Author: admin

سڈنی،کرک اگین رپورٹ ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ کی لائن اپ ایک ایسے روز میں مکمل ہوئی ہے جب آسٹریلیا میں کووڈ اٹیک بڑھتا جارہا ہے۔بگ بیش لیگ کے آج 4 جنوری کے میچز ملتوی ہوئے ہیں،ان کو دوبارہ ری شیڈول کیا گیا ہے،ایک ٹیم سے دوسری ٹیم میں کووڈ سرایت کرگیا ہے۔کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں۔ اس کے باوجود ایشز شیڈول کے مطابق آگے بڑھ رہی ہے۔سیریز کا چوتھا میچ کل صبح پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے 4 بجے شروع ہوگا۔5 جنوری سے شروع ہونے والے چوتھے ٹیسٹ میچز کے لئے دونوں ممالک نے اپنے پتے شو کردیئے ہیں۔…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ بھی اپنے سالانہ ایوارڈز کے فیصلہ کن اعلان کی تیاری کررہا ہے۔آئی سی سی ایوارڈز برائے سال 2021 کے لئے شارٹ لسٹنگ ہوگئی ہے۔اس ماہ اس کے ونرز کا اعلان ہوگا۔ادھر پی سی بی نے بھی اس کی تیاری شروع کردی ہے۔ سوشل میڈیا کے ٹوئٹر اکائونٹ سے پی سی بی آفیشلز نے لکھا ہے کہ سال کی بہترین پرفارمنسز کی بنیاد پر ایوارڈز کے لئے خوش قسمت پلیئرز کا چنائو فیصلہ کن مرحلے میں ہے،ساتھ ہی ایک تصویر شیئر کی ہے،جس میں پی سی بی نے اپنے 4 ٹاپ پرفارمرز کی تصاویز دی…

Read More

بے اوول۔کرک اگین رپورٹ Image source Twitter ٹیسٹ کرکٹ کی کم سطح کی ٹیم بنگلہ دیش ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن نیوزی لینڈ کے خلاف بڑی فتح کے قریب پہنچ  گئی ہے۔عام حالات میں اب تک کے میچ میں کیویز ہارچکے ہیں،سامنے چونکہ بنگلہ دیشی کھلاڑی ہیں،چنانچہ اس کے ملک کے عوام کو خود بھی اس وقت تک یقیبن نہیں آئے گا،جب تک کل کا دن گزر نہ جائے۔ساتھ میں فتح کی قربت گلے نہ مل جائے۔ بے اوول میں جاری سال نو کے اولین ٹیسٹ میچ کے چوتھے روزی میزبان نیوزی لینڈ ٹیم ایک بار پھر مشکلات کا شکار تھی،147 کے…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ایک سینیئر پلیئر ریٹائرڈ ہوگئے ہیں۔محمد حفیظ نے 3 جنوری 2022 کی صبح پی سی بی ہیڈ کوارٹر سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا،انہوں نے اس کے لئے جو طریقہ اختیار کیا،وہ نہایت مثالی اور باوقار تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حفیظ نے پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ سے ملاقات کی کوششیں کیں،مشکلات رہیں،پھر جو مکالمے رپورٹ ہوئے ہیں،اس سے مزید مایوسی ہوئی ہے۔ محمد حفیظ کرکٹ کے آخری فارمیٹ ٹی 20 انٹر نیشنل سے بھی ریٹائر،کیریئر تمام جیسا کہ متعدد مقامات سے رپورٹ ہوا ہے کہ محمد حفیظ کئی دنوں سے ملاقات کی…

Read More

عمران عثمانی کی خصوصی رپورٹ File Photo انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 14 جنوری سے ویسٹ انڈیز میں شیڈول ہے۔کووڈ کے بڑھتے خطرات کے باعث یہ ایونٹ بھی اب شکوک میں رہے گا۔بنگلہ دیش نے 16 ممالک کے اس شو میں اپنے اعزاز کا دفاع کرنا ہے۔16 ممالک 4 گروپس میں تقسیم ہیں۔ہر گروپ کی ٹاپ 2،2 ٹیمیں اگلے مرحلے میں ہونگی،باقیوں کا سپرلیگ پلیٹ فائنلز کا شو سجے گا۔اس حوالہ سے مزید تفصیلات اگلے آرٹیکل میں پیش کی جائیں گی۔ یہاں ایونٹ کی مختصر تاریخ بیان کرنا مقصود ہے۔یہ انڈر 19 کھلاڑیوں کا 14 واں ورلڈ کپ ہوگا۔پہلی…

Read More

کرک اگین رپورٹ کورونا انڈر 19 ورلڈ کپ میں پہنچ گیا،نئے سال کے پہلے بڑے آئی سی سی ایونٹ پر کووڈ کے تازہ اٹیک نے خطرات کی گھنٹیاں بجادی ہیں۔14 جنوری  سے شروع ہونے والے انڈر 19 ورلڈ کپ میں زمبابوے ٹیم بھی شریک ہے،اس کے 4 پلیئرز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی اطلاعات ہیں۔ ویسٹ انڈیز میں موجود ٹیم کے 4 پلیئرز کو باقی ماندہ اسکواڈز سے سائیڈ لائن کردیا گیا،انہیں قرنطینہ کا کہا گیا ہے۔زمبابوے انڈر 19 ٹیم نے 9 اور 11 جنوری کو وارم اپ میچز بھی کھیلنے ہیں۔کینیڈا اور بنگلہ دیش کے خلاف ان میچز…

Read More

جوہانسبرگ۔کرک اگین Image source Twitter بھارتی کرکٹ ٹیم پروٹیز کے سامنے بے بس ہوگئی۔دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز آخری سیشن میں202  رنز پر ڈھیر ہوئی۔116 پر آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی تھی۔ایسے میں روی چندرن ایشون نے 46 کی اننگ کھیلی۔بھارت کو اس سے 200 سے اوپر جانے میں مدد ملی۔کوہلی کی جگہ لینے والے ہنومان وہاری 20 ہی کرسکے۔ بھارتی قائم مقام کپتان کے ایل راہول نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔بھارتی اننگ شروع سے ہی نہ جم سکی۔میانک اگروال 26 بناسکے۔چتشور پجارا 3 اور اجنکا رہانے صفر پر گئے۔رشی پنت بھی 17 تک رکے۔پہلے…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ حارث رئوف کا بگ بیش لیگ میں ناقابل یقین کیچ،آسٹریلوی کپتان برہم ہوگئے۔حارث رئوف نے آسٹریلین محدود اوورز ٹیم کے کپتان کا ناقابل یقین کیچ پکڑ کر ان سمیت کو حیران کردیا،ایرون فنچ آئوٹ قرار دیئے جانے پتر ناخوش تھے،بڑبڑاتے میدان سے گئے،انہیں شاید یقین ہی نہیں تھا۔ میلبورن میں کھیلے گئے میچ میں  میلبورن رینی گیڈز کی بیٹنگ  جاری تھی،میلبورن سٹارز پہلے کھیل کر صرف 126 ہی اسکور کرپائے تھے،بظاہر آسان ہدف تھا،ایرون فنچ 50 پر کھیل رہے تھے،کہیں زیادہ بالیں باقی تھیں،کہیں کم اسکور رہ گئے تھے کہ ایسے میں میدان میں سنسنی پیدا ہوگئی۔کونیل…

Read More

جوہانسبرگ۔کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔جوہانسبرگ میں بھارت اور جنوبی افریقا کے ٹیسٹ میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی اچانک عدم موجودگی ہوئی ہے۔کے ایل راہول ٹاس کے لئے گئے ہیں۔پروٹیز اسکواڈ میں ویرنی اور اولیور آئے ہیں۔بھارتی کپتان راہول نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کوہلی کی جگہ ہنومان وہاری شامل ہوئے ہیں۔ بھارتی کیمپ کو بڑا دھچکا لگا ہے ۔3 میچز کی سیریز میں برتری حاصل ہے۔

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے باقاعدہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے،پی سی بی کے زیراہتمام منعقدہ پریس کانفرسن میں سابق آل رائونڈر نے بہت سی باتیں کیں،روایتی بات چیت تو جاری رہتی ہے،اہم باتیں بھی کرگئے۔ انہوں نے کہا ہے کہ بنا کورس کئے میں کوچ نہیں بنوں گا۔انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ سوچ سمجھ کر لی ہے۔میری اہلیہ نے مخالفت کی تھی،اس کا کہنا تھا کہ کھیل جاری رکھوں،اسے بھی سمجھایا ہے کہ عزت کے ساتھ جانے میں بھلائی ہوتی ہے،ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا…

Read More

بے اوول،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter بنگلہ دیش نے نئے سال کے آغاز میں وہ کردیا جو پاکستان جیسی ٹیم کے لئے خواب ہوا کرتا ہے۔نیوزی لینڈ جیسے ملک میں ٹیسٹ میچ میں برتری ثابت کرنا آسان امر نہیں ہے۔پاکستان گزشتہ ایک عشرے سے کیویز کے دسی میں ناکام جارہا ہے۔ بے اوول میں جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ مین ٹائیگرز نے کیویز کے پر کتر ڈالے ہیں،کارکردگی ایسی ہی رہی تو کوئی بعید نہیں کہ وہ مکمل شکار کرجائیں۔ پی ایس ایل 7 اور کورونا،حالات بدل رہے،خطرات بڑھ رہے،بیک اپ پلانز پیر کو کھیل کے تیسرے روز…

Read More

کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستان کرکٹ ٹیم کے ویٹرن پلیئر محمد حفیظ ریٹائر ہوگئے،انہوں نے یہ فیصلہ پیر صبح کو کیا۔اس کا باقاعدہ اعلان وہ جلد ہی کردیں گے۔ حفیظ نے پاکستانی ٹیم کی قیادت بھی کیا ہے،2014 میں ان کی کپتانی میں پاکستان گروپ اسٹیج سے باہر ہوگیا تھا۔29 میچز میں قیادت کرنے والے حفیظ  نے 18 میں پاکستان کے لئے جیت رقم کی۔صرف 11 میچزمیں شکست ہوئی تھی۔ محمد حفیظ نے پاکستان کے لئے زیادہ ورلڈ ٹی 20 کپ کھیلے لیکن اتفاق سے ایک میں نہیں تھے۔2021کے ورلڈ ٹی 20 کپ میں انہیں کھلایا گیا،وہ زیادہ موثر…

Read More