Author: admin

کارڈف،کرک اگین رپورٹ انگلش کائونٹی کرکٹ میں شاہین آفریدی اور آسٹریلین بیٹر مارنو لبوشین میں خطرناک جوڑ پڑگیا۔دونوں ہی ایک دوسرے کے خلاف کھل کرسامنے آگئے،ایک دوسرے کے شکار میں مگن ہوگئے ہیں۔نہلے پہ دہلا اور دکے پر تکا پڑا ہے۔ شان مسعود کا ایک اور سنچری کے ساتھ حقیقی اعلامیہ کارڈف میں جاری کائونٹی میچ میں ایسا لگتا ہے کہ دونوں ایک دوسرے کے خلاف ہی کھیل رہے ہیں۔مارنوس لبوشین آسٹریلیا ٹیم کے ساتھ پاکستان آئے تھے،یہاں بھی وہ شاہین کا شکار بنتے رہے۔آئی سی سی ٹیسٹ پلیئر رینکنگ نے ٹاپ پلیئر لبوشین کائونٹی میچ کی پہلی اننگ میں…

Read More

لیسٹر،کرک اگین رپورٹ file photo شان مسعود کی منفرد شان،کائونٹی میں مسلسل دوسری ڈبل سنچری۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے شان مسعود کی نئی شان،کائونٹی کرکٹ میں مسلسل دوسری ڈبل سنچری بناڈالی ہے۔لیسٹر میں ہوم ٹیم لیسٹرشائر کے خلاف ڈربی شائر کی نمائندگی کرنے والے 32 سالہ لیفٹ ہینڈ اوپنر نے رواں سیزن میں مسلسل دوسری ڈبل سنچری مکمل کرلی ہے۔شان مسعود 89 سال بعد پہلے ایشین بیٹر بنے ہیں جنہوں نے کائونٹی کرکٹ میں اوپرتلے 2 ڈبل سنچریز کی ہیں۔اس سے قبل 1933 میں آخری بار مسلسل 2 کائونٹی سنچریز افتخار علی خان پٹودی نے بنائی تھیں۔ شان مسعود کا ایک…

Read More

لیسٹر،کرک اگین رپورٹ شان مسعود کا ایک اور سنچری کے ساتھ حقیقی اعلامیہ۔پاکستانی اوپنر شان مسعود کی انگلینڈ میں مسلسل دوسری سنچری۔لیسٹر میں کھیلے جارہے کائونٹی میچ کے تیسرے رائونڈ کے دوسرے دن کے کھیل میں لیسٹر کے خلاف لنچ کے فوری بعد تھری فیگر اننگ مکمل کی ہے۔ شان مسعود کے کیا کہنے،کائونٹی میں مسلسل چوتھی بڑی اننگ ڈربی شائر کی نمائندگی کرنے والے لیفٹ ہینڈ پاکستانی اوپنر شان مسعود نے  100 رنز 153 بالز پر مکمل کی۔اس دوران انہوں نے12 چوکے لگائے۔وہ بدستور ناقابل شکست ہیں اور 100 پر کھیل رہے ہیں۔ڈربی شائر کا اسکور 2 وکٹ…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ PCB File photo عمران خان ٹیم کے اہم رکن وسیم خان ٓآئی سی سی پہنچ گئے۔انہوں نے اس کا چارج سنبھال لیا ہے۔وسیم خان آئی سی سی جنرل منیجر بن گئے ہیں۔اس بات کا اعلان آئی سی سی نے جمعہ کو کیا ہے۔ دبئی سے جاری اعلامیہ کے مطابق  جیف الارڈک کی جگہ وسیم خان کو آئی سی سی جنرل منیجر بنایا گیا ہے۔انہوں نے 8 سال اس پوسٹ پر کام کیا،اب وہ سی ای او کی جانب گامزن ہیں۔ پی سی بی بورڈ آف گورنرز نے وسیم خان کا استعفیٰ منظور کرلیا،اہم بیانات وسیم خان کے…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ Photo Instagram imrankhan pti قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا دوسرا اعلامیہ جاری ہوگیا،اعلامیہ میں شرکا کا نام لکھا گیا ہے۔اجلاس میں امریکا سے ملنے والے مراسلے کا جائزہ لیا گیا،اس کے بعد یہ کہا گیا ہے کہ ایسی کوئی بیرونی سازش  نہیں ہوئی ہے جس کے ثبوت ملتے ہوں۔وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں ہونے والے اجلاس کے اعلامیہ کا نتیجہ یہ جاری کیا گیا کہ دکیورٹی اداروں کی تحقیقات میں یہ نتیجہ نکالا گیا ہے کہ یہاں کوئی سازش نہیں ہوئی لیکن مداخلت ہوئی ہے۔ پاکستان نے 2 مخلتف وزرا اعظم کی قیادت میں…

Read More

لیسٹر۔کرک اگین رپورٹ Image by AFP,FilePhoto پاکستانی اوپنر شان مسعود کے کیا کہنے۔انگلینڈ پہنچتے ہی نکھر گئے۔کمال یہ ہوگیا ہے کہ تیسرا میچ کھیل رہے ہیں۔چوتھی اننگ ہے،مسلسل بڑی اننگ کی جانب پیش قدمی جاری ہے۔ لیسٹر میں میزبان ٹیم کے خلاف ڈربی شائر نے 2 وکٹ پر106 اسکور بنالئے ہیں۔لیسٹر ٹیم کل کھیل کے پہلے روز پہلی اننگ میں 213 رنزبناسکی تھی۔ میچ فکسرز خطرے میں،پونٹنگ ،حسن علی اور دھونی کا کیا کمال آج جمعہ کو پہلے ہی سیشن میں پاکستانی اوپنر شان مسعود نے ففٹی مکمل کرلی ہے۔انہوں نےآخری اطلاعات تک 84 بالز پر 58 اسکور بنالئے تھے۔…

Read More

لندن،لاہور،کرک اگین رپورٹ ہوم آف کرکٹ نے نئی تاریخ رقم کردی،ہسٹری میں پہلی بار افطار پارٹی دی،جمعرات کی شب دی جانے والی افطار پارٹی میں مسلمان کھلاڑیوں وآفیشلز کے ساتھ کئی اہم افراد تھے،ان میں موجودہ انگلش کپتان اوئن مورگن بھی شامل تھے۔انہوں نے اسے ایک عظیم موقع قرار دیا ہے۔افطاری کے وقت آذان مغرب دی گئی،ہال میں اونچی آواز سے دی جانے والی آواز کو سب نے بغور سنا۔ عابد علی کی ہارٹ سرجری کے بعد ففٹی کے ساتھ بھرپور واپسی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم روانہ ہورہے ہیں۔وہ سعودی عرب چلے گئے ہیں،جہاں وہ عمرے کی…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کا انگلینڈ کو کرارا جواب،کوچنگ کی پیشکش ٹھکرادی ہے۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے نئے ٹیم ڈائریکٹر  راب کی  نے ان سے رابطہ کیا تھا،محدود اوورز ٹیم کی کوچنگ بنیادی بات تھی لیکن رکی پونٹنگ نے یہ پیشکش قبول نہیں کی ہے۔ چنائی سپر کنگز نے ممبئی انڈینز کے خلاف کامیابی ناقابل یقین انداز میں حاصل کرلی ہے۔ایک بوڑھے کھلاڑی نے آخری اوور میں ناقابل یقین فتح رقم کرلی ہے۔دھونی نے آخری چار گیندوں پر 16 رنز بنا کر چنئی سپر کنگز کو انڈین پریمیئر لیگ میں ممبئی انڈینز کے خلاف…

Read More

فیصل آباد،کرک اگین رپورٹ File photo,skysports عابد علی کی ہارٹ سرجری کے بعد ففٹی کے ساتھ بھرپور واپسی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر عابد علی نے ففٹی کے ساتھ کرکٹ میں واپسی کرلی ہے۔4 ماہ قبل قائد اعظم ٹرافی کے میچ کے دوران رائٹ ہینڈ اوپنر دل کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے تھے،اس کے بعد ان کا آپریشن ہوا،پھر وہ ہر قسم کی کرکٹ سے باہر ہوگئے تھے۔ جمعرات کو انہوں نے فیصل آباد میں کلب کرکٹ کھیلی۔ففٹی کے ساتھ مکمل واپسی کرلی۔انہوں نے 32 بالز پر 56 رنزکی اننگ کھیلی ہے۔اس میں ایک چھکا اور 7 چوکے لگائے ہیں۔ انگلش…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سابق وزیر اعظم،سابق کپتان عمران خان نے اپنے ہوم گرائونڈ لاہور سے علم بلند کردیا،مینار پاکستان پر تاریخی جلسے سے خطاب میں انہوں نے اپنی قوم کو اگلا لائحہ عمل دے دیا ہے۔لاہور جلسہ،عمران خان نے اگلا لائحہ عمل دے دیا،اداروں کو ذومعنی پیغام دیا ہے۔ جمعرات کی شب گریٹرپارک لاہور میں ایک تاریخی،عظیم الشان جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں سلیکٹڈ حکومت کو کبھی قبول نہیں کروں گا،انہوں نے انہیں مخاطب کرکے کہا ہے کہ تم کو لگا پتا کہ سلیکٹڈ حکومت کیا ہوتی…

Read More

کارڈف،کرک اگین رپورٹ انگلش کائونٹی،حسن علی کی بلند چھلانگ،شاہین کی اونچی اڑان،مزید احوال  ساتھ ہے۔انگلش کائونٹی کرکٹ میں پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی کی پہلی شاندار انٹری،آسٹریلین کھلاڑی مارنوس لبوشین سمیت متعدد اہم شکار کئے ہیں،شاہین شاہ آفریدی کی سوئنگ بائولنگ کی وجہ سے گلیمورگن ٹیم صرف122 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔مڈل سیکسن نے 41 اوورز میں کام تمام کردیا۔مارنوس لبوشین صرف 8 ہی کرسکے۔شاہین شاہ آفریدی نے 13 اوورز میں 35 رنز دے کر 3 وکٹیں لیں۔رولینڈ جونز نے بھی 3 وکٹیں لیں۔یہ میچ کارڈف میں جاری ہے،پہلے روز جواب میں جواب میں مڈل سیکس کی 6 وکٹیں صرف 110 پر…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ File Photo by pcb محمد رضوان کا گولڈن اعزاز،وژڈن نے بہترین ٹی 20 پلیئر منتخب کرلیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ممتاز کھلاڑی محمد رضوان نے دنیا بھر کے بہترین کرکٹ ایوارڈ کا میلہ لوٹ لیا ہے۔معروف ادارے وژڈن نے انہیں سال کا بہترین ٹی 20 پلیئر منتخب کرلیا ہے۔پاکستانی وکٹ کیپر نے سال بھر کے ٹی 20 میچزمیں 2036 اسکور کئے تھے جو ایک الگ ریکارڈ ہے۔ کپتان کے سوشل میڈیا پر چھکوں پر چھکے،منفرد ریکارڈ،دلچسپ جملے رضوان کو یہ اعزاز 2022 کے ایڈیشن میں ملا ہے،ان سمیت 5 پلیئرز کا انتخاب ہوا ہے۔ لارڈز میں ڈیبیو پر…

Read More