کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے انکار کے بعد پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم کا پہلی بار شدید رد عمل آیا ہے،تمام جملوں میں انہوں نے ایسے طنز کے نشتر چلائے ہین کہ سمجھنے والے بلبلا اٹھیں گے۔حقیقت میں وہ لوگ سب سمجھتے ہیں کہ جن کی دنیا اور خطے کے حالات پر نظر ہے۔وہ جانتے ہیں کہ اصل معاملہ کیا ہے۔وسیم اکرم بھی ان میں شامل ہیں۔ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہےکہ ساری زندگی بھیڑ بننے سے بہتر ایک دن شیر بننا بہتر ہے۔بدقسمتی سے ہم ایک ایسی…
Author: admin
خصوصی رپورٹ ایک جانب انگلینڈ کرکٹ بورڈ یہ کہہ رہا ہے کہ کھلاڑیوں کی تھکاوٹ اور ذہنی آرام کو دیکھتے ہوئے پاکستان کا دورہ ممکن نہیں ہے،اس لئے اگلے ماہ ان کی ٹیم پاکستان کا سفر نہیں کرے گی اور دوسری جانب اس کے ساتھ ایک اور واردات ہوگئی ہے،اسے نہ صرف اپنے پلیئرز کے آرام اور اپنے شیڈول کے متاثر ہونے سے کوئی غرض نہیں ہے۔ایسا بھارت نے کیا ہے اور ویسٹ انڈیز سیریز کو اس طرح رکھا ہے کہ انگلینڈ کا شیڈول،تاریخ سمیت دورہ اب ایک ہفتہ آگے چلا جائے گا لیکن اسے کوئی پرواہ نہیں…
لندن۔خصوصی رپورٹ یہ بات تو پوچھی جائے گی کہ دھمکی آمیز ای میل کیوں اہم نہیں ۔نیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کو دی جانے والی بم دھماکہ کی ای میل کوئی معمولی بات نہیں تھی۔یہاں تو سکیورٹی الرٹ کی تفصیلات بھی نکل آئی ہیں۔سوال ہوگا کہ اس لئے نکلیں کہ ان میں حقیقت موجود تھی۔پاکستان کے معاملہ میں تفصیلات جاری نہیں کی گئیں،۔کیا وہاں بے بنیاد باتیں تھیں۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کا دہرا معیار،اپنی خواتین ٹیم کو انگلینڈ میں ملنے والی دھمکی نظر انداز۔میچ جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔یہ حیرت ناک واقعہ انگلینڈ میں ہوا،جہاں کیوی خواتین…
کرک اگین رپورٹ پاکستان کا درد دنیا محسوس کر رہی ہے۔اب اس بات کو دیکھ لیں کہ جب نیوزی لینڈ نے پاکستان کا دورہ ختم کیا تو پوری دنیا کے کرکٹرز کی جانب سےفوری رد عمل آیا۔نامور کرکٹرز نےاپنے جذبات کا اظہار کیا اور اب جب انگلینڈ نے بھی وہی لائن لی تو ایک باریہ سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔سابق کرکٹرز،موجودہ مبصرین سب نے افسوس کااظہار کیا ہے اوراسے سیاہ دن کہاہے۔سابق ہیڈ کو چ مکی آرتھر نے اسے پاکستان کرکٹ کے لئے سیاہ ترین دن قرار دیا ہے،ایک حد تک تباہ کن بھی۔جنوبی افریقا کے کرکٹر ہاشم آملہ کہتے…
کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے دورہ پاکستان سے فوری انکار کے بعد چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا ٹویٹ تو فضول ساتھا۔رات گئے انہوں نے اپنا ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔سب سے پہلے اسے دیکھتے ہیں کہ اس میں انہوں نے کیا بولا ہے۔انگلینڈ کےفیصلے سے سخت مایوسی ہوئی ہے۔میرے لئے یہ غیر متوقع نہیں تھا بلکہ توقعات کے عین مطابق تھا۔یہ ویسٹرن بلاک ایک دوسرے کو بیک کرنے کے لئے مل جاتے ہیں۔رمیز راجہ نے کہا ہے کہ سارا غصہ ہی اس بات کا ہے کہ سکیورٹی کے نام پر یہ نکل جاتے ہیں۔اسی کا بہانہ…
تجزیہ،کرک اگین ایڈیٹر اگر کسی نے یہ جاننا ہو کہ سیاست کیا ہوتی ہے۔منافقت کیسی ہوتی ہے تو نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کرکٹ کے حالیہ فیصلے دیکھ لے۔اس سے قبل کہ ہم اگلے پہاڑے کی جانب جائیں کہ آسٹریلیا،انگلینڈ اور نیوزی لینڈ اگلےسال شیڈول کے مطابق پاکستان کا دورہ کریں گے اور کرکٹ بحال ہوگی۔ممکن ہے کہ ایسا ہی ہو۔ممکن ہے کہ وہ بھی نہ ہو۔بات اگلے سال کے پہاڑے کی نہیں ہے۔بات یہ ہے کہ ابھی کیا ہوا۔کوئی گدھا ہی یہی پہاڑہ پڑھے گا کہ آسٹریلیا پاکستان کا دورہ کرے گا۔کیوں ؟ فائیو آئی میں آسٹریلیا بھی شامل…
کرک اگین کی رپورٹ پاکستان کرکٹ پر کیا کچھ منڈلارہا ہے،کسی کو اندازا ہے؟یہاں تو صرف اتنی بات ہوتی ہے کہ نیوزی لینڈ کے جانے کے بعد انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں بھی نہیں آئیں گی،یوں انٹر نیشنل کرکٹ مکمل بحال نہیں ہوسکے گی،یہ کہنے والے یہ ضرور مانتے ہیں کہ اس کے باوجود جنوبی افریقا،ویسٹ انڈیز،بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں پاکستان میں کھیلتی دکھائی دیں گی،اس سے معمولی فائدہ تو ملے گا۔بڑا مقصد حاصل نہیں ہوگا۔کسی کی توجہ اس بات پر ہر گز نہیں گئی کہ بات صرف انگلینڈ اور آسٹریلیا کی نہیں ہے بلکہ اس…
لاہور. پی سی بی پریس ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹی 20 کپ ملتان سے راولپنڈی منتقل کردیا ہے اور ساتھ ہی اسکواڈز وشیڈول بھی جاری کر دیا ہے. قومی ٹی 20 کپ 2021 کا شیڈول شیڈول (دن کا پہلا میچ سہ پہر 3 جبکہ دوسرا شام 7:30 بجے شروع ہوگا): 23 ستمبر : بلوچستان بمقابلہ ناردرن؛ خیبر پختونخوابمقابلہ سینٹرل پنجاب 24 ستمبر : سندھ بمقابلہ سدرن پنجاب؛ بلوچستان بمقابلہ سینٹرل پنجاب 25 ستمبر : خیبر پختونخوا بمقابلہ سدرن پنجاب؛ سندھ بمقابلہ ناردرن 26 ستمبر : بلوچستان بمقابلہ سدرن پنجاب؛ خیبر پختونخوابمقابلہ سینٹرل پنجاب 29 ستمبر:سندھ بمقابلہ بلوچستان؛…
لاہور، پی سی بی پریس ریلیز پاکستان کے ٹی ٹونٹی ستارے 23 ستمبر سے راولپنڈی میں شروع ہونے والے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے۔ایونٹ 13 اکتوبر تک جاری رہے گا۔نیو زی لینڈ دورے کی منسوخی کے ساتھ ہی پی سی بی کا یہ ایونٹ لگے گا. یہ ٹورنامنٹ قومی کھلاڑیوں کو آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کی تیاریوں میں معاونت فراہم کرے گا۔میگا ایونٹ کے لیے اعلان کردہ پندرہ رکنی قومی اسکواڈ سمیت تینوں ریزرو کھلاڑی اس ٹورنامنٹ میں اپنی اپنی کرکٹ ایسوسی ایشنز کی نمائندگی کریں گے۔ پرجوش تماشائیوں کے لیے ایونٹ…
کرک اگین رپورٹ یہ بات اب اپنی جگہ درست ہوگئی ہے کہ کرکٹ کی عالمی باڈی کہاں ہے۔اس کا کیا کردار ہے،کرکٹ کو بھی فٹبال کی طرف دھکیلا جارہا ہے ۔سپریم باڈی جب تماشائی بن جائے اور اتنے بڑے واقعات میں خاموش تماشائی بنی رہے تو نہ صرف اس کے مقام بلکہ اس کے کام پر سوالات کھڑے ہوتے ہیںپاک نیوزی لینڈ سیریز کے حوالہ سے اس کا کردار نہایت خراب رہا لیکن یہی اس کا وطیرہ رہا ہے۔ایک عرصہ سے اس نے یہ روز رکھی ہے۔ہاں ایک بات دلچسپی سے خالی نہیں۔کمزور ملک ہو تو پابندی لگ…
کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ کے لئے اچھی خبر،انگلینڈ نے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کردیا ہے۔فیصلے سے پی سی بی کو بھی آگاہ کردیا ہے۔انگلش کرکٹ ٹیم اگلے ماہ شیڈول کے مطابق پاکستان کا دورہ کرے گی اور 2 ٹی 20 انٹر نیشنل میچز کھیلے گی۔انگلینڈ بورڈ نے آج 20 ستمبر 2021 کو اس فیصلے سے آگاہ کیا۔اس سے قبل 99 فیصد یہی کہا گیا اور مانا گیا تھا کہ انگلینڈ بھی نیوزی لینڈ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پاکستان کے دورے سےا نکار کرے گا۔ ای سی بی نے نازک ترین موقع پر پاکستان…
کرک اگین اسپیشل انویسٹی گیشل سیل پاکستان کرکٹ کے حوالہ سے چھٹی کے دن ڈرامائی تبدیلی واقع ہوئی ہے۔نہائت مصروف ترین اور ہنگامہ خیز دن گزرا۔پی سی بی چیف ایگزیکٹو وسیم خان کی پریس کانفرنس کے بعد بہت کچھ بدل گیا۔ایسا لگا کہ جیسے متعدد ممالک کے سافٹ ویئر میں کچھ رد وبدل ہوا ہو۔واقعی میں یہ ہمارا تجزیہ ہے،خیال ہے اور یا پھر گزرا سا وہم ہے۔آیئے صورتحال پر نگاہ ڈالتے ہیں۔ پی سی بی چیف نے کیا کہا وسیم خان جو کہ پی سی بی چیف بھی ہیں اور پاکستان کرکٹ کے لئے بہت کام کر رہے…