کراچی۔کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہ نواز دھانی کا بھی آپریشن ہوگیا۔کرکٹر کا آپریشن فوری کیا گیا ہے اور انہیں ہسپتال سے ڈسچارج بھی کردیا گیا ہے پاکستان کے لئے حال ہی میں ڈیبیو کرنے والے رائٹ ہینڈ پیسر کی ناک میں پتھر تھا ۔ان کو سانس لینے میں تکلیف ہورہی تھی۔نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق دھانی کا آپریٹ کرنے ان کو 4 جنوری کو دوبارہ ہسپتال بلایا گیا ہے۔ رواں وقت قومی کرکٹرز پر بھاری جارہا ہے۔ایک ہفتہ میں دوسرے پلیئر کا آپریٹ ہوا یے۔اس سے قبل عابد علی کی دل کی تکلیف…
Author: admin
کراچی۔سنچورین۔کرک اگین بارش نے اہم میچز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔کراچی میں جاری قائد اعظم ٹرافی فائنل کا تیسرا روز بارش کی نذر ہوگیا۔منتظمین نے اچھے انتظار کے بعد کھیل ختم کرنے کا اعلان کردیا۔پیر کو ایک بال بھی نہ ڈالی جاسکی۔ قائداعظم ٹرافی فائنل کا تیسرا روز بارش کی نظر ہوگیا. کراچی میں بارش اور آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کے باعث ڈے اینڈ نائٹ فائنل کے تیسرے روز ایک بھی گیند نہ پھینکی جاسکی۔ میچ کا چوتھا روز اب دوپہر 2 بجے شروع ہوگا. جہاں ناردرن کی ٹیم 3 وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز سے…
دبئی۔کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارتی کرکٹ ٹیم کو انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگانا پڑا۔دبئی میں گروپ اے کے ڈو آر ڈائی میچ میں نو آموز ٹیم افغانستان نے ناکوں چنے چبواڈالے۔آخر میں بھارت نے سخت مقابلے کے بعد میچ 4 وکٹ سے جیت لیا ہے۔ انڈر 19 ایشیا کپ،پاکستان آخری میچ بھی جیت گیا، بھارت کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ درست ہی رہا لیکن اسے افغان ٹیم نے درست نہیں رہنے دیا۔4 وکٹ پر 259 اسکور بڑا مجموعہ تھا۔اوپنرز کی ناکامی کے بعد اعجاز…
دبئی ۔کرک اگین Twitter Image بھارت کو شکست دینے والی پاکستان انڈر 19 ٹیم کو متحدہ عرب امارات کے خلاف میچ میں جان کے لالے پڑے رہے۔دبئی میں جاری انڈر 19 ایشیا کپ میچ میں گرین کیپس دونوں اننگز میں خاصی دبائو کا شکار رہی۔میچ بھی سخت رہا۔ لٹل اسٹارز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔اچھا نہ رہا۔90رنز پر 4 اور پھر 184 تک جاتے ہوئے 8 وکٹ گنوانے سے بڑا ٹوٹل نہ بن سکا۔احمد خان نے 9 ویں نمبر پر بیٹنگ کرکے 34 کی ناقابل شکست اننگ کھیلی۔پاکستان کو 8 وکٹ پر 219 اسکور تک…
کرک اگین اسپیشل ڈیسک بھارت اور جنوبی افریقا باکسنگ ڈے ٹیسٹ کا دوسرا روز بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے۔سنچورین میں ہونے والی بارش کے باعث تاحال میچ کا آغاز نہیں ہوسکا ہے۔ادھر جنوبی افریقا ٹیم میں شامل ایک کھلاڑی کوروناکی علامات کی وجہ سے سائیڈ لائن کردیا گیا ہے۔ڈونی اولیور کو سنچورین کے میچ سے سائیڈ لائن کردیا گیا ہے۔ محمد یوسف کا ورلڈ ریکارڈ،انگلینڈ کے اپنے ہی کھلاڑی جوئے روٹ کے دشمن،مشکلات کھڑی کردیں انڈر 19 ایشیا کپ میں بھارت کی ٹیم افغانستان کے خلاف اہم میچ کھیل رہی ہے،سیمی فائنل میں جانے کے لئے اسے افغانستان…
میلبورن،کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستان کے لیجنڈری کرکٹر محمد یوسف کا 15 سالہ پرانا کلینڈر ایئر کا ورلڈ ریکارڈ انگلش کپتان جوئے روٹ کی پہنچ سے دور ہونے لگا ہے۔انگلینڈ کے اپنے کھلاڑی ہی اس کے دشمن ہونے لگے ہیں۔بائولرز نے تو آئیڈیل حالات بنادیئے تھے لیکن بیٹر نے جوئے روٹ کے لئے حالات سازگار نہیں چھوڑے ہیں۔ کووڈ مثبت کیسز سے انگلینڈ چارج،آسٹریلیا کو 267 پر ڈھیر کردیا ایم سی جی میں انگلش کپتان کی سال کی آخری اننگ شروع ہوگئی ہے۔میچ کا دوسرا روز ختم ہوگیا ہے،جوئے روٹ 12 پر ناٹ آئوٹ واپس آئے ہیں،اس طرح وہ…
کراچی،کرک اگین رپورٹ اوپنر عابد علی نے 2 سٹنٹ کے بعد ورزش شروع کردی۔پاکستان کے ٹیسٹ اوپنر عابد علی نے ہلکی ورزش شروع کردی ہے،دل کی تکلیف میں 2 اسسٹنٹ ڈلوانے والے عابد علی چند روز قبل ہی ہسپتال سے ڈسچارج ہوئے تھے،ان کے بارے میں مختلف قیاس آرائیاں جاری تھیں لیکن پی سی بی کے زیر انتظام انکا کراچی میں علاج ہوا۔ عابد علی کی ہسپتال سے تازہ ترین ویڈیو,اہم اعلان عابد علی کی ویڈیو پی سی بی نے بھی جاری کی ہے ،جس میں یکھا جاسکتا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹر مشینی ورزش،واک کررہے ہیں۔ عابد علی نے اس …
میلبورن،کرک اگین رپورٹ کووڈ مثبت کیسز سے انگلینڈ چارج،آسٹریلیا کو 267 پر ڈھیر کردیا۔ایشز کرکٹ سیریز میں پہلی بار انگلش ٹیم میں کرنٹ آگیا ہے،میلبورن میں جاری سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کی دوسری صبح اپنے کیمپ میں 4 کووڈ ٹیسٹ مثبت آنے کے باوجود بھی انگلش ٹیم پلٹ کرکھڑی ہوئی ہے،اس نے میزبان آسٹریلیا کی اچھی خاصی بیٹنگ لائن اپ کے پرخچے اڑادیئے ،اس کے بڑی برتری لینے کے خواب فضا میں بکھیردیئے ہیں۔ میلبورن ٹیسٹ،انگلش ٹیم پر کووڈ کا حملہ،4 مثبت کیسز،سیریز پر خطرات کے بادل ایم سی جی میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ کا پہلا دن آسٹریلیا کے نام…
کراچی،پی سی بی میڈیا ریلیز PCB Image,file photo پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے باعث ناردرن کے بیٹر محمد حریرہ پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔یہ واقعہ ناردرن اور خیبرپختونخوا کے مابین نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری قائد اعظم ٹرافی کے ڈے اینڈ نائٹ فائنل کے دوران پیش آیا ۔ محمد حریرہ پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کی شق 2.8 کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے۔یہ آرٹیکل میچ میں آؤٹ ہونے پر اپنے ایکشن کے ذریعے غصہ اور غیر مناسب رویے کا اظہار کرنے سے متعلق ہے۔ قائد…
میلبورن،کرک اگین رپورٹ باکسنگ ڈے ٹیسٹ بری طرح متاثر ہوتا بال بال بچا۔ساتھ ہی اس پر التوا کے سائے منڈلانے لگے ہیں،یہی نہیں ایشز سیریز کے متاثر ہونے اور انگلینڈ کا دورہ آسٹریلیا ختم ہونے کے امکانات بھی بڑھ رہے ہیں،کووڈ کے نئے حملے نے انگلش کیمپ کو ہلا کر رکھ دیا ہے،4 مثبٹ کیسز کی وجہ سے ملیبورن میں جاری تیسرے کرکٹ ٹیسٹ کا دوسرا دن 30 منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا ہے۔ انڈر 19 ایشیا کپ،3 ٹیمیں سیمی فائنل میں داخل،بھارت لٹک گیا،افغانستان سے ڈو آر ڈائی پیر کی صبح آسٹریلین کرکٹ کے لئے نہایت ہی سنسنی…
دبئی،کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ایشیا کپ کے سمی فائنل میں جگہ بنانے،خاص کر روایتی حریف بھارت کو ہرانے کے بعد پاکستان کا اگلامیچ چند گھنٹوں بعد پیر 27 دسمبر کو ہوگا۔یہ میچ دبئی میں میزبان ملک متحدہ عرب امارات کے خلاف کھیلا جائے گا۔گروپ اے میں دونوں ٹیموں کا یہ آخری میچ ہے۔پاکستان 2 میچز م،یں ناقابل شکست ہے،گروپ میں نمبر ون ہے۔امکان یہی ہے کہ انڈر 19 ٹیم یو اے ای کو بھی ہرادے گی،اس طرح 6 پوائنٹس کے ساتھ وہ ٹاپ کرے گی۔ انڈر 19 ایشیا کپ،3 ٹیمیں سیمی فائنل میں داخل،بھارت لٹک گیا،افغانستان سے ڈو آر…
دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ انڈر 19 ٹورنامنٹ میں ایک اور ٹیم کے سیمی فائنل کا فیصلہ ہوگیا۔اتوار کو سری لنکا نے بھی فائنل فور کی ٹکٹ کٹوالی ہے۔اس نے نیپال ٹیم کو 60 رنز سے شکست دے دی ہے۔گروپ میں اس کی دوسرے میچ میں یہ دوسری کامیابی ہے۔اس طرح 2 فتوحات کے باوجود ٹیبل پر اس کا دوسرا نمبر ہے۔بنگلہ دیش نے بھی 2 میچزجیتے ہیں،نیٹ رن ریٹ اچھا ہونے کے باعث اس کا پہلا نمبر ہے۔اس گروپ سے کون پہلی پوزیشن لے گا۔کون دوسری پوزیشن پر ہوگا،اس کا فیصلہ 28 دسمبر کو شارجہ میں ان کے گروپ…