Author: admin

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ سے قبل پاکستان کو جھٹکا ،بھارت کے خلاف کانٹے کے میچ سے اہم پیسر باہر۔شاہ نواز دھانی بھارت میچ سے ہی نہیں،ایشیا کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔ شاہنواز دھانی کی انجری کے حوالے سے اپ ڈیٹ یہ ہے کہ شاہنواز دھانی اتوار کو بھارت کے خلاف میچ کی سلیکشن کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔ وہ اے سی سی ٹی ٹونٹی ایشیا کپ میں ہانگ کانگ کے خلاف میچ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے۔ چونکہ یہ ممکنہ طور پر سائیڈ اسٹرین انجری ہے، لہٰذا میڈیکل ٹیم آئندہ 48 سے 72 گھنٹے تک…

Read More

شارجہ،کرک اگین رپورٹ Twitter image ایشیا کپ سپر 4 کی جنگ شروع،ایونٹ کی ڈاک ہارس افغانستان اور سری لنکا میں وسل بج گئی ہے۔ آج شارجہ میں مقابلہ ہے۔دونوں ٹیمیں گروپ اسٹیج پر کھیل چکی ہیں۔سری لنکا ناکام رہا تھا۔ آج کی اسپن جنگ اہم ہوگی۔ سری لنکا نےجیت لیا ہے اور پہلے بائولنگ  کا فیصلہ کیا ہے۔ توقع ہے کہ سخت مقابلہ ہوگا۔افغانستان کی جیت فائنل کی جانب پیش قدمی ہوگی،اس کا مطلب پاکستان اور بھارت میں سے کوئی ایک باہر ہوگا۔

Read More

ٹائونسویل،کرک اگین رپورٹ Image Source/AFP,Getty Images ایک ایسی فتح جو پاکستان سے بھی آسانی سے ممکن نہیں ہوسکتی۔آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں ہی ایک روزہ شکست۔کارنامہ زمبابوے نے سر انجام دے دیا۔تاریخ میں پہلی بار زمبابوے نے آسٹریلیا کو اس کے ملک میں ایک روزہ میچ میں ہرادیا ہے۔ ٹائونسویل میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ون ڈے میچ میں مہمان ٹیم نے 142 رنزکا ہدف 39 اوورز میں 7 وکٹ پر پورا کردیا۔ایک موقع پر زمبابوے 77 پر 5 اور 115 پر 6 کھلاڑی آئوٹ تھے۔اس کے باوجود آسٹریلین کو واپسی نہیں ملی۔کپتان  رجس چکبوا نے 37 رنزکی ناقابل…

Read More

ٹائونسویل،کرک اگین رپورٹ کینگروز اپنے ہی بچھائے جال میں پھنس گئے۔اس وقت بچنے کے لئے بری طرح پھڑ پھڑا رہے ہیں۔کسی انہونی کا انتظار ہے۔ ٹائونسول میں زمبابوے کا جیت کی جانب مارچ جاری ہے۔سیریز کے تیسرے ایک روزہ میچ میں میزبان آسٹریلیا صرف 141 کے اسکور پر آؤٹ ہوگیا۔اس میں بھی 94 جیسی اننگ اکیلے ڈیوڈ وارنر کی تھی۔آخری 5 وکٹیں اسکور میں صرف 12 رنز کا اضافہ کرسکیں ۔اننگ 129رنز 5 وکٹ سے 141 پر تمام ہوئی۔آسٹریلیا کے بیٹرز صرف 31 آورز کھیل سکے۔ اس تباہی کے مرکزی کردار ریان برک تھے۔28 سالہ لیگ بریکر کی…

Read More

شارجہ،کرک اگین سابق کپتان اور ایشیا کپ کے کمنٹیٹر وسیم اکرم محمد رضوان کی بیٹنگ پر ناراض ،انہوں نے اسے بوجھ قرار دے دیاہے۔ پاکستان اور یانگ میچ پر اپنے تبصرے میں سوئنگ کے سلطان کہتے ہیں کہ میرے نزدیک ٹی 20 فارمیٹ میں 57 بالز پر 78 اسکور بناکر ناٹ آؤٹ آنا کیا معنی رکھتا ہے ۔ تیزفارمیٹ میں سیٹ ہونے کے بعد مارکٹائی ہے۔میں ایسی بیٹنگ کا قائل نہیں ہوں۔ وسیم اکرم پاکستان میں ٹرینڈ کر رہے ہیں۔ان کے تبصرے کا انداز رضوان کی بیٹنگ پر اظہار ناراضگی تھا۔

Read More

شارجہ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم نے ہانگ کانگ کے خلاف زبردست پرفارمنس دی،اس نے بھارت کے خلاف جیسی پرفارمنس دکھائی،لگا کہ پاکستان کے خلاف بھی کھیلیں گے ،الٹا وہ ترنوالہ ثابت ہوئے۔ویسے انہوں نے پہلے 10 اوورز میں پاکستان کو پھنسالیا تھا،انہوں نے  10 اوورز میں صرف 64 رنزدیئے تھے۔بابر اعظم کی وکٹ لے لی تھی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق نے  کیا۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ فخر زمان،رضوان اور خوشدل شاہ نے اعلیٰ بیٹنگ کی۔باقی کمال بائولرز نے کردیا۔یہ اچھی بات ہوئی ہے کہ شاداب خان کو 4 وکٹیں ملیں،اس کا…

Read More

شارجہ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ہانگ کانگ ٹیم کی ٹھکائی کے بعد اس کے زخموں پر مرہم رکھنے کی کوشش کی ہے۔ہارے ہوئے دل شکستہ پلیئرز کی ظاہری حالت عیاں تھی۔شروع میں بڑے ہی بوجھل دل اور افسردہ چہروں کے ساتھ وہ قومی پلیئرزکو ملے ،وقت گزرنے کے ساتھ  ہانگ کانگ کے کچھ پلیئرز نے خوشی دکھائی ہے۔ جمعہ کو شارجہ میں ایشیا کپ 2022 کے گروپ کا آخری اہم میچ کھیلاگیا۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرکے 193 کا بڑا مجموعہ سیٹ کیا۔اس کے بعد ہانگ کانگ کو انٹرنیشنل ٹی 20 کرکٹ کے قلیل اسکور 38…

Read More

شارجہ،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ سپر4 کا آج آغاز،افغانستان کا سری لنکا کو پھر چیلنج درپیش۔ایشیا کپ 2022 کے گروپ اسٹیج کا ابھی سانس تک مکمل نہی ہوا تھاکہ سپر 4 مرحلہ آگیا،کوئی وقفہ نہیں ہے۔اب اوپرتلے سنسنی خیز میچزہونے لگے ہیں،اصل ایشیا کپ تو شروع بھی آج 3 ستمبر سے ہوگا،جس کا ہر میچ اہم ہے۔ پہلا ٹاکرا ہی افغانستان اور سری لنکا کے درمیان ہوگا۔اتفاق سے شارجہ کرکٹ  اسٹیڈیم میں یہ شو ہوگا۔جہاں اسپن پچ،پیسرز کے لئے مدد دینے والی وکٹ دونوں سائیڈز کے بیٹرز کو کھلا چیلنج دے گی۔ گزشتہ دنوں سری لنکن ٹیم افغانستان کے خلاف…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کی خاص ٹریننگ نے توجہ پالی ہے۔پاکستان کے خلاف اہم ترین میچ سے قبل انہوں نے جمعہ کو خصوصی ماسک لگاکر ٹریننگ کی۔اور گرائونڈ میں لمبی واک کی۔ یہ ماسک سب کی توجہ کا مرکز بنارہا۔عام طور پرتیز ایتھلیٹس ایسے ماسکس استعمال کرتے ہیں تاکہ اس سے پھیپھڑوں کو  خاص مدد ملے اور سانس میں آسانی ہو۔ ہانگ کانگ 38 پر باہر،پاکستان ایشیا کپ سپر 4 میں پہنچ گیا ویرات کوہلی نے کافی لمبی واک کی اور اپنے آپ کو تیار کیا ہے۔گزشتہ 2 میچزمیں میچ در میچ انہوں نے اپنی…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ گروپ سٹیج مکمل ہوگیا ہے،اس طرح اب اس کے میچزکا شیڈول بھی فائنل ہوگیا ہے۔کرک اگین 25 اگست کو یہ بتاچکا تھا کہ پاکستان کا گلا میچ اگر ہوا تو وہ اتوار 4 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ سپر 4 ایشیا کپ 2022 کا شیڈول ہفتہ 3 ستمبر،سری لنکا بمقابلہ افغانستان،شارجہ اتوار،4 ستمبر ،پاکستان بمقابلہ بھارت،دبئی منگل،6 ستمبر،،سری لنکا بمقابلہ بھارت،دبئی بدھ،7 ستمبر،پاکستان بمقابلہ افغانستان،شارجہ جمعرات،8 ستمبر،افغانستان بمقابلہ بھارت،دبئی جمعہ۔9 ستمبر،پاکستان بمقابلہ سری لنکا،دبئی اتوار،11ستمبر،فائنل،دبئی کرک اگین متعدد بار یہ  تحقیقی رپورٹس شائع کرچکا ہے کہ پاکستان اور بھارت کبھی بھی ایشیا کپ فائنل…

Read More

شارجہ،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے ایشیا کپ ٹی 20 فارمیٹ کی تاریخ کی بڑی جیت رقم  کرلی ہے۔ہانگ کانگ ٹیم 38 کےکم تر اسکور پر ڈھیر ہوگئی ہے۔یوں پاکستان نے ایشیا کپ 2022 کے گروپ اے کا آخری میچ 155 رنز کے بڑے مارجن سے اپنے نام کرکے سپر4 میں جگہ بنالی ہے،۔اس کے ساتھ ہی سپر 4 کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔کم ترین اسکور کا ریکارڈ پہلے ویسٹ انڈیز کے پاس 45 رنزکا تھا،جو 2019 میں ورلڈکپ میں بنا،اب ہانگ کانگ 38 کے ساتھ اسکا مالک ہے۔ گروپ اے سے بھارت پہلے اور پاکستان نمبر 2 کے طور پر…

Read More

شارجہ ،کرک اگین رپورٹ بابر کے مقابل بابر کا صفر،میچزکی میزبانی کا عالمی ریکارڈ برابر،6 اہم خبریں۔ایشیا کپ کے بظاہر سادہ مگر اہم ترین میچ میں دونوں بابر ناکام ہوگئے۔پہلے پاکستانی کپتان بابر اعظم صرف 9 رنز ہی کرسکے۔احسان خان نے اپنی ہی بال پر ان کا کیچ پکڑ کر اننگ  تمام کی۔پاکستان نے 193 اسکور کرلئے۔اب ہانگ کانگ کو اپنے بابر سے توقع تھی۔بابر حیات 4 بالز کھیلنے کے بعد صفر پر نسیم شاہ کے ہاتھوں کلین بولڈ ہوگئے۔یوں بابر اعظم کے مقابلہ میں بابر حیات بھی فیل ہوئے۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم نے دنیا میں سب سے زیادہ میچزکی…

Read More