Author: admin

پرل،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter  دل کے ارماں آنسووں میں بہ گئے۔ویرات کوہلی ناکام،بھارت بھی کامیابی بھول گیا،جنوبی افریقا نے اپنے ملک میں ٹیسٹ سیریز کے بعد ون ڈے ٹرافی بھی اٹھالی ہے۔پرل  میں کھیلے گئے میچ میں اس نے بڑی آسانی کے ساتھ 7 وکٹ سے شکست دے دی۔ زمبابوے کی خوش فیمیاں دفن،سری لنکا نے بری طرح ادھیڑ ڈالا،افغانستان بھی کامیاب پروٹیز نے 288 رنز کا ہدف صرف 3 وکٹ پر 49 ویں اوور میں مکمل کرلیا،اننگ کی خاص بات  جانی من ملان کے 91،ڈی کاک کے 78 رنز تھے ۔دونوں نے 132 رنزکی اوپننگ شراکت بھی…

Read More

کراچی ،کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستان سپر لیگ 7 کے حوالہ سے کچھ نئی خبریں آئی ہیں۔پی سی بی نے کرکٹرز کو پیغام بھیجا ہے کہ ایک دوسرے کے ساتھ ملنے میں بھی احتیاط برتیں،بائیو سیکیور ببل میں داخلے کے 80 فیصد افراد مکمل ہوچکے ہیں،غیر ممالک سے وسیم اکرم سمیت اہم افراد 23 جنوری کو قرنطینہ کریں گے۔26 جنوری کو کیمپ میں ہونگے۔ادھر اب تک تمام داخل کرکٹرز وسپورٹ سٹاف کے کووڈ ٹیسٹ نتائج آگئے ہیں۔ کورونا کا پی ایس ایل اور انڈر 19 ورلڈ کپ پر نیا حملہ،12 کے کووڈ ٹیسٹ مثبت،دوڑیں لگ گئیں رپورٹ کے مطابق…

Read More

پالی کیلے،کرک اگین رپورٹ Twitter Image سری لنکا نے زمبابوے کو ایک ون ڈے میچ جیتنے کی کڑی سزا دے دی،پالی کیلے میں سیریز برابری کے بعد ہونے والے میچ میں لنکن ٹیم نے زمبابوے کے کھلاڑیوں کے چیتھڑے اڑادیئے۔ایسا مارا کہ جیسے بھون کے گوشت کھایا جارہا ہو۔ جمعہ کو کھیلے گئے میچ کی پہلی اننگ کی حد تک زمبابوے نے برتری ثابت کردی تھی۔جب اس نے سری لنکا کو 9 وکٹ پر 254 رنز تک محدود کردیا۔یہاں تک زمبابوے والے حاوی تھے۔ سری لنکا زمبابوے اور افغانستان ہالینڈ سے ہارنے جارہے؟بھارت پروٹیز سے بچ پائے گا جوابی اننگ…

Read More

کرک اگین رپورٹ کرکٹ پر کورونا کے حملے جاری ہیں۔یہ سب پوری دنیا میں ہورہا ہے،انڈر 19 ورلڈ کپ میں میزبان ویسٹ انڈیز کے 2 کھلاڑی کووڈ کا شکار ہوگئے ہیں،انہیں ایونٹ سے ہٹادیا گیا ہے،اس سے قبل بھارت کے 6 کھلاڑی اس کا شکار ہوگئے تھے،ویسٹ انڈیز ٹیم کا آج ایسا میچ جاری ہے جسے جیتنا ضروری ہے،اس کے باوجود پلیئرز تبدیل کرکے میچ کھلایا جارہا ہے۔ پی ایس ایل 7 کا مکمل شیڈول،وقت،دن اور ٹائمنگ ساتھ کورونا کا پی ایس ایل اور انڈر 19 ورلڈ کپ پر نیا حملہ،12 کے کووڈ ٹیسٹ مثبت،دوڑیں لگ گئیں۔ادھر پی ایس ایل…

Read More

کرک اگین اسپیشل ڈیسک پی ایس ایل 7،کراچی کنگز کے میچزکا شیڈول،ایک ہفتہ کا بڑا وقفہ کیوں۔6 فروری کے میچ کے بعد اس کا اگلا میچ 13 فروری کو ہوگا، یہ ایک غیر معمولی وقفہ ہے۔پاکستان سپر لیگ 7 کے میچز کا شیڈول تو کب کا آچکا ہے،کرک اگین نے اسے مکمل طور پر نئے سرے سے تیار کیا ہے،اب اسی سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہوئے کراچی کنگز کے میچز کو الگ سے ذکر کیا جارہا ہے۔ پی ایس ایل 7 کا مکمل شیڈول،وقت،دن اور ٹائمنگ ساتھ جنوری 27، جمعرات – کراچی کنگز بمقابلہ ملتان سلطانز – 7بجے، کراچی جنوری…

Read More

کرک اگین رپورٹ Image source Twitter کیا افغانستان ہالینڈ کے خلاف دوحا میں ہار رہا ہے؟3 ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ  میں وہ نیدر لینڈ کے خلاف صرف 222 اسکور کرسکا،اس کے 8 کھلاڑی آئوٹ ہوئے۔اسکور تو کم ہے لیکن با ت یہ کہ افغان بائولنگ کا اپنا اثر ہے،نتیجہ میں اس نے نیدر لینڈ کے3 کھلاڑی 76 پر آئوٹ کردیئے تھے۔30 اوورز کا کھیل ابھی باقی تھا۔ کوہلی کا انڈا،کیریئر اب دائو پر،تینوں ایک روزہ میچز کی اپ ڈیٹ ادھر پرل میں ویرات کوہلی صفر پر گئے ،یا نہ بھی جاتے،بھارت نے دوسرے ایک روزہ میچ…

Read More

لاہور،پی سی بی پریس  ریلیز PCB Images مختصر دورانیے کی ویڈیوز بنانے اور شیئر کرنے والے عالمی پلیٹ فارم، ٹک ٹاک ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے ساتویں اور آٹھویں ایڈیشن کا آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا ہے۔اس شراکت داری کے تحت آئندہ دو ایڈیشنز تک ایچ بی ایل پی ایس ایل کے مداح ٹک ٹاک کے ذریعے ایسا کنٹنٹ تیار کرسکیں گے جسے دنیا بھر میں دیکھاجاسکے گا۔  جنوری کی 27 سے شروع ہونے والی ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا پہلا مرحلہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا مرحلہ 10 سے 27…

Read More

کرک اگین اسپیشل ڈیسک رپورٹ پی ایس ایل 7،پاکستان سپر لیگ 7 یا پاکستان سپر لیگ 2022 کا مکمل شیڈول کرک اگین قارئین کے لئیے پیش خدمت ہے،یہاں مکمل طور پر شیڈول دیا جارہا ہے۔میچز کی تاریخ،ٹائمنگ،وقت بھی ساتھ ہے۔کرکٹ فینز اسے نوٹ کرسکتے ہیں،اس کے مطابق اپنی مصروفیات ترتیب دے سکیں گے۔ پی ایس ایل 7 کے آغاز میں اب بہت کم وقت رہ گیا ہے۔یہ بھی آپ جانتے ہیں کہ یہاں پی ایس ایل 7 کو سامنے رکھتے ہوئے اس کے حوالہ سے متعدد اہم ریکارڈز پیش کئے جاچکے ہیں،چند ایک جو باقی ہیں،وہ بھی آنے کوہیں۔ پی…

Read More

کراچی،نئی دہلی،کنگسٹن:کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کی تکمیل کے لئے ایک اور انٹرنیشنلی پیڑن سیٹ ہوگیا ہے۔کورونا کی لہر،کھلاڑیوں کے کووڈ ٹیسٹ مثبت آنے کے باوجود میچز،ایونٹ کی تکمیل کیسے ہوتی ہے،یہ سب ایشز،بگ بیش لیگ میں پہلے آسٹریلیا نے کرکے دکھادیا تھا،اب آئی سی سی کے پلیٹ فارم سے بھی اس کا مظاہرہ دیکھنے کو مل رہا ہے،اس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کو کووڈ کی وجہ سے پی ایس ایل ملتوی کرنے کا ورق پھاڑنا ہوگا،تاکہ کرکٹ فینز مطمئن ہوں۔کھلاڑی یکسوئی کا شکار رہیں۔ کرکٹ آسٹریلیا نے سٹیون سمتھ پر پابندی لگادی،بریکنگ نیوز واقعہ یہ ہے…

Read More

پرل۔کرک اگین رپورٹ Twitter Image ویرات کوہلی کو سورج غروب ہونے کے قریب،کپتانی چھوڑکر بھی فارم میں نہ آسکے،ان کے فینز سنچریز کے خواب دیکھتے ہیں،وہ اس بار ہاف سنچری تو کیا کھاتہ بھی نہ کھول سکے اور صفر پر پویلین لوٹ گئے۔ پرل میں جاری بھارت اور جنوبی افریقا کے دوسرے ون ڈے میچ میں اچھے آغاز کے بعد  بھی کوہلی دبائو میں تھے۔بھارت نے ٹاس جیت کر 11 اوورز میں 63 اسکور کا آغاز لیا،شیکھر دھون کے 29 پر جانے کے بعد ویرات کوہلی آئے،8  گیندوں کے وقفہ سے  کور میں کیچ دیتے گئے۔وہ صفر کا شکار ہوئے…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے سابق کپتان سٹیون سمتھ پر پابندی لگادی ہے،یہ اس اعتبار سے بڑی خبر ہے کہ ان پر اپنے ہی ملک کی جانب سے اپنی ہی جاری بگ بیش لیگ میں شرکت پر یہ پابندی عائد ہوئی ہے۔ واقعہ یہ ہے کہ سٹیون سمتھ کے لئے سڈنی سکسرز نے پرتھ سکارچرز کے خلاف ناک آئوٹ میچ کے لئے کرکٹ آسٹریلیا کو درخواست کی گئی تھی۔سمتھ  کے پاس یہ موقع اس لئے آگیا تھا کہ انہیں نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز منسوخی سے فائدہ ہوا ہے اور وہ دستیاب ہوگئے ہیں۔ کرکٹ آسٹریلیا نے سمتھ…

Read More

دوحا،کرک اگین رپورٹ Twitter Image افغانستان اور نیدر لینڈ کے مابین 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کا آغاز ہوگیا ہے۔دوحا میں یہ سیریز افغانستان کی ہوم سیریز ہے،۔نیدر لینڈ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا اعلان کیا ہے۔ آج 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز،سری لنکا اور بھارت کو بقا کی جنگ درپیش،دوحا میں بھی اہم شو افغان ٹیم نے بیٹنگ شروع کردی ہے،اس نے 2 اوورز میں 12 اسکور بنالئے ہیں،اس کا کوئی کھلاڑی آئوٹ نہیں ہے۔ٹیم میں راشد خان سمیت ٹاپ پلیئرز شامل ہیں۔افغان کرکٹ حکام نے نیدر لینڈ جیسی ٹیم کے خلاف بھی اپنی بڑی…

Read More