کولمبو،میلبورن،برمنگھم:کرک اگین رپورٹ Twitter Image گال ٹیسٹ کا تیسرا روز اور پہلا سیشن سری لنکا کے نام رہا ہے،پاکستانی گیند باز پورے سیشن میں صرف ایک وکٹ ہی لے سکے ہیں۔سری لنکا نے اپنی دوسری اننگ میں 2 وکٹ پر 132 رنزبنالئے ہیں۔اوشانڈا فرنینڈو 64 اور کوشال مینڈس 45 پر کھیل رہے ہیں۔پاکستان کی جانب سے اب تک دونوں وکٹیں محمد نواز نے لی ہیں۔سری لنکا کی مجموعی برتری 136 رنزکی ہوگئی ہے اور یہ الارمنگ صورتحال ہے۔ ایشیا کپ کی نئی اپ ڈیٹ،پاکستان ٹیسٹ میچز بڑھانےپرکوشاں، ،بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ نیوز کامن ویلتھ گیمز میں اس بار خواتین…
Author: admin
کرک اگین رپورٹ عمران خان کی پنجاب الیکشن میں جیت پر شاہد آفریدی کا نیا ردعمل۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے پنجاب اسمبلی کے ضمنی الیکشن کے نتائج پر نیا رد عمل دیا ہے۔انہوں نے عوامی طاقت کو سلام کیا ہے۔ حقیقی آزادی مارچ،عمران خان کا 6 دن کا الٹی میٹم،بڑا اعلان شاہد آفریدی نے عمران خان حکومت کے خاتمے اور شہباز شریف کے وزیراعظم بننے پر جو بات کی تھی،وہ اس کے بعد شدید تنقید کی زد میں تھے۔ شاہد آفریدی نے آج کہا ہے کہ آج کے ضمنی انتخابات کے نتائج نے…
کولمبو،دبئی،لندن:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کی نئی اپ ڈیٹ،پاکستان ٹیسٹ میچز بڑھانےپرکوشاں، ،بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ نیوز۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کو متحدہ عرب امارات منتقل کردیا گیا ہے،گزشتہ روزز کرک اگین نے رپورٹ کیا تھا کہ تیسرے ملک سے روابط ہوگئے ہیں،اب تازہ ترین اطلاع یہ ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل نے باظابطہ اس کا فیصلہ کیا ہے۔متحدہ عرب امارات نے بھی ایونٹ کروانے کی حامی بھرلی ہے۔سری لنکا کے پاس ایونٹ کی میزبانی کے رائٹس ہونگے۔ایونٹ مجوزہ شیڈول 27 اگست کی بجائے 26 اگست سے کھیلا جائے گا۔ ایم سی سی کمیٹی کے اجلاس میں آئی سی سی…
لندن،کولمبو:کرک اگین رپورٹ وسیم اکرم کو بابر اعظم کی بڑی دستک کیسے سنائی دی،حیرت انگیز انکشاف۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بابر اعظم کی کمال انداز میں تعریف کی ہے،انہوں نے ان کی کامیابیوں کی چاپ سنی ہے،ایک ایسی دستک سنی ہے جو دنیا بعد میں سنے گی،ساتھ میں انہوں نے بابر اعظم کو لڑکے بھی کہدیا ہے۔ سوشل میڈیا ویب ٹوئٹر پر ماضی کے لیجنڈری پیسر کہتے ہیں کہ سری لنکا کے خلاف مشکل ترین حالات میں بابر اعظم کی سنچری آنے والی بڑی کامیابیوں کی علامتی دستک ہے،اس سے بڑی دستک ہم سنیں گے۔یہ دستک…
مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ بھارت نے انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں بھی ہرادیا،کوہلی پھر فلاپ۔بھارت نے اولڈٹریفرڈ کی گزشتہ کئی سال سے جاری،بلکہ 10 میں سے 9 میچزکی قائم روایت توڑ ڈالی،یہی نہیں اس نے جرات مندانہ فیصلہ بھی کیا،ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کی بجائے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،یہ جانتے ہوئے کہ یہاں پہلی بیٹنگ والی ٹیم 300 کے قریب اسکور کرسکتی اور پھر پہلے بلے بازی کی بنیاد پر جیت سکتی ہے۔مہمان ٹیم نے پہلی دراڑ یوں یوں ڈالی کہ انگلینڈ کو 300 کے قریب جانے ہی نہ دیا۔اس میں سارا کمال بھارتی بائولرز کا تھا۔سارا نزلہ میزبان بیٹرز…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ گزشتہ رات کرک اگین نے یہ خبر دی تھی کہ سری لنکا سے ایشیا کپ منتقل کرنے کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں۔اس حوالہ سے یہ بہت بریکنگ نیوز کے طور پر تھی،اس کے چرچے ابھی چل ہی رہے ہیں کہ سری لنکا کرکٹ بورڈ نے ایک قدم اور اٹھاکر قریب تصدیق کی ہے کہ وہ ایشیا کپ کی میزبانی کے لئے تیار نہیں ہے۔ ڈرامائی تبدیلی،ایشیا کپ کی سری لنکا سے منتقلی،نئے میزبان سے روابط تیز سری لنکن کرکٹ بورڈ نے اپنا آفیشل ٹی 20 لیگ ایونٹ منسوخ کردیا ہے۔تھوڑی ہی دیر قبل آفیشل اعلان کیا گیا…
گال،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کی طرح پاکستان کی آخری بیٹنگ لائن اپ نے وہ کردیا کہ جس کا آئی لینڈرز کو بھی گمان نہ تھا۔ پاکستانی کپتان نے وہ اننگ کھیلی جو مدتوں یاد رکھی جائے گی ۔ اس سے قبل یہ اپ ڈیٹ کہ سری لنکا نے دوسری اننگ میں دوسرے روز کے خاتمہ پر 1 وکٹ پر 36 رنزبناکر مجموعی لیڈ 40 رنزکی کرلی ہے۔ بابر اعظم نے سنچری مکمل کرلی ہے۔ انہوں نے کیریئر کی 7 ویں سنچری مکمل کرلی ہے۔ یہ خاص سنچری ہے۔آئی سی سی نے لکھا ہے کہ اسپیشل پلیئر کی اسپیشل سنچری۔112…
لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز PCB Image آسٹریلوی پچ ماہر ڈیمیئن ہوف کا قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ۔ڈیمیئن ہوف نے اسٹیڈیم کی پچز اور گراونڈ کی آؤٹ فیلڈ کا جائزہ لیا۔آسٹریلوی ماہر نے گراونڈ کی تیاری کے لیے استعمال ہونے والی مشینری کا بھی معائنہ کیا۔ بھارتی بورڈ کا رمیز راجہ کے متعلق اہم انکشاف،آج فیصلہ کن ون ڈے،ٹی 20 بلاسٹ چیمپئن پی سی بی کیوریٹر ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ آغا زاہد نے ڈیمیئن ہوف کو بریفنگ دی۔ آسٹریلوی ماہر پی سی بی کے کیوریٹرز اور مقامی کوچز کو پچز کی تیاری پر لیکچرز بھی دیں گے۔ ڈیمیئن ہوف 2 ہفتے…
گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی آدھی سے زیادہ ٹیم گرائونڈ سے باہر،بابر اعظم بال بال بچے۔پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی دوسری صبح شدید مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔7 کھلاڑی 97 کے قلیل اسکور پر پویلین لوٹ چکے تھے،اس وقت تک بابر اعظم تن تنہا فائٹ کررہے تھے۔ کھیل کے آغاز میں بارش اور خراب موسم کی وجہ سے پچ پر کور تھے۔اس سے تھوڑی تاخیر ہوئی۔پاکستان نے گزشتہ روز کے 22 اسکور میں 2 کےا ضافہ پر تیسری وکٹ اظہر علی کی گنوادی۔وہ کل کے اپنے 3 اسکور میں اضافہ نہ کرسکے،البتہ 3 بالیں زیادہ…
برمنگھم،کرک اگین رپورٹ ہمپشائر ٹیم نے ٹی 20 بلاسٹ کپ جیت لیا ہے،برمنگھم میں کھیلے گئے فائنل میں اس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1 رن سے جیت رقم کی ہے۔چیمپئن ٹیم نے 8 وکٹ پر 152 اسکور بنائے،جواب میں لنکا شائر ٹیم 151 رنزپر ہمت ہارگئی۔ بھارت اور انگلینڈ کے درمیان 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا تیسرا میچ آج اتوار 17 جولائی کو کھیلا جائے گا۔اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں یہ فیصلہ کن جنگ ہوگی۔3 میچزکی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ویرات کوہلی کے لئے یہ اہم ترین شو ہوگا۔اس کے بعد وہ آرام پر جارہے ہیں۔فارم کی بحالی…
پروویڈنس،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ایک اور حساب بھی برابر ہوا۔ویسٹ انڈیز ااور بنگلہ دیش میں کھیلے گئے 44 ون ڈے میچز میں مقابلہ 21-21 سے برابر،2 میچز بے نتیجہ رہے پھر کلین سوئپ،ویسٹ انڈیز بنگلہ دیش کے ہاتھوں چت۔بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کے خلاف مسلسل چوتھی باہمی ون ڈے سیریز جیت لی ہے،یہ اس اعتبار سے بھی اہم ہے کہ اس نے ایسا ویسٹ انڈیز کے اندر جاکر بار بار کیا ہے اور ساتھ میں کلین سوئپ بھی کردیا ہے۔اس سے قبل بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز میں 2009 میں کلین سوئپ کیا تھا۔اپنے ملک میں گزشتہ سال…
کولمبو،لندن:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی دن بدن بدلتی صورتحال میں نئی اپ ڈیٹ سامنے آئی ہیں۔ہفتہ 16 جولائی کی شب 11 بجے کے قریب یہ انکشاف ہوا ہے کہ اگلے ماہ ہونے والے ایونٹ کو سری لنکا سے باہر منتقل کئے جانے کی کوششیں تیز ہوگئی ہیں۔ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے متحدہ عرب امارات س رابطوں کا انکشاف ہوا ہے،اس میں پیش رفت بھی سامنے آئی ہے۔ کرک اگین تجزیہ کے مطابق سری لنکا کرکٹ بورڈ نے بھی ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔اب پی سی بی کی حمایت بھی کام نہیں آنے والی،تیسرے ملک سے رابطہ ہوگیا…