کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو پاکستان کے دورے پر،یہ ہنگامی دورہ دونوں ممالک کے کرکٹ تعلقات کی بحالی کی عملی کوشش ہے. غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق ای سی بی کے چیف ایگزیکٹو ٹام ہوریسن پاکستان کے دورے پر ہیں .اس ہفتہ دبئی میں ہونے والی بورڈ میٹنگ سے قبل وہ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ سے ملاقات کریں گے. پاکستان کو یقین دہانی کروائیں گے کہ ان کی ٹیم اگلے سال کے آخر میں پاکستان کھیلنے آئے گی. نیوزی لینڈ اور انگلینڈ نے ستمبر 2021 میں آگے پیچھے پاکستان کے دورے منسوخ کئے.…
Author: admin
لاہور، 8 نومبر 2021ء،پی سی بی پریس ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے 1998 کے بعد آسٹریلیا کے پہلے دورہ پاکستان کا اعلان کردیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین تین ٹیسٹ، تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز آئندہ سال مارچ اپریل میں کھیلی جائے گی۔ مہمان ٹیم نیشنل اسٹیڈیم میں سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔ میچ کا آغاز 3 مارچ کو ہوگا۔ سیریز کے باقی دو ٹیسٹ میچز 12 تا 16 مارچ تک راولپنڈی اور 21 تا 25 مارچ تک لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ سیریز کے چاروں وائیٹ بال میچز لاہور میں کھیلے…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی خبر،انٹر نیشنل کرکٹ کی دنیا کی دھماکا خیز نیوز۔آسٹریلیا نے پاکستان کے دورے کی تصدیق کردی ہے۔پی سی بی نے باقاعدہ اعلان کیا ہے کہ کینگروز 23 برس بعد پہلی بار پاکستان کا دورہ کریں گے۔ شکست کا غم نہ رہا،سکاٹش پلیئرز اور قومی کھلاڑیوں کا نیا جشن،حارث رئوف کی سالگرہ میں دھانی کی دوڑیں آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری۔1998کے بعد یہ آسٹریلیا کا پاکستان کا پہلا دورہ ہوگامہمان ٹیم آئندہ سال مارچ اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔دورے میں تین ٹیسٹ، تین ون ڈے اور ایک ٹی…
دبئی،کرک اگین رپورٹ Image source GETTY IMAGES آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کا میزبان بھارت ہے۔نیوٹرل مقام پر ایونٹ کی منتقلی کے باوجود اس کی میزبانی قائم ہے۔آئی سی سی کے ساتھ مل کر شیڈول سجانے والے بھارت کو اس بار بڑی ہزیمت کا سامنا ہے۔اپنے لئے ایک روز اکلوتا میچ کسی خاص سوچ کے تحت ہی رکھا گیا تھا۔یہ ایسے ہی ہے کہ جیسے 24 اکتوبر،اتوار کو اس نے پاکستان کے خلاف اپنا پہلا میچ رکھا اور اس کے بعد پورا ایک ہفتہ آرام کا تھا۔ بھارتی بورڈ کا خیال تھا کہ پاکستان سے فتح کے…
شارجہ،کرک اگین رپورٹ کھیل ہو تو ایسا،تعلق ہو تو نرالا،ہار جیت باہر۔پیار محبت قائم۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے اعلیٰ اخلاق،پیار،رواداری اور محبت کی ایک اور مثال قائم کردی۔دوسری جانب قومی ٹیم سے ہارنے والی سکاٹش ٹیم نے بھی جوابی عمل میں کوئی کمی نہیں کی۔اس سے بڑھ کر عزت دی۔حصہ لیا،شکست کو بھلایا۔پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ گھل مل گئے۔ انشا اللہ ٹرافی پاکستان آرہی ہے،ٹیم اور قوم کو کس کی نوید واقعہ یہ ہے کہ شارجہ کرکٹ اسٹیدیم میں پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ گروپ 2 کے آخری میچ میں شکاٹ لینڈ کو بڑے مارجن 72 رنز سے شکست دی۔عام…
کراچی،کرک اگین رپورٹ Image by PCB پاکستان کے میدان پھر سے آباد،نیشنل اسٹیڈیم کراچی آج ایک بار پھر انٹر نیشنل کرکٹ کی میزبانی کرے گا۔50 روز قبل 17 ستمبر 2021 کے تلخ روز نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے راولپنڈی میں ایک روزہ میچ سے چند لمحات قبل کھیلنے سے انکار کرکے پاکستان کی کرکٹ ویران کرنے کی کوشش کی تھی۔پھر اس نے دورہ ہی ختم کردیا تھا۔نتیجہ میں اس کے 5 روز بعد انگلینڈ نے بھی اکتوبر 2021 میں ٹی 20 سیریز کا دورہ پاکستان ختم کردیا تھا۔ شکست کے باوجود سکاٹش پلیئرز پاکستانی ٹیم کے پرستار،بھارتی میڈیا میں تیسرا…
اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter انشااللہ ٹرافی پاکستان آرہی ہے۔یہ خبر وقت سے پہلے دے دی گئی ہے۔اسلام آباد سے پاکستان کے سب سے بڑے مسند پر بیٹھے شخص نے قومی ٹیم،قوم اور دنیا کو نوید دے دی ہے کہ اس بار کا ورلڈ ٹی 20 چیمپئن پاکستان ہوگا۔ ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان ناقابل شکست،سکاٹ لینڈ کو بھی ہرادیا سکاٹ لینڈ کے خلاف گرین کپیس کی جیت پر وزیر اعظم پاکستان،سابق کپتان عمران خان نے کہا ہے کہ ویل ڈن پاکستان۔گرین کیپس ایونٹ میں ناقابل شکست رہے۔مسلسل 5 واں میچ جیتا۔بابر اعظم الیون نے بہت شاندار کھیل…
شارجہ،کرک اگین رپور Image by Twitter پاکستان سے شکست کے باوجود سکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی گرین کیپس کے پرستار نکلے،میچ کے بعد قومی کھلاڑیوں سے ملے،ان سے بہت کچھ پوچھا اور سنا،پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی شاہین آفریدی نے اپنے تجربات بھی بتائے۔ کرس گیل کی شمولیت سے ٹیم تگڑی ہوئی،سارہ ٹیلر سے فائدہ ہوگا،کولن انگرام قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف نے بھی سب سے ملاقاتیں کیں۔سکاٹ لینڈ ٹیم پاکستان سے بڑے مارجن سے ہاری ہے لیکن اس کے باوجود تمام پلیئرز پاکستان کی ٹیم کے کیوں فینز ہوئے۔ یہ بات تو سچ ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ،آئر…
شارجہ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کا ورلڈ تی 20 کپ سپر 12 گروپ میچز میں باوقار اختتام،5 ویں و آخری میچ میں اس نے سکاٹ لینڈ کی73 رنز سے ٹھکائی کردی اور بڑی جیت رقم کی۔اس فتح کے ساتھ ہی پاکستان رواں ایونٹ میں ناقابل شکست رہنے والا واحد ملک بن گیا ہے۔گروپ 2 میں 5 میچز کھیل کر 10 پوائنٹس کے ساتھ مہم ختم کی ہے۔سیمی فائنل میں اس کا مقابلہ گروپ 1 کی سیکنڈ ٹیم آسٹریلیا سے ہوگا۔ شعیب ملک کا دن،تیز ففٹی،پاکستان 5 ویں فتح کی جانب گامزن اتوار کو شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں سکاٹ لینڈ…
ابوظبی،پریس ریلیز سارہ ٹیلر کی بطور کوچ ٹیم ابوظبی میں تعیناتی بہت اہمیت کی حامل ہے اور یہ خوش آئندہے ٹیم ابوظبی میں سارہ ٹیلر کے علاوہ پال اسٹرانگ اور کرس گیل کی شمولیت سے ٹیم ابوظبی ایک مضبوط ٹیم کے طور پر سامنے آئے گی۔ ان خیالات کا اظہار کولن انگرام نے ایک ورچوئل پریس کانفرنس میں کیا ۔ نیوزی لینڈ نے بهارتی بیساکھی توڑدی،بهارت باہر انگرام نے کہا کہ نوین الحق اچھی گیند بازی کر رہے جبکہ مارچنٹ ڈی لینج بھی ایک بہترین کھلاڑی ہیں مجموعی طور پر ہماری ٹیم ایک متوازن ٹیم ہے جو شاندار کھیل…
کرک اگین رپورٹ شعیب ملک کا دن،تیز ففٹی،پاکستان 5 ویں فتح کی جانب گامزن. شعیب ملک کی بھرپور ہٹنگ، پاکستان کا سکاٹ لینڈ کو190 رنز کا بڑا ہدف. آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے سپر 12 مرحلے کا اختتام ہے. گروپ 2 کے پاکستان اور سکاٹ لینڈ کے آخری میچ میں چھکوں کی برسات ہوئی ہے. شعیب ملک اور بابر اعظم کی ففٹیز نے پاکستان کو آخری 5 اوورز میں بلندی پر پہنچادیا. گرین کیپس نے 4 وکٹ پر 189 اسکور بنائے. بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا .محمد رضوان 15 اور…
ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 سے بھارت باہر ہوگیا. میگا ایونٹس کی تاریخ میں پہلی بار ٹیم بھارت کو جدید دور میں بڑی سبکی و ذلت اٹھانی پڑی ہے. دوسروں کی بیساکھی پر سفر کی کوشش بھی رائیگاں چلی گئی. نیوزی لینڈ نے بیساکھی توڑ ڈالی. آگے بڑھ کر سیمی فائنل کی ٹکٹ کٹوالی ہے. شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم ابو ظہبی میں نیوزی لینڈ نے 125 رنز کے آسان ہدف کو 11 گیندیں قبل پورا کرلیا. 8وکٹ کی کامیابی کے ساتھ پوائنٹس بھی 8 کرلئے ہیں. اوپنر ڈیرل مچل 17 کرسکے. مارٹن گپٹل…