Author: admin

دبئی،لاہور،لندن،ایڈیلیڈ،نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ File Photo ایشز،ایشز اور ایشز ۔گوروں،غیر ملکیوں اور آئی سی سی پلیٹ فارم پر استعمال ہونے والا یہ ٹائٹل اب بے معنی اور فضول سا لگنے لگا ہے۔وجہ صاف ظاہر ہے۔ایشز سیریز کے یکطرفہ ہونے سے  دلچسپی کم ہونے لگی ہے۔مقابلہ کی فضا ختم ہونے سے اسپانسرز پریشان ہونے لگے ہیں،ساتھ میں براڈ کاسٹرز کی بھی دوڑیں لگ رہی ہیں۔وجہ ایک ہی ہے۔عدم دلچسپی۔ پنک بال ٹیسٹ٫ایشز بچانا چیلنج،انگلش کیمپ کی پریشانی کیوں حقیقی یہ کیوں ہے۔اب اس سوال کا جواب یا اس کے حل کا سوچے جانے لگا ہے۔جب اپنا نقصان بڑھنے لگے تو سب…

Read More

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter یہ دیکھنا ہوگاکہ پنک بال ٹیسٹ انگلینڈ کے قدم اکھاڑتا اور یا پھر 70سالہ ایشز تاریخ بدلتے ہوئے وہ پنک بال ٹیسٹ جیت کر آسٹریلیا کی خوش فہمی دور کرپاتا ہے۔ ایشز 2021سیریزکا دوسرا ٹیسٹ جمعرات 16 دسمبر سے شروع ہوگا۔ پنک بال ٹیسٹ،انگلینڈ نے 1200 وکٹ لینے والے 2 بائولرز شامل کرلئے،ٹیم فائنل یہ میچ دن رات کا ہوگا۔پنک بال استعمال ہوگی۔1955 کے بعد ایسا کبھی نہیں ہوا کہ انگلینڈ ایشز کا پہلا ٹیسٹ ہارا ہو۔پھر بھی کم بیک کرکے سیریز جیتی ہو۔نتیجہ میں اس بار بھی خطرات ہیں۔ اوپر سے دوسرا…

Read More

ممبئی۔کرک اگین Getty images ویرات کوہلی پھٹ پڑے۔بھارتی بورڈ کے متعدد جھوٹ بھی بے نقاب کردئیے۔ایک روزہ کپتانی سے برطرفی کے بعد ٹیسٹ کپتان پہلی بار پریس کانفرنس کر رہے تھے۔ویرات کوہلی نے ا نکشاف کیا ہے کہ ایک روزہ کپتانی سے ہٹانے کا مجھے ایک سے ڈیڑھ گھنٹہ قبل بتایا گیا۔مجھے چیف سلیکٹر کی کال آئی۔انہوں نے میٹنگ کے فیصلے تک نہیں بتائے۔ کوہلی کہتے ہیں کہ بھارتی بورڈ سربراہ کا یہ دعویٰ بھی غلط ہے کہ مجھے 24 سے 48 گھنٹے ملے۔ایسا کچھ نہیں تھا۔یہ دعویٰ بھی درست نہیں ہے کہ جب میں نے 16 ستمبر کو…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ جیسا کہ کرک اگین نے گزشتہ رات لکھا تھا کہ پاکستانی کپتان اپنے ورلڈ ٹی 20 نمبر ون پوزیشن کے خود ہی دشمن بن گئے ہیں،اس کی تصدیق آئی سی سی نے بھی کردی ہے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف کراچی میں مسلسل دوسری اننگ میں ناکام رہنے والے دائیں ہاتھ کے بیٹر رن آئوٹ ہوگئے تھے۔نتجہ میں نمبر ون پوزیشن سے بھی آئوٹ کردیئے گئے ہیں۔ بابر اعظم اپنی ورلڈ نمبر ون پوزیشن کے خود ہی دشمن،مسلسل دوسری ناکامی،عجب آئوٹ بدھ کو جاری ہونے والی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق انگلینڈ کے ڈیوڈ میلان نے پہلیپوزیشن پر قبضہ…

Read More

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ Image by skysports پہلا ٹیسٹ ہارنے کے بعد انگلش ٹیم نے اپنے اسکواڈ میں 1200 کے قریب ٹیسٹ وکٹ لینے والے 2 بائولرز کو شامل کرلیا ہے۔ایڈیلیڈ کا ڈے نائٹ ٹیسٹ کل صبح جمعرات کو پاکستانی وقت کے مطابق 9 بجے شروع ہوگا۔اس کے لئے انگلش اسکواڈ کے 12 پلیئرز  کی لسٹ جاری کردی ہے۔ شاہین آفریدی کے طوفانی اوور نے پاکستان کو میچ جتوادیا،سیریز پر بھی قبضہ انگلینڈ کے لئے سب سے زیادہ 632ٹیسٹ وکٹ لینے والے تجربہ کار بائولر جیمز اینڈرسن بھی شامل ہیں،انہیں برسبین کے پہلے ٹیسٹ میں آرام دیا گیا تھا۔2018 کے آخری…

Read More

ممبئی،دبئی،اسلام آبادکرک اگین رپورٹ Image by ICC بھارتی ایک روزہ ٹیم کی قیادت سے سبکدوش ہونے والے سابق کپتان ویرات کوہلی کے بارے میں اہم دعویٰ سامنے آیا ہے۔گزشتہ دنوں ٰیہ خبریں عام رہی ہیں کہ رائٹ ہینڈ پیسر جنوبی افریقا سیریز سے اپنا نام واپس لے رہے ہیں لیکن منگل کی شب یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ جنوبی افریقا کا دورہ کریں گے،اس بات کی تصدیق بھارتی بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی نے کردی ہے۔ ویسے روہت شرما اور کوہلی کے بیچ کچھ ایسا چل رہا ہے،ایک روزہ قیادت کے لئے مقرر ہونے والے روہت شرما ٹیسٹ…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter شاہین شاہ آفریدی نے آخری سپیل میں ایک اوور میں 3 ویسٹ انڈین پلیئرز آئوٹ کرکے مہمان ٹیم کی کمر توڑدی۔گرین کیپس نے کیریبین سائیڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر مسلسل دوسری جیت اپنے نام کی،اس طرح 3 ٹی 20 میچزکی سیریز میں 0-2 کی سبقت بھی حاصل کرلی ہے جو ناقابل شکست ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منگل کو کھیلے گئے میچ کا ٹاس بابر اعظم نے جیتا اور پہلے میچ کی طرح خود بیٹنگ کا اعلان کیا۔پاکستانی کپتان کے لئے یہ سیریز نہایت ہی خراب رہی ہے۔پہلے میچ کی طرح…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم اپنی ٹی 20 ٹاپ رینکنگ کے خود ہی دشمن بن گئے ہیں۔ویسٹ انڈیز جیسی کمزور ٹیم کے خلاف 24 گھنٹوں  میں مسلسل دوسری بار ناکام ہوگئے۔ہوم گرائونڈ میں کمزور ٹیم کے خلاف پاکستانی کپتان کی یہ مایوس کن اننگز ہیں۔پہلے میچ میں منگل کو صفر پر گئے۔دوسرے میچ میں آج بدھ کو جلدی پویلین لوٹ گئے۔ بابر اعظم اپنی ورلڈ نمبر ون پوزیشن کے خود ہی دشمن،مسلسل دوسری ناکامی،عجب آئوٹ۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان نے دوسرے ٹی 20 میچ کا ٹاس جیت لیا،پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کپتان کے لئے غلط ہی ثابت ہوا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسن علی میڈیا سیشن میں اپنے غصہ پر قابو نہیں پاسکے اور لگے ہاتھوں پی سی بی کو بھی سنادیا۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں  آل رائونڈرسے کوئی سوال پوچھا جاتا ہے،حسن علی سوال سنے بنا ہی بول اٹھتے ہیں کہ اگلا سوال پلیز۔یہ سیشن پی ایس ایل ڈرافٹ 7 کے بعد ہوا تھا۔ سوال کرنے والے نے ایک بار پھر اپنا سوال دہرایا تو حسن علی نے یہی کیا۔تیسری بار بھی ایسا ہی ہوا۔دلچسپ بات یہ ہوئی تھی کہ حسن علی سوال بھی نہیں سن  رہے تھے۔سوال…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter دوسرا ٹی 20 آج،پاکستان ویسٹ انڈیز کےخلاف سیریز پر فل سٹاپ لگانے کے لئے پرعزم۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا دوسرا میچ آج منگل 14 دسمبر کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا،یہ میچ بھی رات 6 بجے شروع ہوگا۔اس کے لئے بھی گرین کیپس فیورٹ ہیں۔مہمان ٹیم کے لئے کم بیک کرنا ایک چیلنج سے کم نہیں ہوگا۔ اس سے قبل پیر کو کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے آسانی کے ساتھ 63 رنزسے کامیابی اپنے نام کی تھی۔ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت…

Read More

لاہور،پی سی بی پریس ریلیز فیصل حسنین پی سی بی کے نئے چیف ایگزیکٹو مقرر۔وہ جنوری 2022 میں اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔انہوں نے یوکے سے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کی ڈگری حاصل کررکھی ہے۔فیصل حسنین سپورٹس ایڈمنسٹریشن اور فائنینس میں 35 سال سے زیادہ کا تجربہ رکھتے ہیں۔اس دوران وہ آئی سی سی کے چیف فنانشل آفیسر اور زمبابوے کرکٹ کے ایم ڈی رہ چکے ہیں۔سوال یہ ہے کہ یہ تقرری اصلی ہے یاڈمی،نام ہی کافی ہے۔  چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ میں فیصل حسنین کو بحیثیت چیف ایگزیکٹو پی سی بی فیملی میں خوش آمدید کہتا ہوںپیشہ ورانہ…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ image by Twitter پاکستان سپر لیگ 7 کا حصہ بننے والے غیر ملکی کھلاڑی مسرور،خوشی سے جھوم اٹھے،سوشل میڈیا ٹوئٹر پر اپنی خوشی کا اظہار کیا ہے۔پی ایس ایل اب ایک برینڈ بن چکا ہے،اس سے اخراج یا اس میں کمی پیشی پلیئرز کے لئے تکلیف دہ بھی اتنی ہی ہے جتنی خوشی اس کا حصہ بننے پر ہوتی ہے۔کامران اکمل کی ناراضی آپ دیکھ چکے ہیں۔کرس گیل کو نظر انداز کیا جانا بھی کوئی معمولی بات نہیں ہے۔ایسے میں جو پلیئرز سلیکٹ ہوئے ہیں۔وہ بہت خوش ہیں۔ پی ایس ایل7،کوئٹہ میں بزرگوں کا راج،لاہور کا…

Read More