سڈنی ،کرک اگین رپورٹ دورہ پاکستان سے قبل کرکٹ آسٹریلیاکی اپنی ٹیم اور کوچنگ اسٹاف میں شدید گڑبڑ کی اطلاعات،ہیڈ کوچ جیسٹن لینگز کو مستقبل دھاری دھار تلوار پر لٹک گیا ہے،آسٹریلیا کے سابق کپتان اور موجودہ ہیڈ کوچ جسٹن لینگر نے دورہ پاکستان سے انکار کی دھمکی بھی دے دی ہے۔ یکم فروری 2022 کے آسٹریلین میڈیا رپورٹس کے مطابق بورڈ حکام،کپتان پیٹ کمنز اور ہیڈ کوچ جسٹن لنگر کی گزشتہ میٹنگ میں شدید گرما گرمی اور تلخ کلامی ہوئی ہے۔ایک موقع پر لنگز کی آواز بھی بلند ہوگئی ،انہوں نے پھر دھمکی بھی لگائی ہے۔ آسٹریلیا کے بعد…
Author: CricAgain Desk
نارتھ سائونڈ،کرک اگین رپورٹ کیا کوئی مقابلہ ہے؟انڈر 19 ورلڈ کپ کا سیمی فائنل ہے۔ایک طرف انگلینڈ ہے۔دوسری جانب افغانستان کی ٹیم ہے،کسی بھی اعتبار سے کسی بھی محاذ پر کوئی ٹاکرا نہیں بنتا لیکن آئی سی سی کے اس ایونٹ میں افغانستان نے سیمی فائنل میں قدم رکھ کر آسٹریلیا اور انگلینڈ سمیت ان ممالک اور آئی سی سی کو یہ پیغام دیا ہےکہ ان کا کرکٹ مستقبل روشن ہے،سخت حریف بننے والے ہیں،ان کے بغیر کرکٹ برادری نامکمل ہوگی۔ انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرادیا،اب سری لنکا سے کون سا مقابلہ ہوگا انگلینڈ آئی سی…
کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ،عرب امارات پلیٹ فائنل کا چیمپئن،حیران کن پوزیشن۔متحدہ عرب امارات نے بھی انڈر 19 ورلڈ کپ کا ایک فائنل جیت لیا ہے،یہ ایک ناقابل یقین بات ہوگی مگر ایسا ہی ہے۔دوسری بات یہ ہے کہ اس نے یہ کامیابی فل ٹیسٹ درجہ رکھنے والے ملک کے خلاف حاصل کی ہے۔تیسری بات یہ ہے کہ کسی بھی ٹیسٹ نیشن کے خلاف یہ مسلسل اس کی دوسری جیت تھی۔ انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرادیا،اب سری لنکا سے کون سا مقابلہ ہوگا واقعہ یہ ہے کہ انڈر 19…
کرک اگین اسپیشل ڈیسک رپورٹ Twitter Image انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرادیا،اب سری لنکا سے کون سا مقابلہ ہوگا۔پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم سیمی فائنل سے باہر ہونے کے بعد اب 5 ویں پوزیشن کی فیصلہ کن جنگ کے لئے کوالیفائی کرچکی ہے،اس نے اسی پوزیشن کے پلے آف میچ میں دفاعی چیمپئن بنگلہ دیش کو آسانی کے ساتھ 6وکٹوں سے ہرادیا ہے،یہ جاگنا معمولی ہے،ٹیم سیمی فائنل سے باہر ہوچکی ہوئی ہے،اب صرف پوزیشن نمبرز کے میچز ہورہے ہیں۔ کولیڈگے میں کھیلے گئے ففتھ پلیس پلے آف سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن بنگلہ دیش کا…
ملتان،پی سی بی پریس ریلیز File Photo ملتان میں جاری نیشنل انڈر 16 ون ڈے ٹورنامنٹ میں سدرن پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ وائٹس نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ ہیڈ محمد واللہ اسٹیڈیم ملتان میں کھیلے گئے میچ میں سندھ وائٹس نے بلوچستان وائٹس کو دس وکٹوں سے ہرادیا۔ فاتح ٹیم نے 121 رنز کا ہدف 14.2 اوورز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ ہارون ارشد 61 اور شہزاد خان 50 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔اس سے قبل بلوچستان وائٹس کی پوری ٹیم 120 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔مزمل علی 50 اور سراج احمد 36 رنز بناکر نمایاں…
کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ Twitter Image کرکٹ جنوبی افریقا کا رد عمل نہ آیا۔آئی سی سی کی کارروائی کا انتظار ہے،ایسے میں جنوبی افریقا بھارت سیریز کے براڈ کاسٹرز سپر سپورٹ نے رد عمل دیا ہے ،اس میں صفائی پیش کرنا بھی شامل ہے،ساتھ میں کچھ خاص نہیں ہے۔ رونا کام آیا نہ چلانا،بھارت کو کیپ ٹائون میں بھی 7 وکٹ کی شکست،سیریز پروٹیز کے نام سپر سپورٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ادارہ بھارتی پلیئرز کے جملوں کے خلاف کوئی کمنٹ نہیں کرے گا۔ڈی آرایس پر ہمارا کوئی کنٹرول نہیں ہے،ہاک آئی ایک آزاد کمیٹی وادارے کی…
کرک اگین رپورٹ PCB /Twitter Image پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں سٹیج تیار کرلیا ہے،پی سی بی نے اس کی خاص تصاویر شیئر کی ہیں،جس سے لگتا ہے کہ جیسے پاکستان کی ٹیم کے لئے کوئی بہت بڑی تیاری کی گئی ہے۔ پی سی بی نے قومی کھلاڑیوں کو لاہور طلب کررکھا ہے،ان کے اعزاز میں کل تقریب ہوگی،اس کے لئے تیاریاں جاری ہیں۔سال 2021 میں شاندار کارکردگی کی بنیاد پر یہ سب کیا جارہا ہے۔سال 2021 کا جب آغاز ہوا تھا تو قومی ٹیم کو نیوزی لینڈ میں شکست ہوئی تھی۔اس کے بعد ہوم گرائونڈ…
کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ Twitter Image چیخنا کام آیا بہ چلانا۔رونا دھونا،گالیاں بکنا بھی نہ بچا سکا۔جنوبی افریقا نےبھارت کے خلاف کیپ ٹائون ٹیسٹ 7 وکٹ سے جیت کر 3 میچز کی سیریز اپنے نام کرلی،ہوم گرائونڈز میں بھارت کے خلاف سیریز میں ناقابل شکست رہنے کا اعزاز برقرار رکھا ہے۔بھارتی گیند باز چوتھی اننگ میں چوتھے روز نیوز لینڈز جیسی پچ پر بھی بے بس دکھائی دیئے۔ ریویو پر کوہلی پھر غصہ،امپائر سے تکرار،زبردستی آئوٹ لینے کی کوشش جمعہ کو جنوبی افریقا نے 1010 رنز 2 وکٹ پر 212 اسکور کا تعاقب شروع کیا،بھارتی بائولرز ناکامی کی داستان بنتے…
ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ Twitter image آسٹریلیا نے آخری ٹیسٹ کےپہلے روز کے خاتمہ پر 6 وکٹ کھوکر241 اسکور بنائے۔60 اوورز کا کھیل بھی ممکن نہ ہوسکا،آخری سیشن قریب پورا ہی ضائع ہوگیا۔بارش نے پھر موقع ہی نہ دیا۔ آسٹریلین سلیکٹزر وٹیم منیجمنٹ کا اپنا معیار ہے یا پھر عثمان خواجہ کے لئے ہمیشہ کی طرح کڑا امتحان۔ایشز کے پانچویں ٹیسٹ میں خواجہ کے بیٹنگ نمبر میں تبدیلی کا فائدہ اس نمبر پر کھیلنے والے بیٹر کو ہوا جس نمبر پر خواجہ نے سڈنی ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچریز بنائی تھیں۔ ہوبارٹ ٹیسٹ،آدھی انگلش ٹیم تبدیل،ڈیوڈ وارنر صفر کا شکار…
کرک اگین رپورٹ بھارتی کپتان کی ایک بار پھر امپائر سے تکرار،اس بار بھی ریویو سبب بنا،فیصلہ حق میں نہ آنے پر امپائر سے تکرار شروع کردی،انگلی اٹھاکر انہیں ایل بی ڈبلیو دینے کا اصرار کرتے رہے۔ کوہلی کے سٹمپ پر نازیبا جملے،ربادا کو 3 ڈی میرٹ پوائنٹس ،فینز کی آئی سی سی کو ٹرول کیپ ٹائون میں جاری فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز جنوبی افریقا کی اننگ اعمتاد کے ساتھ جاری تھی،2 وکٹ پر 120 اسکور تھا۔92 رنز درکار تھے کہ ایسے میں ڈیئر ڈوسین کے خلاف وکٹ کیپر کے ہاتھوں کیچ کی اپیل ہوئی،کپتان قطعی طور…
کرک اگین رپورٹ ہر طرف ڈائیو،پھسلن یا فراری کا دن ہے،ہوبارٹ ٹیسٹ میں پہلے انگلش بائولر کو پچ پر پیار آیا تو پہلے سیشن کے اختتامی لمحات میں آسٹریلین بیٹر لبوشین کا میٹر گھوم گیا،وہ بھی اس عشق میں اپنی وکٹ گنواگئے،ادھر افغان اسپنر راشد خان کو بھی آئی پی ایل میں گھومنے کا ،پھسلنے کا شوق چرایا ہے۔ نیوزی لینڈ کا دورہ آسٹریلیا خطرات میں،کینگروز کی پاکستان آمد پر اثرات کا امکان ہوبارٹ ٹیسٹ کے پہلے روز پہلے ہی اوور میں انگلینڈ کے بائولر سٹورٹ براڈ بال کرنے کے بعد پچ پر ایسی گرے کہ سیدھے سیدھے ڈائیو کرکے…
پروویڈینس،جارج ٹائون،کرک اگین رپورٹ File Photo آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2022 کا آغاز آج 14 جنوری سے ویسٹ انڈیز میں ہورہا ہے،افتتاحی روز 2 میچز کھیلے جائیں گے،پہلے میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز انڈر 19 ٹیم کا ٹاکراآسٹریلیا کی تگڑی ٹیم سے ہے،یہ میچ پروویڈنس میں کھیلا جائے گا۔آخری وارم اپ میچز میں آسٹریلیا کو بھارت کے ہاتھوں شکست ہوئی ،ویسٹ انڈیز جنوبی افریقا کے ہاتھوں ناکامی سے دوچار ہوا تھا۔بظاہر آسٹریلیا فیورٹ ہے۔ انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان کے متعدد میچز کا شیڈول تبدیل دوسرا میچ جارج ٹائون میں سری لنکا اور سکاٹ لینڈ کے مابین شیڈول…