرکت نہیں کریں گے۔ وہ کل افغانستان کے خلاف میچ کی سلیکشن کے لیے دستیاب ہیں۔ان کی میڈیکل رپورٹ کلیئر آگئی ہے۔ ایشیا کپ کے اہم میچ کا ٹاس سری لنکا نے جیت لیا ہے اور بھارت کو بیٹنگ کا بول کر بائولنگ سنمبھال لی ہے۔یوں بھارتی ٹیم ایونٹ کے مزاج کو دیکھتے ہوئے بڑے خطرے سے دو چار ہے ۔بھارت کی 2 وکٹیں…
Author: admin
کیرنز،کرک اگین رپورٹ اسے کہتے ہیں،چیپل ہیڈلی سیریز کا جنوب اور تیزری۔کیرنز میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ون ڈے میچ کے بڑے ڈرامے۔سنسنی خیز میچ،کئی بار ادھر سے ادھر ہوا۔مزےی کی بات یہ بھی رہی ہے کہ لوسکورنگ ون ڈے شو تھا۔آخر میں تو بڑا ہی ڈرامائی ہوگیا۔ نیوزی لینڈ نے دعوت ملنے پر بڑی محتاط بیٹنگ شروع کی ۔اس نےایک موقع پر 4 وکٹ پر 186 اسکور بنائے تھے لیکن پھر گلین میکسویل کاڈرامہ چلا،ایسا چلا کہ کیوی ٹیم کی اننگ 50 اوورز میں 9 وکٹ پر صرف 232 رنز تک محدود رہی۔میکسویل نے52 رنز دے کر…
دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کوچ شان ٹیٹ نے بھی اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ کے خلاف سیریز نہیں کھیلیں گے،وہ نیوزی لینڈ کے 3 ملکی کپ سے واپسی کریں گے۔اس کے فوری بعد ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ کابھی حصہ ہونگے۔ ادھر پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر م،حمد رضوان نے یہ نیوز دی ہے کہ وہ بہتر محسوس کررہے ہیں،ان کا سی ٹی سکین ہونا ہے،اس کی رپورٹ کے سب منتظر ہیں،کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کا واریئر ہےاور جلد ایکشن میں ہوگا۔پاکستان کا اگلا میچ…
دبئی ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم کی ٹی 20 رینکنگ میں 1000 دن سے زائد کی بادشاہت تمام ہونے والی ہے،کل کی آئی سی ٹی 20 مینز پلیئرزرینکنگ ان کو پہلی پوزیشن سے صاف کردے گی،البتہ نمبر ون کون ہوگا،اس میں رضوان کے ابھی تک چانسز ہیں لیکن بھارت کا آج میچ ہے اور سوری اکمار یادیو بھی امیدوار ہیں۔اس لئے اچھا مقابلہ چل رہا ہے۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم کی نمبرون ٹی 20 رینکنگ تو گئی،اب کل کیا ہوگا،اس کے نتائج قریب واضح ہیں۔اس لئے کہ اب بابر کے پاس کل تک کرنے کو کچھ نہیں بچا…
کیرنز،کرک اگین رپورٹ Twitter Image نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اس وقت آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ کررہی ہے۔3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا پہلا میچ آج جاری ہے۔ کیوی کپتان کین ولیمسن ورلڈکپ 2019 فائنل کے بعد پہلا ون ڈے کھیل رہے تھے،انہوں نے ابھی ففٹی بھی مکمل نہیں کی تھ کہ آئوٹ ہوگئے۔کیوی کپتان 45 رنزبناسکے۔ان سے قبل مارٹن گپٹل 6 اور ڈیون کونوے 46 اسکور کرسکے۔ مرضی کا میدان،مرضی کی پچ،بھارت کوپھربھی آج ایشیا کپ سے اخراج کا خطرہ نیوزی لینڈ نے 33 ویں اوور تک 3 وکٹ پر 143 اسکور بنالئے تھے ۔آسٹریلیا نے اپنی ٹیم میں ماتنوسب…
دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2022 کے لئے انضمام الحق نے بھارت کے کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی،کہتے ہیں کہ بھارتی ٹیم آج ایشیا کپ سے باہر ہوسکتی ہے،اس کی 2 وجوہات ہیں۔پہلی یہ کہ ان کی ٹیم سیٹ ہی نہیں ہے،۔دوسری وجہ ان کے کپتان کی عدم دلچسپی ہے۔ مرضی کا میدان،مرضی کی پچ،بھارت کوپھربھی آج ایشیا کپ سے اخراج کا خطرہ پاکستان کے خلاف جس انداز میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں،اس سے ان کی پریشانی نمایاں ہوتی ہے۔انضمام الحق یہ بھول جاتے ہیں کہ ٹاس کا بھی ایک فیکٹر ہے۔سری لنکا کو واحد شکست افغانستان سے…
دبئی،کرک اگین رپورٹ ویسے تو مرضی کا میدان ہے اور پچ بھی من چاہی بن جاتی ہے،اس لئے مسئلہ تو نہیں ہونا چاہئے،اس کے باوجود بھارتی کرکٹ ٹیم کو آج ایشیا کپ 2022 سے باہر ہونے کا بڑا خوف ہوسکتا ہے،اس لئے کہ اس کی ٹیم تاحال ایونٹ میں سیٹ دکھائی نہیں دے رہی۔کل جب گروپ سٹیج تھا تو پاکستان بھارت سے ہارا تھا،پھر ہانگ کانگ سے جیتنے تک اس پر بھی اخراج کی تلوار تھی،آج وہی تلوار بھارت پر ہے۔ شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ سیریز سے بھی باہر،واپسی کا وقت بتادیا مرضی کا میدان اس لئے کہ باقی…
کیرنز،کرک اگین رپورٹ کیا کوئی یقین کرےگا کہ کیوی کپتان کین ولیمسن 2019 ورلڈ کپ فائنل کے 3 سال اور کچھ ماہ بعد تک بھی صرف 3 ون ڈے میچ ہی کھیل سکے ہیں،اس سے اندازاہوگا کہ ایک روزہ کرکٹ کی کیا اہمیت ہوگئی ہے۔نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ایک روزہ میچزکی چیپل،ہیڈلی سیریز آج سے کرینز میں شروع ہورہی ہے۔ پہلا ون ڈے میچ صبح 9 بجکر 20 منٹ پر شروع ہوگا۔بہت کم لوگوں کو یاد ہوگا کہ یہ 2019 کے بعد کی سیریز ہے جو ملتوی چلی آرہی تھی۔دونوں ٹیموں کے پاس فل سٹرینتھ موجود ہے…
دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے دبئی میں ایک اچھی رات گزاری ہے۔کپتان اور کوچز سمیت سب نے نیک وقت ڈنر کیا،کھلاڑیوں نے حقیقی فیملی کی شکل اختیار کرلی ہے۔ایک بار پھر حسن علی اپنی بچی کو اٹھائے سب کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔پی سی بی کے مطابق یہ ایک فیملی ہے،یہ صرف ایک ٹیم ہی نہیں ہے۔ شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ سیریز سے بھی باہر،واپسی کا وقت بتادیا حسن علی کی بیٹی کے ساتھ کھلاڑی کھیلتے رہے ہیں۔ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق بھی پیش پیش تھے۔اسی طرح عثمان قادر نے بھی بچی کی ڈیوٹی خوب نبھائی…
دبئی،لندن :کرک اگین رپورٹ شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 کی ہوم سیریز سے باہر،کب واپسی کررہے ہیں،انہوں نے خود ہی بتادیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ان فٹ پلیئرشاہین شاہ آفریدی کا ایشیا کپ کھیلنے والے قومی پیسرز سے رابطہ ہوا ہے۔شاہین شاہ انجری سے علاج کے لئے لندن میں موجود ہیں۔وہ ایشیا کپ کے دوران ہی دبئی سے لندنروانہ ہوئے تھے۔ اب جب کہ پاکستان نے بھارت کو شکست دی ہے۔اس کے بعد قومی پیسرز نے شاہین سے رابطہ کرکے انہیں بھی خوشی میں شامل کیا ہے۔ پاکستان کے 2 اور کھلاڑیوں کا کائونٹی ڈیبیو،ساجدخان کے…
دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم اب بھی بہت مقبول ہیں۔دبئی میں ایشیا کپ کی کمنٹری کے لئے موجود ہیں۔اسی طرح ان کی ایک مختصر ویڈیو وائرل ہورہی ہے،جس میں دیکھاجاسکتا ہے کہ وہ میدان سے سٹینڈ سے ہوتے اپنے روم کی جانب جارہے ہیں۔ ایک شخص کی آواز آتی ہے کہ وسیم بھائی کیسے ہو۔ وسیم اکرم جواب دیتے ہیں کہ میں ٹھیک ہوں۔ اس پر آواز آتی ہے کہ آئی ایم فرام بنگلہ دیش۔میں بنگلہ دیش سے ہوں۔ وسیم اکرم برجستہ جواب دیتے ہیں کہ میں یہ بات تم کو بتاسکتا ہوں کہ…
ٹائونٹن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے 2 اور کھلاڑیوں کا کائونٹی ڈیبیو،ساجدخان کے لئے ڈرائوناخواب۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپنر ساجد خان کا کائونٹی ڈیبیو،آج 2 کھلاڑیوں نے ڈیبیو میچ کھیلا۔سمرسیٹ کائونٹی کے اوپنر امام الحق اور اسپنر ساجد خان کو کائونٹی کیپ ملی۔ سمرسیٹ کے لئے کھیلنے والے پاکستانی اسپنر ساجد خان کا پہلا دن بہت برا ہی گزرا۔انہوں نے چوتھائی اوورز سے زائد 26 اوورز کئے ۔64 رنز دیئے لیکن کوئی وکٹ نہ لےسکے۔ گلوسٹر شائر کے لئے کھیلنے والے مارکوس ہیرس نے شاندار سنچری اسکور کی،150 سے زائد رنز بناکر وکٹ پر موجود تھے۔ان کا بیٹنگ کے دوران بیٹ…