Author: admin

پروویڈنس،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ گروپ ڈی کے میچز کے ساتھ میگا ایونٹ شروع ہوگیا۔سری لنکا اور آسٹریلیا کامیاب رہے۔  پہلا میچ آسٹریلیا نے جیت لیا ہے،اس نے ویسٹ انڈیز ٹیم کو بڑی آسانی کے ساتھ 6 وکٹ کی شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا ہے۔پروویڈنس میں کھیلے گئے 14 ویں لٹل اسٹارز ورلڈ کپ کے پہلے ہی میچ میں میزبان ٹیم کی امیدیں دم توڑتی نظر آئیں۔پہلے بیٹنگ اور بائولنگ میں بھی کوئی اثر نہیں چھوڑ سکے۔ آسٹریلیا انڈر 19 ٹیم نے 170 رنز کا ہدف صرف4وکٹ پر پورا کرلیا۔21 پر 2 وکٹ کھونے…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ کراچی ایئرپورٹ پر حسن علی کا نیا روپ،شاداب خان کا انوکھا استقبال،سب ششدر۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان کا کراچی آمد پر انوکھا استقبال۔حسن علی پمفلٹ لئے عام افراد یا ٹیکسی ڈرائیو کی طرح ان کا استقبال کرنے اور لینے کے لئے ایئرپورٹ پر موجود تھے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیو کے مطابق شاداب خان جیسے ہی نظر آنا شروع ہوئے تو پمفلٹ پکڑے حسن علی نے اپنے آپ کو تسلی دیتے کہا کہ آگیا،آگیا۔ قومی کرکٹرز اور رمیز راجہ کی ملاقات شروع،نئے اہداف سیٹ،حفیظ غائب شاداب خان چلتے ہوئے جیسے ہی قریب آئے تو…

Read More

لاہور ،کرک اگین رپورٹ PCB Imgae پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ سے ہونے والی ملاقات کے حوالہ سے پی سی بی نے رات 10 بجے کے بعد مختصر سی بریفنگ جاری کی ہے،اس میں پی سی بی نے بتایا ہے کہ قومی کرکٹرز اور رمیز راجہ کی ملاقات شروع،نئے اہداف سیٹ،حفیظ غائب کیلنڈر ایئر 2021 میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں اور ٹیم منیجمنٹ کے اعزاز میں تقریب سجائی گئی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور کی فار اینڈ بلڈنگ میں منعقدہ تقریب میں چیئرمین پی سی بی  نے شرکت کی۔رمیز راجہ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں…

Read More

پروویڈینس،جارج ٹائون،کرک اگین اسپیشل رپورٹ  Image source Twitter انڈر 19 ورلڈ کپ 2022 کی اسل بج گئی،آج افتتاحی روز 2 میچزکے ساتھ 14 ویں ورلڈ کپ لٹل اسٹارز کا آغاز ہوگیا ہے۔میزبان ویسٹ انڈیز کو فیورٹ امیدوار آسٹریلیا کا سامنا ہے تو سری لنکا کو قدرے کمزور ملک سکاٹ لینڈ کا چیلنج درپیش ہے۔ پروویڈنس سے موصولہ اطلاعات کے مطابق انڈر 19 ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں میزبان ویسٹ انڈین ٹیم مشکلات کا شکار رہی،وہ پورے اوورز بھی نہ کھیل سکی۔40 اوورز اور ایک گیند پر صرف 169 کی مہمان ثابت ہوئی۔12 پر 4 وکٹیں کھونے کے بعد مڈل…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ PCB Twitter Image پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ اور قومی کھلاڑیوں کی ملاقات لاہور میں شروع ہوگئی ہے۔پی سی بی کی جانب سے جاری کی گئی تصاویر کے مطابق چیئرمین رمیز راجہ نیشنل ہائی ہرفارمنس سنٹر لاہور میں کھلاڑیوں سے طویل ملاقات کررہے ہیں،انہوں نے اچھی خاصی بات کی ہے۔ساتھ میں کرکٹرز کی تعریف کی۔ رمیز راجہ نے کہا کہ قوم کو آپ پر فخر ہے کہ آپ نے ٹی 20ورلڈ کپ میں بھارت کو ہرایا،یہ بات سب کے لئے خوشی کا باعث بنی ہے،پورا سال ٹیم کی کارکرگی اچھی رہی ہے لیکن ساتھ میں…

Read More

کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ اس خبر کا آغاز اگر یوں کیا جائے کہ ہاہاہاہاہاہا،،،تو بے جا نہ ہوگا۔کچھ خبریں معلوماتی ہوتی ہیں۔کچھ دلچسپ ہوتی ہیں،کچھ افسردگی کا سبب بنتی ہیں،خوچھ خوشی کا۔کچھ تفریح طبع کے لئے بھی ہوتی ہیں،اسے ان میں شامل کیا جائے،اس خبرکی اشاعت اور کسی بھی لفظ سے کسی کی تضحیک مقصود نہیں ہے۔ کیپ ٹائون ٹیسٹ میں بھارتی پلیئرز کے کوڈ آف کنڈیکٹ خلاف ورزی پر آئی سی سی کا فیصلہ آگیا ہے۔آئی سی سی کا فیصلہ وہی ہوتا ہے جو میچ ریفری فائنل کرتا ہے۔میچ ریفری نے بھارتی کپتان اور ان کے ساتھیوں کے خلاف…

Read More

دبئی،کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ image source Twitter آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن میں بھارت کی جنوبی افریقا میں شکست اسے گلے پڑی ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر اس کی تنزلی ہوگئی ہے۔بھارت پانچویں نمبر پر سرک گیا ہے،جنوبی افریقا نے اس کی جگہ نمبر 4 پوزیشن پر قبضہ کرلیا ہے۔ ٹیبل پرسری لنکا 100 فیصد پوائنٹس اوسط کے ساتھ پہلے،آسٹریلیا 83 سے زائد کی اوسط سے دوسرے اور پاکستان 75 کی پوائنٹس اوسط سے تیسرے نمبر پر ہے۔جنوبی افریقا نے 66۔66 کی اوسط سے چوتھی پوزیشن بنالی ہے۔بھارت اب 49 کی اوسط شرح کے ساتھ 5 ویں…

Read More

ملتان،پی سی بی پریس ریلیز File Photo ملتان میں جاری نیشنل انڈر 16 ون ڈے ٹورنامنٹ میں سدرن پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ وائٹس نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ ہیڈ محمد واللہ اسٹیڈیم ملتان میں کھیلے گئے میچ میں سندھ وائٹس نے بلوچستان وائٹس کو دس وکٹوں سے ہرادیا۔ فاتح ٹیم نے 121 رنز کا ہدف 14.2 اوورز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ ہارون ارشد 61 اور شہزاد خان 50 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔اس سے قبل بلوچستان وائٹس کی پوری ٹیم 120 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔مزمل علی 50 اور سراج احمد 36 رنز بناکر نمایاں…

Read More

کیپ ٹائون،کرک اگین  رپورٹ Twitter Image کرکٹ جنوبی افریقا کا رد عمل نہ آیا۔آئی سی سی کی کارروائی کا انتظار ہے،ایسے میں جنوبی افریقا بھارت سیریز کے براڈ کاسٹرز سپر سپورٹ نے رد عمل دیا ہے ،اس میں صفائی پیش کرنا بھی شامل ہے،ساتھ میں کچھ خاص نہیں ہے۔ رونا کام آیا نہ چلانا،بھارت کو کیپ ٹائون میں بھی 7 وکٹ کی شکست،سیریز پروٹیز کے نام سپر سپورٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ادارہ بھارتی پلیئرز کے جملوں کے خلاف کوئی کمنٹ نہیں کرے گا۔ڈی آرایس پر ہمارا کوئی کنٹرول نہیں ہے،ہاک آئی ایک آزاد کمیٹی وادارے کی…

Read More

کرک اگین رپورٹ PCB /Twitter Image پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں سٹیج تیار کرلیا ہے،پی سی بی نے اس کی خاص تصاویر شیئر کی ہیں،جس سے لگتا ہے کہ  جیسے پاکستان کی ٹیم کے لئے کوئی بہت بڑی تیاری کی گئی ہے۔ پی سی بی نے قومی کھلاڑیوں کو لاہور طلب کررکھا ہے،ان کے اعزاز میں کل تقریب ہوگی،اس کے لئے تیاریاں جاری ہیں۔سال 2021 میں شاندار کارکردگی کی بنیاد پر یہ سب کیا جارہا ہے۔سال 2021 کا جب آغاز ہوا تھا تو قومی ٹیم کو نیوزی لینڈ میں شکست ہوئی تھی۔اس کے بعد ہوم گرائونڈ…

Read More

کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ Twitter Image چیخنا کام آیا بہ چلانا۔رونا دھونا،گالیاں بکنا بھی نہ بچا سکا۔جنوبی افریقا نےبھارت کے خلاف کیپ ٹائون ٹیسٹ  7 وکٹ سے جیت کر 3 میچز کی سیریز اپنے نام کرلی،ہوم گرائونڈز میں بھارت کے خلاف سیریز  میں ناقابل شکست رہنے کا اعزاز برقرار رکھا ہے۔بھارتی گیند باز چوتھی اننگ میں چوتھے روز نیوز لینڈز جیسی پچ پر بھی بے بس دکھائی دیئے۔ ریویو پر کوہلی پھر غصہ،امپائر سے تکرار،زبردستی آئوٹ لینے کی کوشش جمعہ کو جنوبی افریقا نے 1010 رنز 2 وکٹ پر 212 اسکور کا تعاقب شروع کیا،بھارتی بائولرز ناکامی کی داستان بنتے…

Read More

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ Twitter image آسٹریلیا نے آخری ٹیسٹ کےپہلے روز کے خاتمہ پر 6 وکٹ کھوکر241 اسکور بنائے۔60 اوورز کا کھیل بھی ممکن نہ ہوسکا،آخری سیشن قریب پورا ہی ضائع ہوگیا۔بارش نے پھر موقع ہی نہ دیا۔ آسٹریلین سلیکٹزر وٹیم منیجمنٹ کا اپنا معیار ہے یا پھر عثمان خواجہ کے لئے ہمیشہ کی طرح کڑا امتحان۔ایشز کے پانچویں ٹیسٹ میں خواجہ کے بیٹنگ نمبر میں تبدیلی کا فائدہ اس نمبر پر کھیلنے والے بیٹر کو ہوا جس نمبر پر خواجہ نے سڈنی ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچریز بنائی تھیں۔ ہوبارٹ ٹیسٹ،آدھی انگلش ٹیم تبدیل،ڈیوڈ وارنر صفر کا شکار…

Read More