Author: admin

ہملٹن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image,File photo آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا اعلان کردیا ہے،دونوں ٹیمیں ایونٹ میں تاحال فتح کا کھاتہ کھول نہیں سکی ہیں۔آج کے میچ میں گرین کیپس سے بہترکاردکردگی کی توقع ہے۔ ادھر بنگلور میں سری لنکن ٹیم بھارت کے خلاف پنک بال ڈے نائٹ ٹیسٹ میں یقینی شکست سے دوچار ہے،آج کھیل کے تیسرے ہی روز اسے شکست ہوسکتی ہے۔447 رنزکے بڑے ہدف کےتعاقب میں  28 پر اس کا ایک کھلاڑی آئوٹ تھا۔ کراچی ٹیسٹ،آسٹریلیا نے اننگ کیوں ڈکلیئر نہ کی،اگلا پلان،گھیر…

Read More

کراچی،میلبورن:کرک اگین رپورٹ دلچسپ صورتحال،آسٹریلیا اپنے کپتان،وسیم اکرم اپنے بورڈ پر برہم۔پاکستان میں بننے والی پچز پرتنقیدکا سلسلہ دراز سے دراز تر ہوگیا ہے۔انضمام الحق کے بعد ایک اور سابق کپتان وسیم اکرم نے بھی پی سی بی پر تنقید کی ہے۔معاملہ صرف یہاں تک ہی محدود نہیں رہا،آسٹریلیا کرکٹ حلقوں میں تو اپنی ہی ٹیم کو پکڑلیا گیا،پیٹ کمنز کا پاگل پن کہا گیا۔2 دن کی سست بلے بازی کو ڈرپوک ورک سے تعبیر کیا گیا،دوسرے روز انننگ ڈکلیئر نہ کرنے کے فیصلے کو انتہائی ناپسندیدگی سے دیکھا گیا ہے۔ بیٹنگ کیا،بائولنگ کیا،سرے سے ٹیسٹ کی پچ ہی نہیں،انضمام…

Read More

 کراچی:کرک اگین رپورٹ کراچی ٹیسٹ،آسٹریلیا نے اننگ کیوں ڈکلیئر نہ کی،اگلا پلان،گھیر لیا گیا پاکستان۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف 2 روز کی بیٹنگ کے باوجود اننگ ڈکلیئر نہیں کی۔اتوار کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جب شام کے سائے گہرے ہورہے تھے۔ایلکس کیری بھی جاچکے تھے تو چند اوورز ممکن تھے،یہ ایسا وقت تھاکہ آسٹریلیا پاکستان کے اوپنرز کا شکار کرسکتا تھا،ایسا نہیں کیا۔ کیا شکست کا خوف ہے ایسا بھی نہیں ہے لیکن اصل بات یہ ہے کہ حکمرت عملی ایک ہی ہے کہ کراچی ٹیسٹ میں ایک اننگ کھیلی جائے،اس کے لئے جتنا بھی وقت صرف ہو۔کوئی…

Read More

بنگلور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی سکیورٹی اور کرکٹ کے حوالہ سے منظم ناکہ بندی کے مقابل بھارتی کرکٹ سکیورٹی کا پول کھل گیا،ٹیسٹ میچ کے دوران گرائونڈ میں  پولیس اور سکیورٹی افسران کی دوڑیں،غیر متعلقہ افراد کو داخل ہونے سے نہ روک سکے۔ویرات کوہلی درمیان میں آگئے،تب جان بچی۔ ایک جانب پاکستان میں آسٹریلیا ٹیم ہے،کراچی ٹیسٹ جاری ہے۔میدان میں کسی تماشائی یا غیر متعلقہ فرد کے داخلہ کا امکان ہی نہیں،جب کہ گرائونڈ سے باہر تو تصور نہیں۔ ادھر بھارت میں معاملہ الٹا نکلا۔بنگلور میں سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوسرےروز بڑا واقعہ پیش آگیا،جب 3 تماشائی…

Read More

لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان،سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے غیر معیاری پچز پر پی سی بی،رمیز راجہ اور ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا ہے،انہوں نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ  پنڈی کے بعد کراچی کی پچ خراب تر ہے،یہ بیٹنگ کیا،بائولنگ کیا،سرے سے ٹیسٹ کی پچ ہی نہیں ہے۔ سہمے ہوئے کپتان کا جشن،مارک ٹیلر کی سخت تنقید،کراچی ٹیسٹ کا نتیجہ جان لیں پاکستان کے لئے ورلڈکپ 1992 میں چیمپئن بنوانے میں اہم کردار اداکرنے والے انضمام کہتے ہیں کہ میری سمجھ میں نہیں آرہا کہ پرفارمنس کی بات کروں یا کنڈیشنز کی۔2009…

Read More

بنگلور،کرک اگین رپورٹ ادھر پاکستان میں ٹیسٹ میچ کے 2 روز میں ایک اننگ مکمل نہیں ہوئی۔دوسری طرف بھی ایشیا کا ملک بھارت ہے ۔وہ خود میزبان ہے ۔مرضی کی پچ ہے۔جیت کے قریب ہے۔2 روز میں 3 اننگز مکمل ۔چوتھی اننگ بلکہ آخری اننگ شروع ہے۔ بھارت جیت کی جانب مارچ کررہا ہے۔سری لنکا مسلسل دوسری ناکامی کے گرداب میں ہے۔ بنگلور میں سری لنکا بھارت کے خلاف بڑے 447 رنز کے ہدف کا تعاقب شروع کر چکا ہے۔ اس سے قبل بھارت نے اپنی دوسری اننگ 303 رنز 9 وکٹ پر ڈکلیئر کی۔پہلی اننگ میں 92 رنز…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ کیا کوئی دعویٰ کرسکتا ہے کہ پاکستانی بیٹنگ لائن آسٹریلیا کے خلاف کھڑی ہوسکے  گی۔ ہر گز ںہیں۔ کیا کوئی یہ یقین سے کہہ سکتا ہے کہ پاکستان آسٹریلیا سے بچ پائے گا۔ ہر گز نہیں۔ جو کپتان اور ٹیم اس طرح کھیلے کہ سابق آسٹریلوی کپتان مارک ٹیلر بول اٹھیں کہ پاکستان نے جس طرح ڈری ہوئی کرکٹ کھیلی،جیسی دفاعی بائولنگ کی۔اصولی طور پر یہ سیریز ہارچکے ۔اس کے بعد جیت کی تو بات ہی ختم۔ کراچی ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے 2 دن کے کھیل میں 180 اوورز بیٹنگ کی۔پاکستاں کو 60 سال بعد اتنے…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ یہ ہے اعلان۔ایلکس کیری نے جو کردیا۔پاکستان کے لئے بڑے خطرے سے کم نہیں۔اس لئے کہ کرک اگین نے گزشتہ رات جس پلان کی بات کی تھی۔اس وقت کسی کے گمان میں ہی نہیں تھا۔ اب ایلکس کیری نے کہدیا ۔یہ کہنا کسی بم دھماکے سے کم نہیں ہے۔ایلکس کیری کہتے ہیں کہ ہم ابھی اپنی اننگ کو اور آگے بڑھائیں گے۔اس کا مطلب ہے کہ کم سے کم 20 سے 30اسکور ضرور بنیں گے۔ پھر آسٹریلیا کے بائولرز ہونگے اور پاکستانی بیٹرز کا امتحان۔ڈری ہوئی ٹیم میچ جیتنا تو دور برابر کرنے کے لئے کھیلے…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پچ کا کمال ،رمیز راجہ کی نئی ہدایات پڑھیئے،کراچی ٹیسٹ کی اپ ڈیٹ بھی ساتھ۔یہ ہے ہچ کا کمال ۔میچ دیکھنے والوں کو نیند پر مجبور کردیا ہے۔ایسی کئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔اس کا کریڈٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کو جاتا ہے،اس نے مسلسل دوسرے میچ میں نوری پچ بنادی ہے۔اوپر سے ایک اور خبر بھی گردش کررہی ہے کہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ  نے ہدایات جاری کی ہیں کہ میچ کے دوران ہر سیشن کی پچ رپورٹ تیار کی جائے،اس طرح انہوں نے ٹی وی کمنٹری کرنے والوں کو اس…

Read More

ویلنگٹن،ہملٹن:کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے میزبان نیوزی لینڈ کو آئوٹ کلاس کردیا ہے۔اتوار کو کھیلے گئے میچ میں ناکام ٹیم ڈھے گئی اور141 رنزکے بھاری مارجن سے ہاری۔ آسٹریلیا نے پہلے کھیل کر 8 وکٹ پر 269 اسکور بنائے۔ایلیسا ہیلی نے 68 اورتہیلا میک گراتھ نے 57 رنزبنائے۔اصل اننگ آشلے گارڈنر نے کھیلی،18 بالز پر 48 اسکور کیویز ویمنز پر بھاری پڑے۔ کیویز جواب میں اپنے پر کتروابیٹھیں۔31 ویں اوور میں 128 اسکور پر آئوٹ ہوگئیں۔اس جیت کے ساتھ آسٹریلیا 6 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر ٹاپ کرگیا ہے۔ ادھر پاکستان ویمنز کرکٹ…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آسٹریلیا نے لنچ تک 4 وکٹ کے نقصان ہر 332 اسکور بنالئے ہیں۔عثمان خواجہ 155 پر کھیل رہے ہیں۔کینگروز نے دن کے پہلے سیشن میں 27 اوورز میں 81 اسکور بنائے ہیں۔ ایک اور ریویو ضائع،ایک میں امپائر رکاوٹ،آسٹریلیا کی ٹرپل سنچری مکمل۔پاکستان نے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز پہلے گھنٹے میں ایک ریویو ضائع کیا۔ایک  رہویو اس لئے برقرار رہا کہ امپائر کا پہلے سے دیا فیصلہ پاکستان کے خلاف گیا۔اس طرح اسپنرز،پیسرز اور ریویوز کچھ بھی پاکستان کی مدد نہ کرسکے۔آسٹریلیا نے 300 کا مجموعہ حاصل کرلیا ہے۔ ایک اور ٹیسٹ ڈرا،میزبان ملک…

Read More

کراچی،انٹیگا:کرک اگین رپورٹ پاکستان پر چیٹنگ کا الزام،ویسٹ انڈیز میں ڈرامائی منظر،وہاں تعریفیں۔ٹیسٹ کرکٹ کے اپنے رنگ ہیں،پر ایک کے دیکھنے اور گرم ہونے کا اپنا زاویہ ہے۔کراچی میں پاکستان،آسٹریلیا ٹیسٹ کے پہلے روز جب عثمان خواجہ اور سٹیون سمتھ دفاعی شاٹ کھیل رہے تھے،پاکستانی بائولرز وکٹ نہیں لے پارہے تھے تو ایسے میں فیلڈ ٹیم کچھ نہ کچھ اضافی کرتی ہے،ایسی ہی کاوشوں میں سے ایک کوشش وکٹ کیپر محمد رضوان کررہے تھے۔خواجہ کے بیٹنگ کرنے کے دوران وہ وکٹوں کے پیچے سیدھے ہاتھ کی بجائے الٹے ہاتھ کھڑے تھے اور خواجہ کی ٹانگوں والی سائیڈ سے بھی باہر…

Read More