Author: admin

شارجہ،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں سری لنکا نے ٹاس جیت لیا ہے. یہاں سے ایونٹ کے گروپ 1 کی ٹاپ ٹیم انگلینڈ کا کڑا امتحان ہوگا. اسے آج پہلے بیٹنگ کا کہا گیا ہے. نائٹ کرکٹ میں پہلی بیٹنگ خاصی مشکل ہوتی ہے. ایسے میں انگلش ٹیم کو اگر قیمت چکانی پڑی تو صورتحال دلچسپ ہوجائے گی. سری لنکا نے پہلے بائولنگ کا اعلان کردیا ہے. اس طرح آج اسے تاریخ رقم کرنے کا سنہری موقع ہے .سری لنکا کے اس وقت صرف 2 پوائنٹس ہیں. وہ انگلینڈ کی پیش…

Read More

ابو ظہبی،شارجہ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں آج گروپ 1 کے میچ کا دن ہے،اتفاق ایسا ہے کہ  میچ اس وقت کی تگڑی ٹیم موجودہ چلتے وقت کی کمزور ٹیم سے کھیل رہی ہے،ایسا ہی نتیجہ ہوا،جیسا کہ خیال ہے تو کوئی بڑی بات نہیں ہوگی، کسی ایک میچ کا نتیجہ اپ سیٹ رزلٹ کے ساتھ نکلا تو گروپ 1 میں ہلچل مچ جائے گی۔ دو نومبر 2021 بروز منگل کو پہلا میچ سہ پہر 3 بجے کھیلا جائے گا۔یہ میچ گروپ کی آخری نمبر کی ٹیم بنگلہ دیش اور سیمی فائنل کی امیدوار جنوبی…

Read More

اسلام آباد،دبئی،کرک اگین رپورٹ Image: Getty Images بھارت کی شامت آنی تھی،آگئی۔نیوزی لینڈ کے خلاف وہ میچ کھیلنے نہیں آئے بلکہ صرف کیویز کھیلے۔ٹاس بھارت کے حق میں نہیں گرا۔دوسری بات یہ ہے کہ وہ ہمت ہار گئے۔تیسری بات یہ کہ یہ کون سا طریقہ ہے کھیلنے کا۔آرام سے کھیلنا چاہئے تھا لیکن وہ گندے مائنڈ سیٹ کے ساتھ کھیلے۔ ایک بچہ کو اوپنر بھیج دیا گیا۔مجھے سمجھ ہی نہیں آئی کہ یہ کس پلان کے ساتھ میدان میں اترے،ساروں نے پینک بٹن دبادیا۔مجھے بھارت کی یہ ٹیم اوسط درجہ کی لگی۔بائولنگ سرے سے ہی نہیں تھی،مجھے تو یہ لگا…

Read More

دبئی،لاہور،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں بھارت کی شکست پر انضمام الحق ویرات کوہلی کی حمایت میں آگئے ہیں۔اپنے یو ٹیوب چینل پر سابق پاکستانی کپتان نے کھل کر کوہلی کی حمایت کی اور کہا کہ ایک ٹیم نے ہارنا ہی ہوتا ہے لیکن ہارکو کھلاڑیوں تک محدود رکھا جائے۔ بین آئی پی ایل،پاکستان میں بھارتی آنسو سے سیلاب کا خطرہ،میڈیا اور سوشل میڈیا کی اپ ڈیٹ سابق پاکستانی چیف سلیکٹر انضمام الحق کا یہ رد عمل ایک ایسے وقت میں سامنےآیا ہے جب بھارتی کپتان کو اس کی سخت ضرورت ہے۔واقعہ یہ ہے کہ…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں بھارت کی مسلسل دوسری شکست کے بعد بھارتی عوام میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے۔کئی شدت پسند افراد نے ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ انوشکا شرما کو نازیبا دھمکیاں دے دی ہیں،بھارتی کپتان کی اہلیہ کو ایسی دھمکیاں دی گئی ہیں کہ ان کا ذکر بھی یہاں مناسب نہیں ہے۔ پہلے میچ میں پاکستان سے شکست پر مسلمان بھارتی کھلاڑی محمد شامی کو ہدف تنقید بنایا گیا تھا،آج نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد ویرات کوہلی اور روہت شرما کو ہدف تنقید بنالیا گیا ہے۔ اب رخ…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ بھارتی کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعد بھارتی میڈیا میں صف ماتم،توپوں کا رخ اب ان کی اپنی ٹیم کی جانب ہوگیا ہے۔سب کا موضوع ایک ہی ہے۔بھارت کیسے ہارگیا۔ویرات کوہلی کی کپتانی،ٹیم سلیکشن،بیٹنگ نمبر پر تنقید ہوگئی ہے۔اور تو اور بھارت  میں اپنی ہی لیگ آئی پی ایل کو بند کرنے کے مطالبے ہونے لگے ہیں۔ ٹی 20 ورلڈ کپ،بھارت کی کیویز سے شکست کی روایت برقرار،سیمی فائنل کے کتنے چانسز باقی بھارت کی شکست پر انضمام الحق نے کہا ہے کہ یہ ٹیم دبائو میں تھی۔بری طرح ہاری ہے،کھڑا ہونا مشکل ہوگیا ہے۔ شعیب اختر…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ image source Twitter آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کو مسلسل دوسری شکست،نیوزی لینڈ نے 8 وکٹ کی مار دے دی. 111 رنز کا آسان ہدف 15ویں اوور میں حاصل ہوگیا. پاکستان سے 10 وکٹ کی شکست کے بعد بھارت کو ۔ بڑی ہار ہوگئی،کرک اگین نے گزشتہ رات 2 باتیں واضح کی تھیں جو درست رہیں۔ پہلی بات یہ کہ ورلڈ ٹی 20 تاریخ میں بھارت نیوزی لینڈ سے کبھی نہیں جیت سکا،آج مجموعی طور پر اس کی تیسری شکست رقم ہوگئی ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ،بھارت اور نیوزی لینڈ کا بہت بڑا…

Read More

بھارت ٹاس ہارگیا. نیوزی لینڈ نے پاکستان والا فارمولہ اختیار کرلیا. آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ کے اہم میچ میں ایک بار پھر بھارتی بیٹنگ لائن اپ کا امتحان پڑگیا. دبئی میں اسے پھر بیٹنگ پہلے کرنی پڑے گی. کیوی کپتان کین ولیمسن کے حق میں ٹاس گرا ہے اور اب تک کے فارمولے کے مطابق بھارت آدھا میچ ہارگیا ہے. دونوں ٹیمیں پاکستان کے خلاف ٹاس ہاری تھیں. پہلے بیٹنگ ملی اور میچ ہاری تھیں. یہ میچ دونوں کے لئے اہم ہے. آج کے میچ کی ناکام ٹیم پر سیمی فائنل کے دروازے بند ہونے کے امکانات…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 میں ایک اتوار اور آگیا،ایک اتوار گزشتہ تھا،ویسا تو زوردار نہیں ہوسکتا لیکن بھارت کے لئے اب ہوگیا ہے،میچ کا اتنا شور نہیں ہے لیکن اس کا اتنا دبائو ہے کہ شاید ایک حد تک کوارٹر فائنل بن گیا ہے۔آج 31 اکتوبر کو 2 ہاری ہوئی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔اتفاق سے دونوں بھارت اور نیوزی لینڈ پاکستان سے ہاری ہوئی ہیں۔ایسا ہرگز نہیں ہوگا کہ جو ٹیم ہارے گی وہ سیمی فائنل کی ریس سے باہر ہوجائے گی اور ایسا بھی نہیں ہوگا کہ جو ٹیم جیتے گی،وہ پاکستان…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ Image source by cricinfo/Twitter انگلینڈ کی آسٹریلیا کے خلاف شاندار جیت کے بعد یہ واضح ہوگیا ہے کہ ورلڈ ٹی 20 کپ کے 2 گروپس میں 2 ٹیمیں اس وقت ٹاپ پر ہیں۔گروپ 1 میں انگلینڈ کے 3 میچز میں 6 پوائنٹس ہیں۔ناقابل شکست ہے۔گروپ 2 میں پاکستان کے 3 میچزمیں 6 پوائنٹس ہیں۔ناقابل شکست ہے۔ ویسے تو بہت لوگ یہ خیال کر رہے ہیں کہ ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کا فائنل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہوسکتا ہے،ایسے میں کچھ پرانی یادیں تازہ ہوگئی ہیں۔ ٹی 20 ورلڈ کپ،آسٹریلیا 125 پر ڈهیر،انگلینڈ کے پاس گولڈن…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter انگلینڈ نے آسٹریلیا کو روند کر رکھ دیا ہے۔آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے گروپ 1 کے اہم ترین معرکے میں ایک اور روایتی حریفوں کا مقابلہ بے مزہ اور یکطرفہ رہا،انگلینڈ نے اپنے اصل حریف آسٹریلیا کو بڑی آسانی کے ساتھ 8 وکٹوں سے ہرادیا ہے۔اس طرح یہ اس کی بھی مسلسل تیسری جیت ہے اور اس کے بھی سیمی فائنل کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ انگلینڈ یا آسٹریلیا،پاکستان کا کس سے سیمی فائنل،روایتی حریفوں کی جنگ آج فیصلہ کردے گی دبئی میں انگلینڈ نے126 رنزکا ہدف صرف 12 ویں…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں بڑا میچ جاری ہے. آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کے لئے126 رنز کا ہدف دیا ہے. دبئی میں جاری میچ کا آغاز نہایت سنسنی خیز تھا. انگلش گیند بازوں نے آسٹریلیا کے پائوں سے اس وقت زمین نکال دی جب 21 پر اس کے 4 ٹاپ آرڈرپلیئرز پویلین بھیج دیئے. خطرناک بیٹرز ڈیوڈ وارنر اور اسٹیون اسمتھ ایک ایک اور میکسویل 6 اور مارکوس سٹوئنس صفر پر شکار کئے گئے. نازک ترین موقع پر کپتان ایرون فنچ کا پہلے میتهیو ویڈ نے 18 اور پھر آشٹن اگر نے 20…

Read More