لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے میچ میں کئی ڈرامائی موڑ آئے۔دونوں ٹیموں کے انگلش پلیئرز نے کارکردگی دکھائی تو دونوں کپتانوں کی دوڑیں لگی رہیں،آخر میں شاداب خان پہلے امپائر اور پھر اپنی ٹیم سے الجھ گئے۔ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والےماضی کے عظیم ہیرو ویوین رچرڈز تو کیریبین رقص کرنے لگے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کوئٹہ نے اسلام آباد کو جس انداز میں 5 وکٹ کی شکست دی،وہ دیکھنے والی تھی۔پہلے اسلام آباد نے اچھا آغاز لیا100 رنز تک اس کی حکومت رہی،پھر کوئٹہنے 8 رنز میں 5 وکٹ لے کر واپسی کی ۔109 پر6 کھلاڑی…
Author: admin
لاہور،کرک اگین رپورٹ ٰImage Source.ESPN پاکستان سپر لیگ 7 کے شو کا ٹرننگ پوائنٹ کیا تھا۔عمر اکمل کا لاٹھی چارج،ہیرو کی طرح انٹری،چند چھکے ٹھوک کر اسلام آباد کے منہ سے فتح چھین لی۔اس نے ناقابل یقین انداز میں کوئٹہ کو5 وکٹ سے شکست دے دی،اننگ کی 2 بالز باقی تھیں۔عمر اکمل نے صرف 8 بالز پر 23 کرکے میچ کا نقشہ ہی بدلا ڈالا۔باقی کاکام آسان ہوگیا۔ پی ایس ایل 7 ،سرفراز احمد کا بھی پھنسنے والا فیصلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 200 رنز کے تعاقب میں کیا شاندار آغاز کیا۔41 بالزپر 88 رنز کا آغاز نہایت شاندار تھا۔یہ…
لاہور،کرک اگین پی ایس ایل 7 میں ایک اور جاندار شو کے لئے میدان لگ گیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کوئیٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مقابل ہیں ۔ سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔اس طرح اسلام آباد کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ دونوں ٹیمیں ایونٹ میں ایک ایک بار اٹھان پکڑ چکی ہیں۔آج کے میچ پر کراچی کنگز کی بھرپور نگاہیں ہیں۔اس کے لئے کوئٹہ کی شکست ضروری ہے۔ اسلام آباد تھوڑا آگے ہے۔اسے کویٹہ کی صف میں جانا پسند نہیں ہوگا،جہاں کسی بھی وقت کراچی کے جوائن کئے…
کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز کی آئی پی ایل میں آدی قیمت میں خریداری ہوسکی ہے۔گزشتہ سال اس سال کی قیمت سے ڈبل رقم میں وہ لیگ کھیل رہے تھے،پھر بھی اچھی رقم اس سال بھی ملے گی۔ آئی پی ایل 2022 کی 2 روزہ آکشن کا آغاز ہوگیا ہے۔آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے خرید لیا ہے۔انہیں ایک ملین سے زائد ڈالرز کے عوض لیا گیا ہے۔کمنز کو سوا 7 کروڑ بھارتی روپے میں لیا گیا ہے۔کمنز کو بولی میں 2 کروڑ بھارتی روپے میں رکھا گیا تھا لیکن وہ…
لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز File Photo,PCB/Twitter ڈومیسٹک سیزن 22-2021 کا آخری ٹورنامنٹ، پاکستان کپ 2 مارچ سے شروع ہوگا۔ ایونٹ کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا اور سینٹرل پنجاب کی ٹیموں کے مابین اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔ سندھ اور سدرن پنجاب کی ٹیمیں بھی اسی روز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم جبکہ بلوچستان اور ناردرن کی ٹیمیں ہاؤس آف ناردرن میں مدمقابل آئیں گی۔ ٹاس کا فیصلہ ،رضوان نے جواب دے دیا،وکٹیں لاہور کی اچھی یا کراچی کی،فخر نے راز کھول دیا اکتیس مارچ تک جاری رہنے والا ٹورنامنٹ ملک کے تین مختلف شہروں فیصل آباد، اسلام…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7 میں آج ایک اور ٹاکرا۔ہوائیں رخ بدلنے لگی ہیں،فاتح ٹیمیں ہارنے اور ناکام ٹیمیں جیتنے لگی ہیں۔پاکستان سپر لیگ 7 کراچی سے لاہور منتقل ہوتے ہی موڈ بدلنے لگی ہے۔ایک روز قبل قلندرز کی سلطانز کے خلاف جیت کسی بھی ٹیم کو اچھی نہیں لگی۔خاص کرکراچی کنگز کو۔اس لئے کہ جو بھی ملتام کوہرائے گا،اس کا راستہ آسان ہوتا جائے گا۔اس کے مقابل ملتان سلطانز کا کوئی نقصان نہ ہوگا۔ پی ایس ایل 7 میں آج بھی ایک ہی میچ ہوگا۔یہ میچ 2 بار کی سابق چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور ایک…
لاہور،کرک اگین رپورٹ لاہور قلندرز کے مین آف دی میچ لینے والے فخرزمان کہتے ہیں کہ میں سیٹ ہونے کی کوشش کرتا ہوں،پھر لمبا کھیلنے کی کوشش کرتا ہوں۔6 میچزمیں 4 ہاف سنچریز بنانے والے فخرزمان نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی کے مقابلہ میں لاہور کی پچز مشکل ہیں،وہاں بیٹنگ آسان تھی،یہاں کھیلنا مشکل ہے۔ رضوان کا گلے لگانے کایکشن شاہین آفریدی کو پسند نہ آیا،لمبی گھوریاں اپنا پہلا میچ ہارنے والے ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس کا جواب دے دیا ہے کہ انہوں نے ایسا فیصلہ کیوں کیا۔کہتے ہیں کہ ہم تجربہ کرنا چاہ رہے…
لاہور،کرک اگین رپورٹ یہ سوال تو اپنی جگہ ہوگا،کوئی کرے نہ کرے۔کرک اگین ضرور کرے گا۔گزشتہ رات فتح کے بعد رضوان خود کہہ رہے تھے کہ جب زلمی نے ٹاس جیت کر انہیں پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تو شروع کے10 اوورز میں بیٹنگ آسان تھی،100 کے قریب اسکور بن گئے،جوں جوں رات آگے بڑھی،گیلا پن زیادہ ہوا۔بیٹنگ مشکل ہوگئی۔گویا ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان واضح الفاظ میں بول رہے تھے کہ لاہور میں پہلے بیٹنگ کرنا زیادہ بہتر ہے ،لیکن رضوان کا گلے لگانے کایکشن شاہین آفریدی کو پسند نہ آیا،لمبی گھوریاں جمعہ کو انہیں کیا ہوا۔لاہور قلندرز…
لاہور،کرک اگین رضوان کا گلے لگانے کایکشن شاہین آفریدی کو پسند نہ آیا،لمبی گھوریاں۔پاکستان سپر لیگ 7 میں دلچسپ واقعات کا سلسلہ بھی جاری ہے،قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری میچ کے دوران دونوں اننگز میں دونوں اوپنرزکے معاملہ پر عجب اتفاق ہوا ہے۔پہلے لاہور قلندرز نے بیٹنگ کی،فخرزمان کو پڑنے والا تھرو ہیڈ لائنز بن چکاہے۔کرک اگین بھی خبر دے چکا،یہاں دوسری اننگ میں بھی عجب ڈرامہ ہوا۔ فخرزمان کا رن آئوٹ ڈرامہ،ملتان سلطانز کی گیم آف سپرٹ پر سوالات،رضوان بھی زد میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کے ساتھ ایسا واقعہ پیش آتے ٓ آتے رہ گیا۔شاہین نے…
لاہور،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter پاکستان سپر لیگ 7 میں رنگوں مین نئے رنگ بکھر رہے ہیں۔لاہور کا قذافی اسٹیڈیم اپنی گنجائش کے مطابق فل کہا جاسکتا کہ جتنی اجازت تھی،بھر گیا، قلندرز نے سلطانز کو جیت کے لئے 183 رنزکا ہدف دے دیا،فخرزمان نے 60 کے ساتھ ایونٹ کی چوتھی ہاف سنچری کی۔اس کی باتیں آگے ہونگی،یہاں دن بھر کی کچھ اور خبروں کا ذکر ہوتا چلے۔ آسٹریلیا کا دورہ پاکستان،دونوں ممالک کے سابق ہیروز،اہم شخصیات،بڑی تقریب کے منصوبے،بریکنگ نیوز احمد آباد میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرا ایک روزہ میچ جیت کرسیریز میں وائٹ واش…
لاہور،کرک اگین رپورٹ فخرزمان کا رن آئوٹ ڈرامہ،ملتان سلطانز کی گیم آف سپرٹ پر سوالات،رضوان بھی زد میں ۔پی ایس ایل 7 میں بڑا ڈرامہ۔ملتان سلطانز کی سپورٹس مین سپرٹ پر سوال اٹھ ھیا،محمد رضوان نے اس موقع پر اعلیٰ مثال قائم نہیں کی۔امپائرز علیم ڈار اور مائیکل گف کے انداز میں اظہار مایوسی کے ساتھ سخت انداز میںسافٹ سگنل دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں قلندرز کا اسکور 16 تھا،انور علی بال کررہے تھے،فخرزمان نے سیدھا شاٹ کھیلا جو اچھلتے ہوئے سیدھا بائولر کے ہاتھوں میں گیا،انہوں نے رن آئوٹ کے لئے سیدھا تھرو کیا۔فخر جو…
لاہور،کرک اگین رپورٹ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جمعہ کے روز شیڈول میچ میں تماشائیوں کے رنگ۔شور شرابہ۔جمعہ کی وجہ سے کل کی نسبت زیادہ جوش و خروش دکھائی دیا ہے۔ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کا میچ کھیلا جارہا ہے۔ہوم ٹیم کا اپنے میدان میں پہلا اور اس ایونٹ کا چھٹا میچ ہے۔ آج سلطانز کے سامنے قلندرز،شرٹس کے کلر تبدیل،نتیجہ بدل سکیں گے؟ ملتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا ہے۔موسم کرکٹ کے لئے آئیڈیل ہے۔آج کے شو می قلندرز کے پاس موقع ہے کہ وہ سلطانز کا یہ فیصلہ غلط ثابت کردے۔ ملتان سلطانز ایونٹ کی…