Author: admin

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ کی وسل بج اٹھی ہے۔ٹاس ہوگیا ہے۔پاکستانی کپتان بابر اعظم اور افغان کپتان محمد نبی نے میچ سے قبل  ایسا مظاہرہ کیا ہے کہ میچ میں کسی بھی قسم کی گرما گرمی نہ ہو اور ساتھ میں کرکٹ فینز بھی اعتماد کے ساتھ میچ دیکھیں۔کسی قسم کی خرابی واقع نہ ہو۔ ٹاس بنگلہ دیش کا ہوگیا،میچ کس کا،ہارنے والی ٹیم ورلڈ کپ سے فارغ ہوگی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کمبی نیشن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔وہی ٹیم میدان میں اتاری گئی…

Read More

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ دنیا بدل گئی ہے،ایک زمانہ تھا مرد ہی استاد تھے،وہی کوچز،وہی سب کچھ تھے،اب کام بدل رہا ہے یا پھر شاید سوچ بدل گئی ہے۔ابو ظہبی ٹی 10 لیگ میں وہ ہوگیا،جو اس سے قبل کبھی نہیں ہوا تھا،کہیں نہیں ہوا تھا۔اسے آپ کو ماننا ہوگا۔ خاتون کرکٹر مردوں کی کوچ بن گئی ہیں۔خاتون کھلاڑی اب مردوں کو کرکٹ کے گر سکھائیں گی،کیا یہ پہلے ممکن تھا؟ابھی بھی اسے ذہن قبول نہیں کرے گا لیکن ایسا ہوچکا ہے۔ انگلینڈ کی معروف سابق کرکٹر سارہ ٹیلر کی ایک پروفائل ہے،وہ اپنے ملک کی ممتاز پلیئر رہی ہیں،انہیں…

Read More

شارجہ،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا ہے۔دن کے میچ میں بنگلہ دیشی کپتان محمود اللہ نے کہا ہے کہ ٹرینڈ تو ہدف کے تعاقب کا چل رہا ہے ہم نے سوچا ہے کہ ہم  بھی ہدف سیٹ کروائیں،ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ ورلڈ ٹی 20 کپ سے آج ایک ٹیم کے باہر یونے کا دن،بد قسمت کون،پیش گوئی دوسری جانب ویسٹ انڈیز ٹیم میں بڑی تبدیلی ہوئی ہے،جیسا کہ 2 روز قبل خبر دی تھی کہ جیسن ہولڈر کی ٹیم میں واپسی ہورہی…

Read More

Image Source Fox Sports آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں ڈرامہ،کیچ ڈراپ ہونے کے باوجود امپائر نے انگلی کھڑی کردی۔یہ واقعہ سری لنکا اور آسٹریلیا کے میچ میں پیش آیا،کرکٹ فینز حیران رہ گئے،لوگوں نے اس پر بھی دلچسپ تبصرے کئے اور خوب مذاق کیا ہے۔ جمعرات کو ورلڈ ٹی 20 کپ کا میچ کھیلا گیا۔آسٹریلیا کی ٹیم سری لنکا کے خلاف 155 رنزکے تعاقب میں تھی،اسٹار بیٹر ڈیوڈ وارنر کا دن تھا جو اپنی کھوئی فارم بحال کرنے میں تھے۔ایسے میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آگیا ۔ ٹی 20 ورلڈ کپ،استاد اور شاگرد آمنے سامنے،پاکستان کے لئے…

Read More

دبئی،کرک اگین اسپیشل ڈیسک رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا جہاں ذکر ہو تو نت نئے ریکارڈز،کلاس اور اعزازات کی بات ہوتی ہے،اسی کا خیال بھی آتا ہے اور کیوں نہ آئے۔کم عمری میں ہی وہ اپنی کلاس اور اسٹائل کے سبب ویرات کوہلی،کین ولیمسن اور جوئے روٹ کی لائن میں آگئے ہیں۔عام طور پر ان کے حوالہ سے کسی منفی ریکارڈ کا تصور ہی  نہیں ہے لیکن کرک اگین یہاں اپنے پڑھنے والوں کو ایک دلچسپ بات بتانے والا ہے،اگر ایسا ہوگیا تو بابر اعظم کے لئے تھوڑا منفی ہی ہوگا۔ ورلڈ ٹی 20 کپ سے…

Read More

دبئی،کرک اگین اسپیشل رپورٹ ویسے آئی سی سی اور بھارتی بورڈ کو ماننا ہوگا،جنہوں نے مسلسل پاکستان کے میچز نائٹ میں شیڈول کئے۔دیگر ٹیمیں باری باری دن اور رات کے میچز کھیلنے میں لگی ہیں،ادھر پاکستان کرکٹ ٹیم رواں ورلڈ ٹی 20 کپ میں اپنا تیسرا میچ آج کھیل رہی ہے اور حسب سابق یہ میچ بھی رات کا ہے۔دبئی میں رات 7 بجے شروع ہوگا۔پاکستان نے بھارت اور نیوزی لینڈ کے خلاف بھی اسی وقت میچز کھیلے ہیں اور دلچسپ بات یہ ہے کہ بھارت ابھی تک صرف ایک ہی میچ کھیلا ہے۔ پی ٹی وی والے پاگل،مجھے برطرف…

Read More

شارجہ،کرک اگین رپورٹ ایک ایسا دن ہے،ایک ٹیم کے باہر ہونے اور ایک ٹیم کے سیمی فائئنل میں جانے کا وقت آئے گا۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 میں جمعہ کس پر بھاری ہوگا۔کس کے لئے خوش بخت ہوگا،اس کا فیصلہ 28 اکتوبر کو 2 اہم ترین میچز کے ساتھ ہوگا۔کیا ہی اتفاق ہے کہ دن میں شیڈول ایک میچ کے فیصلہ سے ایک ٹیم باہر ہوگی،رات کے وقت دوسرے میچ کے نتیجہ سے ایک ٹیم سیمی فائنل کنفرم کرسکتی ہے،اتفاق سے دونوں الگ الگ گروپ ہیں۔ پی ٹی وی والے پاگل،مجھے برطرف کرنے کی ان کی کیا…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی نئی اٹھان،مسلسل دوسرا میچ جیت لیا ہے،ورلڈ کپ سپر 12 مرحلے میں سری لنکا کو پہلی شکست ہوگئی ہے،انگلینڈ کے بعد آسٹریلیا بھی 2 میچز کے بعد ناقابل شکست ٹیم بن گئی ہے،اس طرح بظاہر ایسا لگ رہا ہے کہ اس گروپ سے یہ 2 ٹیمیں اب فیورٹ ہونگی۔ ورلڈ کپ سے باہر ہونےکا ڈر،ویسٹ انڈیز ٹیم میں ہنگامی تبدیلی،ایک اور کپتان شامل دبئی میں جمعرات کو کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے 6 وکٹ پر 154 اسکور کئے،اننگ کی خاص بات پریرا،اسالانکا کے 35،35 اورراجا…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ پی ٹی وی والے پاگل،مجھے برطرف کرنے کی ان کی کیا اوقات،شعیب اختر برسنے پر کیوں مجبور۔ملک میں سارے احمق ہیں،کچھ ہیں لیکن کیا اہم ترین مقامات پر ہیں،پاکستان میں عجب ڈرامے ہیں،غضب کی کہانیاں ہیں۔ایسا لگتا ہے کہ جیسے آٹو پر ایک  مزاحیہ ملک چل رہا ہے۔ شعیب اختر سے بد تمیزی کرنے والے ٹی وی اینکر عارضی طور پر معطل تازہ ترین مثال ملاحظہ فرمائیں کہ پی ٹی وی نے شعیب اختر اور پروگرام اینکر ڈاکٹر نعمان واقعہ کی انکوائری کمیٹی بنائی تھی۔اس کا ایک فیصلہ آفیشلی سامنے آیا ہے،اس میں لکھا گیا ہے…

Read More

شارجہ،کرک اگین رپورٹ پے درپے شکستوں کے بعد کرکٹ ویسٹ انڈیز میں پینک بٹن دب گیا ہے۔دفاعی چیمپئن ٹیم پر ورلڈ کپ سپر 12 کے مرحلے سے باہر ہونے کا امکان زیادہ ہوگیا ہے۔ویسٹ انڈیز پہلا میچ انگلینڈ اور دوسرا جنوبی افریقا سے ہار چکی ہے،ابھی اس کے بنگلہ دیش،آسٹریلیا اور سری لنکا سے 3 میچز باقی ہیں،ایسے می ٹیم میں ایک بڑی تبدیلی کردی گئی ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ،سکاٹ لینڈ کا ڈراپ سین،دونوں گروپس کی تازہ ترین پوزیشن سابق کپتان جیسن ہولڈر کو 15 رکنی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔وہ اوبیڈ میک کوئے کی جگہ لیں گے۔…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج 28 اکتوبر بروز جمعرات کیا ہوگا۔ایک ہی میچ شیڈول ہے۔پاکستان اور بھارت کے اہم میچ کے روز بھی ایک میچ نہیں تھا تو جمعرات 28 اکتوبر 2021 کو کیا ہونے جارہا ہے کہ منتظمین نے صرف ایک ہی میچ آرگنائز کیا ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج صرف ایک میچ،نتیجہ سب کے لئے کیوں اہم۔کرکٹ فینز زیادہ نہ سوچیں،یہ کسی بڑے روایتی ممالک کا بھی میچ نہیں ہے،بظاہر سادہ سا میچ ہے لیکن اس کا الٹ نتیجہ کچھ بھی کر سکتا ہے۔آسٹریلیا اور سری لنکا آج…

Read More

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ Image Source  by Twitter آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں سکاٹ لینڈ سپر 12 میں جاکر اپنی چال ہی بھول گیا۔افغانستان کے خلاف 60 پر ڈھیر ہوکر 130 رنزکی شکست سے اس مہم کا آغاز کرنے والی ٹیم کو اپنے دوسرے میچ میں کمزور حریف نمیبیا سے شکست ہوگئی ہے۔اس طرح یہ بات طے ہوئی ہے کہ سکاٹش ٹیم کا جو کمبی نیشن اور سسٹم پہلے مرحلے میں تھا،وہ سپر 12 میں پاش پاش ہوگیا۔ میزبان کی بدتمیزی،شعیب اختر لائیو شو کے دوران مستعفی،ویڈیو میں پول کھول دیئے ابو ظہبی میں نمیبیا نے 4…

Read More