Author: admin

برسبین،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter شکست کی شکست،میچ فیس کا 100 فیصد جرمانہ،ساتھ میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس  کھاتے سے ایک نہیں،2 نہیں بلکہ 5 پوائنٹس کی کٹوتی کا تمغہ،کیسا برا دن ہوگا۔کیسی بری تاریخ لکھی جائے گی۔ انگلینڈ کے ساتھ یہی کچھ ہوا ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے سلسلہ میں کھیلی جارہی ایشز کا پہلا ٹیسٹ آسٹریلیا نے کھیل کے چوتھے روز 9 وکٹ سے جیت لیا۔شکست کا غم اپنی جگہ تھا کہ میچ ریفری نے انگلینڈ پر بھاری بھرکم جرمانے عائد کردیئے۔یہی نہیں بلکہ فاتح ٹیم کے مین آف دی میچ پلیئر ٹریوس ہیڈ کو بھی…

Read More

برسبین،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter ایک ساتھ 8 وکٹیں،آسٹریلوی بائولرز کو بال ٹیمپرنگ کا طعنہ،مذاق یا تضحیک۔انگلینڈ کی آسٹریلیا کے ہاتھوں ڈرامائی ناکامی کے بعد آسٹریلین ٹیم انگلش فینز کے عتاب کا شکار ہوگئی۔ایک روز قبل تک ناکام رہنے والے تمام میزبان بائولرز نے اگلے روز انگلینڈ کی 8 وکٹیں جب ایک ہی سیشن میں اڑادیں تو انہیں بارمی آرمی گروپ کی جانب سے تضحیک اور مذاق کا نشانہ بنایا گیا۔ ایک فینز نے میدان کے اندر ہی سینڈ پیپرز کی یاد دلادی اور لکھا کہ مجھے معلوم تھا کہ یہ سب سینڈ پیپرز کا کمال تھا۔ اسے مذاحیہ…

Read More

برسبین،کرک اگین رپورٹ  Image source Twitter انگلینڈ کی حالت ایسوسی ایٹ ٹیم سے بھی بد تر نکلی۔پاکستابن جیسی ٹیموں پر اٹیک کرنے والے آسٹریلیا کے سابق کپتان این چیپل کی گگی بندھ گئی،جب انگلینڈ کی 8 وکٹیں ایک سیش میں 77 رنز کے اندر گرگئیں۔مہمان ٹیم برسبین ٹیسٹ کے چوتھے روز پہلے سیشن میں ڈھیر ہوگئی۔دن کا آغاز 220 رنز 2 وکٹ سے کرنے والی روٹ الیون 297 پر ڈھیر ہوئی۔اس طرح آسٹریلیا کو جیت کے لئے صرف 20 رنزکا ہدف ملا جو اس نے کھانے کے وقفہ کے فوری بعد ایک وکٹ پر حاصل کرلیا۔5میچزکی سیریز میں اسے 0-1…

Read More

برسبین،کرک اگین رپورٹ ایشز ٹیسٹ کی چوتھی صبح انگلینڈ پر بھاری پڑی،اپنے ہی ہاتھوں سے امیدوں کے کھڑے کرتی مینار خود ہی زمین بوس ہوتی دکھائی دی۔آسٹریلیا کے بائولرز نے پہلے گھنٹے ہی میں سیٹ بیٹرز ڈیوڈ میلان اور جس بٹلر کو آئوٹ کردیا،یہی نہیں بلکہ 15 اسکور کے اندر تیسری اور مجموعی طور پر 5 ویں کامیابی اپنے نام کرکے ایک بار پھر انگلینڈ کو مشکلات میں ڈال دیا۔ڈرنک کے بعد بین سٹوکس تو ناچتے ہوئے وکٹ دے گئے۔ ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ کی چوتھی صبح نیتھن لائن کے لئے بھی اچھی خبر بن کر آئی،جب انہوں نے…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ لنکا پریمیئر لیگ میں شعیب ملک اور وہاب ریاض کی جاندار پرفارمنس،ٹیم کی باوقار جیت،اس کے باوجود پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ تیسرے کھلاڑی لے اڑے،دونوں پاکستانی ایک دوسرے کو دیکھتے ہی رہ گئے۔میچ  کولمبو میں کھیلا گیا،خراب موسم کے باعث فی اننگ 18 اوورز تک محدود تھی۔ جافنا کنگز نے پہلے بلے باز ی کی۔20 اوورز پورے نہ ہونے کے باوجود 18 اوورز میں ڈبل سنچری کا تڑکا لگادیا۔فاتح سائیڈ نے6 وکٹ پر 207 اسکور کئے۔کیڈ مور نے 21 بالز پر 40،شعیب ملک نے 24 بالز پر44 اور کپتان تھشارا پریرا نے صرف 23 بالز…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ Image by PCB پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے قومی ٹیم کو رات گئے جوائن کیا ہے۔پی سی بی کی جانب سے جاری کتدہ مختصر بیان رات 11 بجے کے بعد جاری کیا گیا۔اس میں کہا گیا تھا کہ بابر اعظم نے کراچی میں ہوٹل میں ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔ ادھر نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں کی ابتدائی ٹریننگ جمعہ کو شروع ہونا تھی لیکن کسی بھی وجہ سے اسے ایک روز کے لئے ملتوی کیا گیا ہے۔ ٹی 20سیریز،پاکستان کو ویسٹ انڈیز پر برتری،رینکنگ میں بھارت کے لئے…

Read More

کراچی،لاہور،میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 2022 کی ونڈو جمعہ  کو بند ہوگئی۔اسلام آباد یونائیٹڈ، کراچی کنگز، لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے آٹھ جبکہ ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سات سات کھلاڑیوں کو برقراررکھا ہے۔ ڈرافٹ  اب 12 دسمبرکو ہو گا جس کے لیے 32 ممالک کے 425 سے زیادہ کھلاڑی رجسٹریشن کر چکے ہیں۔ پلاٹینم کیٹیگری میں لاہور قلندرز کا پہلا انتخاب ہوگا، اس کے بعد ملتان سلطانز، کراچی کنگز، اسلام آباد یونائیٹڈ، پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ہوں گے۔ہر فرنچائز 18 کھلاڑیوں پر مشتمل ہو سکتی ہے، جن میں تین پلاٹینم، ڈائمنڈ اور…

Read More

کولمبو،میڈیا ریلیز جافنا کنگز کے لیگ اسپنر وینندو ہسرنگا لنکا پریمیئر لیگ 2021 کے جاری سیزن میں شاندار فارم میں ہیں، وہ پہلے ہی تین کھیلوں میں پانچ وکٹیں لے چکے ہیں۔ سری لنکا کے بین الاقوامی کھلاڑی اپنے پسندیدہ بلے باز ویرات کوہلی کی وکٹ حاصل کرنے کے لئے پر امید ہیں۔ ہسرنگا سے جب ان کھلاڑیوں کے نام پوچھے گئے جنہیں وہ اپنے کیریئر میں آئوٹ کرنا چاہتے ہیں تو کہا اپنے پسندیدہ کرکٹر ویرات کوہلی کی وکٹ حاصل کرنا پسند کروں گا۔ میں بابر اعظم اور گلین میکسویل کی وکٹیں بھی لینا چاہتا ہوں۔سری لنکا کے گروپ…

Read More

برسبین،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ میں جوئے روٹ کا بیٹ حرکت میں آگیا ہے۔آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگ میں نازک ترین موقع پر 80 کی اننگ کھیل کر ناقابل شکست ہیں۔یہاں کلینڈر ائیر میں پرانے ریکارڈز کے اتھل پتھل کا امکان بڑھ رہا ہے۔ساتھ میں روٹ کی اننگ میں کچھ پلیئرز آکر پیچے ہوگئے ہیں اور کچھ کل کے دن میں ہوسکتے ہیں۔ انگلش ٹیم کا اچانک روٹ لگ گیا،برسبین ٹیسٹ میں ڈرامائی واپسی،آسٹریلین کیمپ ششدر جوئے روٹ کے بارے میں یہ بھی ایک اہم نکتہ ہے کہ وہ آسٹریلیا میں 11 واں ایشز ٹیسٹ اور 19 ویں…

Read More

کرک اگین رپورٹ آسٹریلین سکیورٹی ٹیم نے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے بھی ملاقات کرلی ہے۔رواں صدی میں آسٹریلیا کے پہلے دورہ پاکستان کے حوالہ سے آسٹریلیا کی سکیورٹی ٹیم اور ان کا بورڈ مکمل طور پر آن بورڈ ہے۔گزشتہ 3 روز سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی سمیت ملک کے مختلف سنٹرز کے دورہ،سکیورٹی جائزے کے بعد یہ غیر ملکی وفد پاکستان کے وزیر داخلہ سے بھی مل رہا ہے۔ یہ ملاقات اس لئے بھی اہم ہے کہ ملکی سکیورٹی اور اندرونی معاملات میں وزارت داخلہ کا کردار نمایاں ہوتا ہے۔ستمبر میں نیوزی لینڈ اور انگلینڈ بورڈ نے پاکستان کے…

Read More

برسبین۔کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے آسٹریلیا کی خوش فہمیاں دور کردیں،اچھے اچھے تجزیہ نگاروں کے اندازے غلط کردیئے۔ان میں وہ بھی پیش پیش تھے،جنہوں نے برسبین ٹیسٹ کے تیسرے روز کے آغاز کے وقت چارٹ جاری کردیئے تھے کہ اانگلینڈ آج دوسری باری میں 106 یا 121 پر باہر ہوجائے گا۔آسٹریلیا اننگ سے جیت جائے گا۔ڈیوڈ میلان اور جوئے روٹ نے ایسا روٹ سیٹ کیا کہ سب کے اندازے غلط ہوگئے۔انگلینڈ میچ میں واپس آگیا ہے۔اننگ کی شکست کے خطرے سے باہر نکل رہا ہے ۔چوتھی اننگ میں آسٹریلیا کے لئے فائٹنگ ہدف سیٹ کرنے کی پوزیشن میں آگیا ہے۔…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ ایک جانب ورلڈ ٹی 20 کپ کی مسلسل 5 فتوحات،سیمی فائنل کی ٹکٹ۔دوسری جانب مسلسل ناکامیاں،ورلڈ ٹی 20 کے گروپ اسٹیج سے ہی اخراج۔ایک طرف آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں پاکستان کی تیسری پوزیشن۔دوسری جانب 9 واں نمبر۔حالیہ عرصے میں ویسٹ انڈیز میں جاکر ٹی 20 سیریز کی جیت سمیت بہت سے پہلو ایسے ہیں کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی آنے والی سیریز میں کوئی مقابلہ ہی نہیں ہے۔ سب سے بڑا پہلو تو یہ ہے کہ گرین کیپس کو مجموعی طور پر کھیلے گئے 18 میچزمیں سے 15 کی فتوحات اور صرف 3…

Read More