Author: admin

ڈربی،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان کے ایکشن پر شاہین آفریدی کی ریٹائرمنٹ لینے کی دھمکی۔پاکستانی کھلاڑی محمد رضوان کی جانب سے بائولنگ کئے جانے پر ساتھی کھلاڑی اور نمبر ون پیسر شاہین شاہ آفریدی نے شکوہ کردیا ہے۔شکوہ کا انداز جیسا بھی ہو لیکن ریٹائرمنٹ لینے کی بات تک کردی ہے۔ وکٹ کیپنگ کے بغیر بھی رضوان کا ایک ہاتھ سے کیچ،ساتھ میں بائولر بھی بن گئے واقعہ بڑا دلچسپ ہے۔کرک اگین پہلے ہی رپورٹ کرچکا ہے کہ انگلش کائونٹی کے چوتھے رائونڈ کے میچ کے چوتھے وآخری روز محمد رضوان 2 مختلف روپ مین انٹرنیشنل کرکٹ میڈیا کی زینت…

Read More

مکہ مکرمہ،کرک اگین رپورٹ کسوہ،بابر اعظم نے غلاف کعبہ کے حوالہ سے کیا کیا،ویڈیو جاری کردی۔یہ خبریں تو دن بھر جاری ہی رہی ہیں۔پاکستانی کپتان نے خود سے ایک ویڈیو جاری کردی ہے۔اس میں وہ خود بتارہے ہیں۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم کہتے ہیں کہ کسوہ۔بابربرکت ،غلاف کعبہ۔ شان مسعود محض 3 رنز کی کمی سے کس بڑے ریکارڈ سے محروم اس عظیم اعزاز اور موقع پر اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں۔انشااللہ یہ پیارے غلاف کعبہ پر اگلی کسوہ کا حصہ ہوگا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بابر اعظم غلاف کعبہ کی سلائی خود کررہے ہیں،گویا اس میں…

Read More

ہوو،کرک اگین رپورٹ وکٹ کیپنگ کے بغیر بھی رضوان کا ایک ہاتھ سے کیچ،دھوم مچ گئی۔ساتھ میں وہ بائولر بھی بن گئے۔کائونٹی میچ نے نے دونوں نظارے کروادیئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان کو خبروں میں رہنے کا فن بھی آتا ہے،ساتھ میں اپنی پرفارمنس کے ساتھ وہ مزید بھی نمایاں ہوجاتے ہیں۔اب عام طور پر وہ وکٹ کیپر ہیں لیکن  اتوار کو انہوں نے بغیر گلوز پکڑے ہی ایک کیچ پکڑ کر اپنے اچھے فیلڈر ہونے کا ثبوت دے دیاہے۔ رضوان نے پاکستان اور بھارت کو ملادیا،سنچری سے قبل آئوٹ ہوو میں کھیلا گیا ڈرہم اور سسیکس…

Read More

ڈربی،کرک اگین رپورٹ شان مسعود محض 3 رنز کی کمی سے کس بڑے ریکارڈ سے محروم؟اہم سٹوری ہے۔انگلش کائونٹی کے ابتدائی میچز میں شاندار اننگز کے ساتھ بلے بازی کرنے والے شان مسعود ایک بڑے ریکارڈ سے محروم ہوگئے،یہی نہیں ان میں اور ریکارڈ کے قائم ہونے میں صرف 3 رنزکا فاصلہ تھا،وقت بھی تھا اور اننگ بھی اچھی جاری تھی لیکن باہر جاتی بال کو چھیڑنے کی پاداش میں کک کیچ کیسے ڈراپ کرسکتے تھے۔ انگلش کائونٹی شان مسعود پر پہلی بار بھاری،حسن اور عباس کی پرفارمنس اپ ڈیٹ ڈربی شائر کے لئے کھیلنے والے لیفٹ ہینڈ پاکستانی اوپنر…

Read More

کرک اگین رپورٹ ممبئی انڈینز کراچی کنگز کے نقش قدم پر،پی ایس ایل 8 کے 4 میزبان مقامات فائنل۔آئی پی ایل میں بھارتی کپتان روہت شرما پاکستانی قائد بابر اعظم اور ان کی ٹیم ممبئی انڈینز پی ایس ایل کی بابر کی ٹیم کراچی کنگز کے نقش قدم پر ہے۔مسلسل 8 ناکامیوں کے بعد ممبئی انڈینز نے 9 ویں میچ میں پہلی کامیابی اپنے نام کی ہے۔ہفتہ کو کھیلے گئے میچ میں اس نےراجستھان رائلز کو 5 وکٹ سے شکست دی،رواں ایونٹ میں یہ اس کی پہلی جیت ہے۔ آئی پی ایل میں کراچی کنگز اور بابر اعظم کی حیرت…

Read More

ڈربی،کرک اگین رپورٹ File photo انگلش کائونٹی شان مسعود پر پہلی بار بھاری،حسن اور عباس کی پرفارمنس اپ ڈیٹ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر شان مسعود کے لئے انگلش کائونٹی کے چوتھے میچ کی دوسری اور رواں سیزن کی 5 ویں اننگ بھاری رہی،جب وہ ہاف سنچری بھی نہ کرسکے۔پہلی بار 50 سے کم کرکے آئوٹ ہوگئے۔ڈربی میں ہوم ٹیم ڈربی شائر کی نمائندگی کرنے والے لیفٹ ہینڈ پاکستانی اوپنر 42 رنزکے بعد آئوٹ ہوئے،انہوں نے پہلی اننگ میں 60 رنزکرکے گئے۔ ہوم آف کرکٹ شو ختم،شاہین آفریدی کی دوسری اننگ میں بھی پہلی جتنی وکٹیں اس طرح شان مسعود پہلے…

Read More

ہوو،کرک اگین رپورٹ رضوان نے پاکستان اور بھارت کو ملادیا،سنچری سے قبل آئوٹ۔کعک اگین نے گزشتہ رات لکھا تھا کہ کائونٹی کھیلنے والے پاکستانی بیٹر محمد رضوان کو بھارت کے چتشور پجارا کا ساتھ مل گیا ہے،اس کے نتیجہ میں پہلی بار رضوان کی کائونٹی اننگ سامنے آسکتی ہے،چنانچہ ہفتہ کو کرک اگین کا کیا گیا تجزیہ درست رہا۔ کائونٹی میں محمد رضوان کے پیئر بھارت کے چتشور پجارا،کیا کچھ ملا ہوو میں جاری کائونٹی میچ میں پاکستان کے ٹاپ پلیئر پہلی بار ردھم میں دکھائی دیئے۔سسیکس کے لئے کھیلنے والے وکٹ کیپر نے جب پجارا کے ساتھ شراکت داری…

Read More

لارڈز،کرک اگین رپورٹ Getty Images ہوم آف کرکٹ شو ختم،شاہین آفریدی کی دوسری اننگ میں بھی پہلی جتنی وکٹیں۔پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی کی شاندار کارکردگی کے سبب جہاں ہوم آف کرکٹ میں فینز میں خوشی کی لہر دوڑی،وہاں پاکستانی لیفٹ ہینڈ پیسر کے لئے بھی ڈیبیو میچ اچھا ہی رہا۔میچ میں 6 وکٹیں قابل ذکر بات ہے۔ لارڈز میں شاہین لارڈ بننے کے قریب،اظہر فلاپ،حارث ہیرو لارڈز میں کھیلے گئے میچ میں مڈل سیکس نے لیسٹر شائر کو 10 وکٹ سے ہرادیا۔لیسٹر ٹیم دوسری باری میں 272 اسکور بنانے میں کامیاب ہوئی۔بین مائیک نے 99 کی اننگ کھیلی۔ پاکستانی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ اسکول بورڈ کے ساتھ خوشخبری لے آئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے 11 سال کے بچوں کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے کھیلنے کا گر بتادیا ہے،ایک اسکول ٹیچر کی طرح انہوں نے بورڈ سنبھالا اور سمجھایا ہے کہ کس ترتیب اور کس انداز سے وہ اس پر عمل کرکے پاکستان کی نمائندگی کرسکتے ہیں۔رمیز راجہ نے انکشاف کیا ہے کہ والدین ہم سے پوچھتے ہیں کہ ہمارے بچے کیسے کرکٹر بنیں گے تو ان کے لئے بھی یہاں جواب موجود ہے۔ کائونٹی میں محمد رضوان کے پیئر بھارت…

Read More

لارڈز،کرک اگین رپورٹ لارڈز میں شاہین لارڈ بننے کے قریب،اظہر فلاپ،حارث ہیرو۔ہوم آف کرکٹ لارڈز میں پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی نے رنگ مکمل جمالیا ہے۔کائونٹی میچ کے دوسرے روز انہوں نے مزید 2 وکٹیں اڑادی ہیں،اس طرح ہفتہ کے روز وہ چند وکٹیں لے  کر نہ صرف اپنی ٹیم کی جیت میں بنیادی کردار اداکریں گے،ساتھ میں اپنے پہلے کائونٹی میچ کو بھی یادگار بنائیں گے۔ حسن علی اور محمد عباس آمنے سامنے، دلچسپ مقابلہ پڑگیا لندن میں جاری میچ کے دوسرے روز  مڈل سیکس کا مکمل کنٹرول ہوگیا تھا۔لیسٹر شائر جو پہلی اننگ میں محض 149 رنزبناسکی تجھی،دوسری…

Read More

ہوو،کرک اگین رپورٹ File Photo,Twitter کائونٹی میں محمد رضوان کے پیئر بھارت کے چتشور پجارا،کیا کچھ ملا۔انگلش کائونٹی کرکٹ میں پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان کا معاملہ پھنسا ہے،قومی گیند باز تو چھائے ہیں۔بیٹنگ میں شابن مسعود بھی سب کے لئے بڑا چیلنج بنے ہوئے ہیں لیکن محمد رضوان ابھی تک کامیاب نہ ہوسکے ہیں۔ محمد عامر کا کائونٹی میں پہلا تجربہ کیسا رہا،ریڈ بال کرکٹ کا مقصد ٹیسٹ میں واپسی؟ کائونٹی کا چوتھا میچ جاری ہے،اس باری انہیں بھارت کے چتشور پجارا کی شراکت مل گئی ہے،ان کی اننگ ابھی شروع ہی ہوئی تھی کہ  دن ختم ہوگیا۔ سسیکس…

Read More

سائوتھمپٹن،کرک اگین رپورٹ حسن علی اور محمد عباس آمنے سامنے، دلچسپ مقابلہ پڑگیا۔انگلش کائونٹی 2022 کے ایک میچ میں پاکستانی پیسرز محمد عباس اور حسن علی میں کمال جوڑ پڑگیا ہے۔دونوں ہی اپنی ٹیموں کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگارہے ہیں۔نتیجہ میں ایک اننگ کی حد تک عباس کی ٹیم  ہمپشائر کو حسن کی سائیڈلنکا شائر پر برتری ہوگئی ہے۔ محمد عامر کا کائونٹی میں پہلا تجربہ کیسا رہا،ریڈ بال کرکٹ کا مقصد ٹیسٹ میں واپسی؟ سائوتھمپٹن میں کھیلے جارہے کائونٹی میچ کے دوسرے روز لنکاشائر ٹیم پہلی اننگ میں 240 اسکور بناکر آئوٹ ہوگئی،اس میں حسن علی کے…

Read More