Author: admin

میلبورن،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter کمنز اور لائن کا انگلینڈ پر 36 کا مشترکہ آکڑا،باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں 185 رنزپر ڈھیر کردیا۔انگلش عوام کا اپنے کپتان پر سے اعتماد اٹھنا شروع ہوگیا،جوئے روٹ کے دعووں کے برعکس انگلش ٹیم ایک بار پھر تر نوالہ ثابت ہوئی، باکسنگ ڈے ٹیسٹ کا پہلا روز بھی کھڑی نہ ہوسکی اور آسٹریلیا کے خلاف پہلی اننگ میں صرف 185 پر ڈھیر ہوگئی۔آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے درست معنوں میں پچ کی ریڈنگ کی۔ٹاس جیت کر انگلینڈ کو آگے لگایا۔ایم سی جی میں ایشز سیریز کا تیسرا کرکٹ ٹیسٹ اتوار کو انگلینڈ کی…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف فتح کے بعد اب ایونٹ کے جیتنے کی امیدیں ہوئی ہیں۔یہ الگ بات ہے کہ تاریخ کے 9 ویں ایونٹ میں پاکستان گزشتہ اچھے ریکارڈ کے ساتھ نہیں ہے۔بھارت 6 بار اکیلا،ایک بار پاکستان کے ساتھ مشترکہ چیمپئن بن چکا ہے۔افغانستان ایک بار بنا تھا،اس طرح تنہا پاکستان کبھی بھی یہ ایونٹ نہیں جیتا ہے۔اس بار جیت کی امیدیں روشن ہوگئی ہیں۔ انڈر 19 ایشیا کپ،پاکستان نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری بال پر شکست دے دی سب سے قبل یہ دیکھتے ہیں کہ…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ شعیب اختر کی زندگی کی تکلیف دہ خبر،والدہ انتقال کرگئیں۔شعیب اختر والدہ کے حوالہ سے ہمیشہ جذباتی ہواکرتے تھے۔راولپنڈی ایکسپریس  رک گئی،شعیب اختر رنجیدہ ہوگئے۔پاکستان کے سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر کی والدہ کا انتقال ہوگیا ہے۔یہ افسوسناک خبر خود شعیب اختر نے ٹویٹ کرکے دی ۔دائیں ہاتھ کے پیسر نے لکھا ہے کہ محمد حفیظ سمیت 8 لیجنڈری کرکٹرز ایک ساتھ،2 باکسنگ ڈے ٹیسٹ،سابق کپتان چل بسے میری والدہ محترمہ رضائے الہی سے وفات پاگئی ہیں۔انا للہ وانالیہ راجعون،نماز عصر ایچ 8 میں عصر کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی۔ اس سے قبل پاکستان…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر عبد الرزاق نے اعلان کیا ہے کہ وہ دوبارہ کرکٹ میں واپسی کررہے ہیں،فٹنس اور ٹریننگ جاری ہے،ٹی 10 لیگ سمیت چھوٹے موٹے ایونٹ کھیلوں گا۔ سابق پیسر نے ایک نجی ٹی وی شو میں بتایا ہے کہ میری فٹنس کا راز ٹریننگ ہے،مجھے بھی کھانے کا شوق ہے،اس کے باوجود بھی ٹریننگ کا شوق ہے۔کھانے پینے میں احتیاط ہوتی ہے۔مصالحہ جات کم کھاتے ہیں۔عبد الرزاق کہتے ہیں کہ ایک وقت ایسا بھی تھا کہ نان کے پیسے ہوتے تھے،باقی کے نہیں ہوتے تھے۔ عبد الرزاق کہتے ہیں کہ وسیم…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ File Photo انگلینڈ کے سابق کرکٹر رائے النگورتھ 89 برس کی عمر میں چل بسے۔وہ سابق ایشز ونر کپتان بھی تھے،ہیڈ کوچ بھی رہے اور چیف سلیکٹر بی۔آف اسپنر آل رائونڈر نے اپنی زندگی کے 32 سال کرکٹ کیریئر میں گزارے۔1951 میں 191 سال کی عمر میں ڈیبیو کیا۔1383 میں آخری میچ کھیلا تھا۔انگلینڈ کے لئے 1958 سے 1973 کے دوران 61 ٹیسٹ میچز میں نمائندگی کی۔1836 اسکور بنانے کے ساتھ 122 وکٹیں بھی لیں۔ میلبورن میں ایشز کے تیسرے ٹیسٹ کی صف بندی ہوگئی ہے۔انگلش ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔آسٹریلیا میں ایک ڈیبیو ہوگا،2…

Read More

کراچی،پی سی بی پریس ریلیز image by PCB قائداعظم ٹرافی کا ڈے اینڈ نائٹ فائنل نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ہے، جہاں پانچ روزہ میچ کے پہلے روز دفاعی چیمپئن خیبر پختونوخواہ نے اپنی پہلی اننگز کے 87 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 252 رنز بنائے ہیں.ریحان آفریدی 23 اور آصف آفریدی 3 کے انفرادی اسکور سے میچ کے دوسرے روز کھیل کا دوبارہ آغاز کریں گے.میچ کے پہلے روز خیبر پختونوخواہ کے کپتان افتخار احمد 102 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے. وہ دن کے اختتامی لمحات میں وقاص احمد کی گیند پر کلین بولڈ ہوئے. ناردرن…

Read More

دبئی کرک اگین رپورٹ Image by Twitter ایشیا کپ انڈر 19 ٹیم کی فتح پر پاکستان کرکٹ بورڈ متحرک ہوگیا۔پی سی بی چیئرمین بھی میدان میں آگئے۔اس سے قبل ہی سی بی کا میڈیا ڈیپارٹمنٹ چپ سادھے ہوئے تھا۔ادھر بھارتی بورڈ کو اپنی شکست پر کچھ وقت کے لئے سکتہ سا ہوگیا۔ شاید آخری بال پر چوکے کی شکست نے بھارتی کرکٹ ایوانوں کو آخری بال کے چھکے کی یاد کروادی تھی۔ دبئی میں پاکستان نے بھارت کو زبردست مقابلہ کے بعد آخری گیند پر شکست دی۔اس پر پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے کھلاڑیوں کو مبارکباد…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ  ایشیا کپ انڈر 19 کپ میں پاکستان  نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو 2 وکٹ سےہرا دیا۔آخری بال پر چوکے نے ٹیم کو جیت دلوائی۔گرین کیپس کے ہاتھوں بلیو کیپس 96 پر 5 وکٹ گنوا چکی تھی۔اس کے باوجود اس نے 238رنز کا ہدف سیٹ کردیا۔ بلیو شرٹس ٹیم نے اس کے تعاقب میں پہلی وکٹ صفر پر گنوادی۔صداقت اور محمد شہزاد نے دوسری وکٹ پر 64 اسکور کا اضافہ کیا لیکن صداقت کے 29کے بعد حسیب اللہ بھی 3 کرسکے۔پاکستان کو بڑا دھچکا 159 کے اسکور پر لگا جب سیٹ بیٹر محمد شہزاد 82…

Read More

دبئی۔کرک اگین پاکستان نے بھارت کے خلاف بڑا ایڈوانٹیج گنوادیا۔ایشیا کپ انڈر 19 میچ میں اس کی ٹاپ آرڈر جلد اڑانے کے بعد بھی 200 سے زائد اسکور کا پھٹا لگوادیا۔اس کے بعد اب جیتنے کے امکانات کم ہوگئے ہیں۔ دبئی میں جاری ایشیا کپ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔یہ بظاہر درست رہا۔ذیشان کی عمدہ گیند بازی کی وجہ سے اس کی 3 وکٹیں 14 پر ہی پویلین چلی گئیں۔اس وقت پر ہارنر سنگھ نے 46 اور راج باوا نے 25 کے ساتھ مزاحمت کی۔پاکستان نے دونوں کو 100 سے پہلے آئوٹ…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter پاکستان اور بھارت کا ایشیا کپ انڈر 19 کا میچ جاری ہے،دبئی میں ہونے والے میچ میں شیخ رشید نے آڑے آنے کی کوشش کی لیکن انہیں بھی راستے سے ہٹنا پڑا۔ ایشیا کپ انڈر 19 ایونٹ کا ہائی وولٹیج میچ شروع ہوا تو پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیاقومی پیسر ذیشان ضمیر نے تباہ کن بائولنگ کرتے ہوئے بھارت کے ٹاپ کے 3 کھلاڑی جلد آئوٹ کردیئے،اس دوران ون ڈائون پوزیشن پر کھیلنے والے حریف ٹیم کے شیخ رشید نے بھی آڑے آنے کی کوشش کی لیکن وہ بھی…

Read More

کرک اگین رپورٹ Image by Twitter پاکستان کرکٹ بورڈ نے مسیحی برادری کو کرسمس پر مبارکباد دی ہے۔چیئر مین پی سی بی رمیز راجہ نے پی سی بی کی بنائی ہوئی تصویر شیئر کی ہے،اس میں مسیحی برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ سابق کرکٹر شعیب اختر نے بھی اس موقع کو جانے نہیں دیا،نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر نے اپنی اہلیہ کے ساتھ تصاویر شیئر کرکے خوشی کااظہار کیا ہے۔معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے بھی شاندار تصیر شیئر کی،اپنے جذبات بیان کئے۔بھارت کے ویس ایس لکشمن،سریش رائنا کے ساتھ آسٹریلیا…

Read More

لاہور،کراچی،کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 7 کے لئے ٹائٹ بائیو سیکیور ببل بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔اس کے لئے روایتی نرمیاں ختم کرنے کا حکم نامہ جاری کیا ہے۔بائیو سیکیور ببل میں ایرے غیرے کا داخلہ مکمل طور پر بند ہوگا۔ساتھ میں فرنچائزز آنرز کے لئے بھی ضابطہ اخلاق تیار کیا جارہا ہے۔ پاکستان سپر لیگ 6 کے ناکام تجربے کے بعد اس کی غلطیوں سے سبق سیکھتے ہوئے پی سی بی نے سخت ماڈل اپنانے کا فیصلہ کیا ہے،اس کے لئے متحدہ عرب امارات میں ہونے والے حالیہ ٹی 20 ورلڈ کپ…

Read More