Author: admin

دبئی ۔کرک اگین Twitter Image بھارت کو شکست دینے والی پاکستان انڈر 19 ٹیم کو متحدہ عرب امارات کے خلاف میچ میں جان کے لالے پڑے رہے۔دبئی میں جاری انڈر 19 ایشیا کپ میچ میں گرین کیپس دونوں اننگز میں خاصی دبائو کا شکار رہی۔میچ بھی سخت رہا۔ لٹل اسٹارز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔اچھا نہ رہا۔90رنز پر 4 اور پھر 184 تک جاتے ہوئے 8 وکٹ گنوانے سے بڑا ٹوٹل نہ بن سکا۔احمد خان نے 9 ویں نمبر پر بیٹنگ کرکے 34 کی ناقابل شکست اننگ کھیلی۔پاکستان کو 8 وکٹ پر 219 اسکور تک…

Read More

کرک اگین اسپیشل ڈیسک بھارت اور جنوبی افریقا باکسنگ ڈے ٹیسٹ کا دوسرا روز بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے۔سنچورین میں ہونے والی بارش کے باعث  تاحال میچ کا آغاز نہیں ہوسکا ہے۔ادھر جنوبی افریقا ٹیم میں شامل ایک کھلاڑی کوروناکی علامات کی وجہ سے سائیڈ لائن کردیا گیا ہے۔ڈونی اولیور کو سنچورین کے میچ سے سائیڈ لائن کردیا گیا ہے۔ محمد یوسف کا ورلڈ ریکارڈ،انگلینڈ کے اپنے ہی کھلاڑی جوئے روٹ کے دشمن،مشکلات کھڑی کردیں انڈر 19 ایشیا کپ میں بھارت کی ٹیم افغانستان کے خلاف اہم میچ کھیل رہی ہے،سیمی فائنل میں جانے کے لئے اسے افغانستان…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستان کے لیجنڈری کرکٹر محمد یوسف کا 15 سالہ پرانا کلینڈر ایئر کا ورلڈ ریکارڈ انگلش کپتان جوئے روٹ کی پہنچ  سے دور ہونے لگا ہے۔انگلینڈ کے اپنے کھلاڑی ہی اس کے دشمن  ہونے لگے ہیں۔بائولرز نے تو آئیڈیل حالات بنادیئے تھے لیکن بیٹر نے جوئے روٹ کے لئے حالات سازگار نہیں چھوڑے ہیں۔ کووڈ مثبت کیسز سے انگلینڈ چارج،آسٹریلیا کو 267 پر ڈھیر کردیا ایم سی جی میں انگلش کپتان کی سال کی آخری اننگ شروع ہوگئی ہے۔میچ کا دوسرا روز ختم ہوگیا ہے،جوئے روٹ 12 پر ناٹ آئوٹ واپس آئے ہیں،اس طرح وہ…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ اوپنر عابد علی نے 2 سٹنٹ کے بعد ورزش شروع کردی۔پاکستان کے ٹیسٹ اوپنر عابد علی نے ہلکی ورزش شروع کردی ہے،دل کی تکلیف میں 2 اسسٹنٹ ڈلوانے والے عابد علی چند روز قبل ہی ہسپتال سے ڈسچارج ہوئے تھے،ان کے بارے میں مختلف قیاس آرائیاں جاری تھیں لیکن پی سی بی کے زیر انتظام  انکا کراچی میں علاج ہوا۔ عابد علی کی ہسپتال سے تازہ ترین ویڈیو,اہم اعلان عابد علی کی ویڈیو پی سی بی نے بھی جاری کی ہے ،جس میں یکھا جاسکتا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹر مشینی ورزش،واک کررہے ہیں۔ عابد علی نے اس …

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ کووڈ مثبت کیسز سے انگلینڈ چارج،آسٹریلیا کو 267 پر ڈھیر کردیا۔ایشز کرکٹ سیریز میں پہلی بار انگلش ٹیم میں کرنٹ آگیا ہے،میلبورن میں جاری سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کی دوسری صبح اپنے کیمپ میں 4 کووڈ ٹیسٹ مثبت آنے کے باوجود بھی انگلش ٹیم  پلٹ کرکھڑی ہوئی ہے،اس نے میزبان آسٹریلیا کی اچھی خاصی بیٹنگ لائن اپ کے پرخچے اڑادیئے ،اس کے بڑی برتری لینے کے خواب فضا میں بکھیردیئے ہیں۔ میلبورن ٹیسٹ،انگلش ٹیم پر کووڈ کا حملہ،4 مثبت کیسز،سیریز پر خطرات کے بادل ایم سی جی میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ کا پہلا دن آسٹریلیا کے نام…

Read More

کراچی،پی سی بی میڈیا ریلیز PCB Image,file photo پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے باعث ناردرن کے بیٹر محمد حریرہ پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔یہ واقعہ ناردرن اور خیبرپختونخوا کے مابین نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری قائد اعظم ٹرافی کے ڈے اینڈ نائٹ فائنل کے دوران پیش آیا ۔ محمد حریرہ پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کی شق 2.8 کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے۔یہ آرٹیکل میچ میں آؤٹ ہونے پر اپنے ایکشن کے ذریعے غصہ اور غیر مناسب رویے کا اظہار کرنے سے متعلق ہے۔ قائد…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ باکسنگ ڈے ٹیسٹ بری طرح متاثر ہوتا بال بال بچا۔ساتھ ہی اس پر التوا کے سائے منڈلانے لگے ہیں،یہی نہیں ایشز سیریز کے متاثر ہونے اور انگلینڈ کا دورہ آسٹریلیا ختم ہونے کے امکانات بھی بڑھ رہے ہیں،کووڈ کے نئے حملے نے انگلش کیمپ کو ہلا کر رکھ دیا ہے،4 مثبٹ کیسز کی وجہ سے ملیبورن میں جاری تیسرے کرکٹ ٹیسٹ کا دوسرا دن 30 منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا ہے۔ انڈر 19 ایشیا کپ،3 ٹیمیں سیمی فائنل میں داخل،بھارت لٹک گیا،افغانستان سے ڈو آر ڈائی پیر کی صبح آسٹریلین کرکٹ کے لئے نہایت ہی سنسنی…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ایشیا کپ کے سمی فائنل میں جگہ بنانے،خاص کر روایتی حریف بھارت کو ہرانے کے بعد پاکستان کا اگلامیچ چند گھنٹوں بعد پیر 27 دسمبر کو ہوگا۔یہ میچ دبئی میں میزبان ملک متحدہ عرب امارات کے خلاف کھیلا جائے گا۔گروپ اے میں دونوں ٹیموں کا یہ آخری میچ ہے۔پاکستان 2 میچز م،یں ناقابل شکست ہے،گروپ میں نمبر ون ہے۔امکان یہی ہے کہ انڈر 19 ٹیم یو اے ای کو بھی ہرادے گی،اس طرح 6 پوائنٹس کے ساتھ وہ ٹاپ کرے گی۔ انڈر 19 ایشیا کپ،3 ٹیمیں سیمی فائنل میں داخل،بھارت لٹک گیا،افغانستان سے ڈو آر…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ انڈر 19 ٹورنامنٹ میں ایک اور ٹیم کے سیمی فائنل کا فیصلہ ہوگیا۔اتوار کو سری لنکا نے بھی فائنل فور کی ٹکٹ کٹوالی ہے۔اس نے نیپال ٹیم کو 60 رنز سے شکست دے دی ہے۔گروپ میں اس کی دوسرے میچ میں یہ دوسری کامیابی ہے۔اس طرح 2 فتوحات کے باوجود ٹیبل پر اس کا دوسرا نمبر ہے۔بنگلہ دیش نے بھی 2 میچزجیتے ہیں،نیٹ رن ریٹ اچھا ہونے کے باعث اس کا پہلا نمبر ہے۔اس گروپ سے کون پہلی پوزیشن لے گا۔کون دوسری پوزیشن پر ہوگا،اس کا فیصلہ  28 دسمبر کو شارجہ میں ان کے گروپ…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter ایک خوفناک اور خطرناک الزام کا سامنا کرنے والے یاسر شاہ سامنے آگئے۔گزشتہ کئی روز سے ان کی تلاش جاری تھی،ان کے فینز بھی ان کا جواب چہ رہے تھے۔پی سی بی نے بھی یہ کہا تھا کہ ٹیسٹ کرکٹر خاموش ہیں،کوئی موقف نہیں دیا۔اتوار کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے سنٹرل کنٹریکٹ لسٹ میں شامل یاسر شاہ نے ایک ٹویٹ کے ساتھ کچھ کہا ہے لیکن اپنے اوپر لگنے والے الزامات کے اوپر نہیں  بلکہ شعیب اختر کے لئے۔ یاسر شاہ پر 14 سالہ لڑکی کا سنگین الزام،ایف آئی آر کٹ گئی کچھ…

Read More

کراچی،کرک اگین ،پی سی بی میڈیا ریلیز Image By PCB قائد اعظم ٹرافی فائنل،پنک بال کا کوئی اثر نہیں،ایک کے بعد دوسری اننگ کا بھی اچھا آغاز۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں ناردرن نے خیبر پختونوخواہ کے 374 رنز کے جواب میں اپنی پہلی اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز بنالیے ہیں۔ گلابی گیند سے کھیلے جانے والے پانچ روزہ میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر ناردرن کے سرمد بھٹی 39 اور فیضان ریاض ایک کے انفرادی اسکور پر ناٹ آؤٹ ہیں۔  ناردرن کے نوجوان بیٹرز حیدر علی اور محمد…

Read More

سنچورین۔کرک اگین رپورٹ بھارت نے ماضی کے برعکس دورہ جنوبی افریقہ کا آغاز پر اعتماد انداز میں کیا ہے۔پروٹیز کے اب تک کے ناقابل تسخیر قلعہ میں اس کا ہولڈ رہا ہے۔باکسنگ سے ٹیسٹ کے پہلے روز مہمان ٹیم نے پروٹیز پلیئرز کو تھکا مارا۔دن بھر کے 90 اوورز کے کھیل کے بعد اس نے 3 وکٹ پر 272 اسکور کرلئے ہیں۔ کوہلی پھر سنچری کے بغیر آئوٹ٫پی ایس ایل کھیلنے سے کس کا انکار،شاداب کیوں باہر بائونسی پچز،شاٹ پچ اٹیکرز کی دہشت رکھنے والے بائولرز ویرات کوہلی کا شکار کرکے بھی سکھ میں نہ آئے۔اس کی وجہ اوپنر…

Read More