Author: admin

پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہے کہ وسیم خان نے چیف ایگزیکٹو کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ بی او جی اب آج اس معاملے پر غور کرے گی۔ وسیم خان کے استعفیٰ کی اطلاعات بدھ صبح سے ہی سامنےآگئی تھیں۔اس کے فوری بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کو اس کی تصدیق کرنی پڑی ہے۔سوال یہ ہے کہ آگے کیا ہونے جارہاہے۔اہنم بات یہ بھی ہے کہ وسیم خان نے اپنی مدت مکمل ہونے سے 4 ماہ قبل ہی کیوں استعفیٰ دے دیا ہے۔ اس سلسلہ میں معلوم ہوا ہے کہ چیف ایگزیکتو پی سی بی کا عہدہ احسان مانی…

Read More

کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی منسوخی کی باقاعدہ معافی مانگ لی ہے۔ای سی بی چیئرمین این واٹمور نے باقاعدہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور متعلقہ حکام سے اپنے رویہ پر معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ ای سی بی اپنی اس غلطی کا ازالہ کرے گا اور اگلے سال 2 بار پاکستان کا دورہ کرے گا۔ انگلینڈ بورڈ کی جانب سے یہ تبدیلی پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  کی انگلینڈ کی ہم منصب سے ملاقات کے بعد سامنے آئی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق شاہ محمود قریشی نے انگلینڈ کی وزیر خارجہ کو آف دی…

Read More

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ورلڈ ٹی 20سے قبل اومان کے خلاف پریکٹس میچ کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔کرک بز کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ حکام نے آخری لمحات میں میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ کورونا کے خوف سے کیا ہے اور اس کا اومان ٹیم کی پریکٹس پر اثر پڑےگا۔رپورٹ کے مطابق بی سی بی کا کہنا تھا کہ بائیو سیکور ببل کی 6 روزہ شرط کے تحت میچ کھیلنا ممکن نہیں ہے۔ایسا کرنے سے کچھ بھی ممکن ہوسکتا ہے۔میگا ایونٹ کی بہتری و کامیابی کے لئے میچ نہ کھیلنا زیادہ مناسب ہوگا۔ نئے شیڈول کے مطابق بنگلہ دیشی…

Read More

کرک اگین رپورٹ بھارتی کرکٹ بورڈ کے صبر کا پیمانہ جواب دے گیا،پاکستان کرکٹ بورڈ کو صفائیاں دینے لگا،اس کے سیکرٹری کا پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ سے رابطہ،نیک خواہشات کا اظہار۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے بدھ کو پاکستان کرکٹ بورڈ سے رابطہ کرلیا،سیکرٹری جے ش نے کہا ہے کہ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی منسوخی میں بھارت کا کوئی ہاتھ نہیں ہے۔دونوں بورڈز نے اپنے فیصلے خود کیئے ہیں۔ بھارتی بورڈ کے سیکرٹری نے ساتھ ہی رمیز راجہ کو چیئرمین پی سی بی بننے پر مبارکباد دی ،کہا ہے کہ بھارتی…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ پر میڈیا کا وار خالی گیا۔قومی ٹیم اسکواڈ میں تبدیلی کے حوالہ سے چلتی مہم اس وقت عروج پر پہنچ گئی،جب یہ بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد میں رات کو خفیہ میٹنگ ہوگی ،اس کے حوالہ سے خوب چہ مگویاں بھی کی گئیں۔بعض حلقوں کی جانب سے ورلڈ کپ اسکواڈ میں تبدیلی کے متوقع پلیئرز کے نام بھی سامنے آگئے۔ منگل کی شب اسلام آباد سے موصولہ اطلاعات کے مطابق چیف سلیکٹر نے کھلاڑیوں کے ساتھ مختصر بات کی اور ان کی حوصلہ افزائی کی اور کہا ہے کہ  دائیں بائیں کی خبروں…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی انگلینڈ کے ہم منصب سے ملاقات کے بعد انہیں ایک خوبصورت سا جواب ملا ہے۔انگلینڈ کے آفس سے انہیں وہی جواب ملا ہے،کرک اگین نے جس کی جانب 22 گھنٹے قبل کیا تھا۔نیا جواب دراصل پرانا ہی جوب ہے کہ دورہ پاکستان کی منسوخی کا فیصلہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا تھا،حکومت کا اس میں کوئی ہاتھ نہیں ہے۔تو حکومت اب کیا کرے گی،یہ کہا گیا ہے کہ حکومت اس پر نظر ثانی کرے گی۔ ورلڈٹی 20 کا آغاز 17 اکتوبر سے ہونا ہے،اب تو پاکستان کے اس کے لئے…

Read More

Image Source : Twitter کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل میچ میں ممبئی انڈینز نے پنجاب کنگز کو شکست دے دی۔ابو ظہبی میں کھیلا گیا۔میچ لوسکورنگ شو رہا۔ناکام ٹیم 6 وکٹ پر 135 ہی اسکور کرسکی۔ایڈن مارکرم نے نمایاں 42 رنزبنائے۔ممئی انڈینز نے جواب میں تیواری کے 45 اور ہردک پانڈیا کے 40رنزکی بدولت ہدف ایک اوور قبل 4 وکٹ پر پورا کرلیا۔ آئی پی ایل اب اختتامی مراحل میں جارہاہے۔پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال دلچسپ ہورہی ہے۔اس اعتبار سے چنائی سپر کنگز بہت آگے ہیں ،اس کے 16 پوائنٹس ہوگئے ہیں جب کہ دہلی کے بھی 16 ہیں،نیٹ رن ریٹ…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ اگر آپ نے یہ سمجھنا ہو کہ ویسٹ ممالک کرکٹ معاملات کو کیسے لے کر کر چلتے ہیں تو اس کے لئے تازہ ترین 4 مثالیں پیش خدمت ہیں۔ان کے بیان کا مقصد پاکستان کرکٹ بورڈ کو جگانا مقصود ہے کہ وہ بھی اسے دیکھیں اور اور سمجھیں۔بھکاریوں کا انداز اختیا ر رکھیں گے تو آخر میں تھڈے پڑیں گے۔ تازہ ترین مثال ایشز سے متعلق ہے۔انگلش کپتان جوئے روٹ کا یہ انداز بھی ملا حظہ ہو ۔کہتے ہیں کہ ایشز میں انگلینڈ کی کپتانی کا میں ابھی کوئی وعدہ نہیں کرسکتا۔اندازا کریں کہ سفر شروع…

Read More

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق دل کی بیماری،سٹنٹ ڈلوانے کے بعد پہلی بار منظرعام پر آگئے ہیں. انہوں نے اس سارے عمل میں 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں یو ٹیوب ویڈیو کرکے سب کو حیرت میں ڈال دیا. سابق چیف سلیکٹر کہتے ہیں کہ میں فکر کرنے،پیغامات بھجوانے اور صحت یابی کی دعائیں کرنے والوں کا شکر گزار ہوں مگر یہ کہنا چاہتا ہوں کہ مجھے کوئی ہارٹ اٹیک نہیں ہوا بلکہ مجھے سرے سے دل کی تکلیف ہی نہیں ہوئی. میرے معدے میں معمولی سا مسئلہ تھا. میں روٹین چیک اپ کے لئے ہسپتال…

Read More

لاہور، پی سی بی میڈیا ریلیز سابق قومی بیڈمنٹن چیمپئن تانیہ ملک کو پی سی بی ویمنز کرکٹ کی سربراہ مقرر کردیا گیاہے۔ وہ یکم اکتوبر سےاس عہدےکا چارج سنبھالیں گی۔ اس سے قبل چیف سلیکٹر ویمنز کرکٹ مئی میں اس عہدے کی اضافی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوگئی تھیں۔ تانیہ ملک نے لمز یونیورسٹی سے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کررکھی ہے۔ انہوں نے 1986 سیول ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔ وہ 88-1987 میں قومی بیڈمنٹن چیمپئن بھی رہ چکی ہیں۔ وہ پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن اور پنجاب اسکواش ایسوسی ایشن کی نائب صدور بھی رہ چکی…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کی بیماری پر ان کے دور کے ساتھی کھلاڑی وسیم اکرم کا نہایت جذباتی اور محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے اور ساتھ ہی انضی کے دل کے حوالے سے خوبصورت باتیں کی ہیں. ایسی باتیں کہ جو ایک پیار کرنے والا انسان دوسرے سے کرسکتا ہے. وسیم اکرم نے سوشل میڈیا اکائونٹ ٹویٹر پر لکھا ہے کہ پیارے انضی تمہارا دل. اتنا پیارا دل. .لگتا ہے کہ اس کو کسی کی نظر لگ گئی. بہت فکر ہوئی کہ اتنے پیارے دل والے کو تکلیف ہوئی .دعا ہے کہ…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ کے کرکٹ جھگڑےکے پھر سے زندہ ہونے،حل ہونے اور یا پھر کچھ اور بات ہونے کا آج دن ہے۔آج منگل 28 ستمبر 2021 کو انگلینڈ میں اس مسئلہ کو اٹھایا جائے گا اور اس کے لئے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے برطانوی ہم منصب سے ملاقات کریں گے،ان کی ملاقات کے ایجنڈے میں یہ بات شامل ہے کہ وہ انگلینڈ سے حکومتی سطح پر باقاعدہ بات کریں گے۔اس ماہ کی 17 تاریخ کو پہلے نیوزی لینڈ نے دورہ پاکستان اچانک اس وقت ختم کیا جب ٹیم 6 روز سے راولپنڈی میں…

Read More