لندن،لاہور:کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پاکستان ٹیم منیجمنٹ کے دل سے اترے شان مسعود کو اپنے ساتھ ملالیا ہے،اس طرح مکی آرتھر نے شان مسعود کے کیریئر کو جلا بخشنے اور اپنے یقین پر مکمل بھروسہ کرنے کی عملی کوشش کی ہے۔سری لنکا ٹیم کی ہیڈ کوچنگ سے فارغ ہونے والے مکی آرتھر اب ڈربی شائر کائونٹی کے ہیڈ کوچ ہونگے۔آرتھر نے چارج سنبھالتے ہی کام شروع کردیا ہے،پہلا معاہدہ شان مسعود کا سامنے آیا ہے۔ ساجد خان بھی اعجاز پٹیل کے نقش قدم پر،بنگلہ دیش کے 7 آئوٹ،اسپنر کے تمام شکار، لیکن۔۔۔! پاکستان…
Author: admin
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش ٹیم کی پہلی اننگ میں اچانک سے سنسنی اور مردہ میچ میں جان ڈالنے والے اسپنر ساجد علی خان نے کہا ہے کہ میدان میں اترے ہی جارھیت کے ساتھ تھے۔طے کرکے آئے ہیں کہ جیت کی جانب جانا ہے۔ہمیں یقین ہے کہ ہم دونوں اننگز مین بنگلہ دیش کو آئوٹ کردیں گے۔ ڈھاکا ٹیسٹ،چوتھے روز کا کھیل شروع،اوورز طے،آتے ہی گرین کیپس کی بڑی وکٹ گر گئی منگل کو ڈھاکا ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان نے جب 300 اسکور 4 وکٹ پر اننگ ڈکلیئر کی تواس وقت ایسا کچھ گمان نہیں تھا لیکن پھر…
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ image by Twitter میچ سمری،پاکستان نے 4 وکٹ پر 300 کرکے اننگ ڈکلیئر کی،بنگلہ دیش نے7 وکٹ پر 76 اسکور کرلئے،کل میچ کا آخری روز باقی ہے۔ کیوی اسپنر اعجاز پٹیل کتے بعد پاکستانی اسپنر بھی اسی مشن پر چل رہے ہیں لیکن اس میں 2 باتیں ہیں۔ایک بات پوری ہوبھی جائے تو بھی دوسری بات ایسی ہے جو رکاوٹ رہے گی۔اننگ کی تمام 10 وکٹوں کی تکمیل تو وہ نہیں کرسکیں گے لیکن باقی ماندہ 4 کھلاڑی اگر آئوٹ کرگئے تو کچھ بھی ہو،یہ ضرور ہوگا کہ ایک ہی کھلاڑی کے ہاتھ ایک ٹیم کی پوری…
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ image by Twitter پاکستانی اٹیک نے بنگلہ دیش کیمپ میں تھوڑی پریشانی کی لہر دوڑادی ہے۔منگل کو ڈھاکا میں کھیل کے چوتھے روز چائے کے وقفہ سے قبل بنگلہ دیش کو بیٹنگ کے لئے آنا پڑا۔محمد حسن کو اسپنر ساجد خان نے آئوٹ کردیا ہے۔بنگلہ دیش نے 1 وکٹ پر 3 اسکور بنائے ہیں۔ ڈھاکا ٹیسٹ،چوتھے روز کا کھیل شروع،اوورز طے،آتے ہی گرین کیپس کی بڑی وکٹ گر گئی پاکستانی کپتان بابر اعظم نے اننگ ڈکلیئر کردی۔بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز جاکر پاکستان نے پہلی اننگ ختم کی ہے۔یہ ایک کوشش ہے کہ…
برسبین،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے پہلے کرکٹ ٹیسٹ سے اپنے سینئر پیسر جمی اینڈرسن کو باہر بٹھانے کا اعلان کیا ہے۔آسٹریلیا کے خلاف ایشز کا آغاز کل 8 دسمبر سے ہورہا ہے۔برسبین کے گابا گرائونڈ میں میدان سجے گا۔دونوں ٹیموں نے اپنے حتمی پلیئرز کلیئر کردیئے ہیں۔ انگلینڈ کے لئے سب سے زیادہ اور پوری دنیا میں تیسرے زیادہ وکٹ لینے والے تجربہ کار بائولر جیمز اینڈرسن کو پالیسی کے تحت سائیڈ لائن کیا گیا ہے،ان کی نگاہیں ایڈیلیڈ کے ڈے نائٹ ٹیسٹ پر مرکوز ہیں۔ ایشز کا کل آغاز،انگلینڈ ایک عشرے سےآسٹریلیا میں سنگل ٹیسٹ بھی نہ جیت سکا،گابا…
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ image source Twitter بنگلہ دیش کے خلاف دوسرا ٹیسٹ آخرکار چوتھے روز میں شروع ہوگیا ہے۔منگل کی صبح بھی شیڈول سے 80 منٹ تاخیر سے کھیل شروع ہوا۔ڈھاکا میں صبح ایک بار پھر بوندا باندی شروع ہوگئی تھی۔امپائرز نے دوسری انسپیکشن کے بعد مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجکر 50 منٹ پر کھیل شروع کرنے کا اعلان کیا جو خیر سے پورا ہوا۔آج86 اوورز کا کھیل رکھا گیا ہے۔ محمد عامر اچانک کراچی کنگزکیوں چھوڑ رہے،شاہد آفریدی کی اگلی ٹیم بھی جانیئے پاکستان نے اپنی پہلی اننگ 188 رنز 2 وکٹ سے شروع کردی ہے۔بابر اعظم…
کرک اگین کا خصوصی تجزیہ پاکستان اور بھارت۔ایک تاریخ ہے۔ایک سنسنی خیزی ہے۔ٹیسٹ کرکٹ میں بہترین مقابلہ ان 2ممالک کا تھا اور آئندہ بھی ہوگا۔یہ الگ بات ہے کہ بھارت کی وجہ سے طویل فارمیٹ کے مقبلے نہیں ہوپاتے۔چنانچہ ٹیسٹ کرکٹ زبوں حالی کا شکار ہے۔ایسے میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ایشز کو اہمیت زیادہ مل جاتی ہے۔یہ سیریز بھی 2 روایتی حریفوں میں لڑی جاتی ہے۔اس کا ٹائٹل بھی ایشز ہے۔ ایک بار پھر اس کا شور ہے۔وجہ سامنے ہے۔کل 8 دسمبر سے دونوں ممالک میں وسل بجنے والی ہے۔پہلے ٹیسٹ کے لئے گابا برسبین کا میدان تیار ہے۔…
کراچی،اسپیشل رپورٹ پاکستان سپرلیگ 7 کی ڈرافٹنگ سے قبل کچھ چھوٹے اور کچھ بڑے دھماکے ہونے جارہے ہیں۔پشاور زلمی نے کامران اکمل کی کیٹگری تبدیل کی ہے تو انہوں نے ہلکا پھلکا رد عمل دیا لیکن کراچی کنگز نے جس پلیئر کی کیٹگری کو ہلایا ہے،وہ بے شک ٹیم میں نہیں ہے لیکن وہ ہلکا پھلکا بھی نہیں ہے۔ کراچی سے موصولہ اطلاعات کے مطابق لیفٹ آرم میڈیم پیسر محمد عامر اپنی کیٹگری تبدیل کئے جانے پر خوش نہیں ہیں۔ایک عرصہ سے کراچی کنگز کے ساتھ منسلک چلے آرہے نوجوان پیسر کی ٹیم کے لئے بے پناہ خدمات ہیں۔ایسے ہی…
جمیکا ،کرک اگین رپورٹ File photo ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے کرس گیل لے لئے میلہ سجادیا ہے،دیکھنا یہ ہوگا کہ یہ میلہ اعزاز میں ہے،جان چھڑوانے کے لئے ہے۔ویسے تو ایک سال سے بھی زائد عرصہ سے کرس گیل ٹیم پر بوجھ بنے آرہے ہیں،ایسے میں بطور کمنٹیٹر و تجزیہ نگار سابق لیجنڈری پیسر کرٹلی ایمبروز نے اگر تنقید کی تھی تو گیل نے ان سے نہایت بد تمیزانہ سلوک کیا تھا۔ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل گیل نے جس انداز میں ایمبروز کی توہین کی،وہ سب نے محسوس کی۔نتیجہ میں وہ ناکامی کی تصویر بنے رہے بھارت کے…
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ زمبابوے سے وطن واپس آنے والی بنگلہ دیشی خواتین کرکٹ ٹیم دہرے عذاب میں پھنس گئی ہے۔کووڈ کی نئی قسم او میکرون کے خوف سے پوری ٹیم کی قید کا دورانیہ بڑھادیا گیا ہے۔معاملہ ایک سنگین رپورٹ پر ہوا ہے۔2 خواتین کھلاڑیوں کے کووڈ ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ شکیب الحسن کا سال میں تیسری بار اپنی ٹیم کے ساتھ کھیلنے سے انکار بنگلہ دیشی ٹیم زمبابوے میں ملتوی ہونے والے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شریک تھی کہ افریقی ممالک میں کووڈ کیسز کی وجہ سے نہ صرف ایونٹ منسوخ ہوا بلکہ فوری طور پر ٹیموں کو ان…
جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا نے بھارت کے خلاف ہوم سیریز کے لئے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔سنچورین باکسنگ ڈے ٹیسٹ کی میزبانی کرے گا۔جوہانسبرگ اور کیپ ٹائون اگلے دونوں میچز کی میزبانی کریں گے۔پہلے 2 ایک روزہ میچز پرل میں ہونگے۔آخری میچ کیپ ٹائون میں ہوگا۔ ٹی 20 کے بعد ویرات کوہلی سے ون ڈے کپتانی بھی گئی یا نہیں،فیصلہ ہوگیا بورڈ کو دوسری بار شیڈول جاری کرنا پڑا ہے۔کووڈ کیسز اور بارڈرز کی سختیوں کے باعث بھارتی ٹیم نے دورہ جنوبی افریقا میں ایک ہفتہ کی تاخیر کا فیصلہ کیا تھا۔ساتھ میں ٹی 20 سیریز بھی ختم کردی…
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیشی آل رائونڈر شکیب الحسن تگڑے نکلے،سال میں تیسری بار ٹیم کے ساتھ کھیلنے سے انکار کردیا،بورڈ حسب سابق ان کی بات مان گیا ہے۔یہ واقعہ ایک سال میں تیسری بار ضرور پیش آیا ہے،اس بار تو اس لئے انوکھا ہے کہ بورڈ نے باقاعدہ یو ٹرن لے لیا ہے۔ عمر رسیدہ کرکٹر چل بسے، پٹیل ٹرول،شکیب دورہ نیوزی لینڈ سے انکاری،بھارت کی جنوبی افریقا میں ایک سیریز کم،اہم خبریں چند روز قبل یہاں یہ خبر بریک کی گئی تھی کہ شکیب الحسن کو سلیکٹرز نے دورہ بنگلہ دیش کے لئے سلیکٹ کیا،اگلے روز انہوں نے…