انٹیگا،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ایک اور ٹیسٹ ڈرا ہوگیا۔میزبان ملک اپنی کنڈیشن اور ہوم کرائوڈ کا فائدہ نہ اٹھاسکا،پہلی اننگ کی برتری بھی کام نہ آئی،دوسری جانب مہمان ٹیم کی دوسری باری میں زبردست مزاحمت اور آخری روز کے 70 اوورز کے قریب کی بائولنگ اسے نہ جتواسکی۔طویل عرصہ سے فتح کی متلاشی ٹیم بھی رہ گئی۔ یہ سب کچھ انٹیگا میں ہوا ۔انگلینڈ نے 5 ویں روز اپنی دوسری اننگ 349 رنز 6 وکٹ پر ڈکلیئر کی۔کپتان جوئے روٹ نے 109 اور زک کرولی نے 121 کی اننگز کھیلیں۔الزاری جوزف نے 3 وکٹیں لیں۔ آسٹریلیا نے اچانک سست…
Author: admin
کرک اگین رپورٹ Image source,AFP/Getty Images بڑا یو ٹرن،بڑا بریک تھرو،کرکٹر کا دماغ اچانک تبدیل ہوگیا۔ایک بڑا یوٹرن۔ایک بڑا بریک تھرو۔شکیب الحسن اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ میں جاری جنگ ختم ہوگئی۔اسٹار کرکٹر نے دورہ جنوبی افریقا پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔34 سالہ آل رائونڈر نے اپنا ہی فیصلہ بدل ڈالا ہے۔کرکٹر فوری طور پر جنوبی افریقا روانہ ہورہے ہیں۔ پنک بال ٹیسٹ میں وکٹوں کی جھڑی،کوہلی بھی گرگئے رپورٹ کے مطابق شکیب الحسن نے چند روز قبل کہا تھا کہ وہ کرکٹ سے مکمل بریک لے رہے ہیں۔2 ماہ تک ملک کو دستیاب نہیں ہونگے۔اس اعلان کے فوری بعد…
کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان میں پیدا ہونے والے عثمان خواجہ نے پاکستان میں پاکستان کے خلاف سنچری بناکر جو تاریخ رقم کی،اس کا آسٹریلین میڈیا میں چرچا ہے۔خواجہ یہ اعزاز پنڈی ٹیسٹ میں حاصل کرتے رہ گئے تھے۔36 سالہ لیفٹ ہینڈ بیٹر نروس نائینٹیز کا شکار ہوئے تھے۔کراچی ٹیسٹ میں انہوں نے ایسی کوئی غلطی نہ کی۔یہ ٹھیک ہے کہ انہوں نے سنچری کی،ناقابل شکست ہیں۔آسٹریلیا نے تیز شروعات کے بعد سستی کیوں کی۔ کرکٹ آسٹریلیا،آسٹریلین ٹیم منیجمنٹ،خواجہ نے پہلے روز کی پلاننگ لنچ کے بعد کیوں تبدیل کی،یہ سوال اہم ہے۔ساتھ میں یہ بھی وہ کس سوچ اور پلان…
بنگلور،کرک اگین رپورٹ Twitter image پنک بال ٹیسٹ میں وکٹوں کی چھڑی،ویرات کوہلی بھی بہہ گئے۔سری لنکا کی اننگ بھی خزاں رسیدہ پتوں کی طرح گرنے لگی ہیں۔ بنگلور میں ہفتہ کو شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کی اہم بات یہ تھی کہ یہ سے نائٹ پنک بال میچ ہے۔بھارت نے ٹاس جیتا۔پہلے بیٹ پکڑا۔ ویرات کوہلی سمیت 4 بیٹر 86 تک پویلین لوٹ گئے۔سری یاس ایئر نے 92 کی اننگ کھیل کر اننگ کو سہارا دیا۔رشی پنت کے 39 رنز نے أکسیجن دی۔ٹیم 60 ویں اوور میں 252 پر پویلین لوٹ گئی۔کوہلی بھی 23 کے مہمان تھے۔سری لنکا…
کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم عثمان خواجہ کے خلاف ریویو ضائع کرگئی،نئی بال لیتے ہی شاہین آفریدی وغیرہ کے اصراربابر اعظم نے ریویو لیا جو بہت بد ترین تھا،بال بیٹ سے کافی فاصلے سے گزر رہی تھی۔ کراچی ٹیسٹ،2 روایات قائم،پاکستان آسٹریلیا کے 2 نقصان کرنے میں کامیاب اس سے قبل ایک ریویو پرتو خوب ہنسی مذاق ہوگیا۔پاکستانی کھلاڑی سٹیون سمتھ سے مشورہ کرنے لگے کہ آپ کے خلاف ریویو لیں یا نہ لیں،اس پر سٹیون سمتھ کے جواب پر سب ہنس پڑے۔وکٹ کیپر محمد رضوان نے تو اس پر سمتھ کو گلے لگالیا۔ سٹیون سمتھ نے کیا جواب…
کراچی، 12 مارچ 2022ء،پی سی بی پریس ریلیز اسٹائلش بیٹر اور پاکستان کے سابق کپتان ظہیر عباس باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ہوگئے ہیں۔ چیف ایگزیکٹو پی سی بی فیصل حسنین نےظہیر عباس کو پی سی بی ہال آف فیم کی اعزازی ٹوپی اور اعزازی پلاک پیش کی۔یہ تقریب 12 مارچ بروز ہفتہ کو پاکستان اورآسٹریلیا کے مابین جاری بینو قادر ٹرافی کے دوسرے ٹیسٹ کے کھیل میں کھانے کے وقفے کے دوران منعقد کی گئی۔ؔاس سے قبل وسیم اکرم اور فضل محمودبھی پی سی بی ہال آف فیم کا باضابطہ حصہ بن چکے…
کرک اگین رپورٹ پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کے لئے ترنگا اچھا ثابت نہ ہوا۔ابتدائی 3 میچزمیں شکست کے بعد اب وہاں سے جان چھوٹی ہے،ٹیم ہیملٹن پہنچ گئی ہے۔ ویمنز ٹیم کے اگلے 2 میچز سیڈن پارک میں ہونگے۔14 مارچ کو بنگلہ دیش اور 21 مارچ کو ویسٹ انڈیز سے ٹاکرا ہوگا۔اہم بات یہ ہے کہ بسمعہ معروف کی قیادت میں کھیلنے والی قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کو بھارت،آسٹریلیا اور جنوبی افریقا سے شکست ہوچکی ہے۔ کراچی ٹیسٹ،2 روایات قائم،پاکستان آسٹریلیا کے 2 نقصان کرنے میں کامیاب پاکستان کبھی بھی ویمنز ورلڈکپ سیمی فائنل تک نہیں پہنچ سکا ہے۔اس بار…
کراچی،کرک اگین رپورٹ کراچی ٹیسٹ،2 روایات قائم،پاکستان آسٹریلیا کے 2 نقصان کرنے میں کامیاب۔کراچی ٹیسٹ میں آسٹریلیا اچھے آغاز کے بعد چند لمحات میں 2 وکٹیں کھوگیا،اس سے پاکستان نے پہلے سیشن میں واپسی کی۔ایک موقع پر جب وارنر اور خواجہ تیزی کے ساتھ اسکور بٹورنے لگے تھے تو بابر اعظم کے چہرے پر پریشانی نمایاں تھی۔ایسے میں 82 کے مجموعہ پر فہیم اشرف نے ڈیوڈ وارنر کو وکٹ کیپر رضوان کے ہاتھوں کیچ کروادیا۔یہ شراکت کا ٹوٹنا اتنا اہم تھا کہ نئے آنے والے بیٹر مارنوس لبوشین بناکوئی رنز بنائے رن آئوٹ ہوگئے۔آسٹریلیا کا اس وقت اسکور 91 تھا۔یہ…
کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image,PCB کراچی ٹیسٹ کا آج آغاز،ٹاس اور پہلے بیٹنگ فیصلے کی سابقہ عجب تاریخ،اب کیا ہونے والا۔کراچی ٹیسٹ کا آغاز آج ہوگا۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم اپنے 9 ویں دورہ پاکستان میں کراچی کے مقام پر 9 واں ٹیسٹ ہی کھیلے گی۔1956 سے 2022 آگیا،اس سے کراچی فتح نہ ہوسکا،5 شکستوں کے ساتھ 3 ڈرا میچز اس کا حاصل حصول ہیں۔ پیٹ کمنز کے کراچی ٹیسٹ پچ پر نئے انکشافات،ٹریننگ کے اختتام پر خطاب،رمیز کی تعریف جمعہ کو کرک اگین نے تسلسل کے ساتھ یہ خبریں بریک کردی تھیں کہ دونوں ٹیموں میں کون کون سلیکٹ ہوگا۔پاکستان فہیم…
لندن،کرک اگین رپورٹ انگلش کرکٹرز پر الزامات عائد کرنے والوں کو شرمندگی۔وہ پلیئرز جو پی ایس ایل چھوڑ کر جارہے تھے،انہیں یہ طعنہ مارا گیا تھا کہ وہ آئی پی ایل معاہدہ کی وجہ سے ایسا کرگئے ہیں۔ان میں ایلکس ہیلز بھی تھے۔یہ الگ بات ہے کہ ہیلز 1 ہفتہ بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کے لئے کھیلنے واپس آگئے تھے۔ اب اسی ایلکس ہیلز نے آئی پی ایل 2022 کھیلنے سے معذرت کرلی ہے۔انہوں نے جمعہ کو اچانک نام واپس لے لیا۔ ہیلز نے ٹویٹ کیا ہے کہ میں بدقسمتی سے یہ اعلان کررہا ہوں کہ میں اس سال آئی…
کراچی،کرک اگین رپورٹ پیٹ کمنز کے کراچی ٹیسٹ پچ پر نئے انکشافات،ٹریننگ کے اختتام پر خطاب،رمیز کی تعریف۔آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے کراچی ٹیسٹ سے متعلق 3 باتیں فرض کرلی ہیں،اس کی روشنی میں ٹیم سلیکشن ہورہی ہے۔ساتھ میں پیٹ کمنز نے 3 نتائج بتادیئے ہیں۔انہوں نے جو 3 باتیں طے کی ہیں،اگرا یسا ہی ہوا تو آسٹریلیا پاکستان کے خلاف جیت سکتا ہے۔کراچی میں پہلی بار کوئی ٹیسٹ میچ اپنے نام کرے گا۔یہ باتیں آسٹریلین میڈیا میں جاری ہوئی ہیں۔ عمران خان کا آسٹریلین میڈیا کو تازہ انٹرویو،گرائونڈ میں جاکر میچ دیکھنے کا بھی بتادیا پیٹ کمنز…
کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں بھرپور پریکٹس کی۔دونوں ٹیموں نے کراچی کے گرم موسم کا بھی سامنا کیا،اسٹیڈیم کو بھی اچھی طرح جانا۔پچ کا معائنہ کیا ہے۔پچ کے حوالہ سے 2 اہم باتیں موجود ہیں۔ بابر اعظم کاناقدین کو سخت جواب،پاکستان کی حتمی پلیئنگ الیون پہلی یہ کہ نئی پچ ہونے کے سبب پہلے روز پیسرز کے لئے بھرپور مدد موجود ہوگی،ٹاس جیتنے وال ٹیم اگر فیلڈنگ کی جانب گئی تو پھر اسے اس کا فائدہ اٹھانا ہوگا۔دوسری صورت میں اسے چوتھی اننگ میں بیٹنگ مشکلات دے گی۔ دوسری بات یہ…