Author: admin

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ پلیئرز لسٹ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم کی نمبر ون پوزیشن بال بال بچ گئی. بنگلہ دیش سیریز میں ناکام بلے بازی کے باوجود وہ پہلے نمبر پر موجود ہیں. بدھ کو آئی سی سی نے نئی پلیئرز ٹی 20 رینکنگ جاری کی ہے اس کے مطابق بابر اعظم 809 ریٹنگ کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہیں. انگلینڈ کے ڈیوڈ میلان 805 ریٹنگ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ان کے لئے خطرے کی شکل میں موجود ہیں. پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان کی ایک اور چھلانگ لگی ہے. وہ…

Read More

لاہور،ٹی وی رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 7 کی ونڈو فائنل کرلی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لیگ کا آغاز جنوری 2022 کے آخر میں ہوگا،اس کا آغاز کراچی سے ہوگا،فائنل وسل لاہور میں بجے گی۔اس بار بھی ملتان کو میچزکی میزبانی ملنے کے امکانات خاصے کم ہیں۔ بنگلہ دیش کا ٹیسٹ ریکارڈ،پاکستان کے خلاف کبھی جیت سکا،اپنے ملک میں کتنا خطرناک،اہم تفصیلات رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کا 7 واں ایڈیشن جنوری 2021 کے آخرمیں شروع ہوگا۔عام طور پر پی ایس ایل کے لئے فروری کے آخری ہفتہ سے…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ ٰImage Source,Twitter پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان وطن واپسی کے لئے پرجوش ہیں،ملک سے گزشتہ ماہ وہ بھی ٹیم کے ہمراہ یو اے ای گئے تھے ۔اس کے بعد بنگلہ دیش کا دورہ کیا۔یہ دونوں ایونٹس و سیریز کے ئے اگرچہ  چالیس سے 45 روز حد 50 روز صرف ہوئے لیکن چونکہ ورلڈ ٹی 20 کپ جیسا بڑا ایونٹ تھا لیکن دبائو بہت تھا،اسی لئے پاکستان واپسی بھی اسی جذبہ کے ساتھ ہے۔ بنگلہ دیشی اسکواڈ میں شامل بڑے آل رائونڈر پہلے ٹیسٹ سے باہر،پاکستان کو ریلیف ڈھاکا سے اپنے ملک روانگی سے قبل…

Read More

چٹاگرام،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2 میں پاکستانی ٹیم اپنی دوسری سیریز کے لئے چٹاگرام میں پڑائو ڈال چکی ہے۔بنگلہ دیش کے خلاف 26 نومبر سے شروع ہونے والی 2 میچزکی سیریز میزبان ملک کی پہلی اور گرین کیپس کی دوسری ہے۔پاکستان کی پہلی سیریز اس سال اگست میں ویسٹ انڈیز میں 1-1 سے ڈرا رہی تھی۔ بنگلہ دیشی خراب پچز بنانے اور ٹریک کرنے میں ماہر ہیں،یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اپنے ملک میں انگلینڈ اور آسٹریلیا جیسی ٹیسٹ ٹیموں کے خلاف تاریخی فتوحات حاصل کررکھی ہیں۔رواں صدی کے آوائل میں ٹیسٹ سٹیس…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ Image source AFP,File Photo پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لئے ٹیم کا اعلان کرنے والے بنگلہ دیشی سلیکٹرز اور ٹیم منیجمنٹ کو 24 گھنٹے کے اندر بڑا دھچکا،اہم پلیئر باہر۔اعلان دھرے کا دھرا رہ گیا۔پاکستان کو بڑا ریلیف مل گیا ہے۔دونوں ممالک کے مابین 2 میچز کی سیریز کا پہلا میچ 26 نومبر سے شروع ہوگا۔ پاک بھارت باہمی سیریز،میزبان ملک سامنے آگیا،نیا دعویٰ کرڈالا گرین کیپس سے ٹی 20 سیریزمیں شکست کے بعد بنگلہ دیشی سلیکٹرز اور ٹیم منیجمنٹ نے اچھی ٹیسٹ سائیڈ فائنل کی تھی،اس کے علان کو ابھی24 گھنٹے ہی گزرے ہیں کہ…

Read More

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2021 ختم ہوئے ابھی ایک ماہ اور کچھ روز ہی ہوئے ہیں کہ بھارتی بورڈ نے اگلے سال کی لیگ کی تاریخیں سیٹ کردی ہیں۔انڈین پریمئر لیگ 2022 اس کا 15 واں ایڈیشن ہوگا جو 2 اپریل سے بھارت میں کھیلا جائے گا۔اتفاق یہ بھی ہے کہ گزشتہ 2 ایونٹس بھارت میں نہیں کھیلے جاسکے۔2020 کا ایڈیشن ستمبر،اکتوبر اور نومبر میں یو اے اے میں ہوا تھا۔اس سال لیگ بھارت میں شیڈول کے مطابق شروع ہوئی۔کوروناکی وجہ سے ملتوی ہوئی،اس کا باقی آدھا حصہ  ستمبر،اکتوبر میں یو اے ای میں مکمل ہوا۔ علم…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت کی باہمی کرکٹ سیریز کے انعقاد کی کوششیں،میزبان ملک سامنے آگیا،اہم اشارہ اور بڑی پیشکش  بھی کردی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عرب امارات نے حالیہ عرصہ میں پاک بھارت میچ کی میزبانی کی اور ورلڈ ٹی 20 کپ میں دونوں ممالک کی دلچسپی کے ساتھ پوری دنیا کی توجہ مرکوز ہوتے دیکھی ہے،اس پر اب روایتی حریفوں کی سالانہ باہمی سیریز کی کوششیں جاری ہیں۔ بابر اعظم بڑے کپتان کیسے بن سکتے،انضمام الحق نے آسان سا فارمولہ بتادیا دبئی کرکٹ چیف عبد الرحمان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا بھارتی کرکٹ…

Read More

اسلام آباد،ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم اللہ اللہ کرکے جیتی ہے،پاکستان مشکل سے جیتا،کپتانی،پرفارمنس اور کچھ باتوں میں ناکام ہوئے۔پاکستان فنشنگ لائن میں اچھا نہیں کھیلا۔پاکستان کے سابق کپتان شعیب اختر نے بھی اپنے تبصرے میں بابر اعظم کو آڑے ہاتھوں لیا ہے،اس سے قبل انضمام الحق دبے الفاظ میں بابر کی کپتانی پر سوال کر گئے ہیں،یہ نہایت اہم بات ہے۔ بابر اعظم بڑے کپتان کیسے بن سکتے،انضمام الحق نے آسان سا فارمولہ بتادیا راولپنڈی ایکسپریس نے اپنے آفیشل یو ٹیوب چینل پر کہا ہے کہ بابر اعظم کو اپنے فیصلوں سے ثابت کرنا پڑے گا کہ وہ اچھے…

Read More

لاہور،ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter پاکستان اور بنگلہ دیش کے تیسرے ٹی20 انٹر نیشنل میچ کا نتیجہ توقع کے عین مطابق تھا،پاکستان ورلڈ ٹی20 کپ کے 5میچز جیت اور بنگلہ دیش اتنے ہی ہارکر یہ سیریز کھیل رہے تھے،پھر بھی اضافی توقعات کیا تھیں،کیا ہوسکتا تھا۔ اس پر پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق نے اپنے آفیشل یو ٹیوب چینل پر کہا ہے کہ میں سوچ رہا تھا کہ بنگلہ دیش شاید کچھ تبدیل کرے،پچز اچھی کرے تاکہ ٹیم بہتر ہوجائے،ایسا نہیں ہوا۔بنگلہ دیش کے پرانے پلیئرز بھی نہیں تھے،پچز بھی اچھی نہیں کیں تو ان کے پاس پلیئرز…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی اور بھارت،آئی سی سی چیئرمین کا حتمی جواب آگیا۔انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے یقین ظاہر کیا ہے کہ پاکستان 2025 کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی کامیاب میزبانی کرے گا۔آئی سی سی چیئرمینجارج بارکلے کہتے ہیں کہ پاکستتان عالمی کرکٹ کے لئے اہم ہے،اس میں یہ کوبی موجود ہے کہ وہ ایک بار پھر گلوبل ایونٹ کی کامیاب میزبانی کرے،آخری ایونٹ کی میزبانی کو کافی وقت گزر گیا ہے،اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔ ٹیسٹ پلئیرز کی کووڈ رپورٹ ،پاکستان کی آخری بال پر جیت،فتوحات کا نیا ریکارڈ جارج بارکلے کا…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے اپنی ٹیم میں راجہ کو شامل کرلیا ہے۔اس طر ح 26 نومبر سےپاکستان کے خلاف شیڈول پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیشی کرکٹ راجہ اسکواڈ کا حصہ ہونگے،انہیں اگر حتمی الیون میں شامل کیا گیا تو یہ ان کا ڈیبیو ٹیسٹ میچ ہوگا۔اسی طرح ایک اور نام محمود الحسن جوئے بھی پہلی بار لئے گئے ہیں۔ شاہ نواز دھانی کا ڈیبیو،کرک اگین کا دعویٰ 100 فیصد سچ،4 بڑی تبدیلیاں،ٹاس میں بنگلہ دیش کی ہیٹ ٹرک بنگلہ دیشی سلیکٹرز نے محدود اوورز فارمیٹ کا کپتان محمو داللہ کو…

Read More

ڈھاکا، کرک اگین رپورٹ قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل تمام 14 کھلاڑیوں کے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی ہے یہ تمام کھلاڑی گزشتہ روز لاہور سے ڈھاکہ پہنچے تھے.قومی ٹیسٹ اسکواڈ میزبان ٹیم کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کل چٹاگانگ روانہ ہوگا دوسری طرف بنگلہ دیشی ٹیم کو وائٹ واش کرنے میں اہم کردار ادا کرنے والے حیدر علی نے کہا ہے کہ پچ آسان نہیں تھا مگر سینئر کھلاڑیوں کے مشوروں پر عمل کیا.محمد رضوان اور میں رنز بنانے کے لیے اوور ٹو اوور پلان کررہے تھے. مداحوں کے بہت مشکور ہیں کہ جنہوں نے…

Read More