Author: admin

ٰImage Source : Twitter کرک اگین رپورٹ انگلش کائونٹی چیمپئن شپ 2021 کا ٹائٹل واروکشائر کائونٹی نے جیت لیا ہے،اس نے 9 سال بعد کوئی کائونٹی ایونٹ جیتا ہے،2012 سے وہ مسلسل ناکام چلا آرہا تھا۔اس نے آخری میچ میں سمرسیٹ کو 118 رنز سے ہرادیا۔اس میچ میں ملٹی پل پرفارمرز دکھائی دیئے۔اہم ترین بات ایک اور ہے۔ پاکستانی پیسر محمد عباس کی کائونٹی ہمپشائر یہ ایونٹ جیتنے کی مضبوط امیدوار تھی اور ایسا لگتا تھا کہ اس سال وہ چیمپئن بنے گی۔بدقسمتی سے ایسا نہ ہوا۔یوں پاکستانی پیسر کے بہت زیادہ چمکنےکا موقع ہاتھ سے نکل گیا۔ہمپشائر کائونٹی…

Read More

Image By Getty Images کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹی 20 کپ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم بھی پاکستان کے گروپ میں شامل ہے۔اس میں کوئی شبہ نہیں ہے کہ کیوی ٹیم جس انداز میں پاکستان کا دورہ چھوڑ کر بھاگی ہے۔اس کے بعد اسے بھارت کو چھوڑ کر کسی بھی ملک سے ایشیائی سپورٹ ملے۔اسے اگلے برس انگلینڈ کا دورہ کرنا ہے،وہاں ویسے بھی پاکستانی کمیونٹی ایک بڑی تعداد میں ہے۔دونوں ٹیموں ،خاص کر نیوز ی لینڈ کو سخت ناپسندیدگی کا درجہ ملے گا۔اسی طرح کیوی ٹیم زیادہ نشانے پر ہوگی۔اس کی وجہ سے انگلینڈ نے بھی فرار کی…

Read More

ٰImage By PCB راولپنڈی،پی سی بی پر یس ریلیز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں نیشنل ٹی ٹونٹی کے تیسرے میچ میں جی ایف ایس سندھ نے اے ٹی ایف سدرن پنجاب کو پانچ وکٹوں سے ہرادیا ہے۔ سندھ نے 176 رنز کا ہدف چار گیندیں قبل 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ اوپنر خرم منظور کی 49 گیندوں پر 84 رنز کی عمدہ اننگز نے جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ انہیں پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں سندھ کا آغاز متاثرکن نہ تھا۔ اس کے دونوں اوپنرز محض 33 کے…

Read More

Image By Getty Images کولمبو،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کےسابق کپتان مہیلا جے وردھنے کو ان کے ملک نے ایک ایسی جگہ پر لگادیا ہے،جہاں سے اسے مستقبل میں اتنا ہی فائدہ ہوگا،جتنا آج بھارت کو ہورہا ہے اور پاکستان کو بھی اسی راہ پر چلنے کی ضرورت ہے۔مہیلا جے وردھنے  کو سری لنکا کرکٹ بورڈ نے انڈر 19 ٹیم کا کنسلٹنٹ اور مینٹور مقرر کیا ہے۔انڈر 19 ورلڈ کپ اگلے سال ویسٹ انڈیز میں ہوگا۔اسی طرح سری لنکن بورڈ نے مہیلا جے وردھنے کو اپنی نیشنل کرکٹ ٹیم کی ایک عمومی ذمہ داری بھی دی ہے۔ جے وردھنے سری…

Read More

پی سی بی پریس ریلیز پاکستان سپر لیگ کی جنرل کونسل کا چوبیسواں اجلاس جمعے کی سہ پہر کو منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارات چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کی۔ اس موقع پر چیئرمین پی سی بی نے پاکستان کرکٹ کی ترقی اور اس کے فروغ میں اہم حصہ ڈالنے پر فرنچائزز کے کردار کو سراہا ہے۔ انہوں نے فرنچائز مالکان کو یقین دلایا ہے کہ وہ پی ایس ایل کے برانڈ کو مزید مضبوط اور مستحکم بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ رمیز راجہ نے ٹیم مالکان کویہ یقین بھی دلایا ہے کہ وہ انہیں درپیش چیلنجز کو سمجھتے…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ کے لئے اچھی خبر،ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان کردیا ہے. ساتھ ہی انہوں نے انگلینڈ کرکٹ بورڈ پر رکھ رکھ کر طنز کے نشتر چلائے ہیں. ویسٹ انڈیز کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو جونی گریوز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہم منصب وسیم خان دے بات کی ہے اور کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز اپنی ذمہ داریوں سے آگاہ ہے اور اپنے کئے گئے معاہدوں کی پاسداری کرے گا.وسیم خان سے انہوں نے مزید کہا کہ ایسا نہیں ہوگا کہ ویسٹ انڈیز انگلینڈ کی نقل کرے یا کسی…

Read More

کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹی 20 کپ ایک وجہ سے بڑا ہائی لیول شو ہے۔پاکستان اور بھارت کا ایک کرکٹ میچ  کئی میگا ایونٹ پر بھاری ہے،آنے والے ایونٹ میںیہ دونوں ٹیمیں ایک سے زائد بار آمنے سامنے آسکتی ہیں۔ایک گروپ میں ہونے کی وجہ سے پہلا میچ تو کنفرم ہے اور دوسرا میچ اگر ہوا تو وہ فائنل کا ہی ہوسکتا ہے۔ایسا ہونے کی صورت میں پاکستان چیمپئنز ٹرافی 2017 اور بھارت ورلڈ ٹی 20 2007 کی یادیں تازہ کرنے کی بھر پور کوشش کرے گا۔ بھارت کا ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 میں میچز کا پروگرام بھارت بمقابلہ…

Read More

کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹی 20 سے قبل بنگلہ دیش نے ہوم گرائونڈ میں آسٹریلیا اور بنیوزی لینڈ کے خلاف تاریخی ٹی 20 سیریز جیتی تھیں،اسی طرح اسے انگلینڈ کے خلاف بھی کھیلنا تھا لیکن ای سی بی نے دورہ انگلینڈ پہلے ہی ملتوی کردیا،اگر یہ دورہ معمول کے مطابق ہوتا تو کوئی بعید نہیں تھا کہ  بنگلہ دیش انگلینڈ کو بھی ہرادیتا،ایسی کنڈیشن میں ٹایئگرز کا چرچا عروج  پر ہوتا،خیر اب بھی اس کی اپنی وکٹ پر کارکردگی نے دنیا کو یہ پیغام جاری کردیا ہے کہ وہ ایشیائی وکٹوں پر خطرناک ہونگے۔ورلڈ ٹی 20 میں بنگلہ دیشی ٹیم…

Read More

Image By Associated Press ایڈیٹر کرک اگین اسپورٹس یہ 22 ستمبر کی بات ہے۔کرک اگین نے اوپر تلے 2 سٹوریز شائع کی تھیں۔اس وقت تک برٹش میڈیا سمیت کسی جگہ بھی یہ خبریں نہیں تھیں کہ انگلینڈ کا دورہ پاکستان کینسل کرنا اس کے گلے پڑجائے گا،کرک اگین نے یہ نتیجہ اس لئے اخذ کیا تھا کہ پاکستان میں موجود انگلینڈ کے ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے اعلان کیا تھا کہ دورہ منسوخ کرنے کے پیچھے حکومت کا کوئی ہاتھ نہیں تھا۔کرک اگین نے اس بیان کو نہایت اہمیت دی اور اس پر 2 تجزیاتی تبصرے شائع کئے تھے اور…

Read More

تصویر بشکریہ: اے ایف پی کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے آغاز میں اب صرف 3 ہفتئ باقی رہ گئے ہیں ،۔ہر ٹیم کا شیڈول فائنل ہے۔ایونٹ میں 16 ممالک شریک ہیں۔8 ممالک براہ راست سپر 12 کھیلیں گے جب کہ 8 ممالک اس سے قبل 7روزہ پہلا رائونڈ کھیلیں گے،ادھر سے 4 ٹیمیں سپر 12 کا ٹکٹ کٹوائیں گی اور باقی 4 ٹیمیں اپنے گھروں کی راہ لیں گی۔ کرک اگین ورلڈ ٹی 20 اسپیشل  میں سب سے پہلے ہر ٹیم کے میچز کا شیڈول الگ الگ دے گا۔اس کے بعد مکمل شیڈول دیا جائے گا…

Read More

کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹی 20 میں افغانستان کرکٹ ٹیم ڈاک ہارس ہوگی۔یہ ٹیم کسی بھی ملک کا تختہ الٹ سکتی ہے۔پاکستان والے گروپ 2 میں یہ موجود ہے اور اس کے میچز کا بھی زبردست شیڈول ہے۔افغانستان کی نئی ٹیسٹ ٹیم کے لئے یہ اعزاز ہے کہ اس نے براہ راست کوالیفائی کیا ہے۔ افغانستان بمقابلہ کوالیفائر،25 اکتوبر 2021،شارجہ،رات 7 بجے افغانستان بمقابلہ پاکستان،29 اکتوبر 2021،دبئی،رات 7 بجے افغانستان بمقابلہ کوالیفائر،31 اکتوبر 2021،دبئی،سہ پہر 3 بجے افغانستان بمقابلہ بھارت،3نومبر  2021،ابوظہبی،رات 7 بجے افغانستان بمقابلہ  نیوزی لینڈ،7 نومبر 2021،ابوظہبی،دوپہر 2 بجے افغانستان کرکٹ ٹیم کے پاس باصلاحیت کھلاڑی ہیں۔کیوی ٹیم…

Read More

کرک اگین رہورٹ ورلڈ ٹی 20 کپ میں آسٹریلیا ان بد قسمت ٹیموں میں شامل ہے جسے ایک بار بھی چیمپئن بننا نصیب نہیں ہوا۔پھر بھی اپنے نام کی وجہ سے اسے نمایاں سٹیٹس ملتا ہے۔اس کی حالت یہ رہی ہے کہ حال میں بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے دوروں میں ناکامی مقدر بنی۔یہ ٹیم اس ایونٹ کی میزبان تھی،اسے گزشتہ سال ہونا تھا۔کورونا کی وجہ سے ایونٹ ایک سال کے لئے موخر ہوا تو بھارت نے 2021 کے اپنی میزبانی سے دستبردار ہونے سے انکار کردیا۔چنانچہ آسٹریلیا اب 2022 میں ورلڈ ٹی 20 کپ کی پہلی بار میزبانی…

Read More