لاہور، کرک اگین رپورٹ پاکستانی پیسر محمد حسنین کا بائولنگ ایکشن رپورٹ ہوگیا ہے ۔بگ بیش لیگ میچ میں امپائر نے ان کے ایکشن پر انگلی اٹھائی ہے۔اس طرح پاکستانی گیند باز کو آسٹریلیا کا مختصر سفر مہنگا پڑا ہے۔ اب وہ لاہور میں اپنے بائولنگ ایکشن کا ٹیسٹ کروائیں گے۔ ویسے بھی آخری میچ میں سڈنی سکسرز کے کپتان مورس ہنری کیوس نے ان پر الزام لگایا تھا۔ مائیک میں آواز گونجی تھی کہ نائس تھرو۔ پھر دونوں میں تکرار ہوئی تھی۔ کرک انفو کے مطابق پیسرکا ٹیسٹ آج ہوگا۔
Author: admin
لاہور،پی سی بی پریس ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہے کہ ٹیک فرنٹ ایف زیڈ ای اور بلٹز ایڈورٹائزنگ پرائیوٹ لمیٹڈ کےپی سی بی کے ساتھ تنازعات پر لندن کی عالمی ثالثی عدالت نے پی سی بی کے حق میں فیصلے سنادئیے ہیں۔ ٹیک فرنٹ انٹرنیشنل ایف زیڈ ای (ٹیک فرنٹ) سے متعلق تنازعہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے براڈکاسٹ اور لائیو اسٹریمنگ میڈیا رائٹس کے معاہدوں کے سلسلے میں فیس کی ادائیگی جبکہ بلٹز ایڈورٹائزنگ کے ساتھ تنازعہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے میچز کی تاخیر سے ٹیلی ویژن نشریات اور…
لاہور،پی سی بی پریس ریلیز پاکستان کرکٹ میں لاہور اور کراچی پرانے حریف سمجھے جاتے ہیں مگر ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ نے اس کی کشش میں بے انتہا اضا فہ کردیاہے۔ اس مرتبہ روایتی حریفوں کے اس ٹکراؤ میں توجہ کا مرکز دونوں ٹیموں کے کپتان ہوں گے۔ ٹی ٹونٹی کرکٹ کے دو نامور ستارے بابراعظم اور شاہین شاہ آفریدی کا مقابلہ شائقین کرکٹ کے لیے بلے اور گیند کی حقیقی جنگ کے مترادف ہے۔ 27 جنوری سے 27 فروری تک کھیلے جانے والے ایونٹ میں متوقع طور پرشائقین کرکٹ کی سب سے بڑی تعداد کراچی کنگز کے…
ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ ایشز میں عبرتناک شکست کے بعد انگلش یلیئرز کی ساری رات شراب نوشی،آسٹریلین بھی ساتھ ۔شور شرابہ پر ہوٹل میں پولیس طلب،کھلاڑیوں کو زبردستی کمروں میں بھیجا گیا۔واقعہ کے 24 گھنٹے بعد ویڈیو آنے پر انگلش بورڈ نے تحقیقات کا اعلان کردیا۔ ہوبارٹ میں انگلش ٹیم میچ کے تیسرے روز ہی ہارگئی تھی۔رات کو کرائون پلازا ہوٹل میں انگلش کپتان جوئے روٹ،آخری ٹیسٹ سے باہر ہونے والے جمی اینڈرسن 3 آسٹریلین پلیئرز کے ساتھ شراب نوشی کرتے رہے۔اس دوران شور بھی کیا گیا۔ہوٹل میں موجود دیگر مہمانوں نے پولیس کو فون کردیا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا…
کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ ٹیم کی ہیڈ کوچنگ کے بعد مکی آرتھر نے سری لنکا کے لئے خدمات سر انجام دی تھیں،اب وہ ادھر سے بھی رخصت ہوچکے ہیں۔دونوں ٹیموں سے جدا ہونے کے بعد وہ پاکستان اور سری لنکا کو بھلا نہیں پائے ہیں،نتیجہ میں انڈر 19 ورلڈ کپ میں کامیابی پر انہوں نے مبارکباد دی ہے۔ انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان نے زمبابوے کو روند دیا ٹوئٹر اکائونٹ سے انہوں نے لکھا ہے کہ انڈر 19 ورلڈ کپ میں سری لنکا اور پاکستان کی ٹیموں نے آئوٹ کلاس پرفارمنس دکھائی ہے۔دونوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔پاکستان…
ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو،کرک اگین رپورٹ Twitter Image انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز،زمبابوے کے خلاف 117رنز کی بڑے مارجن سے جیت،گروپ سی میں اچھے نیٹ رن ریٹ کے باعث پہلی پوزیشن بھی بنالی ہے۔لٹل اسٹارز نے دونوں شعبوں میں زمبابوین ٹیم کو آئوٹ کلاس کردیا ہے۔ ٹرینیڈاڈ میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے ٹیم نے 316 رنزکے بڑے ہدف کاتعاقب شروع کیا تو 82 پر 6 کھلاڑی آئوٹ ہونے کے بعد ٹیم نہ سنبھل سکی اور 44 بالیں قبل198 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔ برائن بینٹ 82 رنزبناکر نمایاں رہے۔بینٹ نے 82 رنز کی اننگ کھیل کر شکست کے…
باسیٹری،کرک اگین رپورٹ File photo انڈر 19 ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ،گروپ ڈی میں سری لنکا نے آسٹریلیا کی مضبوط ٹیم کو 4 وکٹ سے شکست دے دی،176 رنزکے معمولی ہدف کے تعاقب میں اسے مشکلات تو رہیں لیکن آخر کار فتح اس کا مقدر بنی۔فاتح ٹیم کی جانب سے ڈیمورتھنے نے 52 کی اننگ کھیلی باندرا نے 33 اور سمارتھنے نے 32 رنز کئے۔لنکا نے 78 بالز قبل ہدف پورا کرلیا۔ اس سے پہلے پہلا میچ باوقار انداز میں جیتنے والی ٹیم آج ایک کمزور حریف کے خلاف صرف 175 رنزپر ڈھیر ہوگئی۔ اوپنر کیمبل کیلاوے 54…
کرک اگین اسپیشل رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم سے فارغ کئے جانے والے سابق کپتان،زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے ووالے یونس خان کو آخری بار قومی ٹیم کے کیمپ سے بیٹنگ کوچ کی ذمہ داری اداکرتے ہوئے فارغ کیا گیا تھا،سابق اسٹار بیٹسمین پر کرکٹ کے ایک بہت بڑے ملک کی ٹیم نے نگاہیں گاڑھ لی ہیں،بات چیت فائنل مرحلے میں داخل ہوگئی ہے،کسی بھی وقت حتمی اعلان متوقع ہے۔ دورہ پاکستان،ایشز ختم ہوتے ہی آسٹریلین کرکٹرز کی میٹنگ،اہم انکشافات کرکٹ کی سب سے بڑی،سب سے دھماکے دار اور بریکنگ نیوز ہے کہ انگلینڈ کی کائونٹی یارک شائر نے پاکستان کے سابق…
کرک اگین رپورٹ File Photo انگلینڈ کے 2 ممتاز پلیئرز کا آئی پی ایل نہ کھیلنے کا اعلان،بھارتی حلقوں کو جھٹکا۔ایشز کی شکست کا نزلہ آئی پی ایل پر،انگلینڈ کے 2 بڑے ستاروں نے اس سال کی لیگ نہ کھیلنے کا فیصلہ کرلیا ہے،بنیادی وجہ ایشز میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بد ترین شکست کا ہونا ہے،ان 2 پلیئرز میں ایک ایسے ہیں جو گزشتہ سال سوا ملین ڈالرز سے زائد کے معاوضے کے ساتھ لیگ میں شریک تھے۔ پی ایس ایل 7،مزید غیر ملکی پلیئرز منتخب،زلمی سب سے آگے انگلش میڈیا کے مطابق ممتاز آل رائونڈر بین سٹوکس نے فیصلہ…
باسیٹری،کرک اگین رپورٹ image Twitter ویسٹ انڈیز انڈر 19 نے ورلڈ کپ 2022 کے کوارٹر فائنل کے لئے اپنی امیدیں روشن کرلی ہیں۔باسیٹری میں کگھیلے گئے گروپ گروپ ڈی کے اہم میچ میں اس نتے سکاٹ لینڈ کو بڑی آسانی کے ساتھ 7 وکٹوں سے ہرادیا،پہلے میچ میں آسٹریلیا سے شکست کے بعد اس کے پاس دوسری شکست کی گنجائش نہیں تھی۔ پیر کو کھیلے گئے میچ میں سکاٹ لینڈ ٹیم دعوت ملنے پر صرف 95 رنز پر ڈھیر ہوگئی،اس کی اننگ محض 35 اوورز ایک بال تک محدود تھی۔اولیور ڈویڈسن 43 رنزکے ساتھ نمایاں رہے۔ ویسٹ انڈیز کی جانب…
کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستان سپر لیگ 7 میں ایک بار پھر نئے کھلاڑیوں کی انٹری ہوگئی،فرنچائزز نے مزید کھلاڑی پک کرلئیے،اس طرح پی ایس ایل کے کنبہ کو بڑھانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔ کراچی کنگز نے اوئن کوکبین کو پک کیا ہے،اس طرح وہ کنگز کا حصہ ہونگے۔ شائقینِ پی ایس ایل 7 کے لیے ہمارے ہیروز کی نامزدگیاں دیں گے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ڈان لورینس نے شامل کرلیا ہے،وہ پہلے بھی لیگ کھیل چکے ہیں۔ سب سے زیادہ ہاتھ پائوں پشاور زلمی نے مارے،اس نے 3 کھلاڑی لیٹ پک میں پکڑ لئے ہیں۔ان میں …
ٹرینیڈاڈ،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا ورلڈ کپ میں شاندار آغاز،گروپ سی میں اپنی مہم کی شروعات میں زمبابوے کو مار مارکر ادھ موا کردیا۔اسے فتح کے لئے 316 اسکور کا بڑا ہدف دیا ہے۔ویسٹ انڈین وکٹوں پر اتنا بڑا اسکور بنانا آسان نہیں ہے،اس کارکردگی کا سہرا خان کرکٹرز کا جاتا ہے،حسیب اللہ خان کی سنچری اورعرفان کی ہاف سنچری نے حریف بائولرز کو بے بس کردیا۔ انڈر 19 ورلڈ کپ میں آج 3 میچ،پاکستان زمبابوے کا مقابلہ اہم ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو میں گروپ سی کے میچ میں زمبابوے نے قیمتی ٹاس…